دہشتگردوں نے آسان ہدف دیکھ کر چرچ پر حملہ کیا، وزیراعلی پنجاب
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے آسان ہدف دیکھ کر چرچ پر حملہ کیا۔ مسلمان اور عیسائی تقسیم کی سازش ناکام بنا کر انتہا پسندی کے خلاف متحد ہو جائیں۔ مسیحی برادری کے رہنماؤں سے ملاقات میں وزیراعلیٰ شہباز شریف نے سانحہ یوحنا آباد پر دکھ کا اظہا رکیا […]