counter easy hit

elections

جون 19، فرانس انتخابات میں کشمیر کاذ اور پاکستانیت کے فروغ کیلئے کام کرنے والے فرانسوا پیپونی کو بھرپور سپورٹ کیا جائیگا، قاری فاروق گورسی

جون 19، فرانس انتخابات میں کشمیر کاذ اور پاکستانیت کے فروغ کیلئے کام کرنے والے فرانسوا پیپونی کو بھرپور سپورٹ کیا جائیگا، قاری فاروق گورسی

پیرس(پریس نوٹ)فرانس میں انتخابات میں پاکستانی کمیونٹی بھرپور حصہ لے رہی ہے اور اس موقع پر کی قومی اسمبلی کےانتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ پہلے راونڈ میں سارسل سے فرانسوا پیپونی کی دوسری پوزیشن رہی اور انیس جون کو دوسرے مرحلے میں پاکستانی کمیونٹی کو ہر حال میں فرانسواپیپونی کو جتوانے کیلئے بھرپور کمپین […]

راولپنڈی ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں سردار رازق صدر ۔شاہد شہزاد بھٹی سیکرٹری منتخب

راولپنڈی ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں سردار رازق صدر ۔شاہد شہزاد بھٹی سیکرٹری منتخب

راولپنڈی(رپورٹ.اصغرعلی مبارک سے )لاہورہائی کورٹ بار ایسویسی ایشن راولپنڈی کے انتخابات برائےسال2021-22میں کانٹے دار مقابلے کے بعد سردار عبدالرازق خان صدر اور شاہد علی شہزاد بھٹی سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے جبکہ سینئر نائب صدر شاہدہ تنویر چوہدری،فنانس سیکرٹری راجہ عبدالقیوم،لائبریری سیکریٹری محمد ریافت،آڈیٹر ہارون اصغر،ممبران یگزیکٹو مس طاہرہ بانو مبارک، چوہدری محمد بلال،چوہدری کاشف […]

مقبوضہ کشمیر میں بی جے پی برانڈ جمہوریت جعلی اور محض دکھاوا ہے، زاہد حفیظ چوہدری

مقبوضہ کشمیر میں بی جے پی برانڈ جمہوریت جعلی اور محض دکھاوا ہے، زاہد حفیظ چوہدری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مقبوضہ جموں کشمیر کی صورتحال کے بارے میں بھارتی وزیر اعظم کے متعصبانہ دعوؤں کو مسترد کرتا ہے۔ ترجمان دفت خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان بھارتی غیرقانونی زیرقبضہ جموں کشمیر میں “ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کونسل” کے نام نہاد انتخابات کے بعد وادی […]

امریکی صدارتی انتخابات،آخری ریاست کا نتیجہ بھی آگیا، جوبائیڈن اور ٹرمپ میں سے کس نے کامیابی حاصل کی؟

امریکی صدارتی انتخابات،آخری ریاست کا نتیجہ بھی آگیا، جوبائیڈن اور ٹرمپ میں سے کس نے کامیابی حاصل کی؟

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی صدارتی انتخابات 2020 کے تمام نتائج مکمل ہوگئے، جس کے مطابق ریاست جارجیا میں ڈیموکریٹک پارٹی نے 25 برس بعد کامیابی حاصل کی ہے۔ صدارتی انتخابات کے آخری نتیجے کے مطابق ریاست جارجیا سے ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن کامیاب قرار پائے ہیں۔امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ […]

بلاول بھٹو اور مریم نواز کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

بلاول بھٹو اور مریم نواز کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اپوزیشن جماعتوں نے مجموعی طور پر حکومتی اتحاد سے زیادہ ووٹ حاصل کیے جوکہ پی ٹی آئی کی عدم مقبولیت کا ثبوت ہے۔ یہ بات چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کے ساتھ ٹیلی فونک رابطے کے دوران گفتگو میں کہی۔ تفصیلات […]

گلگت الیکشن ہضم نہیں کرنے دینگے، نتائج کو مسترد کرتے ہیں، مولانا فضل الرحمن

گلگت الیکشن ہضم نہیں کرنے دینگے، نتائج کو مسترد کرتے ہیں، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سلیکٹیڈ اور نا اہل حکمرانوں کو گلگت بلتستان کا رزلٹ ہضم نہیں کرنے دیں گے۔ گلگت بلتستان کے انتخابات میں ہونے والی بندربانٹ کو پی ڈی ایم اجلاس میں اٹھایا جائیگا۔ جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے گلگت بلتستان میں انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ […]

گلگت بلتستان انتخابات: سات حلقوں میں تحریک انصاف ، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی دو دو سیٹیں

گلگت بلتستان انتخابات: سات حلقوں میں تحریک انصاف ، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی دو دو سیٹیں

گلگت: گلگت بلتستان انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو سات حلقوں میں برتری حاصل ہے۔ ہم نیوز نے بتایا ہے کہ اب تک کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی دو، دو نشتوں پر آگے ہے۔ اس کے علاوہ تین حلقوں میں آزاد […]

چین نے بالآخر جو بائیڈن کو امریکی صدارتی انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد دے دی

چین نے بالآخر جو بائیڈن کو امریکی صدارتی انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد دے دی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)چین نے امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن اور نائب صدر کملا ہیرس کوکامیابی کے تقریباً ایک ہفتے بعد مبارکباد دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے معمول کی پریس بریفنگ کے دروان کہا کہ ’ہم امریکی عوام کے انتخاب کا […]

امریکی انتخابات میں 57مسلم امیدوار منتخب

امریکی انتخابات میں 57مسلم امیدوار منتخب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی انتخابات میں دنیا کے دوسرے خطوں کے برعکس مسلم مخالف جذبات کو واضح شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس کی واضح مثال امریکہ کے جنرل الیکشن میں حصہ لینے والے مسلمان امریکی امیدواروں میں نصف سے زائد کی شاندار کامیابی ہے۔جو امریکی انتخابات کے بعد سامنے آنے والی نمایاں […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیکریٹری دفاع کو فارغ کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیکریٹری دفاع کو فارغ کردیا

واشنگٹن: امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیکریٹری دفاع مارک ایسپر کو ان کے منصب سے فارغ کردیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ قدم امریکہ میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں اپنے حریف جوبائیڈن سے شکست کھانے کے بعد اٹھایا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ […]

عرب رہنماؤں کی جو بائیڈن کو انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد

عرب رہنماؤں کی جو بائیڈن کو انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) نیا وائٹ ہاوس مشرق وسطی کے ممالک کے ساتھ امریکہ اور عرب تعلقات کو مستحکم کرنے کے لیے کام کرے گا۔عرب ممالک کے راہنمائوں نے نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن کو کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے امریکہ عرب تعلقات میں مزید استحکام کی امید ظاہر کی ہے۔ ابوظبی کے ولی عہد […]

افغان طالبان ٹرمپ کی کامیابی کے لیے پرامید

افغان طالبان ٹرمپ کی کامیابی کے لیے پرامید

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان طالبان نے انٹراافغان مذاکرات میں متحرک کرداراداکرنے کے بعد عالمی سفارتکاری میں بھی بھرپور حصہ لینا شروع کردیا ہے۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخاب میں کامیابی اور ان کی صحت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔ امارت اسلامی افغانستان کے ترجمان […]

امریکی الیکشن چوری ہوسکتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا واویلا، نومبر میں شیڈول صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی تجویز

امریکی الیکشن چوری ہوسکتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا واویلا، نومبر میں شیڈول صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی تجویز

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے صدارتی حریف کے ساتھ مباحثہ ملتوی ہونے کے بعد انھوں نے نے نومبر میں شیڈول صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی تجویز پیش کردی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں انہوں نے تجویز دی کہ انتخاب اس وقت تک ملتوی رہے جب تک […]

انتخابات کی تیاری کریں!! پی ٹی آئی نے کارکنوں اور رہنماؤں کو گرین سگنل دے دیا، پنجاب میں ہلچل مچ گئی

انتخابات کی تیاری کریں!! پی ٹی آئی نے کارکنوں اور رہنماؤں کو گرین سگنل دے دیا، پنجاب میں ہلچل مچ گئی

لاہور( نیوز ڈیسک) اکتوبر نومبر میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے کی تیاری، الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیوں کا کام ایک ماہ میں مکمل کرنے کا فیصلہ کرلیا، ابتدائی فہرست 21 اگست اور حتمی 27 ستمبر کو آویزاں کی جائیگی، ٹاسک مکمل ہونے کے 45 روز کے اندر اندر انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل کرانا […]

حکومت کے پانچ سال پورے کرنا قوم کو بدعا دینے کے مترادف ہے، ادارے ایک صفحے پر نہیں سیاسی جماعتیں ملکی بقا کی جنگ لڑ رہی ہیں، مولانا فضل الرحمن

حکومت کے پانچ سال پورے کرنا قوم کو بدعا دینے کے مترادف ہے، ادارے ایک صفحے پر نہیں سیاسی جماعتیں ملکی بقا کی جنگ لڑ رہی ہیں، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پانچ سال پورے کرنے کی بات کرنا قوم کو بددعا دینے کے برابر ہے۔ عید الاضحی کے بعد تمام مدارس کھولے جارہے ہیں۔ کرونا وبا کے تناظر میں ایس اوپیز کے مطابق ‘مدارس کے بچوں کے امتحانات ان کے متعلقہ ضلع کے مدارس میں لیے جائیں گے ۔’ جمعیت علمائے اسلام […]

مصر، فوج کو انتخابات کی اجازت مگر شرط ایسی کہ فوج کا انتخابات میں حصہ لینا تقریباً ناممکن بنا دیا گیا

مصر، فوج کو انتخابات کی اجازت مگر شرط ایسی کہ فوج کا انتخابات میں حصہ لینا تقریباً ناممکن بنا دیا گیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) مصر کی پارلیمان نے دنیا کی پارلیمانی تاریخ کی منفرد ترامیم منظور کرتے ہوئے حاضر سروس یا ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں کو انتخابات میں حصہ لینے کی مشروط اجازت دیدی ہے۔آئین میں کی جانے والی مذکورہ ترمیم میں واضح کیا گیا ہے کہ انتخابات میں حصہ لینے والے فوجی اہلکاراپنے محکمے کی […]

برطانوی انتخابات میں کامیاب 15 پاکستانیوں میں سے ایک خاتون نصرت غنی دراصل کون ہیں ؟ فتح کی خبر کے ساتھ ہی حیران کن حقائق منظر عام پر

برطانوی انتخابات میں کامیاب 15 پاکستانیوں میں سے ایک خاتون نصرت غنی دراصل کون ہیں ؟ فتح کی خبر کے ساتھ ہی حیران کن حقائق منظر عام پر

لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ کے سنہ 2019 کے عام انتخابات میں کامیاب ہونے والے ممبران پارلیمان میں 15 پاکستانی نژاد برطانوی بھی شامل ہیں جنھوں نے مختلف سیاسی جماعتوں کے پلیٹ فارم سے انتخابات میں حصہ لیا اور پارلیمان پہچنے میں کامیاب ہوئے۔ جیتنے والے زیادہ تر پاکستانی نژاد سیاستدانوں کا تعلق برطانیہ میں حزبِ […]

عمران خان کا استعفیٰ آنے والا ہے اور اسمبلیاں تحلیل ہونے والی ہیں۔۔۔!!! ’ بااعتماد‘ لوگوں نے یقین دہانی کرادی،2020ء میں نئے انتخابات کی خبر سُنا دی گئی

عمران خان کا استعفیٰ آنے والا ہے اور اسمبلیاں تحلیل ہونے والی ہیں۔۔۔!!! ’ بااعتماد‘ لوگوں نے یقین دہانی کرادی،2020ء میں نئے انتخابات کی خبر سُنا دی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما ء سینیٹر عبدالغفور حیدری نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ بااعتماد لوگوں نے یقین دہانیاں کرائی ہیں جنوری 2020 انتخابات کا سال ہو گا۔ وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ آنے اور اسمبلیاں تحلیل ہونے والی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے […]

برطانیہ الیکشن: ٹرمپ کی بے جا مداخلت۔۔۔۔برطانوی اپوزیشن لیڈر نے امریکی صدر پر سنگین الزام عائد کر دیا

برطانیہ الیکشن: ٹرمپ کی بے جا مداخلت۔۔۔۔برطانوی اپوزیشن لیڈر نے امریکی صدر پر سنگین الزام عائد کر دیا

لندن(ویب ڈیسک) برطانوی اپوزیشن لیڈر جیرمی کوربن نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابات میں مداخلت کررہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں 12 دسمبر کو انتخابات ہوں گے جس کے پیش نظر اپوزیشن لیڈر جیرمی کوربن نے امریکی صدر ٹرمپ پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔جیرمی کا کہنا تھا کہ ٹرمپ […]

بریکنگ نیوز: حکومت کا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں فوری انتخابات کرانے کا فیصلہ

بریکنگ نیوز: حکومت کا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں فوری انتخابات کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خا کی زیر صدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ، اجلاس میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کروانے کا فیصلہ، انتخابات فروری تک کرائئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق آج وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاسمیں […]

پاکستان میں بلدیاتی انتخابات۔۔۔ چوہدری نثار نے اچانک پاکستانیوں کو سرپرائز دے دیا، عمران حکومت بارے واضح اعلان

پاکستان میں بلدیاتی انتخابات۔۔۔ چوہدری نثار نے اچانک پاکستانیوں کو سرپرائز دے دیا، عمران حکومت بارے واضح اعلان

ٹیکسلا ( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر داخلہ اور لیگی رہنماء چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ جب تک بھارت کا وزیر اعظم نریندر مودی ہے اس سےکسی خیرکی توقع نہیں کی جاسکتی، مودی سےدوستی کی امیدرکھنابیوقوفی ہے۔تفصیلات کے انتخابات 2018 میں قومی اسمبلی کی نشست سے بری طرح شکست کھا کر پنجاب سے ایک سیٹ […]

2020میں انتخابات کی پیشگوئی ، تحریک انصاف نے بھی دھماکہ خیز اعلان کر دیا

2020میں انتخابات کی پیشگوئی ، تحریک انصاف نے بھی دھماکہ خیز اعلان کر دیا

لاہور( ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ حکومت کو قرضے لینے کا طعنہ دینے والے ملک کو قرضوں کے سمندر میں دھکیل کر گئے ،نا تجربہ کاری کا شوروغوغہ کرنے والی اپوزیشن درست کہتی ہے کہ موجودہ حکومت کوسابقہ حکمرانوں کی طرح […]

برطانیہ میں قبل از وقت انتخابات۔۔۔ بورس جانسن کو ایک اور جھٹکا دے دیا گیا

برطانیہ میں قبل از وقت انتخابات۔۔۔ بورس جانسن کو ایک اور جھٹکا دے دیا گیا

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو دارالعوام میں مسلسل چوتھی شکست کا سامنا کرنا پڑا، وزیر اعظم کی جانب سے پیش کی گئی 15 اکتوبر کو قبل از وقت انتخابات کی تحریک مسترد ہو گئی۔ تحریک کی حمایت میں 298 اور مخالفت میں 56 ووٹ آئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تحریک […]

وزیر اعظم بنتے ہی بورس جانسن کو پہلا جھٹکا۔۔۔ برطانیہ میں قبل از وقت انتخابات کرائے جانے کی خبر سنا دی گئی

وزیر اعظم بنتے ہی بورس جانسن کو پہلا جھٹکا۔۔۔ برطانیہ میں قبل از وقت انتخابات کرائے جانے کی خبر سنا دی گئی

لاہور (نیوز ڈیسک ) برطانیہ کا اس وقت سب سے بڑا مسئلہ بریگزٹ کا ہے اور اسی پر ہی ان کی پارلیمنٹ میں طوفان برپا ہے۔یہی مسئلہ برطانیہ کے نئے وزیراعظم بورس جانسن کے لیے بھی گلے کی ہڈی بنتان ظر آ رہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق بورس جانسن […]

1 2 3 19