counter easy hit

Eid

عید میلاد النبی ﷺ، ملتان میں پانچ سو من وزنی دیگ میں سو من حلوے کی تیاری

عید میلاد النبی ﷺ، ملتان میں پانچ سو من وزنی دیگ میں سو من حلوے کی تیاری

500من وزنی دیگ میں 100 من حلوہ پکانے کا بھی اہتمام کیا گیا جس کے لئے 400 کلو سوجی، 500 کلو چینی، 300 کلو میوہ جات اور 200 کلو دیسی گھی کا استعمال کیا گیا ملتان (یس نیوز) ملتان میں عید میلادالنبی ﷺ کی خوشی کے موقع پر عاشقان رسول ﷺ نے 100 من حلوے […]

عید میلاد النبی ﷺ: بلاول اور وزیر اعلیٰ سندھ فیضان مدینہ پہنچ گئے

عید میلاد النبی ﷺ: بلاول اور وزیر اعلیٰ سندھ فیضان مدینہ پہنچ گئے

عید میلاد النبی ﷺ پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور وزیر اعلیٰ سندھ کا کراچی میں فیضان مدینہ کا دورہ، تلاوت سنی، علمائے کرام سے ملاقات بھی کی۔ کراچی: (یس نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعلیٰ سندھ کے ہمراہ فیضان مدینہ کا دورہ کیا۔ فیضان مدینہ پہنچنے پر علماء […]

کراچی : 12ربیع الاول سے متعلق ٹریفک پلان جاری

کراچی : 12ربیع الاول سے متعلق ٹریفک پلان جاری

کراچی میں12ربیع الاول سے متعلق ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا ۔شہرمیں 3 مرکزی جلوس نکالے جائیں گے۔ پہلا جلوس شہید مسجد کھارادر سے ڈینسو ہال اور گلزار حبیب مسجد تک ہوگا، دوسرا جلوس میمن مسجد سےایم اےجناح روڈ،تبت سینٹر، ریگل سے ہوتاہوا آرام باغ جائےگا جبکہ تیسراجلوس میمن مسجد سےایم اےجناح روڈ، کیپری سگنل، […]

عید میلاد النبی ﷺ، توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز

عید میلاد النبی ﷺ، توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز

ملک بھر میں آج عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے ۔دن کے آغاز پر مختلف شہروں میں توپوں کی سلامی دی گئی ۔پاک فوج کے جوانوں کے اللہ اکبر اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے ۔صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 اور اسلام آبادکے اسپورٹس کمپلیکس میں 31توپوں کی […]

سوچ بدل کر ملکی ترقی کا عہد کیا جائے، صدر ، وزیراعظم

سوچ بدل کر ملکی ترقی کا عہد کیا جائے، صدر ، وزیراعظم

صدر مملکت ممنون حسین، وزیراعظم محمد نواز شریف نے پیغام میں محسن انسانیت خاتم الانبیاء رحمت العالمین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺکی پیدائش کے مبارک دن پر تمام مسلمانان عالم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں مبارک موقع پرانتہا پسندانہ سوچ اور علاقائی تعصبات کو خیرباد کہہ کر ملک وقوم کی ترقی اورخوشحالی […]

محسن انسانیت کی آمد ، جشن میلاد النبی ﷺآج منایا جارہا ہے

محسن انسانیت کی آمد ، جشن میلاد النبی ﷺآج منایا جارہا ہے

محسن انسانیت کی آمد پر جشن۔ عید میلاد النبی پر کراچی سے خیبر تک گلی محلوں میں روشنیوں کی بہار، درودو سلام کی محافل کا انعقاد جشن عید میلاد النبی ﷺ آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے گھروں ، بازاروں اور گلیوں کو سبز جھنڈیوں اور بینرز سے سجا گیا ہے، […]

بارہ دسمبر کو چھٹی کا اعلان ہوگی

بارہ دسمبر کو چھٹی کا اعلان ہوگی

اسلام آباد(یس اردو نیوز ڈیسک)چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے اعلان کردیا ، پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظر آگیا ہے ۔ ربیع الاول کاچاند نظر آگیا ہے ۔رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہےکہ یکم ربیع الاول جمعرات یکم دسمبر 2016کو ہوگی ۔جس کے مطابق عید میلاد النبی ؐ […]

امریکا نے کیوبا پر عائد تجارتی پابندیاں نرم کردیں

امریکا نے کیوبا پر عائد تجارتی پابندیاں نرم کردیں

امریکا نے کیوبا کے ساتھ تجارت کے لیے مالیاتی لین دین سے متعلق عائد پابندیاں مزید نرم بنانے کا اعلان کیا ہے ۔ دونوں ممالک کے درمیان پانچ دہائیوں تک منقطع رہنے والے سفارتی تعلقات گزشتہ برس بحال ہوئے تھے ۔ امریکی محکمہ برائے خرانہ و اقتصادیات کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان تجارت کو […]

صدر، عید گاہ کالونی میں پولیس کارروائی ،9 ملزمان گرفتار

صدر، عید گاہ کالونی میں پولیس کارروائی ،9 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقوں صدر اور عید گاہ کالونی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ صدر ایمریس مارکیٹ میں پولیس کارروائی کے دوران ملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے دوران 4 ملزمان گرفتار کر لیئے گئے۔ 2 ملزمان کو زخمی حالت میں پکڑا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان […]

عید اور قائد اعظمؒ کے حوالے سے غلط بیانیاں، ڈاکٹر صفدر محمود

عید اور قائد اعظمؒ کے حوالے سے غلط بیانیاں، ڈاکٹر صفدر محمود

تین دن کی عید منانے کے بعد اور مختلف اقسام کے لذیذ پکوان اور بکروں کی کلیجیاںکھانے کے بعد شاید آپ کسی سنجیدہ اور تحقیقی کالم کو برداشت کرنے کے لئے تیار نہ ہوں لیکن میرے مزاج کی مجبوری کو ذہن میں رکھتے ہوئے مجھے معاف فرمادیں۔ میری مجبوری یہ ہے کہ جب قائد اعظمؒ […]

ملک بھر میں عید کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی پر عمل جاری

ملک بھر میں عید کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی پر عمل جاری

ملک بھر میں(یس نیوز) ملک بھرمیں عیدالاضحیٰ کےدوسرے روزبھی جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک بھر میں عید الاضحیٰ کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی اتباع میں اللہ تبارک و تعالیٰ کی خوشنودی اور رضا کے لئے جانوروں کی قربانی کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے۔ جو لوگ قربانی کررہے ہیں ان […]

شاہدآفریدی کی پاک فوج کے جوانوں کوعیدالاضحی کی مبارکباد

شاہدآفریدی کی پاک فوج کے جوانوں کوعیدالاضحی کی مبارکباد

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے وطن کی حفاظت کے لیے پاک فوج کے جوانوں کو عیدالاضحی کی مبارکباد دی ہے ۔سوشل میڈیاپررابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپرشاہدآفریدی نے کہاکہ وہ تمام لوگوں کومبارکبادپیش کرتے ہیں خاص کران جوانوں کوجوکہ عیدکے موقع پرہماری حفاظت کےلئے اپنوں سے دورعید […]

علی رضا سید نے عیدالضحیٰ پر مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے

علی رضا سید نے عیدالضحیٰ پر مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید نے عیدالضحیٰ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ برسلز سے جاری ہونے والے اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ دنیا کے تمام مسلمانوں خصوصاً پاکستانیوں اور آزاد کشمیر کے لوگوں کو چاہیے […]

اداکار ہ ریشم نے دو بیل اور ندا چوہدری نے چار بکرے قربان کردیے

اداکار ہ ریشم نے دو بیل اور ندا چوہدری نے چار بکرے قربان کردیے

لاہور (یس نیوز ڈیسک ) عید الضحیٰ کے موقع پر پاکستانی اداکارہ ریشم نے دو بیلوں اور سٹیج اداکارن ندا چوہدری نے چار بکروں کی قربانی کر دی۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ریشم نے قربانی کے لیے دو تنو مند بیل خریدے تھے ،عید کے خوشی ان کے چہرے سے جھلک رہی تھی۔انہوں نے کہا […]

سلام عید، جنرل راحیل شریف آئی ڈی پیز کے کیمپ پہنچ گئے

سلام عید، جنرل راحیل شریف آئی ڈی پیز کے کیمپ پہنچ گئے

بنوں(یس نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف عیدالاضحی منانے اپنی فیملی سے دور بنوں میں آئی ڈی پیز کیساتھ عید منانے پہنچ گئے جہاں بکا خیل کیمپ میں نمازعید کی ادائیگی کے بعد وہ آئی ڈی پیز سے گلے ملے اور عید کی مبارکباد دی ۔پاک فوج کے سپہ سالار کواپنے درمیان دیکھ کر […]

ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے

ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے

ملک بھر میں آج عید الاضحیٰ کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے اور اس موقع پر ایکسپریس نیوز کی جانب سے اپنے ناظرین کو بڑی عید کی بڑی خوشیوں کی مبارک باد پیش کرتا ہے۔  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نماز عید کا سب بڑا اجتماع شاہ فیصل مسجد میں ہوا۔ […]

شکار پور میں نماز عید کے دوران خود کش حملے کی کوشش ناکام، پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی

شکار پور میں نماز عید کے دوران خود کش حملے کی کوشش ناکام، پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی

شکار پور: (یس نیوز ڈیکس) خان پور میں نماز عید کے دوران سیکیورٹی پر تعینات پولیس کی جانب سے روکے جانے پر خود کش حملہ آور نے خود کو بارودی مواد سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شکار پور کے نواحی قصبے خان پور […]

عید کا خصوصی تحفہ، اردو فیچر فلم جانان ریلیز کے ساتھ ہی چھا گئی

عید کا خصوصی تحفہ، اردو فیچر فلم جانان ریلیز کے ساتھ ہی چھا گئی

لٹریچر یہ نہیں ہے کہ کیا لینا ہے لٹریچر یہ ہے کہ کیا چھوڑ جانا ہے انور مسعود پان کے پتے سبز اور منہ میں جا کر سرخ ہوجاتا ہے یہ پاکستانیوں کیFalse Appearanceکی نشانی ہے باہر کچھ اور اندر کچھ انور مسعود انور مسعود صاحب کی زمین پر لکھے گئے چند اشعار لوڈشیڈنگ مکا […]

جنرل حلوصی آقار کی جانب سے مسلح افواج کو عید کی مبارکباد

جنرل حلوصی آقار کی جانب سے مسلح افواج کو عید کی مبارکباد

ترکی (یس ڈیسک) ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل حلوصی آقار نے ترک مسلح افواج کو عید کی مبارک باد پیش کی ہے۔ انہوں نے اپنے عید کے پیغام میں کہا ہے کہ ” آخری دہشت گرد کے خاتمے تک فوجی آپریشن کو پورے عظم کے ساتھ جاری رکھا جائے گا۔” انہوں نے کہا کہ […]

عید قرباں کا درس

عید قرباں کا درس

تحریر :خان فہد خان ہر سال 10ذی الحج کواہل اسلام عید الاضحٰی بڑے جوش جذبے سے مناتے ہیں۔اس دن کرڑوںفرزندان اسلام سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے بکرے ،دُنبے،گائے،بیل یا اونٹ کی قربانی کرتے ہیں۔اس لیے تو آج کل مویشی منڈیوںمیں خریداروں کا بہت رش ہے جبکہ ہر گلی ،محلہ ہی مویشی منڈی کامنظر پیش […]

نگران مراقبہ ہال ہالینڈ حاجی محمد جاوید عظیمی کی جانب سے اہل اسلام کو عیدقرباں مبارک ہو

نگران مراقبہ ہال ہالینڈ حاجی محمد جاوید عظیمی کی جانب سے اہل اسلام کو عیدقرباں مبارک ہو

ہالینڈ: تفصیلات کے مطابق سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈکے نگران حاجی محمد جاویدعظیمی نے اہل اسلام کو عید قرباں کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے اپنی سب سے عزیز ترین شے اولاد کو بھی قربان کرنے سے دریغ نہیں […]

عید الاضحی کا تہوار

عید الاضحی کا تہوار

تحریر : محمد صدیق مدنی قربانی جہاں ابراہیمی یادگار ہے وہاں سنتِ حبیب پروردگار ۖ بھی ہے۔ حضرت عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں رسول اکرم صلی ا علیہ وآلہ وسلم مدینے میں دس سال قربانی کرتے رہے ایک اور روایت میں ہے نبی کریم ۖ نے قربانی ذبح فرما کر ارشاد فرمایا جس نے یہ […]

ملک بھر میں عید کے باعث پھانسیاں موخر

ملک بھر میں عید کے باعث پھانسیاں موخر

راولپنڈی (یس سٹی رپورٹر)عید قربان کے باعث اڈیالہ جیل سمیت ملک بھرکی جیلوں میں سزائے موت کے قیدیوں کو پھانسی دینے کاعمل روک دیا گیا جو اب فیصلے کے مطابق ستمبر کے آخری عشرے میں شروع کیا جائے گا۔ عید الضحیٰ کی ناسبت سے ملک بھر کی جیلوں میں سزائے موت کے قیدیوں کی سزاؤں پر […]

1 5 6 7 8 9 11