counter easy hit

Durani

میں علیم خان نہیں جو استعفیٰ دے دوں، اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی

میں علیم خان نہیں جو استعفیٰ دے دوں، اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی

اسلام آباد: آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں گرفتار اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ میں علیم خان نہیں جو استعفیٰ دے دوں۔ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کراچی کی احتساب عدالت میں پیشی سے قبل میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کی۔ ایک صحافی نے ان سے سوال […]

حکومت سے ڈیل کے معاملے پر شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ دورانی پھٹ پڑیں ،

حکومت سے ڈیل کے معاملے پر شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ دورانی پھٹ پڑیں ،

اسلام آباد (ویب ڈیسک) شیخ رشید اور چوہدری غلام حسین کی جانب سے دئیے جانے والے بیانات کے بعد شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی بھی سامنے آگئیں، ڈیل سے متعلق جاری سرگوشیوں کا جواب دے دیا۔تفصیلات کے مطابق اپوزشین لیڈراور مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف اس وقت نیب حراست میں ہیں جب […]

اصغر خان کیس: عابدہ حسین کا اسد درانی سے پیسے لینے کی تردید

اصغر خان کیس: عابدہ حسین کا اسد درانی سے پیسے لینے کی تردید

لاہور:  اصغر خان کیس میں سابق وفاقی وزیر عابدہ حسین نے بھی اسد درانی سے پیسے لینے کی تر دید کر دی۔ عابد حسین کا کہنا ہے کہ 90 میں پیسے لینے کا الزام غلط ہے۔سپریم کورٹ میں اصغر خان کیس میں سابق وفاقی وزیر عابدہ حسین نے رپورٹ جمع کرا دی۔ عابدہ حسین نے […]

معروف صحافی بھی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کی حمایت میں بول پڑے

معروف صحافی بھی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کی حمایت میں بول پڑے

لاہور: معروف صحافی جنرل اسد درانی کےبھارتی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کے ساتھ کتاب لکھنے کی حمایت میں بول پڑے۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی رؤف کلاسرا کا دوران پروگرام گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میری بھی جنرل اسد درانی کے بارے میں رائے اچھی نہیں تھی۔لیکن میں رسک لیتے ہوئے یہ بات […]

اسد درانی: فورتھ جنریشن وارفیئر کا بھارتی مہرہ؟

اسد درانی: فورتھ جنریشن وارفیئر کا بھارتی مہرہ؟

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ برصغیر کی دو انتہائی خطرناک خفیہ ایجنسیوں کے سابق سربراہان کی جانب سے لکھی گئی ایک غیر متوقع مشترکہ تصنیف The spy chronicles نے بھارت میں پاکستان کے حوالے سے جو اثرات چھوڑے وہ تو الگ، لیکن اس کتاب نے پاکستان کے سیاسی و عسکری حلقوں، دفاعی تجزیہ […]

اسد درانی آئی ایس آئی جیسے ادارے میں کیسے تعینات ہوئے

اسد درانی آئی ایس آئی جیسے ادارے میں کیسے تعینات ہوئے

لاہور: جنرل (ر) اسد درانی نے را کے سابق سربراہ اے ایس دولت کے ساتھ مل کر لکھی جانے والی کتاب سپائی کرانیکلز کے دوسرے باب میں ایک جگہ آدیتیہ سنہا نے جنرل اسد درانی سے سوال کیا کہ آپ آئی ایس آئی میں کیسے شامل ہوئے اس پر اسد درانی نے جواب دیا کہ […]

اسد درانی کی کتاب سے بھونچال، نواز شریف کا قومی کمیشن بنانے کا مطالبہ

اسد درانی کی کتاب سے بھونچال، نواز شریف کا قومی کمیشن بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد:  نواز شریف نے اسدد رانی کی کتاب میں انکشاف پر قومی کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ایک قومی کمیشن بنے جو ان سب معاملات کی تفتیش کرے، میں سمجھتا ہوں اس معاملے پر بھی اجلاس بلایا جانا چاہیئے، دوبارہ حکومت میں آئے تو اس معاملے پر قومی کمیشن بنائیں گے۔ سابق […]

سابق سیکرٹری کے انکشافات حقیقت نہیں، سازش ہے: تہمینہ درانی

سابق سیکرٹری کے انکشافات حقیقت نہیں، سازش ہے: تہمینہ درانی

اہور:  وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کا کہنا ہے کہ زبیر محمود کی سنائی گئی کہانی میں کوئی حقیقت نہیں، سب کچھ سوچی سمجھی سازش کے تحت ہورہا ہے، مجھے کوئی بلیک میل نہیں کرسکتا۔ تہمینہ درانی کے سابق سیکریٹری زبیر محمود نے اپنی آنے والی کتاب کے حوالے سے ایک […]

تہمینہ درانی کا معمولی جرائم میں ملوث قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ

تہمینہ درانی کا معمولی جرائم میں ملوث قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ

ایسے قیدیوں کو فوری چھوڑ دیا جائے جو عام جرائم میں قید ہیں ، خواتین اور بچوں کو بھی آزاد کیا جائے: اہلیہ وزیر اعلیٰ پنجاب لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے سماجی فلاحی ریاست کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف حکومت معمولی جرائم میں ملوث […]

پاک ایران گیس منصوبہ 2 سال میں مکمل ہوجائے گا، آصف درانی

پاک ایران گیس منصوبہ 2 سال میں مکمل ہوجائے گا، آصف درانی

ایران میں پاکستان کے سفیر آصف درانی کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف عالمی پابندیوں کے خاتمے کے بعد امید ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ دو سال میں مکمل کرلیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں […]