counter easy hit

Election campaign

انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز، سوشلسٹ پارٹی آج اپنا پہلا جلسہ کرے گی

انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز، سوشلسٹ پارٹی آج اپنا پہلا جلسہ کرے گی

سپین (نوید احمد اندلسی) سپینش پارلیمنٹ کے انتخابات کے لیے گزشتہ رات 12 بجے انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے، اس سلسلہ میں سوشلسٹ پارٹی اپنا پہلا جلسہ عام بارسلونا میں کرے گی، تفصیلات کے مطابق سوشلسٹ پارٹی کی طرف سے انتخابی مہم کا پہلا باقاعدہ جلسہ آج 4دسمبر بروزجمعہ شام 6بجے میٹرو […]

دنیائے انتخاب الیکشن مہم

دنیائے انتخاب الیکشن مہم

تحریر: صباء عیشل، فیصل آباد الیکشن کے زمانے کی چہل پہل سے بھلا کون ناآشنا ہے۔ بچہ بچہ جانتا ہے کہ الیکشن کیا (بلا) ہوتی ہے۔ لوگ سال بھر الیکشن کا انتظار (اٹکے ہوئے کام نکلوانے کیلئے)کرتے ہیں۔وہ لوگ جو سال بھر سفید کلف زدہ سوٹ(چٹے پاپڑ جیسے کڑکڑاتے) اور کالے کوٹوں میں ملبوس سیاہ […]

بلدیاتی انتخابات، پنجاب اور سندھ میں انتخابی مہم کا آج آخری روز، سیاسی گہما گہمی عروج پر

بلدیاتی انتخابات، پنجاب اور سندھ میں انتخابی مہم کا آج آخری روز، سیاسی گہما گہمی عروج پر

لاہور : پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی الیکشن کیلئے انتخابی مہم کا آج آخری روز، گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی، لاہور میں پولیس نے اسلحہ لہرانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔ میدان سجنے میں صرف دو دن رہ گئے ، بلدیاتی انتخابی مہم اپنے عروج پر ہے جبکہ انتظامیہ نے بھی […]

پارٹی سربراہ کو الیکشن مہم چلانے کی اجازت ہونی چاہیے، ایاز صادق

پارٹی سربراہ کو الیکشن مہم چلانے کی اجازت ہونی چاہیے، ایاز صادق

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق اور عمران خان ایک پیج پر آ گئے۔ پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ میں ایاز صادق نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی سربراہ کو الیکشن مہم میں حصہ لینے کی اجازت ہونی چاہیے۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مزید کہا […]

مسلم لیگ ن کا ایاز صادق کی بھرپور انتخابی مہم چلانے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کا ایاز صادق کی بھرپور انتخابی مہم چلانے کا فیصلہ

لاہور : حلقہ این اے 122 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ نواز نے اپنے امیدوار سردار ایاز صادق کی انتخابی مہم خصوصی طور پر چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تین رکنی ٹیم انتخابی مہم کی نگرانی کرے گی۔ ٹیم میں مسلم لیگ نواز کے رہنما دانیال عزیز، طلال چودھری اور محمد زبیر شامل ہیں۔ […]

خیبرپختون خواہ حکومت کو درپیش چیلنجز

خیبرپختون خواہ حکومت کو درپیش چیلنجز

تحریر: ایم سرور صدیقی عام انتخابات میں تحریک ِ انصاف نے پاکستان بھر میں ہلچل مچادی تھی اتنی پرجوش انتخابی مہم کسی سیاسی حریف نے نہیں چلائی ووٹوںکے لحاظ سے PTI دوسری بڑی سیاسی جماعت بن کر ابھری خیبر پی کے میں نامی گرامی اور سکہ بند قسم کے امیدوار اپنی ضمانتیں ضبط کروا بیٹھے […]

صوابی: انتخابی مہم کے دوران فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

صوابی: انتخابی مہم کے دوران فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

صوابی : خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی کی یو سی سلیم خان میں جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی مشترکہ انتخابی مہم کے دوران نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے دو کارکن جاں بحق اور جماعت اسلامی کا ایک کارکن زخمی ہو گیا۔ فائرنگ […]

نون لیگ اپنے ممبران اسمبلی کو انتحابی مہم میں حصہ لینے سے روکے۔ انجینئر افتخار چودھری

نون لیگ اپنے ممبران اسمبلی کو انتحابی مہم میں حصہ لینے سے روکے۔ انجینئر افتخار چودھری

جدہ: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات انجینئر افتخار چودھری نے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صرف تحریک انصاف پر ہی کڑی نگاہ نہ رکھیں بلکہ اپنے ہی شہر ایبٹ آباد میں نون لیگ ممبران اسمبلی کو بھی انتحابی جلسوں میں تقریریں کرنے سے روکیں۔ انہوں […]

الیکشن مہم کے دوران اشتعال پیدا کیا جا رہا ہے، الطاف حسین

الیکشن مہم کے دوران اشتعال پیدا کیا جا رہا ہے، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ مخالفین نا خود الیکشن لٰڑنا چاہتے ہیں، نا ہمیں لڑتے دیکھنا چاہتے ہیں۔ اسی لئے الیکشن مہم کے دوران اشتعال پیدا کیا جا رہا ہے۔ ایم کیو ایم این اے 246 سے ریکارڈ ووٹ لیکر فتح مند ہو گی۔ جناح گراونڈ کراچی […]