By MH Kazmi on February 5, 2021 commissions, dialogues, embassies, high, Kashmir Day, organized, pakistan, PHOTO EXHIBITIONS, speeches, tours, Virtual, WEBINARS, World اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد (ایس ایم حسنین)پاکستان سمیت دنیا بھر میں پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کے علاوہ تمام ممالک میں قائم پاکستانی سفارت خانوں اور ہائی کمشنز میں 05 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر جوش و خروش سے منایا گیا اور دنیا کو مسئلہ کشمیر کی نوعیت، مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے بدترین مظالم اور بھارت کے […]
By MH Kazmi on October 19, 2020 current, Djibouti, during, embassies, IVORY COAST, pakistan, start, Uganda, working, year اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) رواں سال روانڈا، جبوتی گھانا، یوگنڈا اورآئیوری کوسٹ میں پاکستان کے سفارتخانے افتتاح کے بعد کام شروع کرینگے۔ قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران بیرون ممالک تین اور آئندہ سال میں دو سفارتخانے کھولنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے ۔ پیر کو قومی اسمبلی میں […]
By MH Kazmi on July 20, 2020 acknowledged, are, By, embassies, FM SHAH MEHMOOD QURESHI, in, of, overseas, pakistan, pakistanis, working اسلام آباد
اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بیرون ممالک میں کام کرنیوالے اعلیٰ سرکاری عہدیداروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ان کی انتھک کوششوں کا نتیجہ ہے کہ ڈھائی لاکھ پاکستانی اپنے گھروں کو واپس لوٹ چکے ہیں۔ انھوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام […]
By MH Kazmi on April 8, 2020 abroad, approves, Cabinet, embassies, Federal, Press attache, Press counselors اسلام آباد, تارکین وطن
اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان نے مختلف ممالک میں قائم پاکستانی سفارتخانوں میں 16پریس افسران تعینات کرنیکی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گریڈ 20 کی عمرانہ وزیرنئی دلی میں پریس منسٹرتعینات، گریڈ 19کی مریم شیخ نیویارک میں پریس قونصلرتعینات، گریڈ 19کےحامدرضاپریس قونصلرکینیڈاتعینات، دانیال گیلانی کوپریس قونصلرفرانس تعینات کردیاگیا، داؤداحتشام پریس […]
By MH Kazmi on April 3, 2020 abroad, approves, Cabinet, Community, counselors, embassies, Federal, new, Welfare خبریں
اسلام آ باد ( نمائندہ خصوصی ) وفاقی حکومت نے بیرون ملک 18 نئے کمیونٹی ویلفیئر اتاشیوں کی تعیناتی کیلئے نام شارٹ لسٹ کرلیے ہیں کمیونٹی ویلفیئر اتاشیوں کو تین سال کی مدت کے لیے تعینات کیاجائےگا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے ذرائع کے مطابق کمیونٹی ویلفئیر اتاشیوں کے نام ٹیسٹ اور انٹرویو کے بعد شارٹ لسٹ کئے […]
By MH Kazmi on December 13, 2019 about, abroad, court, dam, embassies, Fund, in, money, ordered, pakistan, Pakistani, send, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے جج جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ معلوم ہوا ہے بیرون ملک سفارت خانوں میں ڈیم فنڈ کی بہت بڑی رقم پھنس گئی ہے، رکاوٹ دور کریں اور سفارتخانوں سے رقم واپس لائیں۔ سپریم کورٹ میں جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ […]
By Web Editor on May 20, 2019 After, ambassadors, and, approval, council, deployed, EIGHTEEN, embassies, General, in, Khan, Minister, new, of, pakistan, prime, the, Various, were اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی اہم میڈیا ٹاک میری آج وزیراعظم پاکستان سے طویل مشاورت کے بعد ہمارے خالی اسٹیشنز پر اٹھارہ اہم تعیناتیاں کی جا رہی ہیں چین کے سفیر اپنی مدت پوری کر چکے ہیں سینئر سفارتکار نغمانہ ہاشمی کو بیجنگ میں سفیر تعینات کیا جا رہا ہے دہلی کیلئے معین […]
By Web Editor on January 11, 2019 14, at, australia, Consulate, embassies, including, PACKET, Pakistani, sent, Shambhah, the, who اہم ترین, خبریں
میلبورن(انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں واقع پاکستانی قونصلیٹ سمیت 14 سفارتخانوں کو مشتبہ پیکٹ موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے،، لفافے پر انگریزی میں لکھے گئے لفظ قونصلیٹ کے غلط املا کی وجہ سے حکام کو شک ہوا،، اس کے اندر ایک ماربل ٹائل کی طرح کی چیز موجود تھی،، آسٹریلیا کے شہر […]
By Web Editor on April 17, 2018 allow, embassies, enter, Indian, Nankana, of, Pilgrims, refuse, Sahib, Sikh, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور:بھارتی سکھ یاتریوں کے وفد کے سربراہ سردارگورمیت سنگھ نے ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا متنازعہ فلم کی وجہ سے دنیا بھرکے سکھ دکھی اورغم وغصے کا اظہار کررہے ہیں، شرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی بھی اس فلم کے خلاف احتجاج کررہی ہے جبکہ فلم کے پروڈیوسر کو سکھ مذہب سے نکالا جا چکا ہے، […]
By Web Editor on October 4, 2017 15, altimatem, country, Cuban, embassies, gave, leave, the, to, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکا نے اپنے سفارتکاروں کو پراسرار صوتی حملے سے بچانے میں ناکامی پر کیوبا کے 15سفارتکاروں کو ملک بدرکرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی جانب سے کیوبا کے 15 سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیگئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکا نے گزشتہ […]
By Yes 2 Webmaster on April 4, 2015 art, embassies, entertainment, exhibition, Function, Pakistani, Paris, آرٹ, تقریب, سفارت خانے, فن, نمائش, پاکستانی, پیرس تارکین وطن
پیرس (صاحبزادہ عتیق سے) پیرس میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے پاکستانی ٹرک آرٹ کی نمائش جو کہ 24مارچ سے جاری تھی ، گزشتہ روز اختتام کو پہنچی- نمائش کی اختتامی تقریب ایفل ٹاور کے سائے میں منعقد کی گئی -دنیا بھر سے آئے ہوئے بیشمار سیاحوں اور فرانسیسی شہریوں نے پاکستانی ٹرک آرٹ […]
By Yes 2 Webmaster on March 13, 2015 embassies, islamabad, pakistan, restrictions, rules, supreme court, work, اسلام آباد, سفارتخانوں, سپریم کورٹ, قوانین, پابندی, پاکستان, کام اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے سی ڈی اے کو ہدایت کی ہے کہ جن سفارت خانوں نے راستوں میں کھڑی رکاوٹیں ہٹانے کیلیے مہلت مانگی ہے ان سے معلوم کیا جائے کہ انھیں کتنا وقت چاہیے۔ وفاقی دارالحکومت میں آنے جانے کے راستوں میں رکاوٹوں اور رہائشی گھر تجارتی مقاصد کےلئے استعمال کرنے […]
By Yes 2 Webmaster on January 28, 2015 Army, Condolences, Death, embassies, islamabad, King Abdullah, saudi arabia, Tour, اسلام آباد, آرمی چیف, تعزیت, دورہ, سعودی, سفارتخانے, شاہ عبداللہ, وفات اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سعودی سفارتخانے کا دورہ کیا اور شاہ عبداللہ عزیز کے انتقال پر تعزیت کی۔ سعودی سفارتخانے میں شاہ عبداللہ عزیز کے انتقال پر سیاسی و عسکری قیادت کی تعزیت کیلئے آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف […]