counter easy hit

Effort

فلسطینیوں کے مکانوں کا انہدام روکا جائے ، اقوام متحدہ

فلسطینیوں کے مکانوں کا انہدام روکا جائے ، اقوام متحدہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ نے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں اسرائیل کی طرف سے مکانوں اور املاک کے انہدام کا نوٹس لیتے ہوئے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مقبوضہ فلسطین میں اقوام متحدہ کے انسانی امور کے کوآرڈینیٹر نے اسرائیلی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینیوں کے رہائشی مکانوں کے انہدام کا […]

سعودی عرب نےمقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے کے بعض حصوں کوضم کرنےکا اسرائیل کا اعلان مسترد کر دیا

سعودی عرب نےمقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے کے بعض حصوں کوضم کرنےکا اسرائیل کا اعلان مسترد کر دیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) سعودی عرب نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے کے بعض حصوں کو ضم کرنے کا اسرائیل کا اعلان مسترد کر دیا ہے۔سعودی وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا کہ سعودی عرب خطے میں استحکام کے حصول کی راہ میں رکاوٹ بننے والے ہر اقدام کی مخالفت کرے گا۔بیان میں […]

پوری دنیا رنگ ونسل سے ماورا ایک ہوکر وبا کے خلاف لڑ رہی جبکہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں وفاق صوبوں کو امداد کے بجائے آنکھیں دکھا رہا ہے، قاری فاروق احمد گورسی

پوری دنیا رنگ ونسل سے ماورا ایک ہوکر وبا کے خلاف لڑ رہی جبکہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں وفاق صوبوں کو امداد کے بجائے آنکھیں دکھا رہا ہے، قاری فاروق احمد گورسی

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں لوگ کرونا وبا کے زیر اثر رنگ ونسل سے ماورا ایک ہوکر وبا کیخلاف ایک دوسرے کی مدد میں مصروف ہیں۔ اقوام متحدہ اربوں ڈالر جمع کر کے بلاتفریق غریب ممالک کو تقسیم […]

پاکستانیوں اس کی قدر کرو۔۔۔!!! عمران خان نے سعودی عرب میں کام کرنے والے 40 لاکھ پاکستانی مزدوروں کی روٹی روزی بچا لی، سعودی شاہی خاندان نے ’ کوالالمپور سمٹ ‘ میں شرکت پر پاکستان کو کیا دھمکی دی تھی؟ رجب اردگان سب کچھ بتا دیا

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیط اردگان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے عمران خان اور پاکستان کو دھمکی دی گئی تھی کہ اگر پاکستان نے کوالالمپور سمٹ میں شرکت کی تو سعودی عرب پاکستان میں موجود 40 لاکھو پاکستانیو مزدروں کو ملک بدر کر دے گا اور انکی جگہ   […]

پی ٹی آئی نے عوام کو ان کے حقوق کا شعور دیا، پی آئی سی میں ڈاکٹرز ، مریضوں کو گلوبٹوں نے نشانہ بنایا، چوہدری عبدالرحمن تارڑ

پی ٹی آئی نے عوام کو ان کے حقوق کا شعور دیا، پی آئی سی میں ڈاکٹرز ، مریضوں کو گلوبٹوں نے نشانہ بنایا، چوہدری عبدالرحمن تارڑ

پی ٹی آئی نے عوام کو ان کے حقوق کا شعور دیا، پی آئی سی میں ڈاکٹرز ، مریضوں کو گلوبٹوں نے نشانہ بنایا، چوہدری عبدالرحمن تارڑ پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکز راہنما چوہدری عبدالرحمن تارڑ نے لاہور واقعے پر سیاسی بیانات اور 2014 کے پی ٹی آئی دھرنے کے […]

ہسپتال اوراملاک پرحملہ بدترین قانون کے رکھوالوں نے آئین مریض، خواتین، مسیحا اخلاق اوراقدار سب کچل ڈالے، محمد افراسیاب

ہسپتال اوراملاک پرحملہ بدترین قانون کے رکھوالوں نے آئین مریض، خواتین، مسیحا اخلاق اوراقدار سب کچل ڈالے، محمد افراسیاب

ہسپتال اوراملاک پرحملہ بدترین قانون کے رکھوالوں نے آئین مریض، خواتین، مسیحا اخلاق اوراقدار سب کچل ڈالے، محمد افراسیاب پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت محمد افراسیاب نے کہا ہے کہ ہسپتال اوراملاک پرحملہ بدترین ہے۔ ہمارے قومی بیانیے اور قومی سوچ کو بدلنا ہوگا۔ مظاہرے اور غم وغصے کا اظہار […]

دنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی

دنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ ہمارا سلام ہے اس بہادر نوجوان کو جس نے بالکل قابلِ مذموم کارروائی کو روکنے کے لیے ہمت کا مظاہرہ کیا، ۔ ایسی اسلامو فوبیا پر مبنی اشتعال انگیزی صرف نفرت اور انتہا پسندی کو فروغ دیتی […]

پی ٹی آئی رکنِ اسمبلی کو اغوا کرنے کی کوشش۔۔۔ یہ واقعہ کہاں پیش آیا، رہنما کس حال میں ہیں؟ حیران کن تفصیلات

پی ٹی آئی رکنِ اسمبلی کو اغوا کرنے کی کوشش۔۔۔ یہ واقعہ کہاں پیش آیا، رہنما کس حال میں ہیں؟ حیران کن تفصیلات

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے آفتاب جہانگیر کو اغوا کرنے کی مبینہ کوشش کی گئی ہے، واقعہ کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف سرجانی تھانے نمیں درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمے میں اغوا کی کوشش، توڑ پھوڑ اور دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق […]

تعلیم ہرفرد کی بنیادی ضرورت، ضلع گجرات میں میڈیکل کالج کاقیام مذہبی وسماجی راہنما حاجی مشتاق احمد کاعظیم کارنامہ، نسلیں مستفید ہونگی، قاری فاروق احمدگورسی

تعلیم ہرفرد کی بنیادی ضرورت، ضلع گجرات میں میڈیکل کالج کاقیام مذہبی وسماجی راہنما حاجی مشتاق احمد کاعظیم کارنامہ، نسلیں مستفید ہونگی، قاری فاروق احمدگورسی

تعلیم ہرفرد کی بنیادی ضرورت، ضلع گجرات میں میڈیکل کالج کاقیام مذہبی وسماجی راہنما حاجی مشتاق احمد کاعظیم کارنامہ، نسلیں مستفید ہونگی، قاری فاروق احمدگورسی کھاریاں(خصوصی رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ایگزیکٹو ممبر قاری فاروق احمد گورسی نے کیڈسن کالج آف فارمیسی  کھاریاں ضلع گجرات کے قیام کو حاجی مشتاق احمد سابق سینئر […]

امداد مانگنے والو یہ ایک کام کر لو تو تمہیں بھیک نہ مانگنا پڑے، ایوانکا ٹرمپ نے ایسا اعلان کر دیا کہ آپ کا سر شرم سے جھک جائے گا

امداد مانگنے والو یہ ایک کام کر لو تو تمہیں بھیک نہ مانگنا پڑے، ایوانکا ٹرمپ نے ایسا اعلان کر دیا کہ آپ کا سر شرم سے جھک جائے گا

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحب زادی ایوانکا ٹرمپ نے ترقی پذیر ممالک پر زور دیا ہےکہ وہ امداد کے حصول کے لیے خواتین کو با اختیار بنائیں،ان کا کہنا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کو امریکا سے امداد کے حصول کے خواتین کو تعلیم، روزگار، قانونی تحفظ اور دیگر بنیادی حقوق کی […]

پیرس، پاکستان فیسٹول فرانس2019کی کامیابی میں گرانقدرخدمات اورتعاون پرکمیونٹی ، سفارتخانہ پاکستان، معزز مہمانوں، میڈیااورسیاسی سسماجی شخصیات کا تہہ دل سے مشکور ہوں، سردار ظہور اقبال

پیرس، پاکستان فیسٹول فرانس2019کی کامیابی میں گرانقدرخدمات اورتعاون پرکمیونٹی ، سفارتخانہ پاکستان، معزز مہمانوں، میڈیااورسیاسی سسماجی شخصیات کا تہہ دل سے مشکور ہوں، سردار ظہور اقبال

پیرس، پاکستان فیسٹول فرانس2019کی کامیابی  میں گرانقدرخدمات اورتعاون پرکمیونٹی ، سفارتخانہ پاکستان، معزز مہمانوں، میڈیااورسیاسی سسماجی شخصیات کا تہہ دل سے مشکور ہوں، سردار ظہور اقبال پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان فیسٹول فرانس کے سیکرٹری فنانس سردار ظہور اقبال نے پاکستان فیسٹول فرانس 2019 کی کامیابی کیلئے گرانقدرخدمات پرخراج تحسین پیش کرتے ہوئے تمام معزز […]

جولائی 05 سن 1977 بدترین مارشل لا کے ذریعے جمہوریت کی بساط لپیٹ دی گئی اورطویل مارشل لا نے سماج کی جڑوں کو کھوکلا کرنا شروع کردیا، مرزا محمد عتیق

جولائی 05 سن 1977 بدترین مارشل لا کے ذریعے جمہوریت کی بساط لپیٹ دی گئی اورطویل مارشل لا نے سماج کی جڑوں کو کھوکلا کرنا شروع کردیا، مرزا محمد عتیق

جولائی 05 سن 1977 بدترین مارشل لا کے ذریعے جمہوریت کی بساط لپیٹ دی گئی اورطویل مارشل لا نے سماج کی جڑوں کو کھوکلا کرنا شروع کردیا، مرزا محمد عتیق پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما مرزا محمدعتیق نے جولائی 77 کے مارشل لا کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا […]

جولائی 5 سن 1977 کا سیاہ ترین دن  جب طالع آزمائوں نے جمہوریت کا گلا گھونٹ کر بد ترین آمریت مسلط کردی، حاجی ملک محمد شفیق

جولائی 5 سن 1977 کا سیاہ ترین دن  جب طالع آزمائوں نے جمہوریت کا گلا گھونٹ کر بد ترین آمریت مسلط کردی، حاجی ملک محمد شفیق

جولائی 5 سن 1977 کا سیاہ ترین دن  جب طالع آزمائوں نے جمہوریت کا گلا گھونٹ کر بد ترین آمریت مسلط کردی، حاجی ملک محمد شفیق لالہ موسیٰ/راولپنڈی(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے صدر حاجی ملک محمد شفیق نے  جولائی 5 سن 1977 کے مارشل لا کو سیاہ ترین دن قراردیتے ہوئے […]

جولائی 1977 کامارشل لا پاکستانی تاریخ کے سیاہ ترین باب کا آغازتھا، حاجی شکیل قریشی

جولائی 1977 کامارشل لا پاکستانی تاریخ کے سیاہ ترین باب کا آغازتھا، حاجی شکیل قریشی

جولائی 1977 کامارشل لا پاکستانی تاریخ کے سیاہ ترین باب کا آغازتھا، حاجی شکیل قریشی لالہ موسیٰ /اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے جنرل سیکرٹری حاجی شکیل قریشی نے جولائی 5 سن 1977 کے اقدام کی سخت مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جولائی 1977 کامارشل لا پاکستانی تاریخ کے سیاہ […]

جولائی 05   کا یوم سیاہ جب جمہوریت دشمنوں نے شب خون مار کر وطن عزیز کو تاریکیوں کے طویل ترین دور میں دھکیل دیا، چوہدری محمد رزاق ڈھل

جولائی 05   کا یوم سیاہ جب جمہوریت دشمنوں نے شب خون مار کر وطن عزیز کو تاریکیوں کے طویل ترین دور میں دھکیل دیا، چوہدری محمد رزاق ڈھل

جولائی 05   کا یوم سیاہ جب جمہوریت دشمنوں نے شب خون مار کر وطن عزیز کو تاریکیوں کے طویل ترین دور میں دھکیل دیا، چوہدری محمد رزاق ڈھل پیرس /اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چوہدری محمد رزاق ڈھل نے جولائی 1977 کے مارشل لا کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے […]

جولائی 05یوم سیاہ ،   تاریخ کے بد ترین آمر کے سیاہ کارناموں کیخلاف قدرت اور عوام کا بہترین انتقام ہے، سید زاہد عباس شاہ

جولائی 05یوم سیاہ ،   تاریخ کے بد ترین آمر کے سیاہ کارناموں کیخلاف قدرت اور عوام کا بہترین انتقام ہے، سید زاہد عباس شاہ

جولائی 05یوم سیاہ ،   تاریخ کے بد ترین آمر کے سیاہ کارناموں کیخلاف قدرت اور عوام کا بہترین انتقام ہے، سید زاہد عباس شاہ برلن/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے صدر سید زاہد عباس شاہ صاحب نے جولائی 05 کے مارشل لا پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخ کے بد ترین […]

جولائی 05سن 1977ء  پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ دن، جب مارشل لائ نے عظیم ترین اسلامی فلاحی ریاست کا خواب دیکھنے والے شہید بھٹو ان کے خاندان اور معصوم جیالوں ، مردوخواتین پر مصائب وآلام برپا کردیئے، رضیہ چوہدری

جولائی 05سن 1977ء  پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ دن، جب مارشل لائ نے عظیم ترین اسلامی فلاحی ریاست کا خواب دیکھنے والے شہید بھٹو ان کے خاندان اور معصوم جیالوں ، مردوخواتین پر مصائب وآلام برپا کردیئے، رضیہ چوہدری یوکے؍اسلام آباد(ایس ایم حسین) پاکستان پیپلز پارٹی یوکے نارتھ زون کی صدر محترمہ رضیہ چوہدری […]

جولائی 1977 جب بھٹو شہید کی جفاکش ویژنری سیاست کے آسمان پر مارشل لاکے سیاہ بادل چھائےاورپورے نظام ، تمام اداروں اورتمام شعبوں کو سیاہ کر کے چھوڑا، قاری فاروق احمد فاروقی

جولائی 1977 جب بھٹو شہید کی جفاکش ویژنری سیاست کے آسمان پر مارشل لاکے سیاہ بادل چھائےاورپورے نظام ، تمام اداروں اورتمام شعبوں کو سیاہ کر کے چھوڑا، قاری فاروق احمد فاروقی

جولائی 1977 جب بھٹو شہید کی جفاکش ویژنری سیاست کے آسمان پر مارشل لاکے سیاہ بادل چھائےاورپورے نظام ، تمام اداروں اورتمام شعبوں کو سیاہ کر کے چھوڑا، قاری فاروق احمد فاروقی پیرس ؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی راہنما قاری فاروق احمد فاروقی نے جولائی 1977 کے مارشل لائ کی […]

جولائی 5 سن 1977، پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن جب شہید بھٹو کے عوامی نظریہ اوراسلامی بلاک کے فلسفے پر قدغن لگا کرعوام دشمن عالمی طاقتوں کا کٹھ پتلی فلسفہ مسلط کیا گیا، وزیرالنسا چوہدری ایڈووکیٹ

جولائی 5 سن 1977، پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن جب شہید بھٹو کے عوامی نظریہ اوراسلامی بلاک کے فلسفے پر قدغن لگا کرعوام دشمن عالمی طاقتوں کا کٹھ پتلی فلسفہ مسلط کیا گیا، وزیرالنسا چوہدری ایڈووکیٹ

جولائی 5 سن 1977، پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن جب شہید بھٹو کے عوامی نظریہ اوراسلامی بلاک کے فلسفے پر قدغن لگا کرعوام دشمن عالمی طاقتوں کا کٹھ پتلی فلسفہ مسلط کیا گیا، وزیرالنسا چوہدری ایڈووکیٹ گجرات؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ گجرات کی صدر اور سابق امیدوار برائے قومی […]

جولائی 5سن 1977 کا سیاہ دن جب ترقی پسند جمہوریت کا گلا گھونٹ کرشقی القلب آمر نے پاک دھرتی کے سینے میں نفرتوں، فرقہ واریت، جبر اورعلاقائیت کا زہریلا بیج بودیا، لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ

جولائی 5سن 1977 کا سیاہ دن جب ترقی پسند جمہوریت کا گلا گھونٹ کرشقی القلب آمر نے پاک دھرتی کے سینے میں نفرتوں، فرقہ واریت، جبر اورعلاقائیت کا زہریلا بیج بودیا، لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ

جولائی 5سن 1977 کا سیاہ دن جب ترقی پسند جمہوریت کا گلا گھونٹ کرشقی القلب آمر نے پاک دھرتی کے سینے میں نفرتوں، فرقہ واریت، جبر اورعلاقائیت کا زہریلا بیج بودیا، لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ واشنگٹن؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کی مرکزی راہنما اورامریکہ میں مقیم سینئر قانون دان لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ نے […]

سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ کو حاصل کرنے کے لیے ایک نوجوان کو آج کل کیا کچھ کرنا پڑ رہا ہے؟ بالی وڈ سے گرما گرم خبر

سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ کو حاصل کرنے کے لیے ایک نوجوان کو آج کل کیا کچھ کرنا پڑ رہا ہے؟ بالی وڈ سے گرما گرم خبر

ممبئی (ویب ڈیسک ) بالی وڈ کے ابھرتے ہوئے اسٹار کارتک آریان نے کہا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ کمائی رہے ہیں تاکہ سارہ علی خان کو ڈیٹ پر لے جاسکیں بالی ووڈ کے نوجوان اداکار کارتک آریان کا شمار بھی ان اداکاروں میں ہوتا ہے جو مختصر عرصے میں ہی شہرت کی بلندیوں […]

تحریک انصاف کا وہ رہنما جو وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کے لیے سب سے زیادہ متحرک اور اپنے مقصد کے حصول کے لیے ہر حربہ آزما رہا ہے ۔۔۔نام آپ کو دنگ کر ڈالے گا

تحریک انصاف کا وہ رہنما جو وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کے لیے سب سے زیادہ متحرک اور اپنے مقصد کے حصول کے لیے ہر حربہ آزما رہا ہے ۔۔۔نام آپ کو دنگ کر ڈالے گا

کراچی; پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات مولابخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ ایک بار پھر چھانگا مانگا کی تاریخ دہرائی جا رہی ہے۔ پی ٹی آئی لاکھ کوششوں کے باوجود مثبت نتائج حاصل نہ کر سکی۔ اب خرید و فروخت کیلئے جہاز چلایا اور ایڑی چوٹی کا زور لگایا جا رہا ہے۔ ایک نااہل […]

وزیراعظم کی نئی ایمنسٹی اسکیم مجرموں کو بچانے کی بھونڈی کوشش ہے، عمران خان

وزیراعظم کی نئی ایمنسٹی اسکیم مجرموں کو بچانے کی بھونڈی کوشش ہے، عمران خان

بنی گالہ: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نئی ایمنسٹی اسکیم وزیراعظم کی جانب سے مجرموں کو بچانے کی بھونڈی کوشش ہے۔ حیدر آباد میں تاجر برادری اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سندھ میں لوگوں پرظلم ہورہاہے، یہاں آصف زرداری، ان کی بہن اور وزیر ظلم کررہے ہیں، جتنی غربت […]

پشاور: ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کی کوشش، پولیس نے 7 کو گرفتار کر لیا

پشاور: ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کی کوشش، پولیس نے 7 کو گرفتار کر لیا

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹروں نے او پی ڈی بند کرنیکی کوشش کی تو پولیس سے ہاتھا پائی ہوگئی ، پشاور: حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں ینگ ڈاکٹرز کی او پی ڈی بند کرانےکی کوشش ناکام بنا دی گئی ، پولیس کے ساتھ ہاتھا پائی میں سات ڈاکٹروں کو حراست میں لے لیا […]