counter easy hit

embarrassment

کراچی : شنیرا اکرم کا لباس دوسروں کے لیے مصیبت بن گیا ، کل کیا واقعہ پیش آیا ؟ دلچسپ خبر

کراچی : شنیرا اکرم کا لباس دوسروں کے لیے مصیبت بن گیا ، کل کیا واقعہ پیش آیا ؟ دلچسپ خبر

کراچی(ویب ڈیسک) فیشن پاکستان ویک کے تیسرے روز وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے فیشن ڈیزائنر صبا اسد کے لباس کو پیش کیا اور شواسٹاپر بنیں۔ اس موقع پر شنیرا اکرم آسمانی رنگ کے کامدار لباس میں مشرقی انداز اپنائے نہایت خوبصورت نظر آئیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ شنیرا نے فیشن شوز کی […]

بچوں کا اپنی ماں کو دادا کے ساتھ شرمناک حالت میں دیکھنا ان کا جُرم بن گیا، آنکھیں نم کر دینے والی تفصیلات

بچوں کا اپنی ماں کو دادا کے ساتھ شرمناک حالت میں دیکھنا ان کا جُرم بن گیا، آنکھیں نم کر دینے والی تفصیلات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواب شاہ میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جس نے انسانیت کا ضمیر دہلا کر رکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک خاتون نے اپنے سُسر کے ساتھ ناجائز تعلقات اُستوار کر رکھے تھے۔ گزشتہ رات خاتون لاڈو رانی کے دس سالہ بچے ارصی نے اپنی والدہ کو دادا کے ساتھ […]

14 فروری سے 26 فروری تک، بھارتی فوج کی ہر شرمناک حرکت کے پیچھے مودی کا ہاتھ

14 فروری سے 26 فروری تک، بھارتی فوج کی ہر شرمناک حرکت کے پیچھے مودی کا ہاتھ

26 فروری کو صبح 3 بجے انڈین ائر فورس کے میراج لڑاکا طیاروں نے پاکستان کی فضائی حدود میں لائن آف کنٹرول سے 4 ناٹیکل میل آگے نکل کر جو سرجیکل سٹرائیک کی ہے، اس کی تفاصیل سے تو آپ بہت حد تک آگاہی پا چکے ہیں۔ لیکن یہ حقیقت بھی آپ سے پوشیدہ نہیں […]

وزیر اعلیٰ پنجاب کو چینیوٹ میں شرمندگی کا سامنا، تقریب کے دوران خادم اعلیٰ کے ساتھ ایسا کیا ہوگیا؟

وزیر اعلیٰ پنجاب کو چینیوٹ میں شرمندگی کا سامنا، تقریب کے دوران خادم اعلیٰ کے ساتھ ایسا کیا ہوگیا؟

چنیوٹ: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو گزشتہ روز چنیوٹ میں انتہائی شرمندگی اور نے عزتی کا سامنا کرنا پڑگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہباز شریف نے چنیوٹ میں ایک تقریب میں شرکت کرنا تھی، شہباز شریف جب اس تقریب میں پہنچے تو دیکھا کہ ارکان اسمبلی میں سے کوئی بھی نہیں آیا اور وہ اکیلے […]

رنبیر کو والد رشی کپور کی باتوں پر پھر سے شرمندگی کا سامنا

رنبیر کو والد رشی کپور کی باتوں پر پھر سے شرمندگی کا سامنا

ممبئی: رنبیر کپور نے ایک بار پھر اپنے والد رشی کپور کو جذباتی قرار دیتے ہوئے میڈیا سے درخواست کی ہے کہ میرے والد کی باتوں کو سنجیدگی سے لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ نامور اداکار رشی کپورکے بارے میں یہ کہاجائےکہ انہوں نے سوشل میڈیا پر جنگ کا محاذ کھول رکھا ہے تو غلط نہ ہوگا […]

لندن کے ہوٹل میں ایئر انڈیا عملے کی حرکت بھارت کیلئے شرمندگی کا باعث بن گئی

لندن کے ہوٹل میں ایئر انڈیا عملے کی حرکت بھارت کیلئے شرمندگی کا باعث بن گئی

ممبئی: لندن ہوٹل کی انتظامیہ نے  ائیر انڈیا سے شکایت کی ہے کہ ان کے اسٹاف کا عملہ ہوٹل میں قیام کے دوران اپنے ساتھ ڈبے لاتے ہیں اور اس میں کھانا بھر کر ساتھ لے جاتے ہیں۔ بھارتی ائیر لائن ائیر انڈیا کی انتظامیہ کو اس وقت سخت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب لندن […]

جھوٹے الزامات لگانے والوں کو عدالت میں شرمندگی اٹھانا پڑے گی، مریم اورنگزیب

جھوٹے الزامات لگانے والوں کو عدالت میں شرمندگی اٹھانا پڑے گی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جھوٹے الزامات لگانے والوں کو عدالت میں شرمندگی اٹھانا پڑے گی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم خود کو احتساب کے لیے پیش کر چکے ہیں، وزیراعظم نےکہا ہے کہ اس معاملے کی شفاف اور […]

پاؤں کی بدبو ۔۔۔آپ شرمندگی سے بچ سکتے ہیں

پاؤں کی بدبو ۔۔۔آپ شرمندگی سے بچ سکتے ہیں

بدبو منہ کی ہو یا پاؤں کی‘ آپ کے لئے کسی بھی محفل میں شرمندگی اور ناگواری کا باعث بنتی ہے۔ پوراانسانی جسم بدبو پیدا نہیں کرتا بلکہ جسم کے کچھ خاص حصے ہوتے ہیں جو ایسی صورت حال پیدا کر دیتے ہیں۔ پسینے کے باعث خصوصاً مردوں کے پیروں سے بہت زیادہ بدبو آتی […]

یوم شرمندگی کو یوم تشکر کیوں کہا؟ طلال چودھری کا عمران خان سے سوال

یوم شرمندگی کو یوم تشکر کیوں کہا؟ طلال چودھری کا عمران خان سے سوال

پانچ ہزار کرسیوں پر دس لاکھ افراد کیسے بٹھائیں گے، یوم شرمندگی کو یوم تشکر کیوں کہا، طلال چودھری کے عمران خان سے سوال۔ اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنماء طلال چودھری نے عمران خان سے چند اہم سوالات پوچھ لئے۔ طلال چودھری کی جانب سے عمران خان سے پوچھا گیا پہلا سوال یہ […]

نقل

نقل

تحریر: نعیم الرحمان شائق جب سے ہمارے ہونہار طلبہ و طالبات کے امتحانات شروع ہوئے ہیں ، اخبارات نے “پکڑے گئے” جیسے لاحقے والی خبریں شائع کرنا شروع کر دی ہیں۔ مثال کے طور پر،”اردو کے پرچے میں 24 طلبہ نقل کرتےہوئے پکڑے گئے ” ، “حیاتیات کے پر چے میں 10 طلبہ نقل کرتے […]

کسان اگائے کیا اور کھائے کیا

کسان اگائے کیا اور کھائے کیا

تحریر : محمد ریاض پرنس ہمارے ملک میں اب کسان کی حالت اس قدر لاچار ہو چکی ہے کہ جب کہیں کسانوں کی بات ہوتی ہے دل خون کے آنسو روتا ہے۔ ان کی حالت زار کو سن کر اور دیکھ کر خود کو ہی شرمندگی ہو تی ہے کہ ہمارے ملک کے کسان کس […]

عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنت سے بڑھ کر (10)

عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنت سے بڑھ کر (10)

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی خالقِ ارض و سما نے انسان کو بے شمار نعمتوں سے مالا مال فرمایا ہے ‘ان نعمتوں میں عشق و محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو تمام نعمتوں پر بھاری ہے ۔روزِ اول سے لوگوں نے اِس عالم رنگ و بو میں ہزاروں بت تراش رکھے ہیں جن کے […]

تعلیم مکمل نہ کرنے پر شرمندگی کا احساس آج تک ہے، سونم کپور

تعلیم مکمل نہ کرنے پر شرمندگی کا احساس آج تک ہے، سونم کپور

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور ماڈل سونم کپور نے کہا ہے کہ تعلیم مکمل نہ کرنا ایک ایسی کمی ہے جس پر وہ ہمیشہ شرمندگی محسوس کرتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 29 سالہ سونم کپور نے ایک ایوارڈ تقریب میں بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے 12 ویں جماعت […]

عمران خان شکست تسلیم کرلیں ورنہ شرمندگی ہو گی: پرویز رشید

عمران خان شکست تسلیم کرلیں ورنہ شرمندگی ہو گی: پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) عمران خان کی پریس کانفرنس پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان کی درخواست پر دوبارہ گنتی کروائی گئی۔ عمران خان کو تکنیکی تفصیل کا خود پتا نہیں ہے۔ خان صاحب ہار چکے ہیں، شکست تسلیم کرلیں ورنہ شرمندگی ہوگی۔ بہتر یہی ہے […]