counter easy hit

East

مسیحی روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی آیت اللہ سیستانی سے ملاقات دنیا میں پیغام امن

مسیحی روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی آیت اللہ سیستانی سے ملاقات دنیا میں پیغام امن

(“اندرکی بات” کالم نگار :اصغرعلی مبارک )دنیا بھر کے مذاہب کے مابین اتحاد بین المذاہب کے لیے عرصہ دراز سے کوششیں جاری ہیں تاکہ قوموں کے مابین مذہب کے نام جنگ وجدل کا خاتمہ کر کے حقیقی قیام امن کی راہ ہموار کی جاسکے اسلام کی بنیاد امن کے زریں اصولوں پرقائم ھےاسلام ایک عالمگیر […]

سعودی عرب ایران تعلقات کی نوعیت اورموجودہ حالات کا تجزیہ قدیم شاہنامہ فردوسی میں “تفو برتو اے چرخ گردوں تفو” کی صورت موجود،

سعودی عرب ایران تعلقات کی نوعیت اورموجودہ حالات کا تجزیہ قدیم شاہنامہ فردوسی میں “تفو برتو اے چرخ گردوں تفو” کی صورت موجود،

موقر قومی اخبار کا ہوشربا اداریہ جو پاکستان اورایران اورسعودیہ جیسے ملکوں سمیت دیگر اسلامی ملکوں کی آنکھیں کھولنے کیلئے اکثیر کا درجہ رکھت اہے! تلخ حقیقت کسی سے مخفی نہیں کہ اسلام اور مسلمانوں کو اتنا نقصان غیروں نے نہیں پہنچایا جتنا کہ خود مسلمانوں نے پہنچایا۔ وجہ فروعی اختلافات اور علاقائی تعصب تھا۔ […]

پڑھیئے شاعرِ مشرق کی زندگی کا سب سے اہم واقعہ

پڑھیئے شاعرِ مشرق کی زندگی کا سب سے اہم واقعہ

.علامہ اقبال فرماتے ہیں کہ میں روزانہ صبح تلاوت قرآن کیا کرتا تھا.. میرے والد صاحب شیخ نور محمد اکثر میرے پاس سے گزرتے تھے.. ایک دن رک کر مجھے فرمانے لگے:” اقبال کسی دن تمہیں بتائوں گا کہ قرآن کیسے پڑھتے ہیں؟ “اتنا کہہ کر وہ آگے بڑھ گئے.. اور میں  حیران بیٹھا سوچنے […]

40 سال سے ننھے طلبا کو دریا پار کروانے والا چینی باشندہ

40 سال سے ننھے طلبا کو دریا پار کروانے والا چینی باشندہ

بیجنگ: 55 سالہ چینی شخص نے انسانیت کی خدمت کی ایک زبردست مثال قائم کرتے ہوئے دنیا کو حیران کردیا، وہ روزانہ بچوں کو اپنی پیٹھ پر سوار کرکے دریا کے پار موجود سکول تک لاتا اور لے جاتا ہے اور یہ سلسلہ گزشتہ 40 برس سے جاری ہے۔ چین میں انزی گاؤں دریائے نان کے […]

مشرقی و مغربی جرمنی کے اتحاد کا مصور.. ہیلمٹ کوہل

مشرقی و مغربی جرمنی کے اتحاد کا مصور.. ہیلمٹ کوہل

دوسری جنگ عظیم 1939ء  تا 1945ء  کے بعد جرمنی دو حصوں میں تقسیم ہوچکا تھا مشرقی جرمنی پر روس کا کنٹرول تھا جبکہ مفربی جرمنی امریکا, برطانیہ اور فرانس کے زیر اثر آچکا تھا۔ ایک جرمن قوم دو حصوں میں تقسیم ہوچکی تھی اور ان کے درمیان دیوار برلن کھڑی کردی گئی تھی جرمن قوم […]

وزیر داخلہ احسن اقبال کی وزارت داخلہ کو خلیجی ممالک میں متعین پاکستان کے سفیروں سے فوری ویڈیو کانفرنس کے انعقاد کی ہدایت

وزیر داخلہ احسن اقبال کی وزارت داخلہ کو خلیجی ممالک میں متعین پاکستان کے سفیروں سے فوری ویڈیو کانفرنس کے انعقاد کی ہدایت

وزیر داخلہ احسن اقبال کی وزارت داخلہ کو خلیجی ممالک میں متعین پاکستان کے سفیروں سے فوری ویڈیو کانفرنس کے انعقاد کی ہدایت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی نادرا اور پاسپورٹ سے متعلق شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے -وزیر داخلہ مسقط ؍اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان اور عمان سی پیک کو افریقہ تک لیجانے […]

مشرق وسطیٰ کے وہ ہوٹل جنہوں نے تاریخ بنتے دیکھی

مشرق وسطیٰ کے وہ ہوٹل جنہوں نے تاریخ بنتے دیکھی

سعودی دار الحکومت ریاض کے عالی شان رٹز کارلٹن ہوٹل کو اب تک اپنے خوبصورت باغات، پُرتعیش اور وسیع رہائیشی کمروں، جگمگاتے ڈائننگ ہال، بہترین ریستورانوں اور مردوں کے لئے مخصوص معدنی چشموں پر ناز تھا لیکن چند ماہ پہلے تک اس کا علم نہیں تھا کہ اسے کرپشن کے الزام میں گرفتار دو سو […]

بحرانوں میں ڈوبتے اور اُبھرتے مشرق وسطیٰ کا سال 2017ء

بحرانوں میں ڈوبتے اور اُبھرتے مشرق وسطیٰ کا سال 2017ء

ڈاکٹر آصف شاہد مشرق وسطیٰ کے لیے سال 2017ء ڈرامائی تبدیلیوں کے ساتھ خون آلود ثابت ہوا۔ ایک طرف تو سعودی عرب میں ایسی تبدیلیاں رونما ہوئیں جن کا کوئی تصور بھی نہیں کرسکتا تھا۔ جیسے سعودی شاہی خاندان کے اندر اقتدار کی کُھلی جنگ، ایک ولی عہد کا ہٹایا جانا، تو دوسری جانب امریکی […]

مشرق وسطیٰ میں ہٹلر کی آمد

مشرق وسطیٰ میں ہٹلر کی آمد

گزشتہ چند مہینوں سے مشرق وسطیٰ خصوصاً سعودی عرب میں حالات بڑی تیزی کے ساتھ تبدیل ہو رہے ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے بیٹھے بیٹھے اچانک سعودی عرب کو خیال آیا کہ قطر خطے میں دہشتگردی پھیلا رہا ہے اور دہشت گردوں کو مالی امداد فراہم کرتا ہے۔ یہ خیال آنا تھا کہ سعودی عرب، متحدہ […]

تحریک پاکستان کے اہم رہنما، شاعر مشرق، علامہ اقبال

تحریک پاکستان کے اہم رہنما، شاعر مشرق، علامہ اقبال

تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیت ، مصنف ،قانون دان ، سیاستدان، مسلم صوفی ،شاعر مشرق اور حکیم الامت علامہ محمد اقبال کا 140 واں یوم پیدائش آج روایتی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے ۔ 9 نومبر 1877ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہونے والے ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال 20 ویں صدی کی […]

کرد ریفرنڈم نے مشرق وسطیٰ کو تقسیم کر دیا ہے، حزب اللہ

کرد ریفرنڈم نے مشرق وسطیٰ کو تقسیم کر دیا ہے، حزب اللہ

بیروت: لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ عراقی کردوں کا آزادی کے حق میں ریفرنڈم مشرق وسطیٰ تقسیم کی جانب پہلا قدم ہے۔ حزب اللہ کے سربراہ نے شمالی عراق میں منعقدہ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ہفتے شمالی عراق میں آزاد ریاست کے حق میں […]

مشرق وسطیٰ، دہشت گردی اور پاکستان

مشرق وسطیٰ، دہشت گردی اور پاکستان

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امریکا کے شکر گزار ہیں کہ اس نے امریکا کا حقیقی چہرہ دکھا کر ہماری زندگی کو آسان بنا دیا ہے۔ خامنائی نے کہا کہ ٹرمپ نے اس بات کی تائید کر دی […]

مسئلہ فلسطین حل کیے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن نہیں ہوسکتا، وزیراعظم

مسئلہ فلسطین حل کیے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن نہیں ہوسکتا، وزیراعظم

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین حل کیے بغیرمشرق وسطیٰ میں امن نہیں ہوسکتا، 1969 کی سرحدوں کو بحال کیا جانا چاہیے۔ فلسطینی صدرمحمود عباس کی پاکستان آمد پر وزیر اعظم ہاؤ س میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ فلسطینی صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیر اعظم […]

مشرق وسطیٰ میں بحران کا ذمہ دار امریکا ہے، مرکل

مشرق وسطیٰ میں بحران کا ذمہ دار امریکا ہے، مرکل

جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشرقی وسطیٰ میں مہاجرین کے بحران کا ذمےدار امریکا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ یورپ کا اتحاد ہی ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دیئے گئے بیان کا بہترین دفاع ہے۔ دوسری جانب جرمن […]

مشرق وسطیٰ کے بدلتے حالات

مشرق وسطیٰ کے بدلتے حالات

آپ کو اگر یاد ہو شام کی جنگ پر اکثر مضامین میں یہ لکھتا رہا کہ اس جنگ کے خاتمے کے بعد کردوں کو اپنا ایک ملک تو مل جائے گا، کیونکہ کردستان کی حامی پارٹیاں 1970 سے اس جدوجہد میں مصروف ہیں۔ اس طویل عرصے میں 1970 کے نوجوان اور بعض طالب علم کراچی […]

دہشت گرد انڈیا، سانحہ مشرقی پاکستان کا اقبالی مجرم قول سدید

دہشت گرد انڈیا، سانحہ مشرقی پاکستان کا اقبالی مجرم قول سدید

تحریر : ابو الہاشم ربانی 1965ء کی جنگ میں پاکستان نے اپنی قوت کا لوہا منوایاجس سے بھارت کی ساکھ کوبین الاقوامی طور پرایک زبردست دھچکا لگا۔ اسی کا انتقام لینے کے لیے انڈیا نے مشرقی پاکستان کو اپنی سرگرمیوں کا مرکز بنایا۔ مشرقی پاکستان میں نفرت کے بیچ بوئے پھر ان کی آبیاری کے […]

دنیائے فلسفہ کا عظیم اور جلیل المرتبت معلم سقراط

دنیائے فلسفہ کا عظیم اور جلیل المرتبت معلم سقراط

یہ 2413 برس پہلے کا واقعہ ہے۔ 399قبل مسیح یونان کے قدیم شہر ایتھنز کے ایک عقوبت خانے میں قید ایک 71 سالہ بوڑھے شخص کو یہ کہہ کر زہر کا پیالہ ہاتھ میں تھمایا جاتا ہے کہ عدالت کے فیصلے کے مطابق اس کی سزائے موت پر عمل درآمد کیا جارہا ہے۔ وہ بوڑھا […]

ساؤتھ ایسٹ سنڈے کرکٹ لیگ کا سالانہ ناک آؤٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

ساؤتھ ایسٹ سنڈے کرکٹ لیگ کا سالانہ ناک آؤٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

لندن برطانیہ (تیمور لون) برطانیہ کے شہر ریڈنگ میں ساؤتھ ایسٹ لیگ کی جانب سے ساؤتھ ایسٹ انگلینڈ کی سب سے بڑی کرکٹ لیگ، ساؤتھ ایسٹ سنڈے کرکٹ لیگ کا سالانہ ناک آؤٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں برطانیہ بھر سے ٤٨ ٹیمیں شرکت کریں گی ٹورنامٹ کی خاص بات یہ ہے […]

مشرقی عورت

مشرقی عورت

تحریر : شاہ بانو میر دروازہ کھولیں ٹھک ٹھک ٹھک رات کے گیارہ بجے فرانس میں آپ کا دروازہ اس زور سے پیٹا جائے تو گھر کا ہر فرد بوکھلا جاتا ہے ـ میرے ہسبنڈ باہر گئے کہ آواز کسی دیسی خاتون کی محسوس ہو رہی ہے ـ جیسے ہی دروازہ کھولا حواس باختہ خاتون […]

مشرق و مغرب

مشرق و مغرب

تحریر : سید نثار احمد انگریزی پڑھ لینا اور مغربی علوم حاصل کر لینا گویا کہ روشنی پا جانا تصور کر لیا جارہا ہے۔ جب کہ مادری زبان میں درس و تدریس ہی کو بہتر سمجھا جاتا ہے اور کائنات کے مطالعہ میں تدریس مادری زبان کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا۔ اردو لکھنا پڑھنایوں […]

جب ظالم مظلوم کہلانے لگے

جب ظالم مظلوم کہلانے لگے

تحریر:عدیل اسلم ایک گاؤں میں دو چوہدری رہا کرتے تھے۔ دونوں کے کئی جانثار ملازم تھے۔ایک چوہدری گاؤں کے مغرب میں قیام پذیرتھا جبکہ دوسرے کو قدرت نے مشرقی حصہ عنایت کیا۔ شروع شروع میں مغربی حصے کے چوہدری کے پاس ملازموں کی تعداد کافی زیادہ تھی اور شاید اسے اسی بات کامان تھا کہ […]

پاکستان ٹوٹنے کے اسباب !

پاکستان ٹوٹنے کے اسباب !

تحریر: محمد یاسین صدیق ہر سال 16 دسمبر آتا ہے گزر جاتا ہے اس دفعہ بھی آیا اور گزر گیا اس دن سچا ،محب وطن پاکستانی خون کے آنسو روتا ہے ،اس دن پاکستان اپنوں کی نا اہلی کے سبب دو حصوں میں بٹ گیا اس کے دو ٹکڑے ہو گئے آج اس سانحہ کو […]