By Web Editor on May 17, 2018 Announcement, date, election, expected, Final, in, is, last, May, of, the, week اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کی جانب سے عام انتخابات کی تاریخ کا حتمی اعلان مئی کے آخری ہفتے میں متوقع ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ ممکنہ طورپر 27 جولائی 2018 انتخابات کی تاریخ ہو سکتی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے عہدیدار نے بتایا کہ صدر مملکت الیکشن […]
By Web Editor on May 17, 2018 2018, commission, decided, election, ink, mit, to, UN, use اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انتخابات 2018 میں ان مٹ سیاہی استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے انتخابات 2018 میں ان مٹ سیاہی استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے لیے الیکشن کمیشن نے پی سی ایس آئی آرکومطلوبہ مقدارمیں سیاہی تیارکرنے کی ہدایت کردی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات کے لیے 5 لاکھ […]
By Web Editor on May 15, 2018 applications, candidates, demanded, election, For, from, has, in, N, party, PML, the, tickets اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پشاور: مسلم لیگ (ن) نے آئندہ عام انتخابات کے لیے پارٹی ٹکٹ کےلیے درخواستیں طلب کرتے ہوئے امیدواروں سے سابق نواز شریف اور شہباز شریف پر اعتماد کا حلف نامہ بھی مانگ لیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) نے آئندہ عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹ حاصل کرنے کے خواہشمند امیدواروں سے درخواستیں مانگ لی ہیں۔ پارٹی ٹکٹ […]
By Web Editor on May 11, 2018 application, asks, commission, election, For, from, marks, parties, political اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھرکی رجسٹرڈ 110 سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان کے لیے درخواستیں مانگ لیں۔ الیکشن کمیشن نے آئندہ انتخابات کے لیے ملک بھرکی 110 رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان کے حصول کے لیے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ الیکشن ایکٹ کے تحت تمام سیاسی جماعتیں 5 فیصد ٹکٹ خواتین کودینے کی پابند […]
By Web Editor on May 10, 2018 election, electronic, imran, in, Khans, reject, request, to, use, voting اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے الیکشن میں الیکٹرانک ووٹنگ استعمال کرنے کی عمران خان کی درخواست مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں انتخابی فہرستوں سے متعلق عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی، عمران خان کے وکیل حامد خان نے دلائل میں کہا کہ ووٹر لسٹ پر تصاویر شائع ہوچکی ہیں، چیف جسٹس […]
By Web Editor on May 9, 2018 Day, election, weather اہم ترین, خبریں, کالم
الحمدللہ! پاکستان دنیا کا ایک ایسا ملک ہے جس میں سال کے ہر موسم کا ہر رنگ موجود ہے۔ یہاں کی بہار بے مثال، سردی لاجواب، گرمی کی اپنی الگ ہی تپش اور خزاں کا موسم جب آتا ہے تو اپنے ہی رنگ لے کر آتا ہے۔ غرض ہم دنیا کی چند ان خوش نصیب قوموں میں […]
By Web Editor on May 9, 2018 2018, all, and, announces, assembly, Assistant, commission, election, fata, For, four, islamabad, National, of, officer, pakistan, provinces, Returning, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: (اسغر علی مبارک) چاروں صوبوں اسلام آباد اور فاٹا کی قومی اسمبلی کے لییے ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر کا اعلان کردیا ۔ الیکشن کمیشن نے 272 قومی اسمبلی کے حلقوں کے لیے ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر کی فہرست جاری کردی ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 50
By Web Editor on May 9, 2018 A, election, For, interviews, of, pti, series, started, the, ticket اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: تحریک انصاف کو جنوبی پنجاب میں اچھے الیکٹ ایبلز کی کمیابی کی وجہ سے مشکلات کا سامنا تھا لیکن آج اسلام آباد میں عمران خان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کو تحریک انصاف میں ضم کیے جانے کے اعلان کے بعد صورتحال تبدیل ہو جائے گی اور اجتماعی طور پر […]
By Web Editor on April 30, 2018 3, ali, announces, Chaudhry, constituencies, election, from, Khan, nisar اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی: سابق وزیرِ داخلہ چوہدری نثار نے قومی اسمبلی کے حلقہ 59 جبکہ صوبائی اسمبلی کے پی پی 10 اور 14 سے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔ سابق وزیرداخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری نثار نے آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے کے لئے قومی و صوبائی حلقے منتخب کرلئے ہیں۔ چوہدری […]
By Web Editor on April 27, 2018 addressing, Adnan, ahmad, along, and, choudhry, election, in, Iqbal, Kazim, leader, meeting, Mohammad, Muddasir, PP-20, pti, Qaziabad, rasheed, sheikh, withwith, young اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید احمد، جنرل سیکریٹری پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی چوہدری محمد عدنان اور پی پی-20 کے پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان رہنما مدثر اقبال کاظم نے راولپنڈی کے علاقے قاضی آباد میں الیکشن میٹنگ سے خطاب کیا خطاب کے دوران تینوں رہنمائوں کا کہنا تھا کہ ماضی کی اب […]
By Web Editor on April 24, 2018 2018, commission, election, Guarantees!, new, of, pakistan اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
1۔اسسٹنٹ رجسٹریشن آفیسر 15000روپے 2۔ریوائزنگ اتھارٹی 20000روپے 3۔سیپلائر 12000روپے 4۔ویری فائینگ آفیشلز 10000روپے 5 ۔ڈسپلے سنٹرز انچارج 15000 روپے 6۔پریزائیڈنگ آفیسر فی دن 2000 روپے اور تین دن کے ٹوٹل 6000 روپے 7۔اسسٹنگ پریزائیڈنگ آفیسر فی دن 1500 روپے اور تین دن کے ٹوٹل 4500 روپے 8-پولنگ آفیسرز پریزائیڈنگ آفیسر فی دن 1000 روپے اور […]
By Web Editor on April 24, 2018 Alvi, arif, commission, demanded, Dr, election, from, leader, of, pakistan, senior, Tehreek-e-Insaf, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
میں الیکشن کمیشن سے مطالبہ کرتا ہوں کہ ووٹر کے ایڈریس میں تبدیلی کی حتمی تاریخ آگے کردی جائے۔ عارف علوی تاریخ 24 اپریل کی بجائے کم از کم 30 اپریل کردی جائے۔ عارف علوی الیکشن بل 2017 کے آرٹیکل (1)39 کے مطابق پتے کی منتقلی اسمبلی کے تحلیل ہونے سے 30 دن قبل تک […]
By Web Editor on April 21, 2018 ban, election, Mary, Nawaz, of, on, presidential, safdar, Sharif, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نواز شریف، مریم صفدر کی دستیابی سے متعلق معلومات نہیں ۔ اٹارنی جنرل معلومات لیکر عدالت کو آگاہ کردیتا ہوں ۔ اٹارنی جنرل آج کیس ہے وہ لوگ ادھر ہی ہوں گے ۔جسٹس اعجاز الا حسن جب آپ بتائیں گے ہم آجائیں گے، رات 8 بجے تک یہی ہیں ۔ چیف جسٹس عدلیہ مخالف تقاریر […]
By Web Editor on April 19, 2018 22, act, be, By, can, constrained, election, elections, Holding, of, section, the, timely اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: خورشید شاہ نے خبردار کیا ہے کہ الیکشن ایکٹ کا سیکشن 22 آئندہ عام انتخابات کے وقت پر انعقاد میں رکاوٹ بن سکتا ہے۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے الیکشن قانون میں بڑے سقم کی نشاندہی کرتے ہوئے سیکشن 22 پر عملدرآمد کی صورت میں بروقت الیکشن ناممکن قرار دیدیا ہے۔ ان کا […]
By Web Editor on April 19, 2018 commission, election, from, Musharraf's, NAB, nomination, of, papers, pervez, record, sought, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: نیب نے الیکشن کمیشن سے سابق صدر پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے الیکشن کمیشن سے سابق صدر پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی کا ریکارڈ طلب کرلیا، الیکشن کمیشن نے نیب کو پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی کا ریکارڈ دینے کی منظوری دیدی ہے جس کے […]
By Web Editor on April 16, 2018 also, election, in, japan, mayor's, part, robot, take, will اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ٹوکیو: ٹیکنالوجی اور روبوٹس کی سرزمین جاپان سے خبر آئی ہے کہ وہاں مصںوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) پر مبنی پہلے امیدوار نے میئر کے مقابلے میں حصہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔ دنیا بھر میں یہ بحث چل پڑی ہے کہ روبوٹس اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس انسانوں کی ملازمتوں کو لے اڑیں گے اور اس […]
By Web Editor on April 14, 2018 Dewan, election, of, plan, Special, the اہم ترین, خبریں, کالم
صاف و شفاف انتخابات سے متعلق ماسٹر پلان کھل کر سامنے آتا جا رہا ہے۔ پچھلے ایک سال کے اندر سپریم کورٹ کا کردار اور ایجنڈا بھی واضع ہو چکا: نواز شریف کو پانامہ کا کیس چلا کراقامہ پر نااہل کیا۔ پارٹی کی صدارت سے فارغ کیا اور اب سزا کو تاحیات قرار دے دیا۔ […]
By Web Editor on April 11, 2018 and, ban, big, commission, decision, Development, election, government, of, on, projects, Recruitments, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں سرکاری بھرتیوں اور ترقیاتی منصوبوں پر پابندی عائد کر دی، عام انتخابات میں تعیناتی کے لیے تمام ہائیکورٹس کی جانب سے بھیجی گئی جوڈیشل افسران کی فہرستیں بھی کمیشن کو موصول ہو گئیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نئے ترقیاتی منصوبوں پر پابندی یکم اپریل سے عائد […]
By Web Editor on April 9, 2018 commission, constituency, election, harbor, objections, rejects, Swabi اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے ہری پور اور صوابی کی مجوزہ حلقہ بندیوں کیخلاف اعتراضات پر محفوظ فیصلہ سنایا، صوابی سے تمام جبکہ ہری پور سے قومی اسمبلی اور پی کے 41 کی حلقہ بندی پر اعتراضات مسترد کر دیئے گئے تاہم پی کے 42 پراعتراضات […]
By Web Editor on April 9, 2018 2018, A, big, can, can،mma،election،set،up،a،big،in،2018, can،mma،election،set،up،a،big،in،2018،, election, in, MMA, set, up اہم ترین, خبریں, کالم
ایم ایم اے کے خدوخال کافی حد تک واضح ہو چکے ہیں۔ انتخابی نشان سے اتحاد کی سربراہی تک جمیت علمائے اسلام اس اتحاد پر اس طرح سے حاوی دکھائی دیتی ہے کہ جیسے ایم ایم اے کی تشکیل نہیں ہوئی بلکہ جماعت اسلامی نے اپنے آپ کو جمعیت علمائےاسلام میں ضم کر دیا ہو۔ […]
By Web Editor on April 7, 2018 accept, election, imran, Khan, not, painting, the, this, umpiren, who, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق نگراں حکومت ملک میں صاف شفاف الیکشن کرانے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی تھی لیکن اب ہم الیکشن میں پنکچر لگانے والے امپائر قبول نہیں کریں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ 2013 کے […]
By Web Editor on April 4, 2018 Alliance, any, decision, election, from, in, make, not, party, Punjab, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے آئندہ عام انتخابات کے لیے پنجاب میں کسی جماعت سے اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ 5 سال کے دوران پنجاب کے سیاسی محاذ پر متعدد معاملات میں پاکستان عوامی تحریک، مسلم لیگ (ق) اور جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کے اتحادی کا کردار ادا کیا تاہم […]
By Web Editor on April 4, 2018 A, against, commission, election, filed, imran, in, Khan, Minister, petition, prime, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سینیٹ ہارس ٹریڈنگ پر پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔ چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے سینیٹ انتخابات میں مبینہ ہارس ٹریڈنگ کے معاملے پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔ عمران خان نے […]
By Web Editor on April 2, 2018 Advertising, and, banned, commission, election, government, on, party, personal, projects, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
الیکشن کمیشن نے سرکاری منصوبوں پر پارٹی اور زاتی تشہیر پر پابندی عائد کر دی سرکاری پیسے سے زاتی یا پارٹی کی تشہیر پر مکمل پابندی ہوگی اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزرا، ایم این ایز اور مقامی قیادت کے نام سرکاری منصوبوں کی تختیوں سے ہٹائے جائیں الیکشن کے انعقاد تک زاتی یا پارٹی کے […]