عید منانے کیلئے پردیسیوں کی اپنے آبائی شہروں کو روانگی
مسافروں نے عید سپیشل ٹرین سے بکنگ کرانا شروع کر دی ، کراچی سے پہلی ٹرین تین جولائی کو روانہ ہوگی راولپنڈی (یس اُردو) عید اپنے آبائی شہروں میں منانے کے لئے پردیسیوں نے سفر کی تیاریاں شروع کر دی ۔ ٹرین سے سفر کرنے والے مسافروں نے عید اسپیشل ٹرین میں بکنگ کرانا شروع […]