counter easy hit

educational

پنجاب کا تعلیمی فنڈر کس کس کی جیب میں؟

پنجاب کا تعلیمی فنڈر کس کس کی جیب میں؟

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ تاریخ گواہ ہے کہ قوموں کی ترقی کاراز تعلیم میں ہے ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ برصغیر میں اسلام کی آمد سے تقریباً 900 سال قبل ہندو دھرم میں سماجی رویوں کے قوانین پر مبنی کتاب ”منوسمریتی”لکھی گئی تھی۔اس میں پڑھنے والوں کو اس بات کا درس دیا گیا ہے، […]

تعلیمی درسگاہیں سب برابر ہوتی ہیں

تعلیمی درسگاہیں سب برابر ہوتی ہیں

تحریر : عقیل خان تعلیم حاصل کرنے کا حق ہرا یک کو ہے۔ امیر ہو یا غریب، مسلم ہو غیرمسلم تعلیم کے لیے ان میں کسی قسم کے سرٹیفیکیٹ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ البتہ ہمارے ہاں معیار تعلیم میں فرق ضرور ہے۔ یہاں پر امیر کے لیے تعلیم کچھ اور غریب کے لیے تعلیم اور۔ […]

دی امیگرنٹ کے زیر اہتمام علمی و ادبی ورکشاپ کی تصویری جھلکیاں

دی امیگرنٹ کے زیر اہتمام علمی و ادبی ورکشاپ کی تصویری جھلکیاں

مانچسٹر ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) دی امیگرنٹ کے زیر اہتمام مقامی لائبریری میں علمی و ادبی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں کتاب تحریر کرنے کے حوالہ سے نہ صرف دس سنہری اصولوں پر روشنی ڈالی بلکہ مصنف اور تخلیق کار کی اہمیت پر بھی گفتگو کی گئی۔ Post Views – […]

دی امیگرنٹ کے زیر اہتمام مقامی لائبریری میں علمی و ادبی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا

دی امیگرنٹ کے زیر اہتمام مقامی لائبریری میں علمی و ادبی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا

مانچسٹر ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) دی امیگرنٹ کے زیر اہتمام مقامی لائبریری میں علمی و ادبی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں کتاب تحریر کرنے کے حوالہ سے نہ صرف دس سنہری اصولوں پر روشنی ڈالی بلکہ مصنف اور تخلیق کار کی اہمیت پر بھی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر […]

نجی تعلیمی اداروں کے مالکان کی غیر قانونی اقدامات

نجی تعلیمی اداروں کے مالکان کی غیر قانونی اقدامات

تحریر : فضل خالق خان وطن عزیز میں آئے روز حکومت مرکز کی ہو یا صوبوں کی ہر جگہ ایک ہی آواز سنائی دیتی ہے کہ ملکی ترقی کے لئے شعبہ تعلیم کی ترقی ناگزیر ہے ،اس حوالے سے گاہے بہ گاہے الفاظ کے گورکھ دھندے کے ساتھ سالانہ بجٹ میں کچھ فنڈ ز بھی […]

پشاور میں پھر تعلیمی ادارے پر حملہ، کالج کے گیٹ کو نقصان

پشاور میں پھر تعلیمی ادارے پر حملہ، کالج کے گیٹ کو نقصان

پشاور (یس ڈیسک) پشاور میں ایک بار پھر تعلیمی ادارے پر حملہ کیا گیا ہے۔ رات گئے حیات آباد فیز فائیو میں نجی تعلیمی ادارے کے باہر دھماکا ہوا جس سے ادارے کے مرکزی دروازے کو جزوی طور پر نقصان پہنچا، پولیس کے مطابق دھماکے میں 2 سے ڈھائی کلو گرام دیسی ساختہ بارودی مواد […]

سیکیورٹی انتظامات سخت ہوتو تعلیمی ادارے کھولے جائینگے، مشتاق غنی

سیکیورٹی انتظامات سخت ہوتو تعلیمی ادارے کھولے جائینگے، مشتاق غنی

پشاور (یس ڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات مشتاق غنی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں جن تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی سخت ہوگی وہی کھولے جائینگے۔ ان کا کہنا تھا کہ جن تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی اطمینان بخش نہیں وہ نہیں کھلیں گے۔ ایس ایس پی آپریشن میاں سعید کے مطابق پشاور میں 1440 میں سے 1250 […]

تعلیمی اداروں میں سکیورٹی کے لیے کوئیک رسپانس فورس سے مدد لینے کا فیصلہ

تعلیمی اداروں میں سکیورٹی کے لیے کوئیک رسپانس فورس سے مدد لینے کا فیصلہ

لاہور (یس ڈیسک) آئی جی پولیس مشتاق احمد سکھیرانے پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کے پیش نظر کوئیک رسپانس فورس کے اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے۔ جو کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے فوری طور پر کارروائی کر سکیں گے۔ یہ فیصلہ حکومت پنجاب کی طرف سے سکولوں کی […]

سانحہ پشاور , تعلیمی اداروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ کرنیکا حکم

سانحہ پشاور , تعلیمی اداروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ کرنیکا حکم

لاہور (یس ڈیسک) ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے پشاور میں آرمی پبلک سکول پر دہشت گردوں کے حملے میں معصوم بچوں کی شہادت کے بعد لاہور کے تعلیمی اداروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم دیا ۔انہوں نے کہا کہ پشاور میں معصوم بچوں پر حملہ افسوس ناک واقعہ ہے جس […]

لاہور میں دفاتر اور سرکاری تعلیمی ادارے کھلیں گے

لاہور میں دفاتر اور سرکاری تعلیمی ادارے کھلیں گے

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں دفاتر اور سرکاری تعلمیی ادارے کھلیں گے، پبلک ٹرانسپورٹ اور میٹرو بس بھی چلے گی، مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ان کے کارکن سڑکوں پر نہیں آئیں گے۔ لاہور میں سرکاری محکموں کے ملازمین کو آج صبح دفاتر بلا لیا گیا ہے، شہر کے سرکاری تعلیمی […]

چین : شدید برفباری کے باعث کاروبار زندگی معطل

چین : شدید برفباری کے باعث کاروبار زندگی معطل

بیجنگ (یس ڈیسک) چینی محکمہ موسمیات کے مطابق فو یوان کاؤنٹی میں مسلسل پچاس گھنٹے برف پڑی۔ شدید برفباری سے سڑکیں بند ہو گئیں اور لوگوں کا گھروں سے نکلنا مشکل ہو گیا ہے۔ شہری انتظامیہ سڑکوں سے برف صاف کرنے میں مصروف ہے۔ علاقے میں تمام تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے ہیں۔ Post […]

ہمیں پاکستانی ڈریکولا بہت پسند ہیں

ہمیں پاکستانی ڈریکولا بہت پسند ہیں

امراؤ جان ادا مرزا محمد ہادی رسوا لکھنوی کا معرکۃ الآرا معاشرتی ناول ہے۔ امراؤ جان پیدائشی طوائف نہ تھی وہ شریف ذادی تھی اور شریف گھرانے میں پیدا ہوئی تھی۔ دس برس تک شریف والدین کے زیرسایہ زندگی بسر کی۔ پھر ایک منتقم مزاج شخص کے انتقام کی بھینٹ چڑھ کر اغوا ہوکر خانم […]

گداگری ایک لعنت

گداگری ایک لعنت

گداگری ایک لعنت تصور کی جاتی ہے جبکہ موجودہ دور میں یہ ایک پیشے کی حیثیت اختیار کر گئی ہے ۔پیشہ ور گداگر پورے ملک میں اپنی جڑیں مضبوط کر چکے ہیں آ پ کہیں پر بھی چلے جائیں، کسی بھی سڑک پر کھڑے ہوں ،اشارہ بند ہو،آپ کو کہیں نہ کہیں گداگر ضرور نظر […]