لندن میں خفیہ ملاقاتیں ۔۔۔۔ پچھلے 48 گھنٹوں میں کیا کچھ ہو چکا ہے ؟ ڈاکٹر شاہد مسعود نے بڑی بریکنگ نیوز دے دی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) لندن میں خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ لندن میں ایک جگہ ہے پیکڈیلی سرکس اسکے پاس کچھ نجی اپارٹمنٹس ہیں جہاں گزشتہ 48 گھنٹوں میں ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ انھوں نے […]