By Web Editor on October 31, 2017 2018, 5, and, assemblies, be, commission, declaration, election, elections, held, in, July, June, of, on, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ موجودہ اسمبلیوں کی مدت 5 جون 2018 کو مکمل ہوگی اور عام انتخابات جولائی 2018 تک ہونے کا امکان ہے۔ الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام عام انتخابات 2018 کی تیاریوں سے متعلق میڈیا ورکشاپ کا انعقاد ہوا جس میں حکام الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ الیکشن ایکٹ 2017 […]
By Web Editor on October 26, 2017 4, By, continues, elections, in, NA, Peshawar, polling اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 پر ضمنی انتخاب میں پولنگ جاری ہے، پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 4 پشاور کے ضمنی انتخاب میں پہلی بار الیکٹرانگ ووٹنگ مشینوں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ الیکشن […]
By Web Editor on October 23, 2017 efore, elections, General, musharraf, pakistan, pervez, return, the, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) کے سربراہ اور سابق صدر مملکت جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ میں عام انتخابات سے قبل پاکستان واپس آ جاؤں گا۔ سابق صدر پرویز مشرف نے گزشتہ روز اے پی ایم ایل سندھ ساؤتھ ریجن کے تحت زینت اسکوائر ایف سی ایریا لیاقت آباد میں پارٹی کے ضلع […]
By Web Editor on October 16, 2017 be, before, commission, election, elections, lists, made, new, Secretary, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کا کہنا ہے کہ مردم شماری کے بعد نئی انتخابی فہرستیں بنائی جائیں گی کیونکہ نئی حلقہ بندیوں کے بغیر الیکشن ہوئے تو آئینی سوالات اٹھیں گے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب کے دوران سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کو ایسے اختیارات بھی […]
By Web Editor on October 14, 2017 15, billion, commission, demanded, election, elections, For, General, Next, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ کے ذرائع کے مطابق آئندہ عام انتخابات ملکی تاریخ کے مہنگے ترین انتخابات ہوں گےجن میں 15 ارب روپے تک اخراجات کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے انتخابات ایکٹ 2017ء کی منظوری کے بعد ملک میں آئندہ شفاف انتخابات کے انعقاد کے لئے مختص بجٹ میں اضافہ کرتے ہوئے […]
By Web Editor on September 26, 2017 A, become, elections, from, government, Haq, martyr, political, pre-, Siraj, the, ul, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قبل از وقت انتخابات سے حکومتوں کو سیاسی شہید بننے کا موقع دینے کی بجائے انھیں مدت پوری کرنے دی جائے تاکہ سب کی کارکردگی سامنے آسکے۔ سراج الحق نے منصورہ میں مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئینی شق […]
By Web Editor on September 9, 2017 before, elections, handle, leadership, manzoor, pti, someother, the, WAssan, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات سے قبل تحریک انصاف کی قیادت عمران خان کی جگہ کوئی اور سنبھالے گا۔ خواب دیکھنے والی سرکار کےنام سے مشہور پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے ایک اور پیشگوئی کی ہے جس میں انہوں نے اہم باتیں کیں۔ جیونیوز کے مطابق منظور وسان […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 awami, By, candidate, disclaimer, elections, favor, in, NA-120;, of, pti, tehreek اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان عوامی تحریک نے این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں اپنے امیدوار کو پاکستان تحریک انصاف کے حق میں دستبردار کردیا ہے۔ پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان کے مطابق لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں ان کی جماعت کے امیدوار اشتیاق چوہدری پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار ڈاکٹر […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 Army, By, decision, deploy, elections, in, NA-120;, of, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: لاہور میں این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست این اے 120 پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا جس پر مسلم لیگ (ن) کی جانب سے کلثوم نواز امیدوار ہیں […]
By MH Kazmi on August 21, 2017 A, developed, distribution, elections, For, Formula, General, of, pti, tickets اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ عام انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کے لیے ٹکٹوں کی تقسیم کا فارمولا طے کرلیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ عام انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کے لیے دوصوبوں میں پارلیمانی بورڈ قائم کرنے کیساتھ ساتھ ٹکٹوں کی تقسیم کا فارمولا طے کرلیا ہے جس کے مطابق گزشتہ […]
By MH Kazmi on July 24, 2017 Actress, against, contest, elections, imran, Khan, Meera, the, will اہم ترین, خبریں, شوبز
لالی ووڈ کی نامور اداکارہ میرا آئندہ انتخابات میں عمران خان کے خلاف الیکشن لڑیں گی۔ پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے آئندہ عام انتخابات میں لاہور سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیاہے۔ اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ ’میں عمران خان سے زیادہ عوام […]
By MH Kazmi on July 15, 2017 accepting, Chances, elections, fraud, ghani, in, karachi, NA-114, of, refused, Saeed, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے پی ایس 114 کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کا الزام مسترد کردیا۔ سندھ اسمبلی کی نشست کے لیے کراچی کے حلقے پی ایس 114 کے ضمنی انتخاب میں سعید غنی نے کامیابی حاصل کی جب کہ ایم کیوایم کے کامران ٹیسوری دوسرے نمبر پر رہے تاہم ایم کیوایم […]
By MH Kazmi on July 9, 2017 A, and, By, deliberative, elections, Gilgit, karachi, norway, on, organized, pakistan, party, peoples, ppp, winning اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان پیپلز پارٹی ناروے کے راہنماؤں کی سعید غنی اور جاوید حسین کو کامیابی پر مبارکباد اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی ناروے کے راہنماؤں کی سعید غنی اور جاوید حسین کو کامیابی پر مبارکباد۔ پاکستان پیپلز پارٹی ناروے کے راہنماؤں نے حلقہ پی ایس 114 سے سعید غنی اور گلگت بلتستان سے جاوید حسین […]
By MH Kazmi on June 22, 2017 challenged, elections, intra-party, pti, the, Workers اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
خیبر پختونخواہ سے تحریک انصاف کے کارکنان نے انٹرا پارٹی انتخابات الیکشن کمیشن میں چیلنج کردیئے۔ انٹرا پارٹی انتخابات کو صوابی کے رہنما یوسف علی نے چیلنج کیا، ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے اصل آئین معطل کرکے الیکشن کرائے۔ درخواست گزار یوسف علی نے الیکشن کمیشن سے استدعا کی کہ انٹرا […]
By MH Kazmi on June 18, 2017 elections, France, in, of, parliamentary, polling, round, second اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
فرانس میں پارلیمانی انتخابات کےدوسرےمرحلے کےلیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔فرانس بھر میں آج پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے ووٹنگ کاسلسلہ جاری ہے۔ چار کروڑ 70لاکھ ووٹرز اسمبلی کی 577نشستوں پر امیدواروں کا چناؤ کریں گے۔ رائے شماری کے مطابق ایوان زیریں میں صدر ایمانویل میکرون کی جماعت کو واضح برتری ملنے کا امکان […]
By MH Kazmi on June 13, 2017 Chairman, elections, imran, intra-party, Khan, pti, re-elected اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی انتخابات کی تفصیل الیکشن کمیشن میں جمع کرادی ہے جس کے تحت عمران خان ایک مرتبہ پھر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین جب کہ شاہ محمود قریشی وائس چیئرمین منتخب ہوگئے۔ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن میں انٹرا پارٹی انتخابات کی تفصیلات جمع کرادیں۔ […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 30, are, candidates, descent, elections, Eleven, in, including, of, Pakistani, th, Us, womens اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برطانوی انتخابات میں گیارہ خواتین سمیت 30 پاکستانی نژاد امیدوار مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں،،، لندن: برطانوی سیاست میں پاکستانی نژاد امیدوار بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ لیبر پارٹی کی جانب سے سب سے زیادہ 14 پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔ […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 and, be, Competition, Conservatives, elections, expected, General, held, in, labor, party, stiff, the, today, UK, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برطانیہ پر ہو گی کس کی حکمرانی، فیصلے کی گھڑی آن پہنچی۔ عام انتخابات کیلئے میدان آج لگے گا، 650 حلقوں میں تین ہزار سے زیادہ امیدوار میدان میں ہیں جبکہ کنزرویٹو اور لیبر پارٹیز میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ لندن: برطانیہ میں عام انتخابات کے لیے پولنگ آج ہو گی، 650 نشستوں پر […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 commission, decided, election, elections, For, hold, local, officers, their, to, Training, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کے لئے عملے کی تربیت اپنے افسران سے کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ این جی اوزسے الیکشن کمیشن کے انتخابی عملے کی تربیت کرانے کا تجربہ ناکام ہوگیا ہے جس کے بعد الیکشن کمیشن نے خودانحصاری کی جانب بڑھتے ہوئے آئندہ عام انتخابات کے لئے عملے کی تربیت […]
By MH Kazmi on May 6, 2017 elections, height, james, local, lusted, successful, UK اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برطانیہ کےبلدیاتی انتخابات میں ایک پستہ قدجیمزلسٹڈ نےکامیاب ہوکر ہرشخص کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ تین فٹ سات انچ کے جیمز لسٹڈ نے ویلش کاؤنسل سے الیکشن جیتا ہے۔ وہ ٹوری پارٹی کے امیدوار تھے اور اب سب سے کم قد کے حامل برطانوی سیاستدان منتخب ہوگئے ہیں۔ وزیراعظم تھریسامے سے وہ دو فٹ چھوٹے […]
By MH Kazmi on April 29, 2017 elections, Emmanuel, Latest, Le, MACRON, marine, or, pen, presidential, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پیر( اے کے راؤ ) 7 مئی کو ہونے والے “میری یا ماکروں ” صدارتی دنگل میں میری لاپن نے6 پواینٹ بڑھائے ہیں جمعہ شام کو آخری رائے عامہ میں میری 41 اور ماکروں 59 پرسنٹ کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ فرانس کے سیاسی دانشوروں کے ویژن کے مطابق اب تک 80 فیصد فرنچ فیصلہ […]
By MH Kazmi on April 27, 2017 bat, cannot, EC, elections, fight, marke, of, on, pti, supplementary, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
تحریک انصاف بلےکےنشان پرضمنی انتخابات نہیں لڑ سکتی، پارٹی انتخابات نہ کرانے پرالیکشن کمیشن نے حکم نامہ جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق تحریک انصاف اب تک انٹرا پارٹی انتخابات کرانے میں ناکام ہے، انٹرا پارٹی انتخابات تک ضمنی یا بلدیاتی انتخابات میں بلےکانشان جاری نہ کیاجائے۔ الیکشن کمیشن نےبلےکانشان الاٹ نہ کرنےکاحکم نامہ چاروں […]
By MH Kazmi on April 17, 2017 Alliance, BJP's, defeating, elections, kashmir, Occupied اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مقبوضہ کشمیرمیں حکمراں جماعت کو شکست جبکہ فاروق عبداللہ ایک بار پھر کامیاب ہوگئے۔ سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ تیسری بار سری نگر کی نشست پر کامیاب ہوئے ہیں ۔ ووٹنگ ٹرن آئوٹ 5 فیصد سے بھی کم رہا 1 اعشاریہ 4 فیصد ووٹرز نے تمام امیدواروں کو مسترد کرنے کا آپشن استعمال کیا ۔ دوسری […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 began, elections, For, parties, political, preparations, the اہم ترین, خبریں, کالم
آجکل تمام سیاسی جماعتوں نے آئندہ الیکشن کی تیاریاں شروع کر دی ہیں ، گذشتہ الیکشن سے چھپے چہرے اب گلی محلوں میں نظر آنا شروع ہوگئے ہیں ، کبھی کسی شادی کی تقریب میں شرکت تو کبھی افتتاخی ”تختیوں ”کی نقاب کشائی، سلام عقیدت ہماری عوام کو کہ جو سب تلخیوں اور مصیبتوں کو […]