counter easy hit

DUE

تقریباً 160,000 افراد پاکستان میں ہر سال تمباکو نوشی سے ملحقہ بیماریوں کی وجہ سے مرجاتے ہیں، اسپارک

تقریباً 160,000 افراد پاکستان میں ہر سال تمباکو نوشی سے ملحقہ بیماریوں کی وجہ سے مرجاتے ہیں، اسپارک

تقریباً 160,000 افراد پاکستان میں ہر سال تمباکو نوشی سے ملحقہ بیماریوں کی وجہ سے مرجاتے ہیں، اسپارک کراچی: سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس اسپارک نے بچوں پر تمباکو نوشی کے اثرات پرایک میڈیا آگہی کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد کی جس میں اس عزم کے ساتھ کہ کام کرنے والے صحافیوں اور […]

جڑانوالہ کی مہوش فیس بک کی وجہ سے افسوسناک انجام کو پہنچ گئی

جڑانوالہ کی مہوش فیس بک کی وجہ سے افسوسناک انجام کو پہنچ گئی

لاہور: فیس بک کے ذریعے آج کل شادیاں زوروں پر ہیں لیکن فیصل آباد میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے کہ آپ کی آنکھیں بھی بھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔ جڑانوالہ کینال روڈ کی رہائشی 28 سالہ مہوش کی فیس بک پر فیصل آباد علی ہاﺅسنگ کالونی کے رہائشی نوجوان بلال سے دوستی ہوگئی۔ […]

ہیٹ اسٹروک کے باعث حضرت لعل شہباز قلندر کے عقیدت مندوں کی اموات کی تعداد 15 تک پہنچ گئی

ہیٹ اسٹروک کے باعث حضرت لعل شہباز قلندر کے عقیدت مندوں کی اموات کی تعداد 15 تک پہنچ گئی

سیہون: صوبہ سندھ کے شہر سیہون کے مختلف حصوں میں ہیٹ اسٹروک کے باعث حضرت لعل شہباز قلندر کے عقیدت مندوں کی اموات کی تعداد 15 تک پہنچ گئی۔ سیہون میں ایدھی سینٹر کے انچارج سرور شیخ کا کہنا تھا کہ 4 روز میں ہیٹ اسٹروک سے لال شہباز قلندر کے عقیدت مندوں کی اموات 15 […]

کراچی میں آندھی اور مٹی کے طوفان کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی

کراچی میں آندھی اور مٹی کے طوفان کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی

کراچی: شہر قائد سمیت سندھ کے ساحلی علاقوں میں آندھی اور مٹی کے طوفان کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔ سندھ بھر کے ساحلی علاقوں میں آندھی اور تیز گرد آلود ہوائیں چل رہی ہیں جب کہ مختلف علاقوں میں بوندا باندی بھی ہوئی ہے۔ فضا میں دھول مٹی کی مقدار معمول […]

چترال میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مکان کی چھت گرنے سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

چترال میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مکان کی چھت گرنے سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

چترال: چترال میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مکان کی چھت گرنے سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چترال میں لینڈسلائیڈنگ کے باعث مکان کی چھت گرنے سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت وسیم خان اور تنویر کے نام سے ہوئی […]

کوہاٹ روڈ پر وین اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی

کوہاٹ روڈ پر وین اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی

اٹک: صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقے کوہاٹ روڈ پر وین اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے کوہاٹ روڈ پر وین اور کار آپس میں ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق […]

شاہ محمود قریشی کو جہانگیر ترین کی وجہ سے کن کن مشکلوں کا سامنا کرنا پڑا

شاہ محمود قریشی کو جہانگیر ترین کی وجہ سے کن کن مشکلوں کا سامنا کرنا پڑا

لاہور (ویب ڈیسک) ان دو دِنوں میں شاہ محمود قریشی کو اندازہ ہو چکا ہو گا کہ تحریک انصاف میں ان کے جہانگیر ترین مخالف بیانیہ کو مقبولیت ملنے والی نہیں،انہوں نے نظریاتی کارکنوں کا نام لے کر جو کہانی گھڑی وہ بری طرح پٹ گئی۔ پارٹی کے اندر سے کوئی ایک آواز بھی ان […]

مشیر تعلیم خیبر پختونخوا ضیا اللہ بنگش دل کی تکلیف کے باعث اسلام آباد منتقل

مشیر تعلیم خیبر پختونخوا ضیا اللہ بنگش دل کی تکلیف کے باعث اسلام آباد منتقل

اسلام آباد: مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیا اللہ بنگش کو دل کی تکلیف کے باعث اسلام آباد منتقل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مشیر تعلیم ضیا اللہ بنگش تقریب میں شرکت کیلئے مردان جارہے تھے کہ اچانک بے ہوش ہوگئے جس پر انہیں سروسز ہسپتال پشاور منتقل کیا گیا۔ ڈاکٹرز کے مطابق ضیااللہ بنگش دل کی […]

شدید برفباری کے باعث بلوچستان کا پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا سے زمینی راستہ منقطع ہو گیا

شدید برفباری کے باعث بلوچستان کا پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا سے زمینی راستہ منقطع ہو گیا

کوئٹہ: پاکستان کے طول و عرض میں برسات اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے ۔ بلوچستان میں سیلاب نے تباہی مچادی ۔مختلف واقعات میں دو بچیوں سمیت 9افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں شدید برفباری کے باعث بلوچستان کا پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا سے زمینی راستہ منقطع ہو گیا ہے۔ […]

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی وجہ سے خانہ کعبہ اور مدینہ میں روضہ رسول کے اندر جانے کا شرف حاصل ہوا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی وجہ سے خانہ کعبہ اور مدینہ میں روضہ رسول کے اندر جانے کا شرف حاصل ہوا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ جب سے میں وزیر اعظم بنا ہوں مجھے سعودی عرب 2 بار جانے کا شرف حاصل ہوا۔ مجھے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی وجہ سے خانہ کعبہ اور مدینہ میں روضہ رسول کے اندر جانے کا شرف حاصل ہوا جو میرے لئے میری زندگی […]

جاوید آفریدی کو وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ قریبی تعلقات کی وجہ سے ایسے کام کی اجازت مل گئی جس کی کسی کو توقع نہ تھی

جاوید آفریدی کو وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ قریبی تعلقات کی وجہ سے ایسے کام کی اجازت مل گئی جس کی کسی کو توقع نہ تھی

لاہور (ویب ڈیسک) پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی پر کے پی کے حکومت کی نوازشات کا سلسلہ جاری ہے ۔پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی نے کٹ لانچنگ پر ٹکٹ لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی پر کے پی کے حکومت کی نوازشات شروع ہو گئی ہیں […]

صف اول کی خاتون صحافی اور تجزیہ کار ریما عمر پشتون رہنما منظور پشتین کی وجہ سے انوکھی مشکل میں پھنس گئیں

صف اول کی خاتون صحافی اور تجزیہ کار ریما عمر پشتون رہنما منظور پشتین کی وجہ سے انوکھی مشکل میں پھنس گئیں

لاہور (ویب ڈیسک) پیغام بہت واضح ہے، آپ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے۔ قانون اور قانونی فیصلوں کے بارے میں جو رائے ریاستی نظریہ سے متصادم ہے، اس پر نہ صرف اعتراض کیا جاتا ہے بلکہ انھیں سنسر کرنے کی بھی کوششیں کی جاتی ہیں، نامور خاتون صحافی منزہ […]

سپریم کورٹ کی اس مداخلت کی وجہ سے پاکستان کو اربوں ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا

سپریم کورٹ کی اس مداخلت کی وجہ سے پاکستان کو اربوں ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پیپلزپارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کی مداخلت کی وجہ سے پاکستان کو اربوں ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ پاکستان میں طاقت کے محور اداروں میںسب سے کمزور پارلیمان […]

’برمودا ٹرائی اینگل‘ کے نیچے پانی میں یہ چیزموجود ہے جس وجہ سے قریب جانے والے جہاز گم ہوجاتے ہیں

’برمودا ٹرائی اینگل‘ کے نیچے پانی میں یہ چیزموجود ہے جس وجہ سے قریب جانے والے جہاز گم ہوجاتے ہیں

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا عجائبات کا گھر ہے۔ انسان سائنس کی خیرہ کن ترقی کے باوجود کئی مقاماتِ اسرار کے بھید نہیں پا سکا، جن میں ایک برمودا ٹرائی اینگل بھی ہے۔ مختلف ادوار میں برمودا ٹرائی اینگل سے متعلق مختلف دعوے کیے جاتے رہے ہیں۔ ایسا ہی ایک نیا دعویٰ سائنسدانوں کی طرف سے پھر […]

فواد چوہدری نے پیر صدر الدین شاہ سے ناراضگی کی وجہ سے دورہ سندھ ملتوی کیا:

فواد چوہدری نے پیر صدر الدین شاہ سے ناراضگی کی وجہ سے دورہ سندھ ملتوی کیا:

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیر صدر الدین راشد کی وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری سے ناراضگی دورے کے التوا کا باعث بنی ،پیر صدر الدین راشد نے سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت گرانے سے انکار کردیا ۔تفصیلات کے مطابق جے آئی ٹی رپورٹ نے جہاں پیپلز پارٹی کے لیے مسائل کا انبار کھڑا […]

چمن اور گورمے بیکریوں کی آئس کریم مت کھانے سے خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہوسکتے ہیں، فوڈ اتھارٹی نے خبر دار کردیا

چمن اور گورمے بیکریوں کی آئس کریم مت کھانے سے خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہوسکتے ہیں، فوڈ اتھارٹی نے خبر دار کردیا

لاہور( ویب ڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبہ بھر میں آئسکریم کے نام پر بیماریوں کا دھندہ کرنے والوں کی دوکان ٹھپ کر دی۔ فیل شدہ پراڈکٹس میں خطرناک بیکٹیریاز کی موجودگی پر4مختلف برانڈز کی 34 ہزار 368 لیٹر فیل شدہ آئسکریم اور فروزن ڈیزرٹس مارکیٹ سے ہٹوا دی گئیں ۔چمن آئس کریم کے لاہور […]

نارواں رویے کی وجہ سے حمزہ شہباز کے چیف سیکورٹی افسر کرنل (ر) موسیٰ نے بھی ساتھ چھوڑ دیا

نارواں رویے کی وجہ سے حمزہ شہباز کے چیف سیکورٹی افسر کرنل (ر) موسیٰ نے بھی ساتھ چھوڑ دیا

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف کے بڑے صاحبزادے حمزہ شہباز کا غصہ دن بدن بڑھنے لگا ، پارٹی رہنماؤں نے احتجاجاً مسلم لیگ ن کو خیر باد کہنا شروع کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگی رہنماء پر اس وقت سیاسی دباؤ ہے یا کچھ اور تاہم انکا رویہ دن بدن لیگیرہنماؤں کے ساتھ […]

بھارت میں فضائی آلودگی کی وجہ سے ساڑھے بارہ لاکھ افراد موت کے منہ میں جا پہنچے

بھارت میں فضائی آلودگی کی وجہ سے ساڑھے بارہ لاکھ افراد موت کے منہ میں جا پہنچے

نئی دہلی (ویب ڈیسک) فضائی آلودگی آئے روز دنیا میں بڑھ رہی ہے جس کی وجہ سے متعلقہ حکام بھی پریشان ہیں لیکن اب انکشاف ہوا ہے کہ 2017(365دن ) میں فضائی آلودگی کی وجہ سے بھارت میں تقریباً ساڑھے بارہ لاکھ افراد موت کی وادی میں پہنچ گئے جو مجموعی ملکی آبادی کاساڑھے بارہ فیصد ہے ۔ لینسیٹ پلینیٹری […]

سونا صرف نمائشی چیز نہیں : ہر نوجوان لڑکے اور لڑکی کو لاحق اس بیماری کا علاج سونے سے بھی کیا جا سکتا ہے

سونا صرف نمائشی چیز نہیں : ہر نوجوان لڑکے اور لڑکی کو لاحق اس بیماری کا علاج سونے سے بھی کیا جا سکتا ہے

لندن(ویب ڈیسک) ہم لوگ سونے کو صرف ایک زیور اور آرائشی چیز کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ دنیا میں اسکی طلب بھی بہت زیادہ ہے اور یہ مر و زن میں برابر مقبول ہے مگر اب طبی ماہرین نے ایک دنگ کر ڈالنے والے تحقیق میں بتایا ہے کہ سونے کے ذریعے ایک […]

شہزادہ محمد بن سلمان اور مقتول صحافی جمال خاشقجی کے درمیان کیا اختلاف تھے ؟ صحافی کے کون سے الفاظ ان کی موت کی وجہ بنے ؟

شہزادہ محمد بن سلمان اور مقتول صحافی جمال خاشقجی کے درمیان کیا اختلاف تھے ؟ صحافی کے کون سے الفاظ ان کی موت کی وجہ بنے ؟

ریاض (ویب ڈیسک ) سعودی عرب کی جانب سے بیان کیا جانے والا دعوٰی اس وقت غلط ثابت ہوا جب مقتول سعودی صحافیجمال خاشقجی کے جسمانی اعضاء سعودی قونصلر جنرل کے استنبول میں واقع گھر سے مل گئے اور یوں 2 اکتوبر کو جمال خاشقجی کی سعودی قونصل خانے میں داخل ہونے کے بعد سے […]

جوانی کی غلط کاریوں کے باعث پیدا ہونے والی بیماریوں کا علاج

جوانی کی غلط کاریوں کے باعث پیدا ہونے والی بیماریوں کا علاج

تالمکھاتہ                   10 گرام موصلی سفید              10 گرام موصلی سیاہ               10 گرام ستاور                       10 گرام شقاقل مصری              10 گرام بہمن سرخ                  10 گرام تج                            10 گرام بہمن سفید                   10 گرام الائچی کلاں                 10 گرام دار چینی                     20 گرام بوپھلی                        20 گرام گوکھرو                       20 گرام ثعلب                           20 گرام مصری                        20 گرام طباشیر                        20 گرام فلفل دراز                      50 […]