counter easy hit

dubai

دبئی ٹیسٹ: قومی ٹیم کا ویسٹ انڈیز کی جیت کیلئے 346 رنز کا ہدف

دبئی ٹیسٹ: قومی ٹیم کا ویسٹ انڈیز کی جیت کیلئے 346 رنز کا ہدف

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دبئی ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا۔ کالی آندھی نے تین سو چھیالیس رنز کے ہدف کے تعاقب میں چوتھے دن کھیل کے اختتام پر دو وکٹ پر پچانوے رنز بنا لئے۔ دبئی:  مشکل ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی پہلی وکٹ ستائیس رنز پر گری۔ […]

دبئی ٹیسٹ کا تیسراروز، پاکستان کا بہترین آغاز

دبئی ٹیسٹ کا تیسراروز، پاکستان کا بہترین آغاز

ویسٹ انڈیز نے دبئی ٹیسٹ میں پاکستان کے پہلی اننگز کے اسکور 579 رنز کے جواب میں تیسرے روز دو وکٹوں کے نقصان پر111رنز بنالیے ہیں۔ دبئی میں کھیلے جارہے ایشیا کے پہلے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کے تیسرے روز کے کھیل کا آغاز ہواتو ویسٹ انڈیز کا اسکور ایک وکٹ پر 69 رنز تھا۔ […]

دبئی ٹیسٹ، دوسرا دن ویسٹ انڈیز نے 69 رنز بنالئے

دبئی ٹیسٹ، دوسرا دن ویسٹ انڈیز نے 69 رنز بنالئے

دبئی ٹیسٹ کے دوسرے روز اظہر علی کی شاندار ٹرپل سنچری کے بعد پاکستان نے پہلی اننگز تین وکٹ پر 579 رنز بناکر ڈیکلیئر کردی جبکہ جواب میں ویسٹ انڈیز نے ایک وکٹ پر 69 رنز بنالئے ہیں۔ دبئی ٹیسٹ کے دوسرے روز بھی پاکستان کا پلہ بھاری رہا جہاں ایک جانب سے اظہر علی […]

دبئی :75منزلہ عمارت سے بیس جمپنگ کا شاندارمظاہرہ

دبئی :75منزلہ عمارت سے بیس جمپنگ کا شاندارمظاہرہ

دبئی میں خطروں کے ایک کھلاڑی نے 75منزلہ عمارت سے بیس جمپنگ کا شاندار مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کو حیران کردیا. یوں تو خطروں سے کھیلنا اور کچھ منفرد کر دکھانا نوجوانوں کا پسندیدہ مشغلہ ہوتا ہے لیکن ایک نوجوان کرتب دکھانے کیلئے دبئی کی بلند و بالاعمارت کے سرے پر پہنچ گیا۔ خطروں […]

اور سیز کشمیری یونین آف جرنلسٹ کے ترجمان اکرام کاشر کی دبئی میں پریس کانفرنس

اور سیز کشمیری یونین آف جرنلسٹ کے ترجمان اکرام کاشر کی دبئی میں پریس کانفرنس

یو۔اے۔ای ( پریس ریلیز) ریڑہ شہرمیں جنگل کا قانون نائب تحصیل دار ریڑہ ظفر اقبال بھتہ معافیہ کا سرغنہ نکلا ریاستی تاریخ میں مہاراجہ کا قانون ایک بار پھر نافظ ریڑہ شہر میں انتظامیہ کی طرف سے پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے ساتھ ہمدردانہ سلوک اور عام شہریوں کو بلیک میل کر کے بھتہ وصول […]

شیر تو چلا گیا، شیر کی کھال میں گیدڑ بول رہے ہیں

شیر تو چلا گیا، شیر کی کھال میں گیدڑ بول رہے ہیں

تحریر : انجم بلوچستانی ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کی دبئی روانگی سے پہلے اور بعد میں پاکستان کے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا، سیاسی جماعتوں اورصحافیوں کے ہاتھ میں ایک نیا موضوع آگیا اور انکی اکثریت چائے کی پیالی میں طوفان بپا کرنے میں مصروف ہے۔ملک کے عوام مہنگائی، غربت،بیروز گاری،جہالت اور نا انصافی کی چکی […]

سومیہ خان کا گانا جو یار تھے وہ یار گئے دبئی میں شوٹ

سومیہ خان کا گانا جو یار تھے وہ یار گئے دبئی میں شوٹ

اٹلی (شیخ بابر سے) جو یار تھے وہ یار گئے جس کا وڈیو دبئی میں شوٹ کیا گیا، اس گانے کے پرڈیوسر اور ڈائریکٹر ارنسٹ داس ہیں ۔ اور ان کی وڈیو بہت جلد ٹی وی پر آن ائیر کر دی جائے گی۔اس گانے کئے شاعر کے ایس کاظمی ہیں ، انہوں نے میڈیا سے […]

کرکٹ

کرکٹ

تحریر: شاہ بانو میر ایک وقت تھا جب پاکستانی کرکٹرز کا عروج تھا ان کی کارکردگی دوبئی کا اسٹیڈیم آج بھی یاد دلاتا ہے . کھلاڑی کوئی بھی ہو وہ دشمنوں کو دہلا دیتا تھا . پھر وقت نے کروٹ لی اور دیگر اعلیٰ کارکردگی کے حامل اداروں کی طرح کرکٹ کو بھی نظر بد […]

رانا فیصل اور انسپکٹر نبی بخش بٹ کا دوبئی میں ایک خوبصورت انداز

رانا فیصل اور انسپکٹر نبی بخش بٹ کا دوبئی میں ایک خوبصورت انداز

اٹلی (شیخ بابر سے) دبئی کے ممتاز بزنس مین اور ہر دل عزیز شخصیت رانا فیصل اور لاہور پولیس کے بہادر آفیسر انسپکٹر نبی بخش بٹ دوبئی میں ایک خوبصورت انداز میں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 78

رانا فاروق طاہر کی دبئی آمد پر عبدالرحمان رضا کی جانب سے انکے اعزاز میں عشائیہ

رانا فاروق طاہر کی دبئی آمد پر عبدالرحمان رضا کی جانب سے انکے اعزاز میں عشائیہ

دبئی (تیمور لون) روزنامہ اوورسیز فائل انٹرنیشنل نیوز پیپر کے چیف ایڈیٹر رانا فاروق طاہر کی دبئی آمد پر اووسیز فائل کے ایڈیٹر ممتاز صحافی عبدالرحمان رضا نے ان کے اعزاز میں دبئی کے نجی ریسٹورنٹ میں عشائیے کا اہتمام کیا۔ اس تقریب میں یو اے ای کے صحافیوں سینئر صحافیوں طاہر منیر طاہر، سہیل […]

شوبز کی حسین اداکارہ، گلوکارہ ، عینی طاہرہ کا دئبی کی شوپنگ مارکیٹ میں ایک حوبصورت انداز

شوبز کی حسین اداکارہ، گلوکارہ ، عینی طاہرہ کا دئبی کی شوپنگ مارکیٹ میں ایک حوبصورت انداز

اٹلی (شیخ بابر سے) شوبز کی حسین اداکارہ، گلوکارہ ، عینی طاہرہ کا دئبی کی شوپنگ مارکیٹ میں ایک حوبصورت انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 679

رانا فیصل اپنے دوست کے ساتھ ایک خوبصورت انداز میں

رانا فیصل اپنے دوست کے ساتھ ایک خوبصورت انداز میں

اٹلی (شیخ بابر سے) دوبئی کے ممتاز بزنس مین اور ہر دل عزیز شخصیات رانا فیصل اپنے دوست کے ساتھ ایک خوبصورت انداز میں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 107

دبئی :جلتے ہوٹل کے سامنے سیلفی بنانیوالے جوڑے کو شدید تنقید کا سامنا

دبئی :جلتے ہوٹل کے سامنے سیلفی بنانیوالے جوڑے کو شدید تنقید کا سامنا

دبئی (جیوڈیسک) سیلفی کے جنون نے انسانیت بھلا دی ۔ دبئی میں جلتے ہوٹل کے سامنے جوڑے کی سیلفی کو سماجی میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے ۔ دبئی میں نئے سال کے آغاز پر ہونے والی آتشبازی کے دوران ہوٹل میں آگ لگ گئی ۔ آگ میں جلتے ہوٹل کے سامنے جوڑے کی […]

شیکھر دھون کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار

شیکھر دھون کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار

دبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی سپنر شیکھر دھون کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا ہے۔ 30 سالہ شیکھر دھون نے جنوبی افریقا کے خلاف دہلی ٹیسٹ کے چوتھے روز 3 اوور کرائے تھے جس کے بعد فیلڈ امپائرز کمار دھرما سینا اور بروس اوکسنفورڈ نے ان کا باؤلنگ ایکشن […]

ٹیسٹ رینکنگ : آملا کی خراب فارم یونس کیلئے خوشی کا پیغام لے آئی

ٹیسٹ رینکنگ : آملا کی خراب فارم یونس کیلئے خوشی کا پیغام لے آئی

دبئی : جنوبی افریقی کپتان ہاشم آملا کی خراب فارم یونس خان کے لئے خوشی کا پیغام لے آئی، پاکستانی اسٹار بیٹسمین ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجہ ترقی سے ساتویں نمبر پر پہنچ گئے۔ بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں جنوبی افریقہ کی 0-3 سے شکست کی اہم وجہ کپتان ہاشم آملا کاآؤٹ آف فارم […]

معاہدے میں توسیع؛ وقار نے دبے لفظوں میں خواہش ظاہر کردی

معاہدے میں توسیع؛ وقار نے دبے لفظوں میں خواہش ظاہر کردی

دبئی : وقار یونس نے دبے لفظوں میں کنٹریکٹ میں توسیع کی خواہش ظاہر کردی، ہیڈ کوچ کا کہنا ہے کہ دورئہ انگلینڈ کیلیے خصوصی تیاری کی ضرورت ہوگی۔ وقار یونس نے کہاکہ یقینی طور پر کچھ نہیں کہا جاسکتا کہ میں دورہ انگلینڈ تک ہیڈ کوچ برقرار رہوں گا یا نہیں لیکن ایک بات […]

میرے باقی پیسے کدھر گئے

میرے باقی پیسے کدھر گئے

تحریر: الیاس محمد حسین ایک بوڑھی کا بیٹا دبئی گیا تو جاتے ہوئے اپنی والدہ کو اپنا موبائل دے گیا تاکہ رابطے میں آسانی رہی ۔۔۔ایک دن بیٹے سے بات کرنے کیلئے بوڑھیا نے 200 روپے کا کارڈ لورڈ کیا بیلنس 150 سے بھی کم آیااس نے پوچھا یہ کیا معاملہ ہے میرے باقی پیسے […]

پیپلز پارٹی کا دبئی میں اجلاس ، سندھ کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کا دبئی میں اجلاس ، سندھ کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ

دبئی : پیپلز پارٹی رہنمائوں نے دبئی میں ہونے والے اجلاس میں سندھ کابینہ میں اہم تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا ،جس کے تحت محکمہ اطلاعات کا قلمدان نثار کھوڑو لے کرمولانا بخش چانڈیو کو وزیراعلیٰ کا مشیر براے اطلاعات مقرر کیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق وزیر برائے فشریز جام خان شورو کو محکمہ بلدیات جبکہ […]

چیئرمین پی سی بی شہریارخان اورنجم سیٹھی وطن واپس پہنچ گئے

چیئرمین پی سی بی شہریارخان اورنجم سیٹھی وطن واپس پہنچ گئے

لاہور: دبئی میں پاک بھارت کرکٹ سیریز پر بات چیت کے بعد چیئرمین پی سی بی شہریارخان اورنجم سیٹھی وطن واپس پہنچ گئے ۔ برطانوی نشریاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ کرکٹ سیریز آئندہ ماہ سری لنکا میں ہوسکتی ہے۔ دبئی میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے […]

دبئی: پاکستان کو انگلینڈ کیخلاف سیریز میں 1۔3 سے شکست

دبئی: پاکستان کو انگلینڈ کیخلاف سیریز میں 1۔3 سے شکست

دبئی : انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، ایلکس ہیلز اور جے جے رائے نے مہمان ٹیم کو چون رنز کا عمدہ آغاز فراہم کیا، ایلکس ہیلز بائیس رنز بنا کر محمد عرفان کی گیند پر آوٹ ہوئے۔ جے جے رائے نے سیریز کی دوسری نصف سنچری چونسٹھ گیندوں پر چار چوکوں […]

الیکشن کمیشن کی ڈوریں غیرمتعلقہ حلقوں کی جانب سے ہلائی جارہی ہیں، آصف زرداری

الیکشن کمیشن کی ڈوریں غیرمتعلقہ حلقوں کی جانب سے ہلائی جارہی ہیں، آصف زرداری

دبئی : پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سندھ کے 81 بلدیاتی حلقوں میں انتخابات سے ایک روز قبل پولنگ ملتوی سے لگتا ہے کہ الیکشن کمیشن کی ڈوریں غیر متعلقہ حلقوں کی جانب سے ہلائی جا رہی ہیں۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری بیان میں اصف […]

ماہرہ خان نے فلم بن روئے میں بہترین اداکاری پر مصالحہ ایوارڈ جیت لیا

ماہرہ خان نے فلم بن روئے میں بہترین اداکاری پر مصالحہ ایوارڈ جیت لیا

دبئی : اپنی بے ساختہ اداکاری اور گلیمرس اسٹائل سے پاکستانی اور بھارتی پرستاروں کے دل جیتنے والی اداکارہ ماہرہ خان نے فلم ’’بن روئے‘‘ میں بہترین اداکاری پر ’’مصالحہ ایوارڈ 2015 ‘‘ جیت کر ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ سائوتھ ایشیا کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کو […]

یاسر شاہ نے صرف 11 ٹیسٹ میچز میں ہی اپنا لوہا منوا لیا

یاسر شاہ نے صرف 11 ٹیسٹ میچز میں ہی اپنا لوہا منوا لیا

دبئی (: وہ آئے اور چھا گئے یہ محاورہ یاسر شاہ پر پورا اترتا ہے، قومی ٹیم کے لیگ اسپنر نے صرف چند ہی ٹیسٹ میچز میں نہ صرف مخالفین پر اپنی دھاک بٹھا دی ہے بلکہ کرکٹ کی تاریخ کے عظیم لیگ اسپنرز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف گزشتہ برس […]

دبئی ٹیسٹ: پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز بنا لئے

دبئی ٹیسٹ: پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز بنا لئے

دبئی : پاکستان اور انگلینڈ کے مابین جاری دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کے کھیل میں دن کے اختتام تک پاکستان نے 282 رنز بنائے اور اس کے 4 کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ کپتان مصباح الحق نے 102 رنز بنائے اور وہ ناٹ آؤٹ رہے۔ شان مسعود 54، محمد حفیظ 19 اور شعیب ملک 2 رنز […]

1 5 6 7 8 9 11