By MH Kazmi on January 9, 2017 bad, electric, For, news, people, persecuted اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد: وفاقی وزیرپانی وبجلی خواجہ آصف نےکہاہےکہ چوری والےعلاقوں میں 2018 کےبعد بھی لوڈشیڈنگ رہےگی۔ میڈیا سے بات کرتےہوئےخواجہ آصف نے کہاکہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ وصولیوں کے تناسب سے طے ہوگا۔ خواجہ آصف نے کہاکہ جہاں 70فیصدصارفین بل نہیں دیں گے،وہاں 12گھنٹوں تک لوڈشیڈنگ ہوسکتی ہے۔ خواجہ آصف نے کہاکہ بجلی چوری روکنے کا […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 an, capacity, electric, increase, mental, to, tool, troops, Us, used اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی فوج سے وابستہ سائنسدانوں نےاپنے عملے کی دماغی صلاحیت بڑھانے کیلئے برقی آلے کا کامیاب استعمال کیا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق تجربے کا مقصد فضائی عملے، ڈرون آپریٹر اور دیگر افراد کی ذہنی صلاحیتوں کو بڑھانا ہے، جس کیلئے عملے کو ڈیوٹی کے دوران خود کو مخصوص تاروں سے منسلک کرنا ہوتا ہے۔ یہ […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 arms, deprived, electric, employee, suicide, threatens اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
کے الیکٹرک نے صرف وعدے کئے، مدد نہیں، کراچی میں بازوؤں سے محروم ملازم کی خود سوزی کرنے کی دھمکی، علاج کے لئے معاوضہ دینے کا مطالبہ۔ کراچی: ہائی ٹینشن لائن کی مرمت کے دوران معذور ہونے والا کے الیکٹرک کا کنٹریکٹ ملازم سراپا احتجاج بن گیا۔ مطالبات نہ ماننے پر خود سوزی کی دھمکی […]
By MH Kazmi on September 24, 2016 16, By, child, electric, giving, Indian, kashmiri, Martyred, shocks, troops, year اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, میرپور / کشمیر
سری نگر: (یس نیوز)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج صبح اکھل کنگن کے 16 سال کے عمر لون کو بجلی کے جھٹکے دے کر شہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع گندربل میں بھارتی پولیس نے عمر لون نامی 16 سالہ نوجوان کو بجلی کے شدید جھٹکے دیئے جن کی وجہ سے اس کی موت واقع […]
By F A Farooqi on July 14, 2016 Bright, electric, lights, masjid, Medina, nabawi, truth کالم
تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مسجدِ نبوی میں ہزاروں برقی قمقموں نے رنگ و نور کا سیلاب ہر طرف بکھیرا ہوا تھا یوں لگ رہا تھا کہ ہزاروں چاند ستارے آسمان کی بلندیوں سے اُتر کر سرور کونین ۖکی آرام گاہ پر اظہار تشکر کے طور پر سجدہ ریز ہوں اِن برقی قمقموں کی دودھیا […]
By F A Farooqi on May 16, 2016 Candles, city, electric, karachi, lights, muslims, power کالم
تحریر : نعمان وڈیرہ دن رات کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہریوں کو کے الیکٹرک میں بیٹھے افسران اور اس کے کرتہ دھرتا لوگوں کی نفسیات اور ان کے مذاج کا ادراک تو بخوبی ہوچکاہوگا ،ایک بات جو لوڈشیڈنگ کے حوالے سے غور طلب ہیں اس کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا بے جا نہ ہوگا […]
By F A Farooqi on April 1, 2016 electric, exciting, kite, pakistan, Threads, فوج, پتنگ, چینی کالم
تحریر : محمد ارشد قریشی پتنگ بازی ایک وہ شغل ہے جو دنیا کے تمام ممالک میں پایا جاتا ہے ہاں اس کے انداز ضرور مختلف ہو نگے پاکستان کا میں بھی شائید ہی ایسا کوئی علاقہ ہوگا جہاں پتنگ نہ اڑائی جاتی ہو پاکستان میں تو پتنگ سازی ایک چھوٹی انڈسٹری کی شکل اختیار […]
By Yes 2 Webmaster on August 18, 2015 consumer, electric, increase, Inflation, karachi, percentage, power, rates, اضافہ, بجلی, صارفین, فیصد, مہنگائی, نرخوں, کراچی, کے الیکٹرک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : کے الیکٹرک نے شہریوں پر مہنگائی کا نیا بم گراتے ہوئے بجلی کے نرخوں میں 30 فیصد اضافہ کردیا جب کہ بجلی کی طویل بندش کے باوجود رواں ماہ صارفین کو بل گئی گناہ زیادہ ملے گا۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق گھریلو صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں 30 فیصد اضافہ […]
By Yes 2 Webmaster on July 24, 2015 area, electric, karachi, killed, people, records, showers, Systems, weather, افراد, الیکٹرک, بارش, جاں بحق, ریکارڈ, علاقے, موسم, نظام, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : شہر میں تیزہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی جس سے سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں اور بارش کے ساتھ ہی کے الیکٹرک کے 400 فیڈرز ٹرپ کرگئے جب کہ کرنٹ لگنے سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی میں مون سون کی بارشوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، شہر میں تیز […]
By Yes 2 Webmaster on July 14, 2015 contests, electric, karachi, power brakes, urban protests, water supply, احتجاج, الیکٹرک, بجلی, بریک ڈائون, سپلائی, شہری, پانی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : کراچی میں بجلی کا طویل بریک ڈائون شہریوں کے لئے عذاب بن گیا ہے۔ گزشتہ رات ساڑھے گیارہ بجے کے ڈی اے ٹرانسفارمر ٹرپ ہوا تو شہر کا تقریبا پچاس فیصد حصہ اندھیرے میں ڈوب گیا۔ ٹرانسفارمر سے بجلی کی بحالی کام کا ابھی ختم نہیں ہوا تھا کہ رات تین بج کر […]
By Yes 2 Webmaster on July 9, 2015 breakdown, city, dark, drowning, electric, karachi, part, power, الیکٹرک, بجلی, بریک ڈاؤن, تاریکی, حصہ, شہر, ڈوب, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : گزشتہ رات کے بریک ڈاؤن کے بعد آج ایک بار پھر بریک ڈاؤن کے باعث شہر کا بڑا حصہ تاریکی میں ڈوب گیا تاہم 2 گھنٹے کے بعد مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی بحال ہوناشروع ہو گئی۔ نیشنل گرڈ اسٹیشن ٹرپ کرنے کی وجہ سے شہر کو ایک بار پھر بجلی کی […]
By Yes 2 Webmaster on July 9, 2015 breakdown, electric, Electricity, islamabad, karachi, NEPRA, query, report, اسلام آباد, بجلی, بریک ڈاؤن, رپورٹ, طلب, نیپرا, کراچی, کے الیکٹرک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : نیپرا نے کے الیکٹرک سے کراچی میں بجلی کے طویل بریک ڈاؤن پر رپورٹ طلب کر لی ہے۔ نیشنل الیكٹرك پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے كراچی، حیدرآباد اور پشاور میں بجلی كی بار بار بندش كا نوٹس لیتے ہوئے تینوں تقسیم كار كمپنیوں كو صارفین كو بلاتعطل بجلی كی فراہمی كی ہدایت […]
By Yes 2 Webmaster on July 2, 2015 citizens, electric, karachi, parts, possibility, power, Restoration, suspension, الیکٹرک, امکان, بجلی, بحالی, شہریوں, علاقوں, معطل, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : کے الیکٹرک کی ایکسٹرا ہائی ٹینشن کیبل میں فنی خرابی کے بعد کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی سپلائی ایک بار پھر معطل ہوگئی ہے،کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ بجلی بحال کرنے میں10گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ شہریوں کو اپنے روز مرہ معمولات میں ادائیگی میں مشکلات کا سامنا ہے،شہر میں دن […]
By Yes 1 Webmaster on June 29, 2015 Chairman, electric, Electricity, officers, positions, resign, Tabish Gauhar, افسران, الیکٹرک, بجلی, تابش گوہر, عہدوں, مستعفی, چیئرمین اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : شدید گرمی میں بجلی کی طلب پوری نہ کرنے پر تنقید کی زد میں آئی ہوئی کے الیکٹرک کے چیئرمین تابش گوہر ،کراچی ہیڈ طحٰہ قدوسی اور ریجن فور کے سربراہ عمران کھوکھر نے استعفیٰ دیدیا ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ تابش گوہر تاحال عہدے پر کام کررہے ہیں۔ ذرائع […]
By Yes 1 Webmaster on June 29, 2015 electric, Electricity, karachi, load shedding, pakistan, plants, بجلی, ترجمان, لوڈشیڈنگ, پلانٹس, کراچی, کے الیکٹرک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ اب پورے کراچی میں لوڈشیڈنگ ہوگی۔ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق کینپ بند ہونے اور کچھ پاور پلانٹس پر گیس کی کمی سے پیداوار متاثر ہوئی جبکہ طلب بڑھی ہےاس لیے اب جہاں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوتی تھی اب وہاں بھی بجلی بند کرینگے۔ ترجمان کے الیکٹرک نے کہا […]
By Yes 1 Webmaster on June 24, 2015 electric, government, islamabad, Khurshid Shah, support, takeover, الیکٹرک, حکومت, خورشید شاہ, سلام آباد, سپورٹ, ٹیک اوور اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کو بند کریں ،ٹیک اوور کریں ہم آپکو سپورٹ کریں گے ،آپ کے الیکٹرک پر ہاتھ ڈالتے ہیں ،کوئی جہاز پر آتا ہےاور آکر ہاتھ روک لیتا ہے،بل ادا نہ کرنے والوں کی گرفتاری کی حمایت کرتے ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار […]
By Yes 1 Webmaster on June 22, 2015 case, demand, electric, government, loadshedding, members, Worst, اراکین, بدترین, صوبائی حکومت اور کےالیکٹرک, لوڈشیڈنگ, مطالبہ, مقدمہ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : سندھ اسمبلی میں اراکین بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف پھٹ پڑے جب کہ اراکین نے کے الیکٹرک کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا بھی مطالبہ کردیا۔ ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا کی زیرصدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو اراکین نے بجٹ کے بجائے کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ پر پھٹ پڑے ۔ […]
By Yes 2 Webmaster on January 25, 2015 breakdown, country, electric, error, National Grid Station, بجلی, بریک ڈاؤن, خرابی, ملک, نیشنل گرڈ اسٹیشن اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی / لاہور / پشاور / کوئٹہ (یس ڈیسک) گڈو سے کوئٹہ آنے والی ٹرانسمیشن لائن ٹرپ کرنے سے نیشنل گرڈ میں فنی خرابی پیدا ہوگئی جس کے باعث ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوگیا اور کئی شہر تاریکی میں ڈوب گئے۔ گڈو سے کوئٹہ آنے والی 220 کے وی کی ٹرانسمیشن […]
By Yes 1 Webmaster on January 25, 2015 95 percent, 95 فیصد, electric, karachi, Maintenance, National Grid, parts, power, بجلی, بحال, علاقوں, نیشنل گرڈ, کراچی, کے الیکٹرک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) شہر کے 95 فیصد سے زائد علاقوں کی بجلی بحال کر دی گئی ہے جبکہ کراچی ایئرپورٹ کو بجلی فراہم کردی گئی ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک نے بتایا کہ شہر میں بجلی کی فراہمی تقریباً معمول کے مطابق ہے۔ بجلی کی مکمل بحالی کے لیے نیشنل گرڈ کی مدد کی ضرورت ہے […]