counter easy hit

eastern

ایف بی آر نے شنا ختی کارڈ کے حوالے سے قوم کو نیا حکم جاری کر دیا

کراچی (ویب ڈیسک ) ایف بی آر نے شناختی کارڈ کے حوالے سے سیلز ٹیکس جنرل آرڈر نمبر 106/2019جاری کیا ہے،جس میں کہا گیا ہے کہ سپلائر کی طرف سے رجسٹرڈ نہ ہونے والے خریدار کی شناخت کے لئے رپورٹ کئے گئے این آئی سی یا این ٹی این کو نیک نیتی تصور کیا جائے […]

شرمناک خبر : سعودی عرب میں مقیم گجرات کی لڑکی کو اپنے چکر میں پھنسا کر پاکستانی شہری نے اپنی اصلیت دکھا دی ، وہ کچھ کر ڈالا جو کوئی مشرقی شوہر سوچ بھی نہیں سکتا

شرمناک خبر : سعودی عرب میں مقیم گجرات کی لڑکی کو اپنے چکر میں پھنسا کر پاکستانی شہری نے اپنی اصلیت دکھا دی ، وہ کچھ کر ڈالا جو کوئی مشرقی شوہر سوچ بھی نہیں سکتا

گوجرانوالہ + گجرات (ویب ڈیسک) یف آئی اے نے گوجرانوالہ سے بیوی کی نازیبا ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والا شخص گرفتار کرلیا۔ ملزم بلیک میل کرکے لڑکی سے لاکھوں روپے بٹور چکا تھا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے گوجرانوالہ سے بیوی کی نازیبا ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والا ارسلان نامی لڑکا دھر […]

مشرقی آسٹریلیا میں 7.2 شدت کا زلزلہ، سونامی لہروں کا خدشہ

مشرقی آسٹریلیا میں 7.2 شدت کا زلزلہ، سونامی لہروں کا خدشہ

سڈنی: جزائر نیو کیلڈونیا میں زلزلہ زیر سمندر دس کلومیٹر کی گہرائی میں آیا، ابھی کسی قسم کے نقصان کی اطلاعات نہیں ملیں: امریکی جیولوجیکل سروے جنوبی بحرالکاہل میں واقع مشرقی آسٹریلیا کے نیوکیلڈونیا جزائر میں 7.3 شدت کے زلزلے جھٹکے محسوس کیے گئے، کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں، سونامی کی وارننگ جاری […]

شامی فوج مشرقی شہر میادین میں داخل

شامی فوج مشرقی شہر میادین میں داخل

شامی صدر بشار الاسد کی فوج روسی عسکری مدد کے ساتھ مشرقی شہر میادین میں داخل ہو گئی ۔ اس شہر پر قابض دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے جنگجوؤں کو پسپائی کا سامنا ہے۔ شام کے حالات پر نگاہ رکھنے والے مبصر گروپ سیریئن آبزرویٹری برائے انسانی حقوق نے میادین میں شکست کو داعش […]

موصل: فوج کے قبضے کے بعد مشرقی حصے میں اسکول کھل گئے

موصل: فوج کے قبضے کے بعد مشرقی حصے میں اسکول کھل گئے

عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل کے مشرقی حصے پر ملکی فوج کے مکمل قبضے کے بعد تمام اسکول ایک مرتبہ پھر کھل گئے ہیں۔ مشرقی موصل کا قبضہ چھڑانے کا اعلان عراقی وزیراعظم حیدر العبادی نے چوبیس جنوری کی شام کیا تھا۔عراقی فوج اِس وقت دریائے دجلہ کے دوسری طرف کے وسیع اور گنجان […]

امریکی فوج کی مشرقی یورپ میں تعیناتی ،روس کا اظہار برہمی

امریکی فوج کی مشرقی یورپ میں تعیناتی ،روس کا اظہار برہمی

پولینڈ میں امریکی افواج کی تعیناتی اور جنگی سازو سامان پہنچنے پر روس نے اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مشرقی یورپ میں گزشتہ روز ہزاروں امریکی فوجیوں کی تعیناتی کا عمل شروع ہوا جب کہ ساتھ ہی ٹینک اور دیگر بھاری اسلحہ کی منتقلی بھی منصوبے میں شامل ہے۔ روس کی طرف سے […]

انقرہ:مشرقی ترکی ميں حملہ، شہری سمیت 3فوجی ہلاک

انقرہ:مشرقی ترکی ميں حملہ، شہری سمیت 3فوجی ہلاک

ترکی کے مشرقی صوبے وان میں جنگجوؤں نے علاقائی محافظوں کی ایک گاڑی پر فائرنگ کر کے 3سکیورٹی اہلکاروں اور ايک شہری کو ہلاک کر دیا ، واقع ميں 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ انقرہ حکومت نے اس حملے کا الزام کردستان ورکرز پارٹی پر عائد کیا ہے، یہاں یہ امر اہم ہے کہ […]

مشرقی سرحد پر پوری طرح نظر اور ہر طریقے سے تیار ہیں، ترجمان پاک فوج

مشرقی سرحد پر پوری طرح نظر اور ہر طریقے سے تیار ہیں، ترجمان پاک فوج

پشاور: (یس اردو نیوز)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے باوجود مشرقی سرحد پر ہماری مکمل نظر ہے اور ہم پوری طرح سے تیار ہیں۔ پشاور میں میڈیا بریفنگ کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ […]

امریکی اتحادیوں کے حملے،80 شامی فوجی ہلاک

امریکی اتحادیوں کے حملے،80 شامی فوجی ہلاک

دمشق(یس نیوزڈیسک)شام کے مشرقی علاقے میں شامی فوج کے اڈے پر امریکی اتحادی فوج نے فضائی حملہ کردیا،حملے میں 80 شامی فوجی ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ روس کی جانب سے شدید ردعمل پر پینٹاگون کا کہنا ہے کہ فضائی کارروائی سے پہلے روس کو آگاہ کیا گیا تھا، ماسکو نے اس وقت تحفظات […]

وسطی یورپ میں ایک ملین دستخطی مہم کے اختتامی مرحلے میں ویانا ایک روزہ کیمپ کی تصویری جھلکیاں

وسطی یورپ میں ایک ملین دستخطی مہم کے اختتامی مرحلے میں ویانا ایک روزہ کیمپ کی تصویری جھلکیاں

ویانا۔آسٹریا (پ۔ر) وسطی یورپ کے تین ملکوں ہنگری، سلواکیہ اور آسٹریا میں کشمیرپر دستخطی مہم کافی کامیاب رہی ہے اور اس دوران متعدد لوگوں نے دستخط کر کے کشمیریوں کے حقوق کی حمایت کا اعلان کیا۔یہ تین روزہ مہم کشمیرکونسل یورپ (ای یو) کی ایک ملین دستخطی مہم کا حصہ ہے جو ایک عرصے سے […]