By MH Kazmi on February 23, 2017 and, blast, defense, eight, in, injured, killed, lahore, people, thirty اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب, کرائم
لاہور: ڈیفنس کے زیڈ بلاک کی ایک زیر تعمیر عمارت میں ہونے والے دھماکے میں 8 افراد جاں بحق اور 30 کے قریب زخمی ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس کے زیڈ بلاک کی زیر تعمیر عمارت میں ہونے والے دھماکے میں 8 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 ago, and, continent, eight, got, half, lost, million, years اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
جنوبی افریقہ کے ماہرین ارضیات نے ماریشس کے قریب ساڑھے آٹھ کروڑ برس پہلے غائب ہوجانے والا براعظم دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ برصغیر اور مڈغاسکر اسی لاپتہ براعظم ماریشیا کا حصہ ہیں، براعظم کا دیگر حصہ ساڑھے آٹھ کروڑ برس پہلے سمندر میں ڈوب گیا تھا۔ ماہرین ارضیات […]
By MH Kazmi on January 30, 2017 approve, eight, heritage, in, places, proposal, the, to, UNESCO, World اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, سندھ, مقامی خبریں
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے پاکستان کے مزید آٹھ مقامات کو عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کرنے کی تجویز کومنظور کرلیا ہے ۔ پاکستان کے محکمہ آثار قدیمہ اور میوزیم نے آٹھ ناموں کی تجویز دی تھی۔ ان مقامات میں چولستان کا ڈراوڑقلعہ ، بلوچستان میں موجود ہنگول کا میدانی علاقہ ،سندھ میں […]
By MH Kazmi on January 27, 2017 and, Canadian, Daily, eight, from, half, selfie, take, teenager, to, years اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سیلفی کے بخار میں آج کل ہر کوئی مبتلا ہے لیکن کینیڈا کا ایک نوجوان ایسا بھی ہے جوساڑھے آٹھ سال سے روزانہ اپنی ایک سیلفی لے رہاہے ۔ کینیڈاکے علاقےمانیٹریال سے تعلق رکھنے والابیس سالہ ہوگو کورنیلیئرنامی نوجوان بارہ سال کی عمر سے روزانہ ایک سیلفی لے رہاہے اور اب تک اپنی لاتعداد تصاویر […]
By MH Kazmi on January 27, 2017 Arrest, during, eight, Operation, Peshawar, search, suspects اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور کے علاقے دوران پور میں پولیس سرچ آپریشن کے دوران 8 مشتبہ افراد سمیت 13 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن ایس پی سٹی کی زیر نگرانی تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود میں کیا گیا جس کے دوران 8 مشتبہ افراد سمیت 13 افراد کو گرفتار کیا گیا، مشتبہ […]
By MH Kazmi on January 19, 2017 bitch, eight, even, inches, knife, lives, saved, swallow, tall اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کتیا کی مالکن 46سالہ ایرین پیسلے نے پہلے پہل سمجھا کہ اس نے کوئی کھلونا نگلا ہے نیو جر سی: آٹھ انچ لمبا چاقو نگل کر بھی ایک کتیا کی جان بچ گئی تاہم جان بچانے کے لیے اس کا آپریشن کرنا پڑا۔ کتیا کی مالکن 46سالہ ایرین پیسلے نے پہلے پہل سمجھا کہ اس […]
By F A Farooqi on March 4, 2016 anti, child, court, eight, fugitives, old, same, seven, terrorism, wanted, year, zuhyb تارکین وطن
لیڈز برطانی (پریس ریلیز) عوامی مفاھمتی کمیٹی برائے گلگت بلتستان و جموں کشمیر کے ترجمان پروفیسر سجاد راجہ نے عوامی مفاھمتی کمیٹی کے چئیرمین ڈاکٹر محمد زمان، چوتھی جماعت کے طالبعلم سات سالہ بچے زوھیب اللہ اور اسی سالہ بزرگ سمیت دیگر آٹھ افراد کو انسداد دھشت گردی کی عدالت کی طرف سے اشتہاری مفرور […]