counter easy hit

Electoral reform

سپریم کورٹ میں انتخابی اصلاحات سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا ریکارڈ طلب

سپریم کورٹ میں انتخابی اصلاحات سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا ریکارڈ طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے انتخابی اصلاحات عمل درآمد کیس کی سماعت کی۔ جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کےباوجود انتخابی اصلاحات کیوں نہیں کی گئیں۔ درخواست گزار بلال منٹو نے کہا کہ الیکشن کمیشن کہتا ہے کہ انتخابات کرانا ہماری ذمہ […]

انتخابی اصلاحات پر عمل درآمد کیلئے سیاسی جماعتوں کا تعاون درکار ہے، چیف الیکشن کمشنر

انتخابی اصلاحات پر عمل درآمد کیلئے سیاسی جماعتوں کا تعاون درکار ہے، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا خان کا کہنا ہے کہ انتخابی اصلاحات پر عمل درآمد کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کا تعاون درکار ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا خان سے ملاقات کی اور انہیں پیپلز پارٹی کی جانب سے […]

دھاندلی کرنے والوں کو سزائیں ملنے تک انتخابی اصلاحات کا کوئی فائدہ نہیں، عمران خان

دھاندلی کرنے والوں کو سزائیں ملنے تک انتخابی اصلاحات کا کوئی فائدہ نہیں، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 122 میں دھاندلی کی تحقیقات کے لئے خود ٹریبونل کے سامنے پیش ہونے جا رہا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ انصاف ملے گا۔ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 122 میں دھاندلی کی […]

انتخابی اصلاحات عملدرآمد، سپریم کورٹ نے وفاق، الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا

انتخابی اصلاحات عملدرآمد، سپریم کورٹ نے وفاق، الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے انتخابی اصلاحات عملدرآمد کیس میں وفاق اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا، جسٹس ثاقب نثار کہتے ہیں سپریم کورٹ سیاسی گند دھونے کی لانڈری نہیں ، عدالتی فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہوا تو کیا عام انتخابات دو ہزار کالعدم قرار دے دیں یا پھر عدم تعمیل […]