counter easy hit

election

بریکنگ نیوز: افغانستان میں صدارتی الیکشن میں بڑا اپ سیٹ ۔۔۔۔۔۔ پوری دنیا کو چکرا دینے والی خبر آگئی

بریکنگ نیوز: افغانستان میں صدارتی الیکشن میں بڑا اپ سیٹ ۔۔۔۔۔۔ پوری دنیا کو چکرا دینے والی خبر آگئی

کابل (ویب ڈیسک) افغان انتخابی عمل میں فراڈ، انتخابی مہم پر حملوں اور طالبان کی دھمکیوں کے زیر اثر صدارتی انتخاب میں ماضی کے مقابلے میں ووٹ ڈالنے والوں کی شرح کم ترین رہی، افغان صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کا اعلان 18 اکتوبر سے قبل کر دیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابقجمعہ […]

چیف الیکشن کمشنرسے پھڈا کس طرح عمران خان کو لے ڈوبے گا ، مگر کیسے؟ عمران خان ے ہوش اڑا دینے والاانکشاف

چیف الیکشن کمشنرسے پھڈا کس طرح عمران خان کو لے ڈوبے گا ، مگر کیسے؟ عمران خان ے ہوش اڑا دینے والاانکشاف

لاہور(ویب ڈیسک) سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سے پھڈا ہے، اگر سسٹم کو کچھ ہوا توالیکشن ہی نہیں ہوسکتا، عمران خان کو معاملات کو فوری سمجھنا چاہیے، عمرا ن خان کی جماعت اور ان کو نقصان پہنچ رہا ہے،معیشت ڈوب رہی ہے،قانون سازی رک گئی ہے۔ انہوں […]

بریکنگ نیوز: ایک بار پھر الیکشن ۔۔۔۔ پاکستان کے اہم شہر میں ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری ، کون کون مقابلےپر ہے ؟

بریکنگ نیوز: ایک بار پھر الیکشن ۔۔۔۔ پاکستان کے اہم شہر میں ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری ، کون کون مقابلےپر ہے ؟

لاڑکانہ (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان پی ایس 11 لاڑکانہ 2 میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا،الیکشن کمیشن کے مطابق پی ایس11میں ضمنی انتخاب17اکتوبر کوہوگا،کاغذات نامزدگی13سے15ستمبرتک جمع کروائے جاسکتے ہیں،امیدواروں کے کاغذات کی سکروٹنی 19 ستمبر کو ہو گی، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کاغذات نامزدگی28ستمبر تک واپس لیے جاسکتے ہیں، امیدواروں […]

عمران خان کے انتخاب عثمان بزدار کی اوقات ۔۔۔۔۔ توفیق بٹ نے ناقابل یقین حقائق بیان کر دیے

عمران خان کے انتخاب عثمان بزدار کی اوقات ۔۔۔۔۔ توفیق بٹ نے ناقابل یقین حقائق بیان کر دیے

لاہور (ویب ڈیسک) جس کی جتنی اوقات، جتنی قابلیت، جتنی اہلیت اور صلاحیت ہوتی ہے وہ اُس کے مطابق بات کرتا ہے، آج میں پنجاب کے وزیراعلیٰ بزدار کا کشمیر پر بیان پڑھ رہا تھا، جو ظاہر ہے اُن کی طرف سے اُن کے اُن جیسے کسی ترجمان نے ہی جاری کیا ہوگا، نامور کالم […]

گلگت بلتستان میں آئندہ الیکشن کون جیتے گا ؟ پیشگوئی کر دی گئی

گلگت بلتستان میں آئندہ الیکشن کون جیتے گا ؟ پیشگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) گلگت بلتستان کی انتخابی مہم کا ٹریلر چل پڑا، پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) پانچ پانچ سال کی باریاں لگا چکیں،اگلا الیکشن گیم چینجر ثابت ہو سکتا ہےحکمران پاکستان تحریک انصاف نے گلگت بلتستان میں آنے والے انتخابات کی تیاریاں شروع کر دیں کیونکہ موجودہ حکومت کی ٹرم اگلے سال […]

ملک کے اعلیٰ ترین ایوان کے انتخاب میں بد ترین کرپشن کرنے والی حکومت اداروں سے کس حیثیت سے کرپشن ختم کریگی، قاری فاروق احمد فاروقی

ملک کے اعلیٰ ترین ایوان کے انتخاب میں بد ترین کرپشن کرنے والی حکومت اداروں سے کس حیثیت سے کرپشن ختم کریگی، قاری فاروق احمد فاروقی

ملک کے اعلیٰ ترین ایوان کے انتخاب میں بد ترین کرپشن کرنے والی حکومت اداروں سے کس حیثیت سے کرپشن ختم کریگی، قاری فاروق احمد فاروقی پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب مرکزی پنجاب کونسل کے ممبر قاری فاروق احمد فاروقی نے پیرس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا اعلیٰ […]

اپوزیشن نے صادق سنجرانی جیسے ایماندار اورمنصب اورحلف کی پاسدارن کرنیوالے اعلیٰ شخصیت کے مالک چیئرمین کو دھوکہ دیکر منہ کی کھائی، اصغر برہان

اپوزیشن نے صادق سنجرانی جیسے ایماندار اورمنصب اورحلف کی پاسدارن کرنیوالے اعلیٰ شخصیت کے مالک چیئرمین کو دھوکہ دیکر منہ کی کھائی، اصغر برہان

اپوزیشن نے صادق سنجرانی جیسے ایماندار اورمنصب اورحلف کی پاسدارن کرنیوالے اعلیٰ شخصیت کے مالک چیئرمین کو دھوکہ دیکر منہ کی کھائی، اصغر برہان پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سابق جنرل سیکرٹری اصغر برہان نے سینیٹ الیکشن پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن نے ثابت کردیا کہ […]

تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد اب دونوں ایوانوں میں صرف عمران خان کی محب وطن حکومت کا سکہ چلے گا، محمد اکرام رانجھا، 

تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد اب دونوں ایوانوں میں صرف عمران خان کی محب وطن حکومت کا سکہ چلے گا، محمد اکرام رانجھا، 

تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد اب دونوں ایوانوں میں صرف عمران خان کی محب وطن حکومت کا سکہ چلے گا، محمد اکرام رانجھا، پیرس ؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما محمد اکرام رانجھا نے سینیٹ الیکشن میں تحریک انصاف  کی کامیابی پر اللہ کے حضور شکرادا کرتے […]

اللہ تعالیٰ نے عمران خان کو ہمیشہ کی طرح سرخرو کیا، تحریک کی ناکامی نے مستقبل کا منظر نامہ واضح کردیا، ملک انصر خان

اللہ تعالیٰ نے عمران خان کو ہمیشہ کی طرح سرخرو کیا، تحریک کی ناکامی نے مستقبل کا منظر نامہ واضح کردیا، ملک انصر خان

اللہ تعالیٰ نے عمران خان کو ہمیشہ کی طرح سرخرو کیا، تحریک کی ناکامی نے مستقبل کا منظر نامہ واضح کردیا، ملک انصر خان پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما ملک انصر خان نے سینیٹ الیکشن پراظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ کا خاص کرم وزیراعظم عمران […]

الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو زرداری سے ایک مشکل ترین سوال پوچھ لیا

الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو زرداری سے ایک مشکل ترین سوال پوچھ لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) جائیدادیں کس نے تحفے میں دیں؟ الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو سے وضاحت مانگ لی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن میں بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے جمع کرائی گئی دستاویز میں اسلام آباد میں پانچ جائیدادیں اور دبئی میں ولاز تحائف کی مد میں ظاہر کئے […]

بڑا فیصلہ: الیکشن کمیشن کا وزیرستان سے گرفتار دو امیدواروں کو رہا کرنے کا حکم

بڑا فیصلہ: الیکشن کمیشن کا وزیرستان سے گرفتار دو امیدواروں کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے وزیرستان سے گرفتار دو امیدواروں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی کے 113 اور پی کے 114 وزیرستان سے گرفتار دو امیدواروں کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ انتخابی شیڈول جاری ہونے کے بعد امیدوارکو گرفتارکرنا پری پول دھاندلی ہے۔ […]

الیکشن قوانین کی خلاف ورزی، وزیراعظم کو نوٹس جاری

الیکشن قوانین کی خلاف ورزی، وزیراعظم کو نوٹس جاری

 ضمنی الیکشن این اے 205 میں الیکشن قوانین کی خلاف ورزی پروزیراعظم کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو ایک ہفتے میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ شوکاز نوٹس امیدوار عبدالباری پتافی کی شکایت پر جاری کیا گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز عمران خان نے خان گڑھ کا دورہ کیا تھا، اس موقع پر […]

الیکشن کمیشن کا مریم کے پارٹی عہدے کیخلاف درخواست پر جواب طلب

الیکشن کمیشن کا مریم کے پارٹی عہدے کیخلاف درخواست پر جواب طلب

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے پارٹی عہدے کیخلاف تحریک انصاف کے رہنماؤں کی درخواست پر مریم نواز اور ن لیگ سے جواب طلب کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے مریم نواز کو ن لیگ کی پارٹی نائب صدارت سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت کی۔ ن لیگ کی جانب سے جہانگیر […]

بھارتی اداکارہ سنی لیونی الیکشن میں جیتیں یا ہار گئیں؟

بھارتی اداکارہ سنی لیونی الیکشن میں جیتیں یا ہار گئیں؟

نئی دہلی: اس وقت بھارت میں ہر طرف انتخابی نتائج کا شور ہے اور ایسے میں بھارتی ٹی وی اینکر ارنب گوسوامی نے ایک ایسی غلطی کردی جو سوشل میڈیا کا موضوع بن گئی۔اینکر نے انتخابی نتائج کا اعلان کرتے ہوئے جلد بازی میں سنی دیول کی جگہ سنی لیونی کا نام لے لیا۔ ٹی […]

2014ء کی طرح 2019ء کے انتخابات کی بازی بھی نریندر مودی کے نام ہوگی

2014ء کی طرح 2019ء کے انتخابات کی بازی بھی نریندر مودی کے نام ہوگی

اسلام آباد: بھارتی انتخابات کے نتائج آنا شروع ہوگئے اور ان نتائج کو دیکھتے ہوئے یہ کہا جا سکتا ہے کہ 2014ء کی طرح 2019ء کے انتخابات کی بازی بھی نریندر مودی کے نام ہوگی۔ ایسے میں سوال یہ اُٹھتا ہے کہ کیا وزیراعظم عمران خان کو نریندر مودی کی حلف برداری کی تقریب میں […]

بھارت میں عام انتخابات کا آخری مرحلہ شروع

بھارت میں عام انتخابات کا آخری مرحلہ شروع

ممبئی: بی جے پی نے 2014 کے انتخابات میں مودی کی مقبولیت کی لہر میں اتر پردیش اور شمالی انڈیا کی چند سیٹوں کو چھوڑ کر باقی سبھی سیٹوں پر کامیابی حاصل کی تھی۔ انڈیا کے پارلیمانی انتخابات کے پانچویں دور کی پولنگ شروع ہوچکی ہے۔ اس مرحلے میں سات ریاستوں کی 51 نشستوں کے لیے […]

تحریک انصاف کے ایک ” بڑے ” نے انتخابات کا اعلان کر دیا

تحریک انصاف کے ایک ” بڑے ” نے انتخابات کا اعلان کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے پاکستان میں ایک بار پھر انتخابات کے حوالے سے بریکنگ نیوز دے دی ہے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا آب پاک اتھارٹی کے لیے 50 این جی اوز سے مل کر 50 لاکھ افراد کو صاف پانی فراہم کریں […]

یہ کیا غضب ہوگیا ؟ ترکی میں انتخابات ، طیب اردگان کی جماعت کو زبردست دھچکہ

یہ کیا غضب ہوگیا ؟ ترکی میں انتخابات ، طیب اردگان کی جماعت کو زبردست دھچکہ

استنبول(ویب ڈیسک) ترکی پر 16 سال حکمرانی کرنے والے صدر رجب طیب اردوان کی جماعت کو بلدیاتی الیکشن میں دھچکا، دارالحکومت انقرہ اور استنبول میں شکست کا خطرہ، اپوزیشن نے انقرہ میں میئرشپ جیتنے کا دعویٰ کردیا۔ملک میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں ووٹرز نے کئی شہروں کے میئرز، میونسپل کونسل اور دیگر عہدیداروں کا […]

پاکستان میں کی جانے والی ایئر سٹرائک سے مودی کو الیکشن میں کامیاب ہونے میں مدد ملے گی، بی ایس یادیو

پاکستان میں کی جانے والی ایئر سٹرائک سے مودی کو الیکشن میں کامیاب ہونے میں مدد ملے گی، بی ایس یادیو

ممبئی: پاکستان نے کل بھارت کو شاندار سرپرائز دیا جس سے مودی سر پکڑ کر رہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ نے گزشتہ روز بھارت کو سپرائز دیتے ہوئے دو بھارتی جنگی طیارے مار گرائے ہیں اور ان کا پائلٹ گرفتار کر لیا ہے تاہم اب بھارتی سیاستدان اور حکمران جماعت کے رہنما بی ایس […]

پاکستان ریلوے میں سی بی اے یونین کے انٹرنل الیکشن کےلئے پولنگ مکمل

پاکستان ریلوے میں سی بی اے یونین کے انٹرنل الیکشن کےلئے پولنگ مکمل

پاکستان ریلوے میں سی بی اے یونین کے انٹرنل الیکشن کےلئے پولنگ مکمل اسلام اآباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان ریلوے سی بی اے یونین کے انٹرنل الیکشن کے سلسلے میں نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن کے زیر انتظام پاکستان ریلوے سینٹرل ڈیزل لوکوموٹیوز ورکشاپ راولپنڈی اور ریلوے کیرج فیکٹری اسلام آباد میں سینکڑوں ملازمین نے اپنے […]

وزیراعظم عمران خان اپنے انتخاب وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ہٹا دیں گے یا نہیں

وزیراعظم عمران خان اپنے انتخاب وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ہٹا دیں گے یا نہیں

لاہور (ویب ڈیسک) سردار عثمان بزدار وزیر اعظم عمران خان کا بہترین انتخاب ثابت ہوئے ہیں۔وہ اپنے لیڈر کی طرح کسی دباؤ میں آتے ہیں نہ کسی مصلحت کا شکار ہوتے ہیں اور نہ ہی بیوروکریسی کے روایتی ہتھکنڈوں اور حربوں کو خاطر میں لاتے ہیں۔عمران خان ہی کی طرح فعال، اور ہر کام میرٹ […]

اگر آصف زرداری کے خلاف کوئی ثبوت ہوتے تو حکومت الیکشن کمیشن سے اپنی پیٹشن واپس نہ لیتی:

اگر آصف زرداری کے خلاف کوئی ثبوت ہوتے تو حکومت الیکشن کمیشن سے اپنی پیٹشن واپس نہ لیتی:

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر سحرکامران نے کہا کہ فواد چوہدری جتنا بھی شور مچالیں، حکومت کی نااہلی نہیں چھپ سکتی، اگر آصف زرداری کے خلاف کوئی ثبوت ہوتے تو حکومت الیکشن کمیشن سے اپنی پیٹشن واپس نہ لیتی، تلخ ماحول پیدا کرنا حکومت کی افسوسناک پالیسی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی […]

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے الیکشن 8 جنوری 2019 کو ہونگے۔

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے الیکشن 8 جنوری 2019 کو ہونگے۔

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے الیکشن 8 جنوری 2019 کو ہونگے۔ کاغذات نامزدگی 23 سے 26 دسمبر تک وصول کیے جائینگے۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے الیکشن 2019-20 کیلئے چیئر مین الیاس چوہدری،ممبران راجہ کفیل احمد، میاں منیر احمد، شیخ نثارحسین اور چوہدری محمد احسن پریمی پر مشتمل پانچ رکنی الیکشن کمیٹی کی طرف […]