counter easy hit

eliminate

آپریشن ضرب عضب دہشت گردوں کے خاتمے تک جاری رہے گا، سربراہ پاک فوج

آپریشن ضرب عضب دہشت گردوں کے خاتمے تک جاری رہے گا، سربراہ پاک فوج

اٹک : پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے اسپیشل سروسز گروپ کی پاک چین مشترکہ مشقوں کا جائزہ لیا جب کہ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف جنرل […]

دہشت گردوں کا ان کے ہمدردوں سے رابطہ اور بیرونی مدد کا مکمل خاتمہ کیا جائے، آرمی چیف

دہشت گردوں کا ان کے ہمدردوں سے رابطہ اور بیرونی مدد کا مکمل خاتمہ کیا جائے، آرمی چیف

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب اپنے آخری مراحل میں ہے، دہشت گردوں کا اُن کے ہمدردوں سے رابطہ اور بیرونی مدد کا مکمل خاتمہ کیاجائے جب کہ افسروں وجوانوں کی قربانیاں پوری قوم تسلیم کررہی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل […]

آرمی چیف کا دہشت گردوں کے خاتمے کا عزم

آرمی چیف کا دہشت گردوں کے خاتمے کا عزم

تحریر: رانا اعجاز حسین گزشتہ دنوں چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے ذریعے پاکستان اور بیرونی دنیا میں امن کو یقینی بنایا جائیگا۔ انہوں نے یہ بات اٹلی میں سنٹر آف انٹرنیشنل سٹڈیزکے دورہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جنرل […]

ملک سے فروسودہ جاگیردارنہ نظام کا خاتمہ ضرور ہو گا، الطاف حسین

ملک سے فروسودہ جاگیردارنہ نظام کا خاتمہ ضرور ہو گا، الطاف حسین

لندن : متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے کہاہے کہ11، جون، پاکستان کی سیاسی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل دن ہے اور اس دن ملک سے فرسودہ جاگیردارانہ نظام کے خلاف جدوجہدکاعملی آغاز کیا گیاجو تمام تر مصائب ومشکلات کے باوجود آج بھی جاری ہے۔ اے پی ایم ایس او کے37 ویں یوم […]

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاک افغان خفیہ اداروں کے درمیان معاہدہ

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاک افغان خفیہ اداروں کے درمیان معاہدہ

راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے خفیہ ادارے (آئی ایس آئی) اور افغان انٹیلی جنس ایجنسی نیشنل ڈائریکٹریٹ آف سکیورٹی (این ڈی ایس) […]

2018 تک لوڈشیڈنگ اور بنیادی مسائل کا خاتمہ کر دیں گے، وزیراعظم نواز شریف

2018 تک لوڈشیڈنگ اور بنیادی مسائل کا خاتمہ کر دیں گے، وزیراعظم نواز شریف

بہاولپور : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 2018 سے پہلے ملک کے بنیادی مسائل حل ہو جائیں گے، موجودہ حکومت کی ترجیح پاکستان میں بجلی کوواپس لانا، گیس کی کمی دورکرنا، دہشت گردی ختم کرنا، کراچی کے حالات درست بنانا اور مسلح جتھوں کاخاتمہ ہے۔ بہاولپورمیں سولر پاور پلانٹ کی افتتاحی تقریب سے […]

کراچی میں خوف کی فضا ختم کرنے جا رہا ہوں، عمران خان

کراچی میں خوف کی فضا ختم کرنے جا رہا ہوں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کہتے ہیں کہ کراچی میں خوف کی فضا ختم کرنے جارہا ہوں، این اے 246 میں انتخابی اتحاد کیلئے جماعت اسلامی سے بات چیت جاری ہے، کسی کارکن کو نقصان پہنچا تو لندن جائینگے۔ بنی گالہ سے کراچی روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو میں پی […]

دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ ہی آپریشن کی کامیابی ہے: آرمی چیف

دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ ہی آپریشن کی کامیابی ہے: آرمی چیف

راولپنڈی (یس ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پشاور کور ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر آرمی چیف کو خیبرپختونخوا اور فاٹا میں سیکورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی اور آپریشن ضرب عضب، آپریشن خیبر ون اور مختلف شہروں میں جاری انٹیلی جنس بیسڈ […]

دو ہزار بیس سے قبل بجلی لوڈ شیڈنگ کا مکمل خاتمہ ممکن نہیں، نیپرا رپورٹ

دو ہزار بیس سے قبل بجلی لوڈ شیڈنگ کا مکمل خاتمہ ممکن نہیں، نیپرا رپورٹ

اسلام آباد (یس ڈیسک) عوام کے لئے ایک بری خبر ہے کہ ملک بھر میں لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ آئندہ پانچ سال میں بھی ممکن نہیں ہے، آئندہ سال کے الیکٹرک کو بھی گیارہ سو میگاواٹ سے زائد شارٹ فال کا سامنا ہوگا، گزشتہ سال لوڈشیڈنگ کا دورانیہ اٹھارہ گھنٹے تک رہا۔ نیپرا نے دو […]

دہشت گردی کی وجوہات کا خاتمہ کیا جائے !

دہشت گردی کی وجوہات کا خاتمہ کیا جائے !

تحریر؛ اختر سردار چودھری ،کسووال پشاور میں دہشت گردوں نے حملے سے قبل گاڑی کو آگ لگائی ،امامیہ مسجد میں دو خود کش دھماکے کیے ،2 گھنٹے فائرنگ کرتے رہے ،20 نمازی جان بحق ہوئے ،60 سے زیادہ زخمی ہوئے بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک ،زخمیوں میں بچے بھی شامل ،سرچ آپریشن میں 15 مشتبہ […]

دہشتگردوں کا خاتمہ، حکومت نے 15 سو رضا کاروں کی خدمات حاصل کر لیں

دہشتگردوں کا خاتمہ، حکومت نے 15 سو رضا کاروں کی خدمات حاصل کر لیں

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومت نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کیلئے پندرہ سو رضا کاروں کی خدمات بھی حاصل کر لیں، چودھری نثار کہتے ہیں کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، پاکستان کے مفاد میں جو کچھ بھی ہے ضرور کریں گے، سزائے موت پر تیزی سے عملدر آمد ہو گا، سینتالیس سزا یافتہ […]

آئندہ انتخابات سے قبل ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کردیا جائے گا، خواجہ آصف

آئندہ انتخابات سے قبل ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کردیا جائے گا، خواجہ آصف

سیالکوٹ (یس ڈیسک) وفاقی وزیر بجلی و پانی خواجہ آصف کہتے ہیں کہ آئندہ انتخابات سے قبل ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر دیا جائے گا اس سلسلے میں وزیراعظم خود 2017 تک لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے پروگرام کی نگرانی کر رہے ہیں۔ سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر برائے […]