By MH Kazmi on April 3, 2017 4, elections, in, on, Provincial, pti, restriction اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے کی پاداش میں الیکشن کمیشن نے 4 صوبائی حلقوں میں الیکشن لڑنے پر پابندی لگا دی اسلام آباد: پی ٹی آئی کو انٹرا پارٹی الیکشن میں تاخیر مہنگی پڑگئی ، الیکشن کمیشن نے دو ماہ کیلئے ضمنی الیکشن لڑنے پر پابندی لگا دی ۔ کپتان کی پارٹی پی پی 23 […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 all, elections, in, out, parties, PML N, shareef, Shehbaz, the, will, wipe اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن آئندہ انتخابات میں تمام سیاسی جماعتوں کا صفایا کر دے گی۔ لودھراں میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاسی پارٹی کے سربراہ کہہ رہے تھے کہ پنجاب میں کام کمیشن اور رشوت لے کر کیے جاتے ہیں۔ شہباز […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 elections, For, preparing اہم ترین, خبریں, کالم
یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے سیاسی جماعتیں انتخابی اکھاڑے میں کود پڑی ہوں۔ میاں نوازشریف جگہ جگہ افتتاح کر رہے ہیں اور سابق صدر آصف زرداری نے لاہور میں بلاول ہاؤس میں ڈیرے ڈال دیئے ہیں ۔ وہ جب سے پاکستان آئے ہیں ”اَوکھے اَوکھے” بیانات دے رہے ہیں ۔ ویسے اُن کے بیانات […]
By MH Kazmi on March 11, 2017 elections, in, Indian, party, Ruling, trouble اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ریاستی انتخابات: وزیراعظم نریندر مودی کی پارٹی کو برتری واضح برتری کے بعد بی جے پی کارکنان نے جشن منانا شروع کردیا—فوٹو: اے ایف پی لکھنؤ: بھارت کی 5 ریاستوں میں انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق مرکزی حکمران جماعت بھارتی جنتہ پارٹی(بی جے پی) کو 3 ریاستوں میں برتری حاصل ہے۔ ہندوستان کی 5 […]
By MH Kazmi on January 24, 2017 ajmal, before, but, By, Dr, elections, Hillary, imran, is, like, niazi, on, popular, today اہم ترین, خبریں, کالم
عمران نے دعوت دی ہے کہ نوازشریف دوسروں کو آگے کرنے کے بجائے اسمبلی میں آکر خود مجھ سے بات کرےں۔ اس سلسلے میں پہلی بات تو یہ ہے کہ میاں نوازشریف بے چارے ایک مرتبہ شوکت خانم ہسپتال ملنے اور بات چیت کرنے آئے‘ وہ کیا بات چیت تھی؟ پھر وہ سیاسی شریف آدمی […]
By MH Kazmi on January 13, 2017 and, effects, elections, Future, of, the, Us اہم ترین, خبریں, کالم
اب تک پاکستان میں عموماً ہر انتخاب کے بعد ہارنے والی پارٹی اپنی شکست کو عام طور پر تسلیم نہیں کرتی تھی، اور ہر انتخاب کے بعد ایک شور برپا ہوتا رہا ہے کہ دھاندلی ہوئی ہے، نتائج کی جانچ پڑتال کی جائے۔ یہی شور ذوالفقار علی بھٹو کے آخری انتخاب میں حزب اختلاف نے […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 agents, AMERICAN, elections, hacking, identified, in, involved, Russian اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اطلاعات کے مطابق امریکا میں گزشتہ سال نومبر میں صدارتی انتخاب سے قبل مبینہ ہیکنگ میں ملوث روسی ایجنٹس کی شناخت کر لی گئی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی حکام نے ان ایجنٹس کے نام ظاہر نہیں کیے اور ان پر الزام ہے کہ انھوں نے ڈیموکریٹس کی ای میل سے ڈیٹا چرا کر وکی […]
By MH Kazmi on December 30, 2016 elections, in, indias, pageant, part, take, the, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ممبئی: بھارتی ریاست ناگالینڈ کی 21 سالہ ملکہ حسن املیبنلا وٹی آئندہ بلدیاتی انتخابات میں آؤنگزا وارڈ موکوکچونگ سے حصہ لیں گی۔ املیبنلا وٹی گزشتہ سال مس ناگالینڈ بنی تھیں جبکہ اس سال وہ مس سپر ٹیلنٹ ورلڈ کے مقابلے میں تیسرے نمبر پر رہیں اور وہ آج کل سیاحت اور انسانی حقوق کی اعزازی سفیر […]
By MH Kazmi on December 24, 2016 Asad, body, By, elections, ghalib, in, local, N, of, on, PML, the, today, ullah, victory اہم ترین, خبریں, کالم
یہ کہنا غلط ہو گا کہ بلدیاتی الیکشن میں حکمران پارٹی کے امیدواروں کو ہی کامیابی ملتی ہے۔ مودوہ حکومت ٹیکنیکل طور پر اب جانے والی ہے، پانچ سال کی ٹرم کا بیشتر عرصہ بیت چکاا ور صرف ڈیڑھ برس کا عرصہ باقی ہے۔ اس لحاظ سے حکمرانی والا تاثر دل کو لگتا نہیں۔ تو […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 Ahmed, arts, became, council, elections, Mohammad, new, president, Shah, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے انتخابات میں احمد شاہ اعجاز فاروقی پینل بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گیا ہے۔ محمد احمد شاہ آرٹس کونسل کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ آرٹس کونسل کے انتخابات اتوار کو منعقد ہوئے۔ کمشنر کراچی اعجاز خان نے الیکشن کمشنر کے فرائض سر انجام دیئے۔ کمشنر کراچی نے […]
By MH Kazmi on December 13, 2016 did, elections, influence, intelligence, National, not, russia, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
روس امریکی انتخابات کے نتائج پر اثر انداز نہیں ہوا،17 ایجنسیاں کنٹرول کرنے والے آفس آف ڈائریکٹرآف نیشنل انٹیلی جنس نے سی آئی اے کے دعوے کو مسترد کر دیا۔ ری پبلیکن سینیٹر جان مکین کہتے ہیںکہ روسی ہیکرز کے امریکی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوئی معلومات نہیں ملیں۔امریکی آفس آف دی ڈائریکٹرآف […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 be, biometric, elections, For, machines, of, purchase, sluggish, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے انتخابی عمل کو شفاف بنانے کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ اور بائیو میٹرک مشینوں کی خریداری کا معاملہ سست روی کا شکار ہے۔ یس نیوز کو پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کے رکن کی جانب سے آگاہ کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن بائیومیٹرک اور الیکڑانک ووٹنگ مشینوں […]
By MH Kazmi on December 3, 2016 2018, Announced, elections, For, formation, musharraf, new, of, party, the اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب, کاروبار
لندن: سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ ایک ایسی سیاسی پارٹی تشکیل دینے جا رہا ہوں جو ملک میں لسانی اور فرقہ ورانہ تقسیم کو کم کریگی، 2018 کے انتخابات لڑنے کیلیے جون 2017 تک جماعت تشکیل دیدی جائیگی۔ ایک انٹرویو میں پرویز مشرف نے بتایا کہ اس وقت تمام پارٹیز لسانی […]
By F A Farooqi on November 28, 2016 camp, candidates, elections, former, France, Minister, Paris, presidential, prime تارکین وطن
پیرس (اے کے راؤ) فرانس کے 2007 سے 2012 تک وزیراعظم رہنے والے فرانسوا فیلوں فرانس کے صدارتی الیکش 2017 میں (UMP) کی جانب سے صدارتی امیدوار ہونگے۔ اس بات کا علان آج فرانس میں رات 9 بجے کیا گیا ۔ ان کا مقابلہ اپنی ہی پارٹی کے معروف رہنما Alain Juppé سے تھا جس […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 canada, crash, elections, immigrant, in, transfer, Us, websites اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ٹرمپ کے صدر بننے کے امکانات کے بعد امریکا میں مقیم تارکین وطن کی کینیڈا منتقلی میں دلچسپی اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ کینیڈا کے لیے امیگریشن کی معلومات فراہم کرنے والی ویب سائٹس بدھ کی صبح اچانک کریش کرگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کی شہریت اور امیگریشن کے لیے سرکاری […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 and, chief, convener, elections, Farooq, intra-party, pakistan, sattar, United اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
ڈاکٹر فاروق ستار ایم کیو ایم پاکستان کے قائد اور کنوینر منتخب ہو گئے۔ عامر خان سینئر ڈپٹی کنوینر جبکہ 35 رکنی رابطہ کمیٹی کا بھی انتخاب عمل میں آ گیا۔ کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج آ گئے۔ ڈاکٹر فاروق ستار کو کارکنوں نے پارٹی کا سربراہ اور کنوینر […]
By MH Kazmi on October 26, 2016 2018, and, CEC, elections, fair, impartial, make, to, transparent اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کا مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ انتخابی ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے سیاسی جماعتیں مکمل تعاون کریں اسلام آباد:چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کا کہنا ہے کہ انتخابات کے دوران رقم کا بے دریغ استعمال روکنا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 elahi, elections, intra-party, pervez, president, Punjab, Q اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
لاہورمیں مسلم لیگ ق پنجاب کے انٹرا پارٹی الیکشن میں چودھری پرویز الٰہی بلا مقابلہ صدراورچودھری ظہیر الدین بلا مقابلہ جنرل سیکریٹری منتخب ہوگئے۔ مسلم لیگ ق پنجاب کے انٹرا پارٹی انتخابات کے مزید نتائج کے مطابق بشارت راجہ سینئر نائب صدراور میاں عمران مسعود سیکریٹری اطلاعات منتخب ہو گئے۔ انتخابات میں میاں منیر کو […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 can, commission, election, elections, electronic, General, in, machines, not, of, promise, Secretary, the, use اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کا کہنا ہے کہآئندہ عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے استعمال سے متعلق عوام سے جھوٹا وعدہ نہیں کریں گے کیونکہ ابھی ان مشینوں کے تجربات کئے جارہے ہیں کامیابی کی صورت میں ہی اسے استعمال کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 2018 کے عام انتخابات کی […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 elected, elections, N, Nawaz, party, PML, president, Sharif اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے صدارتی امیدوار پرنس عبد القادر بلوچ کے کاغذات مسترد کر دیے گئے وزیراعظم نواز شریف پاکستان مسلم لیگ ن کے بلا مقابلہ مرکزی صدر منتخب ہو گئے ، راجہ ظفر الحق چئیرمین ، پرویز رشید سیکرٹری خزانہ ، مشاہد اللہ سیکرٹری اطلاعات بن گئے۔ صدارتی امیدوار عبدالقادر بلوچ کے کاغذات […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 18, be, elections, intra-party, N, October, PML, will اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب
پارٹی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کل صبح 9 سے 10 بجے تک ہو گی لاہور: مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی آج وصول کیے جا رہے ہیں ، کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد اٹھارہ اکتوبر کو پولنگ کا عمل کل گیارہ بجے شروع ہو گا ۔ چیئرمین […]
By MH Kazmi on September 19, 2016 162, began, chichawatni, elections, in, NA, voting اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, ملتان
ساہیوال(یس نیوز) ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی کے حلقہ این اے 162 میں ضمنی الیکشن کے لئے میدان سج گیا ہے اور پولنگ آج صبح 8 بجے مقررہ وقت پر پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے ۔ پی ٹی آئی کے رائے محمد مرتضیٰ اقبال ، ن لیگ کےچوہدری محمد طفیل جٹ اور پیپلزپارٹی کے […]
By F A Farooqi on September 1, 2016 candidates, elections, government, moral, pti, victory, Vote کالم
تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم طویل الیکشن مہم، سنسنی خیزاور کانٹے دار مقابلے کے بعد 1175 ووٹوں کی لیڈ سے پی پی 232وہاڑی سے حکمران جماعت کے امیدوار کی جیت کے پیچھے بہت سے عوامل کے ساتھ ساتھ ان کی خوش قسمتی بھی شامل ہے ریٹرننگ آفیسر پی پی 232کوتمام 157 پولنگ اسٹیشن کا […]
By F A Farooqi on August 5, 2016 awami, elections, pakistan, part, people, strength, Success, tehreek کالم
تحریر : اویس علی یہ بات سچ ہے کہ پاکستان عوامی تحریک (PAT) نے جتنی مرتبہ بھی انتخابات میں حصہ لیا کوئی قابلِ ذکر کامیابی حاصل نہ کر سکی۔ جبکہ اس کے برعکس سٹیٹس کو کی حامی جماعتیں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرتی رہیں۔2012 ء میں پیٹ (PAT) نے پہلی بار سٹیٹس کو کے […]