آئین کے تحت اشتہاری قرار دینے سے الیکشن لڑنے کی اہلیت ختم نہیں ہوتی، اسحاق ڈار
اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ انتخاب میں حصہ لینے سے متعلق کیس میں اپنے جواب میں کہا ہے کہ آرٹیکل 62 کے تحت اشتہاری قرار دینا کسی بھی شخص کی انتخابی اہلیت ختم نہیں کرتا۔ اسینیٹ انتخاب میں حصہ لینے کے خلاف عدالت عظمی میں دائر درخواست کا جواب جمع کروا دیا […]