counter easy hit

election rigging

کمیشن کی رپورٹ تسلیم ہے مگر انتخابات میں دھاندلی سے متعلق اپنے مؤقف پر قائم ہیں، خورشید شاہ

کمیشن کی رپورٹ تسلیم ہے مگر انتخابات میں دھاندلی سے متعلق اپنے مؤقف پر قائم ہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد : قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کو تسلیم کرلیا مگر اپنے مؤقف پر قائم ہیں کہ الیکشن آراوز کے تھے۔ اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کے سیکرٹری اطلاعات قمر زمان کائرہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر سید خورشید […]

عمران خان کا پارٹی انتخابات میں دھاندلی کے مرتکب عہدیداروں کو ہٹانے کا فیصلہ

عمران خان کا پارٹی انتخابات میں دھاندلی کے مرتکب عہدیداروں کو ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد : تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے وجہیہ الدین ٹریبونل کی رپورٹ کے تحت پارٹی انتخابات میں دھاندلی اور بے ضابطگیوں کے مرتکب پارٹی عہدیداروں کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بنی گالہ میں عمران خان کی سربراہی میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کے اجلاس میں پارٹی انتخابات سے متعلق وجییہ […]

جوڈیشل کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو مبینہ انتخابی دھاندلی سے متعلق سوالنامہ جاری کردیا

جوڈیشل کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو مبینہ انتخابی دھاندلی سے متعلق سوالنامہ جاری کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) جوڈیشل کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کو مختلف سوالات پر مشتمل سوالنامہ جای کردیا جس میں ان سے مبینہ دھاندلی کے الزامات کے حوالے سے شواہد اور گواہ طلب کئے گئے ہیں جب کہ کمیشن کا اب اجلاس 29 اپریل کو ہوگا۔ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں […]

پیپلز پارٹی نے مبینہ انتخابی دھاندلی سے متعلق شواہد جوڈیشل کمیشن میں جمع کرادیئے

پیپلز پارٹی نے مبینہ انتخابی دھاندلی سے متعلق شواہد جوڈیشل کمیشن میں جمع کرادیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی، عوامی نشنل پارٹی اور مسلم لیگ (ق) نے 2013 کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی سے متعلق شواہد اور سفارشات جوڈیشل کمیشن میں جمع کرادیں ہیں۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے انتخابی دھاندلی سے متعلق شواہد اور سفارشات لطیف کھوسہ، قمر زمان کائرہ اور چوہدری منظور نے […]

حکومت نے گلگت بلتستان الیکشن میں دھاندلی کی تیاری کرلی، عمران خان

حکومت نے گلگت بلتستان الیکشن میں دھاندلی کی تیاری کرلی، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن ٹریبونل میں فیصلوں سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا، ایاز صادق رکن قومی اسمبلی رہ ہی نہیں سکتے جبکہ وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ خان صاحب اپنے طالبان بھائیوں کی طرح قانون کے فیصلے […]

این اے 122 میں جعلی ووٹ نکلنے سے انتخابات میں دھاندلی ثابت ہوگئی، عمران خان

این اے 122 میں جعلی ووٹ نکلنے سے انتخابات میں دھاندلی ثابت ہوگئی، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران ہزاروں جعلی ووٹ نکلنے سے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق ہمارا اصولی مؤقف ثابت ہوگیا۔ اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ حکومت دھاندلی ثابت ہونے […]

این اے 125 ، نادرا کی رپورٹ سے الیکشن میں دھاندلی ثابت ہوگئی :حامد خان

این اے 125 ، نادرا کی رپورٹ سے الیکشن میں دھاندلی ثابت ہوگئی :حامد خان

لاہور (یس ڈیسک) این اے 125 سے تحریک انصاف کے امیدوار حامد خان کا کہنا ہے کہ نادرا کی رپورٹ میں دھاندلی ثابت ہو گئی۔ مسلم لیگ ن کے خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں جن پولنگ سٹیشنز کے نتائج آئے وہاں سے وہ نہیں ، حامد خان جیتے تھے ۔ این اے 125 لاہور میں […]

عمران خان کا عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف 16 دسمبر کو پاکستان بند کرنے کا اعلان

عمران خان کا عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف 16 دسمبر کو پاکستان بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے عام انتخابات 2013 میں دھاندلی کے خلاف احتجاجاً مرحلہ وار شہروں کی بندش کے بعد 16 دسمبر کو پاکستان بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پہلے دن سے الیکشن میں دھاندلی […]