counter easy hit

eighth

آٹھویں بار شریک پاکستان پہلی ٹرافی کا منتظر

آٹھویں بار شریک پاکستان پہلی ٹرافی کا منتظر

آئی سی سی فل ممبران کے درمیان ناک آؤٹ ٹورنامنٹ کے طور پر شروع ہونے والے ایونٹ کا نام چیمپئنز ٹرافی ہو چکا لیکن پاکستان تمام ساتوں ایڈیشنز میں شرکت کے باوجود پہلی ٹرافی کی راہ دیکھ رہا ہے۔ گرین شرٹس نے اگرچہ تین بار سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی جبکہ تین بار انھیں […]

ون ڈے رینکنگ میں پاکستان اور بابر اعظم کی آٹھویں پوزیشنز بدستور قائم

ون ڈے رینکنگ میں پاکستان اور بابر اعظم کی آٹھویں پوزیشنز بدستور قائم

دبئی:  تازہ ترین ون ڈے بیٹسمین رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم آٹھواں نمبر برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ آئرلینڈ میں جاری ٹرائنگولر سیریز میں اچھی کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ کے نیل بروم ایک ساتھ 25 درجے کی چھلانگ لگاکر 29 ویں نمبر پر پہنچ گئے تاہم ٹاپ 10 پوزیشنز میں کوئی بھی ردوبدل نہیں ہوا […]

آئی سی سی کی سالانہ ون ڈے رینکنگ میں پاکستان آٹھویں نمبر پر

آئی سی سی کی سالانہ ون ڈے رینکنگ میں پاکستان آٹھویں نمبر پر

دبئی: آئی سی سی نے سالانہ رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق جنوبی افریقا پہلے اور پاکستان آٹھویں نمبر پر ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی کی سالانہ ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق جنوبی افریقا 123 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر برقرار ہے جب کہ آسٹریلیا دوسرے، […]

پاکستان ون ڈے رینکنگ میں آٹھویں نمبر پر برقرار

پاکستان ون ڈے رینکنگ میں آٹھویں نمبر پر برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی ون ڈے رینکنگ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز جیتنے کے باوجود پاکستان کی آٹھویں پوزیشن برقرار ہے ،ورلڈ کپ 2019 کے لئے میزبا ن انگلینڈ کے ساتھ ریکنکنگ میں ٹاپ سیون پر موجود دیگر ٹیمیں براہ راست کوالیفائی کریں گی جس کا فیصلہ30 ستمبر کو ہوگا۔ پاکستان کی ویسٹ […]

دبئی: آٹھویں سالانہ ’کار فری ڈے‘ کا انعقاد

دبئی: آٹھویں سالانہ ’کار فری ڈے‘ کا انعقاد

دبئی میں ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لئے آٹھویں سالانہ ’کار فری ڈے‘ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی اور اپنی گاڑیاں گھر چھوڑ کر پیدل ہی اپنی منزل کی جانب نکل پڑے۔ ’ایک دن گاڑیوں کے بغیر ذرا سوچیں کیسا لگے گا؟‘ جسکے تحت عام عوام نے اپنی ذاتی […]

مظفر گڑھ:آٹھویں کی طالبہ زیادتی کا شکار، ملزمان علاقے میں دندناتے پھر رہے ہیں

مظفر گڑھ:آٹھویں کی طالبہ زیادتی کا شکار، ملزمان علاقے میں دندناتے پھر رہے ہیں

مظفرگڑھ میں آٹھویں کلاس کی طالبہ سے زیادتی کے ملزمان وزیراعلی پنجاب کی ہدایت کے باوجود ابھی تک گرفتار نہیں کیے جاسکے۔ متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ ملزمان کے والدین اور پولیس کی جانب سے ان پر صلح کے لیے دباؤ ڈالاجارہا ہے ،مرکزی ملزم سمیت دیگر3 نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ہونے […]

ہرارے: ویسٹ انڈیز کی فتح ، پاکستان کی آٹھویں پوزیشن کو خطرہ

ہرارے: ویسٹ انڈیز کی فتح ، پاکستان کی آٹھویں پوزیشن کو خطرہ

سری لنکا، ويسٹ انڈيز اور زمبابوے کے درمیان ہونے والی سہ ملکی کپ کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے سری لنکا کے خلاف کاميابی حاصل کر کے پاکستان کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ آئی سی سی ون ڈے درجہ بندی ميں نویں پوزیشن پر موجود ويسٹ انڈیز ٹيم اگر اپنا اگلا میچ […]

آرسنل کے گرنیٹ زاکا کو دوسال میں آٹھویں بار ریڈ کارڈ کا سامنا

آرسنل کے گرنیٹ زاکا کو دوسال میں آٹھویں بار ریڈ کارڈ کا سامنا

سوان سی کیخلاف میچ کے دوران خطرناک فاؤل پر ریفری نے ایک بار پھر ریڈ کارڈ دکھا کر میدان سے باہر کر دیا لندن: انگلش فٹ بال کلب آرسنل سے ریکارڈ 35 ملین پائونڈز میں معاہدہ کرنے والے گرنیٹ زاکا کو دو سال میں آٹھویں مرتبہ ریڈ کارڈ کا سامنا کرنا پڑگیا ۔ ہفتے کو […]

جاپان: کلف ڈائیونگ ورلڈ سیریز کا آٹھواں مرحلہ شروع

جاپان: کلف ڈائیونگ ورلڈ سیریز کا آٹھواں مرحلہ شروع

جاپان کے ٹاؤن شیراہاما میں ریڈ بْل کلف ڈائیونگ ورلڈ سیریزکے آٹھویں راؤنڈ کا انعقاد کیا گیا، جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے کئی ماہر ڈائیورز نے شرکت کی ہے۔ ورلڈ سیریز میں 21.5میٹر بلند پہاڑوں سے سمندر میں چھلانگ لگانے کے اس مقابلے کو 2مختلف راؤنڈز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ […]

پنجاب حکومت کا آٹھویں کی جغرافیہ کتاب مارکیٹ سے اٹھانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا آٹھویں کی جغرافیہ کتاب مارکیٹ سے اٹھانے کا فیصلہ

لاہور : پنجاب حکومت نے ہزارہ اور سرائیکستان کے نقشے والی آٹھویں جماعت کی جغرافیہ کی کتاب مارکیٹ سے اٹھانے کا اعلان کردیا، وزیر تعلیم رانا مشہود کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی کمیٹی کا بھی نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔ پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے چھاپی جانے والی جغرافیہ کی […]

وزیراعلی پنجاب کا آٹھویں جماعت کی کتاب میں غلط نقشے چھاپنے کی تحقیقات کا حکم

وزیراعلی پنجاب کا آٹھویں جماعت کی کتاب میں غلط نقشے چھاپنے کی تحقیقات کا حکم

لاہور : وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے آٹھویں جماعت کی جغرافیہ کی کتاب میں غلط نقشے چھپنے کا نوٹس لیتے ہوئے غلطی کی مکمل تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال کی زیرصدارت اجلاس شروع ہوا تو اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے پنجاب ٹیسکٹ بک بورڈ کی نصابی کتاب میں غلطیوں […]