counter easy hit

egypt

وزیرخارجہ کی مصر میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کیساتھ ملاقات کے بعد وطن واپسی

وزیرخارجہ کی مصر میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کیساتھ ملاقات کے بعد وطن واپسی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے مصر کے دورے کے آخری روز قاہرہ میں پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ ملاقات کی۔ اس موقع پر قاہرہ میں پاکستانی سفارتخانے کے ناظم الامور شاہ نذر، ڈی جی مشرق وسطیٰ ڈاکٹر محمد بلال اور پاکستانی سفارتخانے کے سینئر افسران بھی وزیر خارجہ کے […]

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، قاہرہ ائرپورٹ پہنچنے پر شاندار استقبال

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، قاہرہ ائرپورٹ پہنچنے پر شاندار استقبال

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی منگل کو دو روزہ دورے پر مصر کے شہر قاہرہ پہنچ گئے۔ قاہرہ ہوائی اڈے پر قاہرہ کے اسسٹنٹ فارن منسٹر ایمبیسڈر طارق الوسیمی، پاکستانی سفارتخانہ قاہرہ کے ناظم الامور شاہ نذر خان اور وزارت خارجہ مصر کے سینئر حکام نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا […]

مصر امت مسلمہ کا اہم حصہ اور افریقہ کا گیٹ وے ہے، معاشی سفارتکاری کیلئے افریقی ممالک ہماری ترجیح ہیں، شاہ محمود قریشی

مصر امت مسلمہ کا اہم حصہ اور افریقہ کا گیٹ وے ہے، معاشی سفارتکاری کیلئے افریقی ممالک ہماری ترجیح ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی منگل کو تین روزہ دورے پر مصر پہنچ گئے۔ وزیرخارجہ نے دورے پر روانگی سے قبل اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ مصر امت مسلمہ کا اہم حصہ اور افریقہ کا گیٹ وے ہے،معاشی سفارت کاری کو پیش نظر رکھتے ہوئے، افریقی ممالک کے ساتھ تجارت کا فروغ […]

گستخانہ خاکوں کی اشاعت ایک طرف اعلان جنگ دوسری طرف معافیاں تلافیاں، فرانسیسی وزیرخارجہ جامعہ الاذہر پہنچ گئے

گستخانہ خاکوں کی اشاعت ایک طرف اعلان جنگ دوسری طرف معافیاں تلافیاں، فرانسیسی وزیرخارجہ جامعہ الاذہر پہنچ گئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرانس کی طرف سے گستاخانہ خاکوں کے اقدام پر مسلم دنیا میں پائے جانے والے غم وغصے اوربائیکاٹ کے بعد فرانس کی حکومت تنائو میں کمی لانے کیلئے متحرک ہوگئی ہے۔ اس سلسلے میں فرانس کے وزیرخارجہ مصر کے دورے پر ہیں جہاں وہ مصر کی حکومت اور جامعۃ الاذہر کے […]

وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان سے پاکستان میں عرب جمہوریہ مصر کے سفیر کی ملاقات

وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان سے پاکستان میں عرب جمہوریہ مصر کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)مصر پاکستان میں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کیلئے گہری دلچسپی رکھتا ہے۔یہ بات وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی عمر ایوب خان سے اسلام آباد میں متعین مصر کے سفیر طارق محمد حسین نے خصوصی ملاقات میں کہی ۔ ملاقات میں دونوں شخصیات نے قابل تجدید توانائی منصوبوں میں کاروباری […]

پاکستان اور مصر کے درمیان سپیشل اکنامک زونز کے قیام پر اتفاق، عاطف بخاری

پاکستان اور مصر کے درمیان سپیشل اکنامک زونز کے قیام پر اتفاق، عاطف بخاری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک مصر دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے مختلف شعبوں میں کاروباری شراکت داری میں اضافہ کیا جائیگا۔ یہ بات مصری سفیر نے وزیرمملکت اورچیئرمین سرمایہ کاری بورڈ عاطف بخاری سے اسلام آباد میں ملاقات کے دوران کہی۔ وزیرمملکت عاطف بخاری نے ملاقات کو انتہائی تعمیری اور مفید قرار دیا۔ […]

مصر اورپاکستان کے درمیان انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ میں تعاون بڑھانے کیلئے معاہدہ زیر غور

مصر اورپاکستان کے درمیان انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ میں تعاون بڑھانے کیلئے معاہدہ زیر غور

اسلام آباد(یس اردو نیوز)اسلام آباد میں تعینات مصر کے سفیر ڈاکٹر طارق نے وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق سے ملاقات کی۔اس موقع پر مصر کے سفیر نے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکشن کے شعبے میں دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کا اظہار کیا۔ ملاقات میں وزرات آئی ٹی کے […]

مصر، فوج کو انتخابات کی اجازت مگر شرط ایسی کہ فوج کا انتخابات میں حصہ لینا تقریباً ناممکن بنا دیا گیا

مصر، فوج کو انتخابات کی اجازت مگر شرط ایسی کہ فوج کا انتخابات میں حصہ لینا تقریباً ناممکن بنا دیا گیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) مصر کی پارلیمان نے دنیا کی پارلیمانی تاریخ کی منفرد ترامیم منظور کرتے ہوئے حاضر سروس یا ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں کو انتخابات میں حصہ لینے کی مشروط اجازت دیدی ہے۔آئین میں کی جانے والی مذکورہ ترمیم میں واضح کیا گیا ہے کہ انتخابات میں حصہ لینے والے فوجی اہلکاراپنے محکمے کی […]

اہرام مصر دراصل کیوں بنائے گئے تھے؟ تاریخ دان نے ایسا فائدہ بتادیا جو کسی نے بھی نہ سوچا تھا

اہرام مصر دراصل کیوں بنائے گئے تھے؟ تاریخ دان نے ایسا فائدہ بتادیا جو کسی نے بھی نہ سوچا تھا

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) اہرام مصر کے متعلق عام تاثر پایا جاتا ہے کہ یہ فراعین کے مقبرے ہیں لیکن اب ایک مو¿رخ نے اس کے برعکس اہرام مصر کی تعمیر کا ایسا مقصد بتا دیا ہے کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق قدیم تاریخ کے ماہر میتھیو سبسن […]

اناللہ و انا الیہ راجعون: دنیا کی ممتاز دینی شخصیت انتقال کر گئی،مسلم امہ سوگ میں ڈوب گئی

اناللہ و انا الیہ راجعون: دنیا کی ممتاز دینی شخصیت انتقال کر گئی،مسلم امہ سوگ میں ڈوب گئی

قاہرہ(ویب ڈیسک)مصر اور فلسطین کی ایک ممتاز دینی شخصیت الشیخ ڈاکٹر محمد عمارہ 89 سال کی عمر میں قاہرہ میں انتقال کرگئے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق ڈاکٹر محمد عمارہ کے بیٹے خالد عمارہ نے فیس بک پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں اپنے والد کی وفات کی خبر شیئر کی اور بتایا کہ ان کے والد […]

وزیراعظم سے مصری وزیر دفاع کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیالات

وزیراعظم سے مصری وزیر دفاع کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیالات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان سے مصر کے وزیر دفاع کی ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ ترجمان وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے مصر کے وزیر دفاع اور کمانڈر انچیف جنرل محمد احمد ذکی کی ملاقات ہوئی۔ […]

اہرام مصر پر چڑھنے والی لڑکی گرفتار۔۔۔ وہاں پہنچ کر ایسا کیا کرنے لگی کہ پورے مصر میں غصے کی لہر دوڑ گئی

اہرام مصر پر چڑھنے والی لڑکی گرفتار۔۔۔ وہاں پہنچ کر ایسا کیا کرنے لگی کہ پورے مصر میں غصے کی لہر دوڑ گئی

قاہرہ (ویب ڈیسک) نیم عریاں اور انتہائی بولڈ اندازوں میں انوکھی اور نامناسب حکرتیں کرکے شہرت حاصل کرنے والی روسی نژاد امریکی ماڈل 23 سالہ کینسی ولانسکی کو مصر کے تاریخی ’اہرم مصر‘ کی چوٹی پر چڑھنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ کسی ماڈل یا اداکارہ کو تاریخی مقام کی […]

مرسی، مصر اور تاریخ۔۔۔ حقائق سے بھر پور ایک تفصیلی رپورٹ ملاحظہ کریں

مرسی، مصر اور تاریخ۔۔۔ حقائق سے بھر پور ایک تفصیلی رپورٹ ملاحظہ کریں

لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کی بیٹی مریم نواز نے حالیہ پریس کانفرنس میں حکومت، سیاست اور معیشت کے حوالے سے جو باتیں کیں وہ اپنی جگہ۔ انھوں نے جس طرح اپنے والد کا دفاع کیا، وہ بھی بے شک ان کا حق ہے، تاہم اسی رو میں انھوں نے ایک فقرہ ایسا […]

مصر کےیوسف ابراہیم نے چیف آف نیول سٹاف انٹرنیشنل شکواش چیمپئن شپ جیت لی

مصر کےیوسف ابراہیم نے چیف آف نیول سٹاف انٹرنیشنل شکواش چیمپئن شپ جیت لی

مصر کےیوسف ابراہیم نے چیف آف نیول سٹاف انٹرنیشنل شکواش چیمپئن شپ جیت لی رپورٹ:اصغر علی مبارک۔۔۔۔۔مصر کے پلیئر نےتیرہویں چیف آف نیول اسٹاف اوپن انٹرنیشنل اسکواش چمپئن شپ اختتام پذیرہوگئی فائنل میچ میں مصر کے یوسف ابراہیم نے پاکستانی کھلاڑی فرحان محبوب کو شکست دے کر چمپئن شپ اپنے نام کر لی۔ چیف آف […]

مصر کےاسٹار فٹبالرمحمد صلاح کےلیے چیچنیا کی اعزازی شہریت

مصر کےاسٹار فٹبالرمحمد صلاح کےلیے چیچنیا کی اعزازی شہریت

ماسکو: چیچنیا کےسربراہ رمضان کیدروو نے مصر کے اسٹار فٹبالر محمد صلاح کوروس کے جنوب میں واقع چیچنیا کی اعزازی شہریت دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعے کی رات چیچنیا کے سربراہ رمضان کیدروو کی جانب سے مصری ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا جہاں مصرکے فٹبالر محمد صلاح کو اعزازی شہریت […]

مصر کا رمضان المبارک میں فلسطینیوں کے لیے اپنی سرحد کھولنے کا اعلان

مصر کا رمضان المبارک میں فلسطینیوں کے لیے اپنی سرحد کھولنے کا اعلان

مصر کے صدر عبدالفتح سیسی نے غیر متوقع طور پر غزہ کے ساتھ منسلک سرحد پر قائم رفح کراسنگ پوائنٹ کو ایک ماہ کے لیے کھولنے کا اعلان کردیا، جس کے بعد ماہ مقدس میں فلسطینی باآسانی سرحد پار آسکیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر جاری کیے گئے بیان میں عبدالفتح […]

لیبیا نے 20 مسیحیوں کی سربریدہ لاشیں مصرکے حوالے کردیں

لیبیا نے 20 مسیحیوں کی سربریدہ لاشیں مصرکے حوالے کردیں

لیبیا نے 20 مصری مسیحیوں کی سربریدہ لاشیں قاہرہ حکام کے حوالے کردی ہیں۔ ان افراد کو سرت شہر میں سن 2015ء میں شدت پسند تنظیم داعش کے جہادیوں نے قتل کیا تھا، ان افراد کی باقیات گزشتہ برس اکتوبر میں ملی تھیں۔ داعش نے فروری 2015ء میں ان قبطی مسیحیوں کے قتل کی ایک […]

امام کعبہ اور مفتی اعظم، مصر کی جانب سے پیغام پاکستان کے بیانیے کی مکمل تائید بڑی کامیابی ہے: سردار یوسف

امام کعبہ اور مفتی اعظم، مصر کی جانب سے پیغام پاکستان کے بیانیے کی مکمل تائید بڑی کامیابی ہے: سردار یوسف

ہم پاکستان کے ساتھ مشترکہ مصلحت اور عوامی بھلائی کے کاموں میں تعاون کیلئے تیار ہیں: مفتی اعظم مصر شوقی علام کسی کو نا حق، غلط، اور گمراہی پر جانتے ہوئے اسے برداشت کر نا، اس کے حقوق حریت تسلیم کرنارواداری ہے: پیر امین الحسنات وزارتِ مذہبی امور کے زیر اہتمام سیرت النبی ﷺ کی […]

قاہرہ، وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی شیخ الازھر پروفیسر ڈاکٹر احمد طیب سے ملاقات، اسلامی سکالرشپس وزارت مذہبی امور کے تحت انجام دینے کا اعلان

قاہرہ، وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی شیخ الازھر پروفیسر ڈاکٹر احمد طیب سے ملاقات، اسلامی سکالرشپس وزارت مذہبی امور کے تحت انجام دینے کا اعلان

قاہرہ، اسلام آباد(اصغر علی مبارک) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے مصر میں ڈاکٹر احمد طیب سے ملاقات کے دوران الازھر یونیورسٹی کی علمی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ الازھر وہ اہم ادارہ ہے جو اسلام کی حقیقی تصویر دنیا کے سامنے پیش کر رہا ہے ، الازھر ایک ہزار سال سے […]

مصر میں بچوں کی آن لائن خرید و فروخت کا انکشاف

مصر میں بچوں کی آن لائن خرید و فروخت کا انکشاف

قاہرہ: مصر میں ایک ویب سائٹ پر اشتہار دیا گیا ہے کہ ہمارے پاس ہرعمر کے بچے برائے فروخت موجود ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انکشاف ہوا ہے کہ مصر میں آن لائن بچوں کی خریدوفروخت کی جارہی ہے اور ایک ویب سائٹ پر اشتہار میں واضح الفاظ میں تحریر ہے کہ ہمارے پاس ہر عمر کے […]

مصر میں ساڑھے چار ہزار سال پرانا مقبرہ دریافت

مصر میں ساڑھے چار ہزار سال پرانا مقبرہ دریافت

ماہرین آثارِ قدیمہ کے مطابق یہ مقبرہ فرعون کے دور کی ایک راہبہ کا ہے۔ مٹی کی اینٹوں سے بنے اس مقبرے میں کچھ نادر تصاویر بھی موجود ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قاہرہ کے نزدیک دریافت ہونے والا مقبرہ خاصی اچھی حالت میں ہے اور اس کی دیواروں پر نادر مصوری ہے جس […]