counter easy hit

Eid

ہمایو ں سعید اور فہد مصطفی میں بڑی عید پر بڑا مقابلہ

ہمایو ں سعید اور فہد مصطفی میں بڑی عید پر بڑا مقابلہ

پاکستانی سینما اسکرین پر دو بڑی فلموں کے درمیان اتنا گھمسان کا مقابلہ شاید پچھلے 15برسوں میں تو نہیں ہوا جتنا عید قرباں پر ہونے والا ہے۔ چھوٹی عید پر بھی باکس آفس پر دو بڑی فلمیں ریلیز ہوئی ”یلغار “ اور ”مہرالنساء وی لب یو“ لیکن اس بار فلم بینوں میں فلمیں دیکھنے کی […]

عیدالاضحیٰ پر سندھ پولیس کا سیکورٹی پلان تشکیل

عیدالاضحیٰ پر سندھ پولیس کا سیکورٹی پلان تشکیل

کراچی: عیدالاضحیٰ کے موقع پر سندھ پولیس نے سیکیورٹی پلان تیار کرلیا ہے جس کے مطابق صوبے بھر میں عید کے موقع پر 12 ہزار 3 سو افسران و اہلکاروں کو تعینات کیا جائے گا۔ ترجمان سندھ پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پر پولیس نے کنٹی جنسی پلان تیار کرلیا گیا […]

پاناما کیس؛ نیب تفتیشی افسران کو عید سے قبل رپورٹ جمع کرانے کا حکم

پاناما کیس؛ نیب تفتیشی افسران کو عید سے قبل رپورٹ جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے پاناما کیس میں شریف فیملی اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنسز 10 ستمبر تک احتساب عدالت میں دائر کردیے جائیں گے۔ اسلام آباد میں نیب ہیڈ کوارٹرز نے نیب لاہور اور راولپنڈی کو پاناما کیس کی تحقیقاتی رپورٹ عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں سے قبل پیش کرنے کی ڈیڈلائن دیدی۔ نیب لاہور […]

وزیر خزانہ کا سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہ ادا کرنے کا اعلان

وزیر خزانہ کا سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہ ادا کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے سرکاری ملازمین کوعیدالاضحیٰ سے قبل تنخواہ  ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی جانب سے سرکاری ملازمین کو اگست کی تنخواہ عید قربان سے قبل ہی ادا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے بعد ملازمین کوتنخواہ 28 اگست کو جاری کردی جائے گی جس کی وزارت […]

عیدالفطر کی چھٹیوں میں پاکستانی فلمیں ریکارڈ بزنس کرنے میں کامیاب

عیدالفطر کی چھٹیوں میں پاکستانی فلمیں ریکارڈ بزنس کرنے میں کامیاب

 کراچی: عید پر ریلیز ہونے والی دونوں پاکستانی فلمیں ’’مہرالنساء وی لب یو‘‘ اور ’’یلغار‘‘ عوام کی توجہ کا مرکز بنی رہیں، دونوں فلمیں باکس آفس پر شاندار بزنس کرنے میں کامیاب رہی ہیں۔ کراچی میں یاسر نواز کی فلم ’’مہرالنساء وی لب یو‘‘ کے چرچے جب کہ لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں حسن وقاص […]

چھوٹی عید پر پاکستانی سینما گھروں میں بڑی فلمیں

چھوٹی عید پر پاکستانی سینما گھروں میں بڑی فلمیں

کراچی: عید الفطر کے موقع پر مقامی سینما گھروں میں دو بڑی پاکستانی فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہیں۔ اس عید پر مقامی سینما گھروں میں شائقین کے لیے پاکستانی فلموں کا میلہ لگ رہا ہے، عید الفطر کے موقع پر پاکستانی سینماؤں میں بڑے بجٹ کی 2 اردو فلمیں نمائش کے لیے پیش کی […]

کینیڈین وزیراعظم کی مسلمانوں کو اردو میں عید کی مبارک باد

کینیڈین وزیراعظم کی مسلمانوں کو اردو میں عید کی مبارک باد

کینیڈا: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے ملک سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارک باد دے کر ایک بار پھر سب کے دل جیت لیے۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو دنیا بھر میں موجود مسلمانوں کے لیے نرم گوشہ رکھتے ہیں اور مسلمانوں کے ہر تہوار میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں، […]

خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں نماز عید کے اجتماعات

خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں نماز عید کے اجتماعات

خیبر پختونخوا میں پشاور سمیت مختلف شہروں میں نماز عید کے اجتماعات منعقد کیے گئے۔ اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے چارسدہ کی مسجد غازی گل بابا میں نمازعید ادا کی۔ خیبر پختونخوا میں دو عیدوں کی روایت اس سال بھی برقرار رہی، مسجد مہابت خان اور کئی مساجد میں نماز عید […]

کوئٹہ میں عیدالفطر کی چاند رات کا سیکورٹی پلان

کوئٹہ میں عیدالفطر کی چاند رات کا سیکورٹی پلان

کوئٹہ میں عید الفطر کی چاند رات کےموقع پر سکیورٹی کاپلان ترتیب دے دیاگیا ہے۔ جیو نیوز کو ڈی آئی جی کوئٹہ نے بتایاکہ پلان کےتحت شہر بھر میں پانچ ہزار600 پولیس اہلکارتعینات ہوں گے، ان اہلکاروں میں ا سپیشل برانچ، ریپڈ ریسپانس گروپ اور انسداد دہشت گردی فورس کے اہلکار بھی شامل ہیں ۔ […]

عید کے دن ملک بھر میں 14 فلمیں ر یلیز کی جائینگی

عید کے دن ملک بھر میں 14 فلمیں ر یلیز کی جائینگی

عید کے دن ر یلیز ہونیوالی فلموں میں 5 پشتو، 3 پنجابی 2 قومی زبان سمیت 4 انگریزی فلمیں شامل ہیں۔ کراچی: عید کے دن ملک بھر میں 14 فلمیں ر یلیز کی جائینگی جس میں 5 پشتو، 3 پنجابی 2 قومی زبان سمیت 4 انگریزی فلموں کی ریلیز کی تیاریاں مکمل کر لی گئی […]

عید ٹرین کوئٹہ سے 23 جون کوروانہ ہوگی

عید ٹرین کوئٹہ سے 23 جون کوروانہ ہوگی

عید اسپیشل ٹرین کوئٹہ سے 23 جون کوروانہ ہوگی،جس میں 900 مسافر سفر کر سکیں گے۔ عید اسپیشل ٹرین 23جون کو صبح ساڑھے 11 بجے کوئٹہ سے راولپنڈی کے لئے روانہ ہوگی، جو 10 بوگیوں پر مشتمل ہوگی اور اس میں تقریباً 900مسافر سفر کرسکیں گے۔ ریلوے انکوائری کےمطابق عید اسپیشل ٹرین کے حوالے سے […]

عید سے قبل گائے و بکرے کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ

عید سے قبل گائے و بکرے کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ

بکرے کے گوشت پر 50 جبکہ گائے پر 40 سے 50 روپے بڑھا دیئے گئے، جانوروں کی اسمگلنگ کے باعث گوشت کی ترسیل میں کمی آئی ہے:گوشت مافیا کراچی: رمضان المبارک میں پھل فروشوں کی من مانیوں کے بعد اب عید الفطر سے محض چند ہی روز قبل گوشت مافیا نے بھی حکومتی رٹ چیلنج […]

پنجاب حکومت نے عید الفطرکی چھٹیوں کا اعلان کردیا، نوٹی فکیشن جاری

پنجاب حکومت نے عید الفطرکی چھٹیوں کا اعلان کردیا، نوٹی فکیشن جاری

 لاہور: پنجاب حکومت نے عیدالفطرکی تعطیلات کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے جس کے تحت 26 سے 28 جون تک صوبے کے زیر انتظام اداروں میں چھٹی ہوگی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق عید الفطرکے پرمسرت موقع پر 26 جون بروز پیر سے 28 جون بروزبدھ تک تعطیلات ہوں گی۔ ان […]

ٹیوب لائٹ کی عید پر پاکستان میں نمائش نہیں ہوگی

ٹیوب لائٹ کی عید پر پاکستان میں نمائش نہیں ہوگی

فلم کے درآمد کنندگن نے لائسنس جاری کرنے کیلئے درخواست جمع کرائی تھی لیکن حکومت کی جانب سے این او سی جاری نہیں کیا گیا لاہور: بالی ووڈسپرسٹارسلمان خان کی فلم ٹیوب لائٹ کی عیدالفطرکے موقع پرپاکستان میںنمائش نہیں ہوگی۔ذرائع سے معلو م ہواہے کہ مذکورہ فلم کے امپورٹر نے این اوسی حاصل کرنے کیلئے […]

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

 کراچی: وفاقی حکومت کے بعد سندھ حکومت نے بھی عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق 26 ، 27 اور 28 جون کو عام […]

عید پر 5 اسپیشل ٹرینیں چلانے، کرایوں میں کمی کا اعلان

عید پر 5 اسپیشل ٹرینیں چلانے، کرایوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان ریلویز نے خصوصی طور پر 23 سے 28 جون تک 6روز کیلیے عید پیکیج کرایوں میں 33 فیصد کمی اور 5 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان ریلویز عید پر کراچی اورکوئٹہ سمیت ملک بھر میں سفری سہولتیں فراہم کرنے کے لیے 5خصوصی ٹرینیں بھی چلائے گا جبکہ زیادہ سے زیادہ […]

پی آئی اے ملازمین کو 3 سال قبل جاری عید ایڈوانس کی کٹوتی

پی آئی اے ملازمین کو 3 سال قبل جاری عید ایڈوانس کی کٹوتی

 کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن انتظامیہ نے عید کے موقع پر ملازمین کو ایک لیٹرجاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پیآئی اے کی جانب سے 3 سال قبل ملازمین کو عید ایڈوانس دیاگیا تھا جس کی واپسی کیلیے ملازمین کی تنخواہوں سے رقم منہا کی جائے گی۔ مکتوب جاری ہونے کے بعد پی آئی […]

یلغار عید الفطر پر 60 ممالک میں 8 سے زائد زبانوں میں ریلیز ہوگی

یلغار عید الفطر پر 60 ممالک میں 8 سے زائد زبانوں میں ریلیز ہوگی

تشہیر ی مہم کا آغاز 17 جون سے ہوگا ، میگا پریمیئر شوز بیک وقت امریکہ ، برطانیہ اور چین میں ہونگے : حسن وقاص رانا کی گفتگو کراچی : پاکستانی فلمی تاریخ کی کثیر سرمائے سے بنائی جانیوالی اولین فلم “یلغار” کوعید الفطر کے دن پاکستان سمیت دنیا بھر کے 60 سے زائد ممالک […]

غریبوں کیلئے 3ارب 40کروڑ کے رمضان اور عید پیکج کا اعلان

غریبوں کیلئے 3ارب 40کروڑ کے رمضان اور عید پیکج کا اعلان

کراچی کیلئے 70 ارب میں 12 ارب کا خصوصی پیکیج بھی شامل ، 120 گز کے مکانات پر ٹیکس کی خبر درست نہیں، طلباء کی نرولمنٹ اور امتحانی فیس بھی حکومت ادا کرے گی: وزیر اعلیٰ کراچی: سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم نے 20 فیصد سے زائد […]

پاکستان میں رمضان المبارک اور عید کے چاند پر تضاد کا حل سائنسی طریقے سے

پاکستان میں رمضان المبارک اور عید کے چاند پر تضاد کا حل سائنسی طریقے سے

نیو مون کی حرکت اور زمین کے گرد زاویہ کی پیمائش سے تنازع حل کرنا ممکن ہے۔ اسلام آباد: پاکستان میں کافی عرصے سے رمضان المبارک اور شوال کے چاند پر تضاد دیکھا گیاہےجس سے ملک میں دونوں عیدوں اورپہلے روزے میں ایک دن کا فرق ہوتا ہے اس مسئلے کو سائنسی طریقے سے حل […]

تقریبات جشن عید میلادالنبیؐ

تقریبات جشن عید میلادالنبیؐ

پیغمبراعظم و آخر حضرت محمد مصطفیؐ معلم انسانیت ہیں۔ آپؐ کی تشریف آوری کو اللہ کریم نے بنی نوع انسان پر احسان قرار دیا ہے۔ آپؐ کی بدولت ضلالت و گمراہی کے اندھیرے دور ہوگئے اور کائنات نورِ حق سے منور ہوگئی۔ آپؐ نے حسن اخلاق سے لوگوں کو دین اسلام کی طرف راغب کیا۔ […]

عید میلاد النبی کا اشتہار

عید میلاد النبی کا اشتہار

میونخ (نمائندہ خصوصی) مرکزی سالانہ عید میلاد النبی کے سلسلے میں جلسہ 24 دسمبر بروز ہفتہ بعد از نماز عصر تقریباً 3 بجے جامع مسجد صوفیا میونخ میں ہو گا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 702

مسجد صوفیاء میں محفل میلاد،مولانا سبحان کا سیرت رسولﷺ پر خطاب

مسجد صوفیاء میں محفل میلاد،مولانا سبحان کا سیرت رسولﷺ پر خطاب

بارسلونا(نمائندہ خصوصی)رحمت اللعالمین حضرت محمد مصطفیﷺ کا یوم ولادت مبارک دنیابھرکی طرح  سپین کے شہربارسلونا اوربادالونامیں بھی نہایت عقیدت واحترام سے منایاگیا اور اس ضمن میں تقریبات جاری ہیں ۔گزشتہ روز مسجد صوفیاء میں محفل میلاد منعقد ہوئی ۔جس سے مسجد کے امام اور خطیب مولانا سبحان نے خطاب کیا اور کہا کہ آنحضرت محمد […]

جشن عید میلاد النبی جلوس بارسلونا میں اھم شخصیات کی بھرپور شرکت. تصویری جھلکیاں

جشن عید میلاد النبی جلوس بارسلونا میں اھم شخصیات کی بھرپور شرکت. تصویری جھلکیاں

جشن عید میلاد النبی جلوس بارسلونا میں اھم شخصیات کی بھرپور شرکت. تصویری جھلکیاں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 19

1 4 5 6 7 8 11