counter easy hit

education

انگریزی کی بجائے اُردو ذریعہ تعلیم

انگریزی کی بجائے اُردو ذریعہ تعلیم

تحریر: چوہدری غلام غوث جیسا کہ ایک حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ دنیا کا ہر بچہ دینِ فطرت پر پیدا ہوتا ہے۔ مگر اُس کے والدین اسے اس دین کا پیروکار بنا دیتے ہیں جس پر وہ خود چل رہے ہوتے ہیں۔ ایسے ہی دنیا کا ہر بچہ وہ زبان قدرتی طور پر سیکھ […]

کہاں ہیں تمہارے دعوے ۔۔۔اور یہ ہے حقیقت

کہاں ہیں تمہارے دعوے ۔۔۔اور یہ ہے حقیقت

تحریر: رقیہ غزل حسبِ موقع چند ہفتے قبل ٹائمزآف ہائر ایجوکیشن نے دنیا کی سو بہترین جامعات کی فہرست جاری کی ہے اس عالمی رینکنگ کے مطابق امریکہ ٹاپ تھری جامعات کے ساتھ سرفہرست ہے اور اسکی” ہارورڈ ”یونیورسٹی دنیا کی بہترین جامعہ قرار پائی ہے جبکہ برطانیہ اپنی دس بہترین جامعات کے ساتھ دوسرے […]

ایک نظر ادھر بھی ………. ہمارا نظام تعلیم

ایک نظر ادھر بھی ………. ہمارا نظام تعلیم

تحریر : نبیلہ مبشر محترم قارئین ! پاکستان میں پچھلی چند دھائیوں میں سکولز، کالجز اور یونیورسٹیوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضا فہ ہوا ہے۔ لیکن اس کے با وجود اقتصادی پسماندگی کے ساتھ ساتھ اخلا قی گرا وٹ میں اضافہ ہوا ہے۔ انگریزوں کے زما نے میں جب سکول اساتذہ کو تعینا تی […]

کوالٹی ایجوکشن کا حصول مگر کیسے۔۔۔۔۔؟

کوالٹی ایجوکشن کا حصول مگر کیسے۔۔۔۔۔؟

تحریر : ایم اکرم ریاض رب العالمین نے بنی نوع انسان کی ہدایت اور راہنمائی کے لئے انبیاء کرام علیہ السلام اور رسولوں کا سلسلہ سب سے پہلے اِنسان اور پیغمبر سیدنا حضرت آدم علیہ السلام سے شروع فرمایا۔۔اور ”ناموں کا علم ”دے کر اُنہیں فوقیت بخشی۔یکے بعد دیگر ے انبیاء کرام علیہ السلام مبعوث […]

تعلیم برائے تعمیر یا نوکری

تعلیم برائے تعمیر یا نوکری

تحریر : شمائلہ عادل گزشتہ ہفتے پاکستان کے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے لاہور میں دارالسلام ایجوکیشنل کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھا۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ دین سے دوری بنیادی مسائل کی اہم وجہ بنی ہے۔ موجودہ حالات میں دینی و دنیاوی تعلیم کا حصول وقت کا اہم […]

پردہ اسلامی تعلیمات کی پیروی یا جہالت؟؟؟۔۔۔۔

پردہ اسلامی تعلیمات کی پیروی یا جہالت؟؟؟۔۔۔۔

تحریر :اسماء واجد شکر کرو تمہارے ابو جاہل نہیں ہیں ورنہ تمہیں بھی پردہ کرواتے۔۔۔۔۔الفاظ تھے یا مغربی معاشرے کے اثرات ۔۔۔۔اعلی تعلیم یہ معیار اسلامی معاشرے کا عکس نہیں ہو سکتا پردہ جو مسلمان عورتوں کی پہچان ہے ان کی حفاظت کاضامن ہے اسے جہالت سے تشبیہ دینا خود میں قدامت پسندی ہے آج […]

محمد حنیف خان پتافی کا تعلیم کی ترقی میں کردار،اور خدمات ۔

محمد حنیف خان پتافی کا تعلیم کی ترقی میں کردار،اور خدمات ۔

تحریر: ریاض جاذب جنوبی پنجاب کاخطہ نے ایسی ایسی نابغہ روزگار ہستیوں کوجنم دیا ہے کہ جن کے کارناموں پر ہم بجا طور پر فخر کرسکتے ہیں۔ جنہوں نے عوامی فلاح وبہبود ، ترقی اورخوشحالی کے لیے کسی ستائش وصلہ کی پرواہ کئے بغیر سماجی خدمات کے ذریعے بیش بہا خدمات سرانجام دیں ایسی ہی […]

فاٹا میں طلبہء کا نصف تعلیمی سال ضائع ہونے لگا

فاٹا میں طلبہء کا نصف تعلیمی سال ضائع ہونے لگا

تحریر : سعید بادشاہ وفاق کے زیر انتظام ساتوں قبائلی ایجنسیوں میں ایک عشرے تک کی شورش اور بدامنی لہر سے تعلیمی نظام کا ڈھانچہ مفلوج ہونے کے قریب پہنچ چکا ہے۔ سینکڑوں سکول تباہ اور اتنی ہی تعداد میں جزوی طور پر متاثر ہوئے ہیں۔ جس کا براہ راست اثر خطے میں تعلیمی شرح […]

حیات بخش یا حیات کش مشروب

حیات بخش یا حیات کش مشروب

تحریر: ابنِ ریاض ایک پوسٹ نظر سے گزری ہے جس میں گوالوں، دودھ اور پائوڈر کا تذکرہ ہے۔ پوسٹ میں درج ہے’جس ملک کے گوالے دودھ میں میت کو لگانے والا پوڈر استعمال کریں، اس ملک کے عوام کے معدوں اور زندگیوں کا اللہ ہی حافظ ہی پھر تو۔ ہسپتالوں میں یہ پوڈر عام طور […]

قوم مال و دولت اور تعمیر و ترقی سے نہیں تعلیم سے بنتی ہے ،شوکت علی کیانی ایڈووکیٹ

قوم مال و دولت اور تعمیر و ترقی سے نہیں تعلیم سے بنتی ہے ،شوکت علی کیانی ایڈووکیٹ

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) قوم مال و دولت اور تعمیر و ترقی سے نہیں تعلیم سے بنتی ہے ، لیڈر شپ میں دو خوبیاں ہونا ضروری ہیں ایک تو دیانتدار ہو اور دوسرا کرپشن سے پاک یہ دو خوبیاں ہمارے قائد چو ہدری افسر شاہدایڈووکیٹ میں موجود ہیں جن کا ڈڈیال آزادکشمیر میں […]

پاکستان میں تعلیم کی اہمیت

پاکستان میں تعلیم کی اہمیت

تحریر: ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری تعلیم کا بنیادی مقصد معرفتِ ذات ہے یہ انسان اور اس کی ذات کے درمیان ایساپل ہے جس کے قائم ہونے سے انسان کی شخصیت کی تجدید اور نکھار کا عمل شروع ہو جاتا ہے اور پھر انسان کی شخصیت روحانیت کی منازل طے کرنا شروع کر دیتی ہے۔ انسانیت […]

کرپشن، بدعنوانی اور اقرباء پروری کی کہانی “مالک“

کرپشن، بدعنوانی اور اقرباء پروری کی کہانی “مالک“

تحریر : مزمل فیروزی زمانہ طالب علمی میں جب ہم کالج میں زیر تعلیم تھے اس وقت کا مشہورڈرامہ“دھواں“ ہم تمام دوستوں کا مشترکہ پسندیدہ ڈرامہ تھا اس کیوجہ افواج پاکستان سے محبت تھی (جو اب بھی ہے ) جس کے چرچے ہر ایک کی زبان پر تھے۔ ڈرامے کے خالق اور اداکاری کے جوہر […]

تبھی تیری گود میں زمانے پروان چڑھتے ہیں

تبھی تیری گود میں زمانے پروان چڑھتے ہیں

تحریر : شاہ فیصل نعیم دانشوروں، ادیبوں، شاعروں، فلاسفروں، قلمکاروں اور ہر قسم کے زباں دانوں کی سوچوں کے زایوں اور توجہ کا مرکزو محور صنفِ نازک کی ذات رہی ہے۔ وہ اس کے جداجدا رنگوں سے اپنی تحریروں میں رنگ بھرتے رہے،من کے نہاں خانوں میں دبے جذبات سے پتا ملتا ہے کہ حال […]

معصوم بچوں کی زندگیوں سے کھیلنے کا منصوبہ

معصوم بچوں کی زندگیوں سے کھیلنے کا منصوبہ

تحریر : رانا ظفر اقبال ظفر تعلیم کا کردار انسان کی زندگی میں انتہائی اہم ہے کوئی بھی ملک اور قوم تعلیم کے بغیر ترقی نہیں کر سکتی تعلیم قوموں کی زندگی میں اندھیروں کو دور کر کے روشنی لاتی ہے جس ملک یا قوم میں تعلیم یافتہ افراد کی شرح زیادہ ہوتی ہے وہ […]

سندھ میں تعلیم کی مخدوش صورتحال اور حکومتی ترجیحات

سندھ میں تعلیم کی مخدوش صورتحال اور حکومتی ترجیحات

تحریر : فیصل اظفر علوی اگرچہ پانامہ لیکس کے ہنگامے کے بعد اس وقت ملک میں سیاسی بھونچال اپنے عروج پر ہے لیکن ایسے حالات میں مملکت کے دیگر مسائل کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا،اس وقت بھی وفاقی حکومت کے ساتھ ساتھ صوبائی حکومتیں اپنے سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے ہمیشہ کی طرح […]

نصاب کے انتخاب میں احتیاط کے تقاضے

نصاب کے انتخاب میں احتیاط کے تقاضے

تحریر: رضوان اللہ پشاوری چند دن قبل اخبار میں ایک خبر دیکھی جس کی عبارت کچھ یوں تھی”چالیس سال سے جو کوا پیاسا تھا وہ آج بھی پیاسا ہے ” اس کامطلب یہ تھا کہ پرانا نصاب مفید نہیں ہے اب نصاب کی تبدیلی ناگزیرہے ۔ جدید دور کے ساتھ نصاب بھی جدید ہونا چاہیے […]

شیخ امام بخش ناسخ

شیخ امام بخش ناسخ

تحریر: ایم پی خان بونیری اردو ادب سے تھوڑابہت شغف رکھنے والوں کے لئے شیخ امام بخش ناسخ کانام نیا یاغیرمانوس نہیں ہے۔شیخ امام بخش 1772کو فیض آبادمیں پیداہوئے ۔انکے والد کانام شیخ خدابخش لاہوری تھا، تاہم یہ بحث نزاعی ہے ، بعض ناقدین کہتے ہیں کہ ناسخ شیخ خدابخش کے حقیقی بیٹے تھے جبکہ […]

عوام کی جیبوں پر ڈاکہ

عوام کی جیبوں پر ڈاکہ

تحریر : مسز جمشید خاکوانی محکمہ تعلیم میں ایجوکیٹر ادارے اے ای اوز (اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز) کی بھرتی میں این ٹی ایس ٹیسٹ کے دوران بھی ”اندر کھاتے” سیاسی اثر رسوخ اور بیوروکریسی کے ہاتھ دکھانے کا انکشاف ہوا ہے جس میں من پسند امیدواروں کو این ٹی ایس ٹیسٹ اور انٹر ویو کے لیے […]

NTS کی لوٹ مار 3053 ایجوکیٹرز کا مستقبل تباہ ۔۔۔ذمہ دار کون؟

NTS کی لوٹ مار 3053 ایجوکیٹرز کا مستقبل تباہ ۔۔۔ذمہ دار کون؟

تحریر: محمد ریاض پرنس کسی بھی ملک میں رہنے والے ہر نوجوان مرد اور عورت کو انصاف دینا اور ان کو ہر طرح کے وسائل مہیا کر نا حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے ۔تاکہ ملک کے اندر ناانصافی پید ا نہ ہو سکے ۔اور نہ ہی کسی کے مستقبل کے ساتھ کھیلا جا سکے۔ […]

این ٹی ایس کا بوجھ اور سیاست و صحافت میں ان پڑھوں کا راج

این ٹی ایس کا بوجھ اور سیاست و صحافت میں ان پڑھوں کا راج

تحریر : رانا ظفر اقبال ظفر کسی بھی ریاست میں رہتے ہوئے باشندگان کو ۔تعلیم صحت اور خوراک مہیا کرنا ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہوتی ہے ۔ریاست اگر اسلامی ہو تو اسکی ذمہ داری میں وہ رعایا بھی آئیگی جو غیر مسلم ہوں ۔اسلام اللہ اور اس کے حبیبۖ کا پسندیدہ ترین مذہب ہے […]

تعلیمی چینلز وقت کی اہم ضرورت

تعلیمی چینلز وقت کی اہم ضرورت

تحریر : محمد ارشد قریشی آج کل ایک لفظ تقریبا روز ہی کہیں نہ کہیں سنائی دیتا ہے کہ جناب میڈیا کا دور ہے اور نظر بھی کچھ ایسا ہی آتا ہے کہ یہ ہے ہی صرف میڈیا کا دور جیسے ہی ٹی وی آن کرکے ریموٹ ہاتھ میں تھاما اب سمجھ ہی نہیں آتا […]

شب و روز زندگی قسط 54

شب و روز زندگی قسط 54

تحریر: انجم صحرائی صدر بازار میں لوہے کی دکان کے مالک حافظ امتیاز ایک نیک اور باعمل شخصیت تھے حافظ امتیاز کے ساتھ ہی شمشاد کی دکان تھی وہ خراد مشین کے ایک اچھے کاریگر تھے بڑے محنتی آدمی تھے ان کے ایک بیٹے ڈاکٹر بنے غالبا ان کا نام ڈاکٹر ناصر ہے۔ ڈاکٹر یامین […]

نسلوں کے قاتل کون

نسلوں کے قاتل کون

تحریر : رانا ظفر اقبال ظفر تعلیم کا کردار انسان کی زندگی میں انتہائی اہم ہے کوئی بھی ملک اور قوم تعلیم کے بغیر ترقی نہیں کر سکتی تعلیم قوموں کی زندگی میں اندھیروں کو دور کر کے روشنی لاتی ہے جس ملک یا قوم میں تعلیم یافتہ افراد کی شرح زیادہ ہوتی ہے وہ […]

پرائیویٹ سکولوں میں تعلیم کے نام پر کاروبار

پرائیویٹ سکولوں میں تعلیم کے نام پر کاروبار

تحریر: ایم پی خان نئے تعلیمی سال کے آغاز میں پرائیویٹ تعلیمی ادارے اپنا تشہیری مہم شروع کردیتے ہیں۔ عموماً فروری اورمارچ کے مہینوں میں یہ سلسلہ خوب عروج پرہوتاہے۔اشتہاربازی کے اس مہم میں تعلیمی اداروں کے مالکان کافی رقم خرچ کرتے ہیںاورانکے خیال میں یہ بھی ایک قسم کی سرمایہ کاری ہے۔ نئے سال […]

1 7 8 9 10 11 17