counter easy hit

effects

بلوچستان میں برف باری، خشک سالی ختم، فصلوں پر مثبت اثرات

بلوچستان میں برف باری، خشک سالی ختم، فصلوں پر مثبت اثرات

بلوچستان میں حالیہ برف باری اور بارش سے صوبے میں طویل خشک سالی کا خاتمہ ہوگیا ۔ اس بارش اور برف باری کےفصلوں اور باغات پراچھے اثرات مرتب ہوں گے جبکہ زیر زمین تیزی سے گرتی پانی کی سطح کو بھی سہارا ملے گا ۔ بلوچستان کے بیشتر علاقے پچھلے چھ ماہ سے خشک سالی […]

امریکی انتخاب کا مستقبل اور اثرات

امریکی انتخاب کا مستقبل اور اثرات

اب تک پاکستان میں عموماً ہر انتخاب کے بعد ہارنے والی پارٹی اپنی شکست کو عام طور پر تسلیم نہیں کرتی تھی، اور ہر انتخاب کے بعد ایک شور برپا ہوتا رہا ہے کہ دھاندلی ہوئی ہے، نتائج کی جانچ پڑتال کی جائے۔ یہی شور ذوالفقار علی بھٹو کے آخری انتخاب میں حزب اختلاف نے […]

شادی کے بعد مرد و خواتین موٹے کیوں ہوجاتے ہیں؟ دلچسپ وجوہات جانئے

شادی کے بعد مرد و خواتین موٹے کیوں ہوجاتے ہیں؟ دلچسپ وجوہات جانئے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ہم عموماً دیکھتے ہیں کہ شادی کے بعد اکثر مردوخواتین کا وزن بڑھ جاتا ہے۔ اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔شادی کے بعد میاں بیوی اکثر گھر سے باہر کھانا کھاتے ہیں، باہر چونکہ انواع و اقسام کی کھانے کی چیزیں میسر ہوتی ہیں لہٰذا دونوں اپنی اپنی پسند کے کھانے کھاتے […]

طلاق، خلع اور اثرات (حصہ اول)

طلاق، خلع اور اثرات (حصہ اول)

چند دن قبل سپریم کورٹ کے حوالے سے ایک خبر نے میری توجہ اپنی جانب مبذول کروائی۔ سپریم کورٹ میں میاں بیوی نے طلاق کے لیے درخواست دی جس میں شوہر نے بیوی کو دو طلاقیں دے دی تھیں، بیوی نے بچوں کی حوالگی سے کیس دائر کیا ہوا تھا۔ چیف جسٹس نے بتایا کہ […]

سائنسدانوں نے عمر کے اثرات کو روکنا ممکن کردیا

سائنسدانوں نے عمر کے اثرات کو روکنا ممکن کردیا

سائنسدانوں نے دعوٰی کیا ہے کہ انہوں نے بڑھاپے سے جوانی کی طرف پلٹنے کا طریقہ کار دریافت کرلیا ہے۔ جس سے زندگی کا دورانیہ بڑھ سکتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ خلیات کو دوبارہ جوان کرنے کے طریقہ کار کے ذریعے برطانیہ میں تناسب کے اعتبار سے اوسط عمر 108 سال تک ہوسکتی […]

سموگ کے اثرات، ماہرین کی آراء اور حکومتی اقدامات

سموگ کے اثرات، ماہرین کی آراء اور حکومتی اقدامات

تحریر : محمد صدیق پرہار پنجاب کے کئی شہروں میں گزشتہ کئی دنوں سے سموگ اور دھند کا راج ہے۔ متعدد علاقوں حدنگاہ صفر بتائی جا رہی ہے۔ دھند کی وجہ سے ٹریفک حادثات بھی ہو چکے ہیں۔ان حادثات میں درجنوں افراد جاں بحق جبکہ سینکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔ اس سموگ اور دھند کی […]

نسلی امتیاز

نسلی امتیاز

تحریر : طارق حسین بٹ نائن الیون کے بعد افغان جنگ اپنے مہلک اثرات سے جنوبی ایشیا کے امن کو تار تار کر رہی تھی کہ امریکہ نے برطا نوی وزیرِ اعظم ٹونی بلئیر کے پر زور دبائو پر عراق کے خلاف فوج کشی کر دی۔عراق پر الزام یہ لگا یا گیا کہ وہ کیمیاوی […]

مکارم اخلاق رسول اللہ کے اثرات

مکارم اخلاق رسول اللہ کے اثرات

تحریر : رشید احمد نعیم حکیم بن حزام حضرت بی بی خدیجہ رضی اللہ عنہا کے بھتیجے تھے۔ ایک مرتبہ طائف میں تھے جہاں غلاموں کی منڈی لگی تھی، یہ بھی وہاں پہنچ گئے۔ ایک نوعمر لڑکا زید انہیں بھا گیا۔ زید کی شکل و صورت اور عادات و اطوار کسی طور بھی غلاموں جیسے […]

سیاستدانوں کی منافقت

سیاستدانوں کی منافقت

تحریر : رقیہ غزل یہ مقدس ماہ رمضان کا آخری عشرہ ہے اور عید الفطر کی آمد آمد ہے یہ ماہ مقدس جس میں بعض مفتی حضرات تک نے چاند دیکھنے کی بجائے چاند چڑھانے کی بھرپور کوششیں کی ہیں مگر اللہ پاک کی رحمت نے ان کے دامان عصیاں کو اپنی حفاظت میں لیکر […]

دہشتگردی کے خلاف جنگ اور اس کے عالمی امن پر اثرات کے موضوع پر کانفرنس

دہشتگردی کے خلاف جنگ اور اس کے عالمی امن پر اثرات کے موضوع پر کانفرنس

بریڈ فورڈ برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) بریڈفورڈ یونیورسٹی کے پیس سٹڈیز ڈیپارٹمنٹ میں دہشتگردی کے خلاف جنگ اور اسکے عالمی امن پر اثرات کے موضوع پرخصوصی منعقدہ کانفرنس سےممتاز سکالر گوہرالماس خان، پروفیسر پال راجر ز اور کرنل اعظم قادر ی لیکچر کے دوران شرکاء کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے۔ Post Views – […]

پاک چائنہ اقتصادی راہداری کا منصوبہ کشمیریوں پر منفی اثرات مرتب کرے گا، جموں و کشمیرانٹرنیشنل پیپلزالائنس

پاک چائنہ اقتصادی راہداری کا منصوبہ کشمیریوں پر منفی اثرات مرتب کرے گا، جموں و کشمیرانٹرنیشنل پیپلزالائنس

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) پاک چائنہ اقتصادی راہداری کا منصوبہ کشمیریوں پر منفی اثرات مرتب کرے گا ،چائنہ اس اہم منصوبہ کی آڑ میں ایشیائی ممالک تک اپنی رسائی بڑھانا چاہتا ہے جو کہ خطے کے دیرپا امن کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے ،گلگت بلتستان کی عوام کے سیاسی معاشی اقتصادی […]

آب گاہوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے

آب گاہوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے

تحریر : اختر سردار چودھری آب گاہ سے مراد ایسے علاقے اور جزائر ،سمندر سے ابھرنے والے خطے ،ایسے پانی کے ذخائر جن میں چھ میٹر تک پانی کی گہرائی ہو ۔زمین پر بستے انسانوں نے اس بات کو جب محسوس کیا گیا کہ زمین کا درجہ حرارت بڑھ رہا ہے ۔جس کے سنگین اثرات […]

انسانی شخصیت پر دعا کے اثرات

انسانی شخصیت پر دعا کے اثرات

تحریر: ملک نذیرا عوان، خوشاب دعا ماگنا بہت بڑی سعادت ہے قرآن و احادیث مبارکہ میں جگہ جگہ دعا مانگنے کی ترغیب دلائی گئی ایک حدیث پاک میں ہے،، کیا میں تمھیں وہ چیز نہ بتائوں جو تمھیں تمھارے دشمن سے نجات دے اور تمھارا رزق وسیع کر دے رات دن اللہ سے دعا مانگتے […]

پیرس میں دہشت گردی کے اثرات

پیرس میں دہشت گردی کے اثرات

تحریر: سید انور محمود کہا جا رہا ہے کہ فرانس کی شام میں مداخلت کے پیش نظر داعش کی جانب سے پیرس میں دہشت گردی کرکے انتقام لیا گیا ہے۔ممکن ہے ایسا ہی ہو لیکن پیرس میں دہشت گردی کامیاب کیسے ہوئی، جبکہ فرانس جیسے ترقی یافتہ ملک میں یہ بہت ناممکن لگتا ہے، پیرس […]

اثرات

اثرات

تحریر: نجیم شاہ مردار پڑے گدھے سے تھوڑا فاصلے پر اُداس بیٹھے عزیر سے دوستوں نے پریشانی کی وجہ پوچھی تو اُس نے روتے ہوئے کہا جس گدھے پر میں آپ لوگوں کے ساتھ ہمسفر بن کر جنگل سے لکڑیاں لایا کرتا تھا وہ مر چکا ہے۔ دوست تسلی دینے لگے تو عزیر نے زور […]

ڈراموں کی پرتعیش زندگی کے اثرات

ڈراموں کی پرتعیش زندگی کے اثرات

تحریر: صبا عیشل آپی! چینل کیوں بدل دیا، اف اس گھر کی ڈیکوریشن کتنی مہنگی کرائی گئی ہے۔ آپ لگا رہنے دیتی ناں!! میں اپنی 12 سالہ کزن کے منہ سے حسرت بھرا جملہ سن کر کافی حیران ہوئی۔ کچھ عرصہ کے مشاھدے سے اندازہ ہوا کہ ایسی بے شمار حسرتیں ہر دوسرے شخص کے […]

برصغیر کی سیاسی تاریخ پر اثرات کا جائزہ

برصغیر کی سیاسی تاریخ پر اثرات کا جائزہ

تحریر: انجینئر عدیل اسلم اسلام جیسے پرامن مذہب کے پیروکاروں کے ماتحت ہزار سال بسر کرنے کے باوجود ہندو کی چانکیائی ذہنیت پہ کوئی خوشگوار اثر نہ پڑا۔ ایسٹ انڈیا کمپنی کے اس خطے میں قدم رکھتے ہی شاطر ہندونے فوراً انگریز سے گٹھ جوڑ کر لیا۔1757ء کی جنگ پلاسی سے 1857ء میں سقوط دہلی […]

فلم اینٹ مین کا پہلا ٹریلر، دا لزارس افیکٹ کی جھلکیاں جاری

فلم اینٹ مین کا پہلا ٹریلر، دا لزارس افیکٹ کی جھلکیاں جاری

لاس اینجلس (یس ڈیسک) ذہین سائنسدان کے غیر معمولی کارنامے لیے نئی سائنس فکشن فلم’’اینٹ مین Ant Manکا پہلا ٹریلر جاری ہوگیا۔ فلم 17 جولائی کو ریلیز ہوگی۔ سنسنی اور خوف زدہ کردینے والی فلمیں پسند ہے تو خوش ہوجائیں، کیونکہ ہالی وڈ کی نئ ڈراما ہارر فلم دی لزارس ایفیکٹ The Lazarus Effect کی […]

دہشت گردی اور اس کے اثرات

دہشت گردی اور اس کے اثرات

تحریر : عاصم ڈھلوں گورنمنٹ آف پاکستان نے دہشتگردی سے نبردآزما ہونے کے لیے 20اگست 1947کو ایک متفقہ قانون قومی اسمبلی سے پاس کرکے اسے آئین پاکستان کا حصہ بنا دیا اور اس کے لیے پورے ملک میںدہشت گردی کو ختم کرنے کے لیے عدالتیں اور اسکا مروجہ نظام اپنی پوری آب وتاب کے ساتھ […]

پاکستانی سیاست پر مذہبی فرقہ واریت کے اثرات

پاکستانی سیاست پر مذہبی فرقہ واریت کے اثرات

تحریر: لقمان اسد جس طرح خاندانی طور پر امراء طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد کے ہاں دولت انتی قابل فخر شے نہیں ہوتی کہ جس کے بل وہ پر اپنے آپ کو آسمانی مخلوق تصور کریں اور معاشرہ کے دوسرے کم دولت والے افراد سے خودکو الگ تھلگ حیثیت میں ڈھلے ہوئے انسانوں کاکوئی […]

پاکستانی سیاست پر مذہبی فرقہ واریت کے اثرات

پاکستانی سیاست پر مذہبی فرقہ واریت کے اثرات

تحریر: لقمان اسد جس طرح خاندانی طور پر امراء طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد کے ہاں دولت انتی قابل فخر شے نہیں ہوتی کہ جس کے بل وہ پر اپنے آپ کو آسمانی مخلوق تصور کریں اور معاشرہ کے دوسرے کم دولت والے افراد سے خودکو الگ تھلگ حیثیت میں ڈھلے ہوئے انسانوں کا […]

سوشل نیٹ ورکس فیس بک کے ہماری زندگی پر اثرات

سوشل نیٹ ورکس فیس بک کے ہماری زندگی پر اثرات

تحریر: زارا رضوان (زارا زکیہ) جدید ٹیکنالوجی (اِنٹرنیٹ وموبائل)نے ہماری زندگی کوآسان بنایا ہی تھا ،سوشل میڈیا بالخصوص فیس بک نے تو اسکو آسان تر بنا دیا ہے۔ فیس بک اور ٹویٹر میں ہم ہماری لسٹ میں موجود دوست احباب کی سرگرمیوں سے واقف رہتے ہیں۔ ایک سنگل ٹویٹ یا فیس بک اسٹیٹس سے ایکٹویٹی […]