counter easy hit

Emirates

متحدہ عرب امارات میں بارش کا سلسلہ جاری

متحدہ عرب امارات میں بارش کا سلسلہ جاری

متحدہ عرب امارات کے مختلف شہر وں میں دبئی،شارجہ ،عجمان،فجیرہ اور راس الخیمہ میں موسلادھار بارش کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے۔ دبئی میں گزشتہ روز سے جاری بارش سےمتعددعلاقوں میں پانی جمع ہو گیا، خراب موسم کے باعث فلائٹ شیڈول بھی متاثر ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کویت،عمان،قطرمیں 10سے50 ملی میٹربارش کا […]

امارات کے سب سے بلند پہاڑ جبل جیش پر برف باری

امارات کے سب سے بلند پہاڑ جبل جیش پر برف باری

متحدہ عرب امارات کے سب سے بلند پہاڑ جبل جیش پر برفباری جاری ہے، پیش گوئی کے باعث شہری پہلے ہی جبل جیش پر جمع ہوگئے۔ دو ہزار میٹر بلندجبل جیش دبئی سے175کلومیٹرکےفاصلے پرراس الخیمہ میں واقع ہے۔ متحدہ عرب امارات کے سب سے بلند پہاڑ جبل جیش پر برف باری کے باعث درجہ حرارت […]

میرےاماراتی دوست نے 2ارب ڈالرڈیل کی پیشکش کی تھی،ٹرمپ

میرےاماراتی دوست نے 2ارب ڈالرڈیل کی پیشکش کی تھی،ٹرمپ

امریکاکےنومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ نے انکشاف کیاہےکہ انکےاماراتی دوست حسین سنجوانی نے دبئی میں سرمایہ کاری سےمتعلق ڈیل کے لیےپچھلےہفتےانہیں دوارب ڈالر کی پیشکش کی تھی مگرانہوں نے قبول کرنے سے انکارکردیا۔ ڈونلڈٹرمپ نے امریکاکاصدرمنتخب ہونے کے بعدپہلی پریس کانفرنس کےموقع پر اپناکاروبار بیٹوں کوسونپ دیا۔ یہ انکشاف بھی کیاکہ صدارت کاعہدہ لینے کے سبب ہی انہوں […]

مارچ ٢١٠٥ اور امارات میں مقیم پاکستانی

مارچ ٢١٠٥ اور امارات میں مقیم پاکستانی

تحریر: حسیب اعجاز عاشر، دبئی ٰیو کے اور سعودیہ عرب کے بعد متحدہ عرب امارات وہ تیسرا ملک ہے جہاں پاکستانیوں کی بڑی تعداد بسلسلہ روزگارو کاروبار مقیم ہے جو ١۔٢ ملین سے بھی زیادہ ہے۔جبکہ یہاں پاکستانی متحدہ عرب امارات کی ٹوٹل آبادی کا ٢١فیصد ہیں جو بھارتیوں کے بعد دوسری بڑی کمیونٹی ہے۔شعبہ […]