counter easy hit

Electricity

وزیراعظم نے بجلی کے بریک ڈاون کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم نے بجلی کے بریک ڈاون کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے بجلی کے بریک ڈاؤن کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نے وزارت پانی و بجلی سے بجلی بریک ڈاؤن کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ پورے ملک میں بجلی کی بحالی فوری طور پر یقینی بنائی جائے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 46

کوشش ہے 3 گھنٹوں تک بجلی بحال کردی جائے، عابد شیرعلی

کوشش ہے 3 گھنٹوں تک بجلی بحال کردی جائے، عابد شیرعلی

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پوری کوشش ہے کہ 3 گھنٹوں تک بجلی بحال کردی جائے۔ قوم کو تکلیف پہنچی جس پر معذرت خواہ ہیں۔ سیکریٹری پانی وبجلی سمیت تمام اہلکار نیشنل پاور کنٹرول سینٹر میں موجود ہیں اور وزیراعظم کو صورتحال سے مسلسل […]

بجلی قیمتوں میں اضافہ جگا ٹیکس، پٹرول بحران کی سازش ن لیگ کے اندر سے ہوئی، عمران خان

بجلی قیمتوں میں اضافہ جگا ٹیکس، پٹرول بحران کی سازش ن لیگ کے اندر سے ہوئی، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) پشاور روانگی سے قبل چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ پشاور جا رہا ہوں جہاں چہلم کے دوران شہدا کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیا جائے گا اور جس طرح ممکن ہو ان کی دادرسی کی جائے گی۔ ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ افتخار محمد چودھری […]

گیس، پٹرول کے بعد بجلی کے خوفناک بحران کی دستک

گیس، پٹرول کے بعد بجلی کے خوفناک بحران کی دستک

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال اگر حکومت نے پٹرول کی قلت کے خاتمے کے لیے فوری اقدامات نہ کیے تو چند دنوں میں ملک بھر میں بجلی کا خوفناک بحران پیدا ہو جائے گا ۔پٹرول کی قلت اچانک تو سامنے نہیں آئی کہتے ہیں کہ ۔( وقت کرتا ہے پرورش برسوں ۔کوئی حادثہ یک دم […]

پٹرول اور گیس کے بعد بجلی کے شارٹ فال میں بھی بے پناہ اضافہ

پٹرول اور گیس کے بعد بجلی کے شارٹ فال میں بھی بے پناہ اضافہ

فیصل آباد (یس ڈیسک) پٹرول اور گیس کی کمی کی کے بعد بجلی شارٹ فال بھی بڑھ گیا ہے اور فیصل آباد ریجن کے آٹھوں اضلاع کے لئے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ دوگنا کر دیا گیا ہے۔ فیسکو ذرائع کے مطابق بجلی شارٹ فال اچانک زیادہ ہونے کی وجہ سے فیسکو کے زیر انتطام اضلاع […]

پیٹرول کا بحران سنگین کیوں ہوا کوئی تو ذمہ دار ہو گا

پیٹرول کا بحران سنگین کیوں ہوا کوئی تو ذمہ دار ہو گا

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم اِن دِنوں سارا پاکستان ہی بجلی اور گیس کے بحرانوں کے بعد اَب پیٹرول بحران سے بھی دوچار ہو چکاہے اور حکومتی نااہلی کے باعث وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پیٹرول بحران میں خطرناک حدتک شدت آتی جارہی ہے، آج یہ نوبت کیوں اور کیسے آئی ہے…؟؟یقینایہ ایک الگ […]

پٹرولیم بحران کا ذمہ دار کون

پٹرولیم بحران کا ذمہ دار کون

تحریر:مہر بشارت صدیقی ملک میں جاری پٹرول بحران نے حکمرانوں کے گڈ گورننس کے دعوئوں کی قلعی کھول دی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا مسئلہ اس قدر خراب ہو چکا ہے کہ اگر اب حکومت ہنگامی انتظامات بھی کرے تو صورتحال میں بہتری آتے آتے دو ماہ لگ سکتے ہیں۔ پی ایس او، اوگرا […]

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کے بعد بجلی بھی سستی کردی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کے بعد بجلی بھی سستی کردی

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 32 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دھرنوں کی سیاست نہ ہوتی تو ملک میں بجلی کے کارخانے لگ رہے ہوتے۔ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اے این پی کے رہنما غلام احمد بلور […]

آئندہ ماہ سے بجلی کے بل معمول کے مطابق ہوں گے: خواجہ آصف

آئندہ ماہ سے بجلی کے بل معمول کے مطابق ہوں گے: خواجہ آصف

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر پانی بجلی خواجہ آصف کو واپڈا کی جانب سے داسو پاور پراجیکٹ سمیت دیگر پن بجلی منصوبوں کے حوالے سے اسلام آباد میں بریفنگ دی گئی۔ وفاقی وزیر پانی و بجلی کا کہنا تھا کہ اووربلنگ کی تین بنیادی وجوہات سامنے آئی ہیں۔ آئندہ ماہ سے بجلی کے بل […]

1 4 5 6