counter easy hit

election

دنیا میں کوئی بھی ملک کرپٹ لیڈر شپ کے ساتھ خوشحال نہیں رہ سکتا۔یہ شفاف الیکشن تھا تو کرپٹ کیسے ہونگے، عمران خان کا دھواں دھار جامع خطاب

دنیا میں کوئی بھی ملک کرپٹ لیڈر شپ کے ساتھ خوشحال نہیں رہ سکتا۔یہ شفاف الیکشن تھا تو کرپٹ کیسے ہونگے، عمران خان کا دھواں دھار جامع خطاب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ایوان بالا میں اپ سیٹ شکست کے بعد وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعدایوان سے جارحانہ انداز میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس لیے نہیں بنا تھا کہ شریف اور زرداری اربوں پتی بن جائیں.وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں کبھی یہ […]

سینیٹ انتخابات میں کامیابی کے بعد تحریک عدم اعتماد کے لیے اپوزیشن کے لیے راہ ہموار

سینیٹ انتخابات میں کامیابی کے بعد تحریک عدم اعتماد کے لیے اپوزیشن کے لیے راہ ہموار

۔(کالم نگار: اصغر علی مبارک :اندر کی بات) سینیٹ انتخابات میں بڑا اپ سیٹ! حکومتی امیدوار حفیظ شیخ کو شکست ,پی ڈی ایم کے مشترکہ یوسف رضا گیلانی کے ہاتھوں شکست کے بعد تحریک انصاف کی حکومت کے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی راہ ہموار ہو گئی ہے اپوزیشن اتحاد […]

سینیٹ الیکشن میں آئی ایم ایف کے امیدوار کو شکست ، قوم کے نمائندوں نے حب الوطنی کا ثبوت دیا

سینیٹ الیکشن میں آئی ایم ایف کے امیدوار کو شکست ، قوم کے نمائندوں نے حب الوطنی کا ثبوت دیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین ) پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ الیکشن میں آئی ایم ایف کے امیدوار کو شکست دیکر ثابت کردیا کہ عوامی نمائندے ہمیشہ منتخب نمائندوں کو ترجیح دیکر ملک و قوم کے بہترین مفاد میں فیصلہ کرتے ہیں۔ یہ بات پیپلز لائرفورم کے نوجوان راہنما راجہ عمران حیدرایڈووکیٹ نے سینیٹ الیکشن میں […]

سینیٹ الیکشن 2021 کی بے ضابطگیاں سامنے آگیئں، مرکز اور سندھ اسمبلی میں بھرپور دھاندلی کی اطلاعت، کہیں بکتر بند گاڑی خراب اور کہیں کیمرے والے قلم کا استعمال

سینیٹ الیکشن 2021 کی بے ضابطگیاں سامنے آگیئں، مرکز اور سندھ اسمبلی میں بھرپور دھاندلی کی اطلاعت، کہیں بکتر بند گاڑی خراب اور کہیں کیمرے والے قلم کا استعمال

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سینیٹ الیکشن 2021 جوکہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے، اپوزیشن کی جانب سے انتخاب سے قبل ہی جیت کا دعویٰ کیا جارہا ہے، جبکہ حکومت کی جانب سے جیت یقینی بنانے کی بھرپور کوششیں کی جارہی ہیں۔ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن جوکہ اسٹیبلشمنٹ کے غیر جانبدار […]

سینیٹ الیکشن کا میدان سجتے ہی تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کو بڑی کامیابی مل گئی، بلا مقابلہ سینیٹرز منتخب،

سینیٹ الیکشن کا میدان سجتے ہی تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کو بڑی کامیابی مل گئی، بلا مقابلہ سینیٹرز منتخب،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ(ن) نے ٹیکنوکریٹس کی نشستوں پردومعروف قانون دانوں کو ٹکٹ دیئے تھے جو انتخابات سے قبل ہی بلامقابلہ منتخب ہوگئے ہیں۔ان میں سید علی ظفر جو معروف قانون دان ایس ایم ظفر کے صاحبزادے ہیں کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے اور اعظم نذیر […]

تحریک انصاف کیخلاف غیرقانونی ذرائع اور دشمن ممالک سے فنڈنگ ثابت ہوچکی، الیکشن کمیشن تاخیری حربوں کو روکے، اپوزیشن جماعتوں کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

تحریک انصاف کیخلاف غیرقانونی ذرائع اور دشمن ممالک سے فنڈنگ ثابت ہوچکی، الیکشن کمیشن تاخیری حربوں کو روکے، اپوزیشن جماعتوں کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے چیف الیکشن کمشنر کے نام خط لکھا ہے جو فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے التوا کخلاف ریلی کے بعد حوالے کیا گیا۔ خط میں کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ اپوزیشن جماعتوں کا نمائندہ اتحاد ہے جس کے سربراہی اجلاس کے […]

صدر ٹرمپ کا جارجیا کے الیکشن حکام کو فون، انتخابی نتیجہ بدلنے پر زور

صدر ٹرمپ کا جارجیا کے الیکشن حکام کو فون، انتخابی نتیجہ بدلنے پر زور

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے ریاست جارجیا کے الیکشن کمیشن حکام کو فون کر کے نتائج تبدیل کرنے پر زور دیا گیا۔ صدر ٹرمپ نے ہفتے کو جارجیا کے الیکشن افسر اور ری پبلکن سیکرٹری آف اسٹیٹ بریڈ ریفنسپرگر کو فون کر کے کہا کہ “میں چاہتا ہوں کہ […]

گوانتانامو: بائیڈن کی جیت کے بعد طالبان قیدیوں رہا کیے جائیں گے؟

گوانتانامو: بائیڈن کی جیت کے بعد طالبان قیدیوں رہا کیے جائیں گے؟

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ستمبر 2011 کے دہشتگردی کے واقعے کے بعد امریکہ کی دہشتگردی کیخلاف جنگ کے آغاز کے بعد امریکی ظلم وزیادتی کی علامت سمجھا جانے والا گوانتاناموبے کا حراستی مرکز جہاں سب سے عمر رسیدہ پاکستانی قیدی سیف اللہ پراچہ کی رہائی کے لیے ان کی وکیل پرامید ہیں۔ وکیل کے مطابق […]

فلسطین نے جوبائیڈن کے انتخاب کے بعد وہائٹ ہائوس کا بائیکاٹ ختم کردیا، ایران اور اسرائیل کی بھی مبارکباد

فلسطین نے جوبائیڈن کے انتخاب کے بعد وہائٹ ہائوس کا بائیکاٹ ختم کردیا، ایران اور اسرائیل کی بھی مبارکباد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ کے 46ویں صدر کی حیثیت سے منتخب ہونے والے جو بائیڈن جوکہ فلسطین اور ایران کے حوالے سے ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں سے اختلاف رکھتے ہیں۔ ان کی کامیابی پر فلسطین کی طرف سے غیر معمولی رد عمل سامنے آیا ہے جبکہ ایران اور اسرائیل نے انھیں مبارکباد کا پیغام […]

ایران پرالزامات کا جواب آیت اللہ خامنہ ای نے امریکی جمہوریت کو تماشہ قرار دے دیا

ایران پرالزامات کا جواب آیت اللہ خامنہ ای نے امریکی جمہوریت کو تماشہ قرار دے دیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ایران میں انتخابات کے دوران ہنگاموں اور جمہوری عمل پر امریکی حکومت اور میڈیا کی طرف سے ماضی میں کیے گئے بھرپور طنز کا جواب’ایران کے سپریم رہنما آیت اللہ خامنہ ای نے امریکہ میں انتخابات کو تماشہ قرار دے دیا۔آیت اللہ خامنہ ای نے امریکا میں صدارتی انتخاب کے بعد […]

پاکستان کا اقوام متحدہ میں سفارتی کامیابیوں کا سفر جاری، بھاری اکثریت سے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا ممبر منتخب

پاکستان کا اقوام متحدہ میں سفارتی کامیابیوں کا سفر جاری، بھاری اکثریت سے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا ممبر منتخب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان نے اقوام متحدہ کے عالمی فورم پر سفارتی کامیابیوں کا سفر جاری رکھتے ہوئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی ممبرشپ کے انتخاب میں سب سے زیادہ 169 ووٹس حاصل کیے ہیں۔جس کے بعد پاکستان بھاری اکثریت سے آئندہ تین سال کیلئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا […]

پاکستانی پارلیمان کی تاریخ کا بڑا اعزاز عمران خان کی حکومت اپنے نام کرنے جارہی ہے ،عالمی سطح پر خیرمقدم

پاکستانی پارلیمان کی تاریخ کا بڑا اعزاز عمران خان کی حکومت اپنے نام کرنے جارہی ہے ،عالمی سطح پر خیرمقدم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بین الاقوامی پارلیمانی یونین کے صدارتی الیکشن کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے صادق سنجرانی کو نامزد کردیا گیا ہے۔ صادق سنجرانی ملکی تاریخ میں پہلی بار آئی پی یو کی صدرات کے انتخاب میں حصہ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی پارلیمان کی ہنگامہ خیز تاریخ میں […]

طارق عزیز 1997 میں پاکستانی سیاست کے کس بڑے نام کو 44 ہزار ووٹوں سے شکست دے کر ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے؟ وہ بات جو پاکستانیوں کو معلوم ہی نہیں

طارق عزیز 1997 میں پاکستانی سیاست کے کس بڑے نام کو 44 ہزار ووٹوں سے شکست دے کر ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے؟ وہ بات جو پاکستانیوں کو معلوم ہی نہیں

لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان کے مایہ ناز ٹی وی میزبان ، فنکار، ادیب اور شاعر طارق عزیز اب ہم میں نہیں رہے۔ انہیں گلے کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کیاگیاتھا جہاں انہوں اپنی جان جان آفریں کے سپرد کردی۔ان کی نفیس ، باذوق اور خوبصورت زندگی کے ویسے تو کئی پہلو ہیں تاہم انہیں […]

امریکہ ، کرونا کیخلاف جنگ انتخابی مہم کا اہم ترین ایجنڈا، صدر ٹرمپ نے بھی اہم ترین وعدہ کرلیا

امریکہ ، کرونا کیخلاف جنگ انتخابی مہم کا اہم ترین ایجنڈا، صدر ٹرمپ نے بھی اہم ترین وعدہ کرلیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کرونا وائرس نے جہاں دنیا بھر کی ترجیحات کو متاثر کیا ہے وہیں دنیا کی سپرپاور امریکہ میں صدارتی انتخابات میں اہم ترین ایجنڈے کے طور پر بھی سامنے آیا ہے۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں برس ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے باقاعدہ طور پر انتخابی مہم کا […]

امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے جنسی ہراسانی کے الزامات مسترد کردیے

امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے جنسی ہراسانی کے الزامات مسترد کردیے

امریکی جماعت ڈیموکریٹس کے صدارتی امیدوار 77 سالہ جوبائیڈن نے خود پر جنسی ہراسانی کے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے انہیں جھوٹا اور اپنے خلاف پروپیگنڈا قرار دے دیا۔جوبائیڈن کے خلاف متعدد خواتین نے جنسی ہراسانی، نامناسب رویے، ریپ اور جنسی استحصال جیسے الزامات لگا رکھے ہیں، جس میں سے کم از کم 2 […]

قبل از وقت انتخابات!!!اچانک پارلیمنٹ تحلیل کر دی گئی ۔۔۔۔ سیاسی صورتحال سنگین

قبل از وقت انتخابات!!!اچانک پارلیمنٹ تحلیل کر دی گئی ۔۔۔۔ سیاسی صورتحال سنگین

کولمبو(ویب ڈیسک)جنوبی ایشیائی ملک سری لنکا میں سیاسی بحران شدت اختیار کرگیا۔سری لنکن صدر نے پیر کے روز پارلیمنٹ تحلیل کرتے ہوئے قبل ازوقت انتخابات کااعلان کردیا۔نومبرمیں منتخب ہونے والے صدر گوٹا بایا راجا پاکسا نے اپنے آئینی اختیارات استعمال کرتے ہوئے وقت سے چھ ماہ قبل25اپریل کو الیکشن کے انعقاد کااعلان کیاہے۔سری لنکن آئین […]

اہم ترین گرجنے برسنے والے وفاقی وزیرپر نااہلی کی تلوارلٹکنے لگی، اب عدالت کا سامنا کرنا پڑیگا

اہم ترین گرجنے برسنے والے وفاقی وزیرپر نااہلی کی تلوارلٹکنے لگی، اب عدالت کا سامنا کرنا پڑیگا

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی گئی۔ وفاقی وزیر کے خلاف درخواست امن ترقی پارٹی کے چیئرمین فائق شاہ کی طرف سے دائر کی گئی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ فیصل واوڈا نے کاغذات نامزدگی میں جعلی حلف نامہ جمع […]

آزادکشمیر تحریک انصاف کے نام ہوچکا، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی کامیابی سے مخالفین بوکھلا چکے ہیں، زاہد ہاشمی

آزادکشمیر تحریک انصاف کے نام ہوچکا، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی کامیابی سے مخالفین بوکھلا چکے ہیں، زاہد ہاشمی

آزادکشمیر تحریک انصاف کے نام ہوچکا، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی کامیابی سے مخالفین بوکھلا چکے ہیں، زاہد ہاشمی پیرس ؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) صدر انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم فرانس کے صدر فرزند کشمیر زاہد ہاشمی نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے عوام  انتہائی باشعور ہیں اور وہ کبھی کرپٹ لوگوں کو دوبارہ اپنی قیادت […]

بریکنگ نیوز: صدر مملکت عارف علوی کی چھٹی کرانے کی تیاریاں ، کب کیا ہونیوالا ہے ؟ ملکی سیاست میں ہلچل مچا دینے والی خبر

لاہور (ویب ڈیسک) اپوزیشن نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خلاف مواخذے کی تحریک لانے کی تیاری کرلی۔ اس بات کا انکشاف نجی ٹی وی کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں رکن قومی اسمبلی بیرسٹر محسن رانجھا نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ قدم صدر کے الیکشن کمیشن کے دو نئے ممبران کی تعیناتی […]

بھراؤ : جے اسی جت گئے تاں فیر کی کراں گے ۔۔۔۔۔؟ عمران اینڈ کمپنی کی موجودہ حالت زار پر چند زبردست لطیفے ملاحظہ کریں

بھراؤ : جے اسی جت گئے تاں فیر کی کراں گے ۔۔۔۔۔؟ عمران اینڈ کمپنی کی موجودہ حالت زار پر چند زبردست لطیفے ملاحظہ کریں

لاہور (ویب ڈیسک) ایک کروڑ ملازمتوں اور پچاس لاکھ گھروں کے خواب دکھا کر اقتدار میں آنے والی تحریک انصاف کی حکومت کے دانشور وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عوام حکومت سے نوکریاں نہ مانگیں ”روزگار دینا حکومت کا نہیں نجی شعبے کا کام ہے‘‘ حکومت صرف ماحول پیدا کرتی ہے‘ نامور کالم […]

علی امین گنڈا پور اپنی سیٹ اور حلقہ چھوڑنے کو تیار۔۔۔!!! مولانا فضل الرحمان کو اب تک کی سب سے بڑی آفر کرا دی گئی

علی امین گنڈا پور اپنی سیٹ اور حلقہ چھوڑنے کو تیار۔۔۔!!! مولانا فضل الرحمان کو اب تک کی سب سے بڑی آفر کرا دی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور اپنی سیٹ چھوڑنے کو تیار ہیں، مولانا آئیں اور عوام کی عدالت میں چلتے ہیں، دوبارہ انتخابات کرواتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مراد سعید کا کہنا ہے کہ مولانا آئیں اور ہم سے مقابلہ کریں، علی امین […]

پہلی بار تمہاری سیٹ چھینی گئی تو تمہیں اسلام یاد آگیا،جب نوازشریف ختم نبوت ترمیم کررہا تھا تب وزارتیں لیکر بیٹھے ہوئے تھے تب آپکی زبان پر ختم نبوتؐ کانام نہیں کیوں نہیں آیا ؟ قاری زوار بہادر نے مولانا فضل الرحمان کو ننگا کر کے رکھ دیا ‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مفکر اسلام علامہ قاری محمد زوار بہادر نے اپنے ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ مولاناصاحب آپ کے بڑے آج بھی کانگریس میں بیٹھ کر پاکستان مردہ باد کے نعرے لگاتے ہیں ، آپ نے پاکستان سے لیا ہی ہے کبھی دیا کچھ […]

الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) کی نوکریاں جونیئر اسسٹنٹس ، جونیئر پرسنل اسسٹنٹس ، نائب قاصد اور دیگر کیلئے 2019

الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) کی نوکریاں جونیئر اسسٹنٹس ، جونیئر پرسنل اسسٹنٹس ، نائب قاصد اور دیگر کیلئے 2019

Election Commission Pakistan (ECP) Jobs 2019 For Junior Assistants, Jr Personal Assistants, Naib Qasid & Other Election Commission Pakistan (ECP) Jobs 2019: ECP is inviting applications from eligible candidates for Junior Assistants, Jr Personal Assistants, Naib Qasid & Other. Required qualification from a recognized institution, relevant work experience and age limit requirement are as following. […]

پی کے 115 : ایم پی اے کے خلاف تحریک انصاف کے رہنما کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے بڑا حکم جاری کر دیا

پی کے 115 : ایم پی اے کے خلاف تحریک انصاف کے رہنما کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی کے 115 سے ایم پی اے محمد شعیب کیخلاف پی ٹی آئی کے عابد الرحمان کی درخواست نمٹا دیں،الیکشن کمیشن نے ہدایت کی کہ آپ اپنا کیس الیکشن ٹربیونل کے سامنے پیش کریں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں حلقہ پی کے 115سے ایم پی اےمحمد […]

1 2 3 29