counter easy hit

Employed

سیلف ایمپلائیڈ پروفیشنل

سیلف ایمپلائیڈ پروفیشنل

میں ایک سیلف ایمپلائیڈ پروفیشنل ہوں۔ سیلف ایمپلائیڈ پروفیشنل تو آپ جانتے ہوں گے۔ اپنی خدمات کے عوض معاوضہ حاصل کرنے والے اس فرد کو سیلف ایمپلائیڈ پروفیشنل کہتے ہیں جو کسی کا ملازم نہ ہو۔ ڈاکٹر، وکیل یا اسی طرح کے پیشے میں سیلف ایمپلائیڈ پروفیشنلز پاکستان میں عام ملتے ہیں۔میرا شعبہ کچھ مختلف […]

بھارت میں ہندو ملازم کا روزے دار مسلم خاتون پر دفتر میں تشدد

بھارت میں ہندو ملازم کا روزے دار مسلم خاتون پر دفتر میں تشدد

بھارتی ریاست کرناٹکا میں ہندو ملازم نے اپنی ساتھی ملازم مسلم خاتون کو روزے میں تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ بھارتی میڈیا پر چلنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں ایک شخص کو خاتون کو زور دار لات مارتے دکھایا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست کرناٹکا کے ضلع سندھونر کے […]

جرمنی میں سرکاری ملازم خواتین کے نقاب کرنے پر پابندی

جرمنی میں سرکاری ملازم خواتین کے نقاب کرنے پر پابندی

برلن: جرمنی میں ایک نیا قانون منظور کیا گیا ہے جس کے تحت سرکاری ملازم خواتین کو اوقاتِ ملازمت کے دوران اپنا چہرہ نقاب سے ڈھکنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ جرمنی کے ایوانِ زیریں (لوئر ہاؤس) سے منظوری کے بعد اب یہ قانون حتمی منظوری کےلیے ایوانِ بالا (اپر ہاؤس) میں پیش کیا جائے گا اور […]

ملازم پیشہ طلبہ کو لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ

ملازم پیشہ طلبہ کو لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب حکومت نے وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم کے قانون میں تبدیلی کرتے ہوئے ملازمت پیشہ طلبہ کو لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز ترجمان پنجاب حکومت نے ملازمت پیشہ طلبہ کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم میں […]

سپین میں برسر روزگار تارکین وطن میں ہر 10 میں سے 6 تارکین وطن غیر یورپی ممالک سے تعلق رکھتے ہیں

سپین میں برسر روزگار تارکین وطن میں ہر 10 میں سے 6 تارکین وطن غیر یورپی ممالک سے تعلق رکھتے ہیں

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) محکمہ سوشل سکیورٹی کے جنوری 2015 کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سپین میں برسر روزگار تارکین وطن میں ہر 10 میں سے 6 تارکین وطن غیر یورپی ممالک سے تعلق رکھتے ہیں۔ غیر یورپی ممالک کے کل 9٫02٫521 باشندے برسرروزگار ہیں۔ جبکہ یورپی ممالک کے سپین میں […]