counter easy hit

ECP

سپریم کورٹ آف پاکستان نے کاغذات نامزدگی کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا تیار کردہ حلف نامہ  منظور کرلیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے کاغذات نامزدگی کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا تیار کردہ حلف نامہ  منظور کرلیا

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے کاغذات نامزدگی کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا تیار کردہ حلف نامہ  منظور کرلیا۔ اور حکم دیا ہے کہ تمام امیدواران قومی / صوبائی اسمبلی اور مخصوص نشستوں کے لئے موجودہ نامزدگی فارم کے ساتھ حلف نامہ بھی شامل کریں گے اس سلسلے میں تمام ریٹرننگ […]

عوامی تحریک کا نواز شریف سے پارٹی عہدہ چھڑانے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط

عوامی تحریک کا نواز شریف سے پارٹی عہدہ چھڑانے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط

خط میں کہا گیا کہ نوازشریف پولیٹیکل پارٹی آرڈر 2002 کے سیکشن 5،6 اور 9 کے تحت پارٹی صدر اور بنیادی ممبر کیلئے بھی نا اہل ہو چکے ہیں۔ لاہور: پاکستان عوامی تحریک نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا کہ نوازشریف پولیٹیکل پارٹی آرڈر 2002 کے سیکشن 5،6 […]

توہین عدالت کیس؛ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت دیدی

توہین عدالت کیس؛ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت دیدی

اسلام آباد: عمران خان نے الیکشن کمیشن میں زیر سماعت توہین عدالت کیس میں اپنا وکیل تبدیل کرلیا ہے جب کہ الیکشن کمیشن نے انہیں جواب دائر کرنے کی آخری مہلت دے دی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی جس میں شاہد گوندل نے عمران […]

الیکشن کمیشن نے میئر راولپنڈی کو نااہل قرار دیدیا

الیکشن کمیشن نے میئر راولپنڈی کو نااہل قرار دیدیا

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے دوران ٹھپے لگانے کا جرم ثابت ہونے پر راولپنڈی کے میئر سردار محمد نسیم کو نا اہل قرار دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد خان کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے بلدیاتی انتخابات کے دوران ٹھپے لگانے سے متعلق 2 درخواستوں پر پہلے سے محفوظ […]

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے وزیراعظم نواز شریف کیخلاف ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھیج دیا

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے وزیراعظم نواز شریف کیخلاف ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھیج دیا

لاہور(یس اردو نیوز)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے ہفتے کو کہا ہے کہ انہوں نےالیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)کو وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کے حصول کیلئے ایک ریفرنس بھیجا ہےاسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے ’’پارلیمنت کو مضبوط کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کو […]

پانامالیکس سےمتعلق درخواستوں پرالیکشن کمیشن کا دائرہ سماعت چیلنج

پانامالیکس سےمتعلق درخواستوں پرالیکشن کمیشن کا دائرہ سماعت چیلنج

وزیراعظم کے وکیل نے پاناما لیکس سےمتعلق درخواستوں پر الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار سماعت کو چیلنج کردیا، سماعت کے دوران وکلا کے درمیان گرما گرم بحث ہوئی ۔ وزیراعظم کے وکیل سلمان بٹ نے کہا کہ الیکشن کمیشن پہلے ہمارے اعتراضات کو سن لے۔ پیپلزپارٹی کے وکیل لطیف کھوسہ نے اعتراض کیا کہ اتنا […]

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امیدوار نااہل بھی ہوسکتا ہے، سیکریٹری الیکشن کمیشن

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امیدوار نااہل بھی ہوسکتا ہے، سیکریٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد: سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح نے کہا ہے کہ فوج کی نگرانی میں پنجاب کے ضمنی انتخابات کے تمام انتظامات مکمل ہیں اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر معاملہ نااہلی تک بھی جا سکتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بابر یعقوب فتح نے کہا کہ پنجاب کے […]