counter easy hit

Eid ul Adha

تمام مسلمانوں کوتہہ دل سے عید الاضحی مبارک ہو،چوہدری نفیس عرف بائو

تمام مسلمانوں کوتہہ دل سے عید الاضحی مبارک ہو،چوہدری نفیس عرف بائو

پیرس؍لالہ موسیٰ( نمائندہ خصوصی) سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری نفیس احمد عرف بائو نے تمام اہل ایمان کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ  میری جانب سے تمام مسلمانوں کو عید مبارک ہو۔ اللہ پاک سب اہل ایمان کی قربانی اور عبادات کو قبول فرمائیں اور امت مسلمہ کو اتحاد اور یکجہتی عطا فرمائیں۔ […]

پشتو سینما کی بحالی، عیدالضحی پر پانچ فلمیں ریلیز

پشتو سینما کی بحالی، عیدالضحی پر پانچ فلمیں ریلیز

پشاور : عیدالضحی پر پشتوکی پانچ فلمیں ریلیز ہورہی ہیں۔ فلمسازوں کو امید ہے کہ ان فلموں سے اردو سینما کی طرح پشتو سینما بھی اپنی کھوئی ہوئی ساکھ بحال کر لے گا۔ عید قربان پر فلم انڈسٹری کی جانب سے پشتو زبان کی پانچ فلمیں ریلیز ہو رہی ہیں جن میں سے بیشتر میں […]

سٹاک ہوم میں عیدالضحی کی نماز 9 بجے شیستا ریکٹ ہال میں ادا کی جائے گی۔ زمان خان

سٹاک ہوم میں عیدالضحی کی نماز 9 بجے شیستا ریکٹ ہال میں ادا کی جائے گی۔ زمان خان

سٹاک ہوم (کاشف عزیزبھٹہ سے) سویڈن کے دارلحکومت سٹاک ہوم میں پاکستانی برادری کے لیے شیستا ریکٹ ہال میں عیدین کےموقع پرایک بہت بڑےم رکزی اجتماع کا انعقاد کیا جاتا ہےاس سال بھی 24 ستمبر بروز جمعرات عید اضحی کے موقع پر عید کی نماز کی ادائیگی کے لیے شیستا ریکٹ ہال میں عید کی […]

وفاقی حکومت کا عید الاضحیٰ پر 24 سے 26 ستمبر تک چھٹیوں کا اعلان

وفاقی حکومت کا عید الاضحیٰ پر 24 سے 26 ستمبر تک چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر 24 سے 26 ستمبر تک سرکاری چھٹیوں کا اعلان کردیا جس کا باقاعدہ نوٹی فیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے وزارت داخلہ کی سفارش پر عید الاضحیٰ کے لیے 3 سرکاری چھٹیوں کی منظوری دے دی جس کا باقائدہ نوٹی فیکیشن جاری […]

جامع مسجد صوفیا میں عیدالضحیٰ کی نماز 7:45بجے پڑھی جائے گی

جامع مسجد صوفیا میں عیدالضحیٰ کی نماز 7:45بجے پڑھی جائے گی

میونخ (محمد خوشال خان) جامع مسجد صوفیا میں عیدالضحیٰ کی نماز 7:45بجے پڑھی جائے گی امامت علامہ محمد اشرف قادری صاحب کریں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 113