counter easy hit

employee

وہ امریکی جاسوس جو برسوں روسی صدر پوٹن کا قریبی ملازم بن کر اپنے ملک کے لیے جاسوسی کرتا رہا ۔۔۔ تہلکہ خیز انکشافات پر مبنی رپورٹ

وہ امریکی جاسوس جو برسوں روسی صدر پوٹن کا قریبی ملازم بن کر اپنے ملک کے لیے جاسوسی کرتا رہا ۔۔۔ تہلکہ خیز انکشافات پر مبنی رپورٹ

ماسکو(ویب ڈیسک) روسی امریکی تعلقات کو اس بات سے دھچکا لگا ہے کہ ایک مبینہ امریکی جاسوس دو سال پہلے تک کریملن میں کام کرتا رہا تھا۔ روس نے بھی تصدیق کر دی ہے کہ سی آئی اے کا یہ مبینہ جاسوس صدر پوٹن کی سرکاری رہائش گاہ میں کام کرتا تھا۔ روس میں ماسکو […]

نواز شریف خاندان کے دیرینہ ملازم نے بھی زبان کھول دی،

نواز شریف خاندان کے دیرینہ ملازم نے بھی زبان کھول دی،

“لاہور(نیوز ڈیسک) شریف خاندان کے دیرینہ ملازم فضل داد عباسی نے بھی زبان کھول دی، فضل داد عباسی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ رمضان شوگر ملز کے چپڑاسی ملک مقصود کے اکاؤنٹ میں تین ارب تیس کروڑ روپے ٹرانسفر کیے گئے۔ واضح رہے کہ نیب کو اس سے پہلے بھی شریف خاندان کے خلاف […]

11 سالہ معصوم ملازمہ کی لاش کہاں اور کس حال میں ملی؟

11 سالہ معصوم ملازمہ کی لاش کہاں اور کس حال میں ملی؟

لاہور(ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے فیصل ٹاؤن کے ایک مکان سے کم عمر ملازمہ کی لاش برآمد کی گئی ہے۔پولیس کے مطابق ملازمہ کی لاش مکان کے سوئمنگ پول سے برآمد کی گئی۔پولیس نے بتایا کہ 11 سالہ ملازمہ کی لاش سوئمنگ پول میں پانی کی سطح پر تیر رہی تھی جب اسے دیکھ […]

فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹیرتے اپنی گھریلو ملازمہ کے ساتھ کیا کچھ کرتے رہے ؟

فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹیرتے اپنی گھریلو ملازمہ کے ساتھ کیا کچھ کرتے رہے ؟

لندن (ویب ڈیسک) فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے ٹین ایج کے زمانے میں اپنی گھریلو ملازمہ نامناسب طریقے سے چھوا تھا، فلپائن میں حقوق نسواں کی تنظیمیں ڈوٹیرٹے پر ریپ اور جنسی زیادتی کے الزامات عائد کر رہی ہیں۔ صدر ڈوٹیرٹے کی جانب سے ڈوٹیرتے کی جانب سے […]

32 کلو میٹر چل کر کام پر پہنچنے والے ملازم کو مالک نے اپنی نئی گاڑی دے دی

32 کلو میٹر چل کر کام پر پہنچنے والے ملازم کو مالک نے اپنی نئی گاڑی دے دی

برمنگھم: امریکی ریاست ایلاباما میں 32 کلومیٹر دور سے پیدل چل کر نوکری کے پہلے دن کام پر پہنچنے والے ملازم کو مالک نے اپنی گاڑی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی کمپنی کے مالک نے ساری رات پیدل چل کر نوکری کے پہلے دن کام پر پہنچنے والے ملازم والٹر کو اپنی نئی گاڑی […]

اسلام آباد پولیس نے گھریلو ملازمہ طیبہ تشدد کیس کا مقدمہ درج کر لیا

اسلام آباد پولیس نے گھریلو ملازمہ طیبہ تشدد کیس کا مقدمہ درج کر لیا

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اسلام آباد پولیس نے گھریلو ملازمہ طیبہ تشدد کیس کا مقدمہ درج کر لیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ساہیوال کنول بھٹو نے گھریلو ملازمہ پر تشدد کیا۔ایف آئی آر کنول بھٹو کی بیٹی کو نہاتے ہوئے رونے پر مالکن نے تشدد کا نشانہ بنایا ۔ایف آئی آر اے ڈی سی جی […]

لاہور ائر پورٹ ، شاہین ایئر لائن کے ملازم نے دیرینہ دشمنی پر مسافر کا پاسپورٹ پھاڑ ڈالا

لاہور ائر پورٹ ، شاہین ایئر لائن کے ملازم نے دیرینہ دشمنی پر مسافر کا پاسپورٹ پھاڑ ڈالا

لاہور: شاہین ایئر لائن کے ایک ملازم نے علامہ اقبال ایئر پورٹ پر شارجہ جانے والے مسافر محمد شہباز کا پاسپورٹ پھاڑ ڈالا۔ روزنامہ نوائے وقت کے ذرائع کے مطابق شاہین ایئر کے عملے کے رکن احمد شہزاد نے دیرینہ دشمنی کا بدلہ لینے کیلئے مسافر کا پاسپورٹ پھاڑا۔ مسافر کی شکایت پر ائیر لائن […]

سرفراز کو فکسنگ آفر کرنیوالے شارجہ اسٹیڈیم کے سابق ملازم کو چارج شیٹ جاری

سرفراز کو فکسنگ آفر کرنیوالے شارجہ اسٹیڈیم کے سابق ملازم کو چارج شیٹ جاری

لاہور: آئی سی سی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو فکسنگ کی پیشکش کرنے والے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کے سابق ملازم عرفان انصاری کو چارج شیٹ جاری کر دی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو فکسنگ کی پیشکش کرنے والے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کے سابق ملازم عرفان انصاری کو آئی سی سی نے چارج شیٹ […]

جیو ملازمین تنخواہ کیس؛ میر شکیل الرحمان نے سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی

جیو ملازمین تنخواہ کیس؛ میر شکیل الرحمان نے سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی

اسلام آباد: جیوملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف کیس میں میر شکیل الرحمان نے سپریم کورٹ میں پیش ہوکر معافی مانگ لی۔ سپریم کورٹ میں جیو ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیس کی سماعت ہوئی۔ جیو نیٹ ورک کے مالک میر شکیل الرحمان عدالت میں پیش ہوئے اور گزشتہ پیشی پر حاضر نہ ہونے کی […]

معروف قانون دان راجہ سہراب ایڈووکیٹ کے گھرآسمانی بجلی گرنے سے ملازم صادق شاہ جاں بحق

معروف قانون دان راجہ سہراب ایڈووکیٹ کے گھرآسمانی بجلی گرنے سے ملازم صادق شاہ جاں بحق

آزاد کشمیر (اصغر علی مبارک) دھیرکوٹ آزاد کشمیر معروف قانون دان راجہ سہراب ایڈووکیٹ کے گھر آسمانی بجلی گرنے سے ملازم صادق شاہ جاں بحق جبکہ گھر جل کر خاکستر ہوگیا واقعہ غربی باغ کے علاقے چلندراٹ میں پیش آیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 67

 ہیوی انڈسٹریل ٹیکسلا کا تیار شدہ اوور ھیڈ برج آئی جے پی روڈ نہ لگ سکا ،تیز رفتار ڈمپر نے ریلوے ملازم قاضی ساجدکو کچل دیا

 ہیوی انڈسٹریل ٹیکسلا کا تیار شدہ اوور ھیڈ برج آئی جے پی روڈ نہ لگ سکا ،تیز رفتار ڈمپر نے ریلوے ملازم قاضی ساجدکو کچل دیا

ا سلام آباد(خصوصی رپورٹ) ریلوے کیرج فیکٹری اسلام آباد راولپنڈی کے سنگم پر تیز رفتار ڈمپر نے ریلوے کیرج فیکٹری اسلام آباد کے ملازم قاضی ساجدکو کچل دیا حادثہ میں ملازم موقع پر جان بحق ہو گیا جس پر ریلوے کیرج فیکٹری اسلام آباد کے ملازمین نے آئی جے پی روڈ بلاک کر دی ،اس موقع […]

بھارت میں چڑیا گھر کا ملازم شیر کے بچوں کا نوالہ بن گیا

بھارت میں چڑیا گھر کا ملازم شیر کے بچوں کا نوالہ بن گیا

بنگلور: بھارت میں چڑیا گھر کے ایک ملازم کو چند روز قبل شیر کے دو بچوں نے اس وقت حملہ کرکے ہلاک کردیا جب وہ ان کا پنجرہ صاف کررہا تھا۔ صرف یہی نہیں شیروں نے اسے بدنصیب ملازم کو اپنا نوالہ بھی بنایا۔ 40 سالہ انجی بنگلور کی نواح میں واقع بنرگھٹا بائیلوجیکل پارک میں اس […]

ملتان، غریب کے بچے، گھر کے فاقے اور قرض خواہ دروازے پر کھڑے رہ گئے، غریب نے انتہائی کربناک موت کو گلے لگا لیا

ملتان، غریب کے بچے، گھر کے فاقے اور قرض خواہ دروازے پر کھڑے رہ گئے، غریب نے انتہائی کربناک موت کو گلے لگا لیا

نہ زمین پھٹی نہ آسمان رویا، ملتان کے واپڈا ملازم گلفام نے سود خوروں کے چنگل اور مظالم سے تنگ آکر ٹرین کے آگے لیٹ کر خودکشی کرلی ملتان(یس اردو نیوز)ملتان میں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا 4 چھوٹے بچے ہیں اور گھر میں فاقے اور قرض دار گھر کی چوکھٹ پر کھڑے رہ گئے ، سود […]

ننکانہ میں جاگیردار نے گھریلو ملازمہ کو زندہ جلادیا

ننکانہ میں جاگیردار نے گھریلو ملازمہ کو زندہ جلادیا

ننکانہ صاحب: نواحی گاؤں میں ظالم جاگیردار نے معمولی بات پر گھریلو ملازمہ کو زندہ جلا دیا۔ ننکانہ صاحب کے نواحی چک 19 میں ایسا واقعہ پیش آیا جس پر شیطانیت بھی شرما گئی مگر آسمان ٹوٹا نہ زمین پھٹی۔ شقی القلب جاگیردار نے پٹرول چھڑک کر اپنی ملازمہ کو زندہ جلادیا۔ ملازمہ فریاد کرتی رہی لیکن ظالم جاگیردار پر کوئی اثر نہ […]

ایف بی آئی ملازم دہشتگرد سے شادی کیلئے شام پہنچ گئی

ایف بی آئی ملازم دہشتگرد سے شادی کیلئے شام پہنچ گئی

امریکی تفتیشی ادارے ایف بی آئی کی ملازم داعش کے دہشت گرد سے شادی کرنے شام پہنچ گئی ۔ امریکا واپس آنے پر گرفتاری اور دو سال قید کی سزا بھگتی۔ ایف بی آئی مترجم ڈینیلا گرین کو داعش کے اہم دہشت گرد سے تحقیقات کا ٹاسک دیا گیا تھا تاہم ڈینیلا ایف بی آئی […]

پنڈی بھٹیاں:حساس ادارے کی گاڑی الٹنے سے ملازم جاں بحق، عاقل بازار میں تاجر قتل

پنڈی بھٹیاں:حساس ادارے کی گاڑی الٹنے سے ملازم جاں بحق، عاقل بازار میں تاجر قتل

پنڈی بھٹیاں:حساس ادارے کی گاڑی الٹنے سے ملازم جاں بحق، عاقل بازار میں تاجر قتل پنڈی بھٹیاں(انصر عباس) پنڈی بھٹیاں عاقل بازار میں وان سوتری کا تاجر شیخ محمد ادریس قتل کر دیا گیا تھانہ سٹی پولیس نے موقعہ پر پہنچ کر اس کی لاش کو قبضے میں لے کر تفتیش شروع کر دی مقتول […]

انڈیین فضائیہ کے مسلمان ملازم داڑھی نہیں رکھ سکتے: سپریم کورٹ

انڈیین فضائیہ کے مسلمان ملازم داڑھی نہیں رکھ سکتے: سپریم کورٹ

انڈیا کی سپریم کورٹ نے حکم صادر کیا ہے کہ فضائیہ میں کام کرنے والے مسلمان داڑھی نہیں رکھ سکتے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ٹی ایس ٹھاکر کی سربراہی والی ایک بنچ نے کہا کہ ‘اگرچہ بلا شبہہ انڈیا ایک سیکولر ملک ہے جہاں ہر مذہب کے پیروکاروں کے ساتھ برابری کا سلوک کیا […]

سعودی عرب: ملازمین کی حاضری کیلئے دن میں پانچ مرتبہ فنگر پرنٹ کا نظام متعارف

سعودی عرب: ملازمین کی حاضری کیلئے دن میں پانچ مرتبہ فنگر پرنٹ کا نظام متعارف

سعودی عرب میں ملازمین کی کل وقتی حاضری کو یقینی بنانے کے لئے دن میں پانچ مرتبہ فنگر پرنٹ حاضری کا نظام رائج کر دیا۔ اس کے باوجود کچھ ملازمین غیر ذمہ داری کے مرتکب پائے گئے جس کے بعد حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ اب پانچ بار فنگر پرنٹ حاضری میں ناکام رہنے […]

مخبر طوطے نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا راز فاش کردیا

مخبر طوطے نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا راز فاش کردیا

کویت میں ایک خاتون، طوطے کے کہنے پر اپنے شوہر اور ملازمہ کے درمیان تعلقات کی رپورٹ درج کرانے تھانے پہنچ گئی۔ لیکن پولیس نے مقدمہ درج کرنے سے انکار کردیا۔ کویت کے قوانین میں افیئرز کی کوئی گنجائش نہیں۔ طوطے کی مخبری پر بیوی نے شوہر کے خلاف رپورٹ دراج کرانا چاہی مگر پولیس […]

کے الیکٹرک کے بازوؤں سے محروم ملازم کی خود سوزی کی دھمکی

کے الیکٹرک کے بازوؤں سے محروم ملازم کی خود سوزی کی دھمکی

کے الیکٹرک نے صرف وعدے کئے، مدد نہیں، کراچی میں بازوؤں سے محروم ملازم کی خود سوزی کرنے کی دھمکی، علاج کے لئے معاوضہ دینے کا مطالبہ۔ کراچی:  ہائی ٹینشن لائن کی مرمت کے دوران معذور ہونے والا کے الیکٹرک کا کنٹریکٹ ملازم سراپا احتجاج بن گیا۔ مطالبات نہ ماننے پر خود سوزی کی دھمکی […]

شجاع آباد میں مسلح افراد کا واپڈا ملازمین پر تشدد

شجاع آباد میں مسلح افراد کا واپڈا ملازمین پر تشدد

ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں بجلی چوری کی نشاندہی پر8 مسلح افراد نے4 واپڈا ملازمین کو یرغمال بنا کر تشدد کا نشانہ بنایا ۔ پولیس کے مطابق شجاع آباد کے علاقے فتح بیلا میں واپڈا حکام کو بجلی چوری کی اطلاع ملی واپڈا اہلکار علاقے میں چیکنگ کے لیے پہنچے تو 8 مسلح افراد […]

ہر سیٹھ سوچے اگر میں خود ملازم ہوتا… تو؟

ہر سیٹھ سوچے اگر میں خود ملازم ہوتا… تو؟

تحریر: افضال احمد کبھی سوچئے آپ کے کارخانہ پر جو مزدور صبح سے لگا ہوا ہے آٹھ گھنٹے تک یا بعض دفعہ 12 گھنٹے تک وہ مسلسل کام کر رہا ہے ہر 3 گھنٹے بعد آدھا گھنٹہ وقفہ کے لئے ملتا ہے مثلاً بوتلیں اٹھائیں ٹرک پر رکھیں اٹھائیں رکھیں’ اب شام کو کتنا تھک […]

وقت کی چھلنی (سبق)

وقت کی چھلنی (سبق)

تحریر: شاہ بانو میر آج نزیر صاحب کی حویلی میں مہینوں بعد مختاراں آئی تھی۔ وہی مخصوص کام ہمیشہ سے یا تو شادیاں یا پھر گندم کی صفأئئ کا مرحلہ۔ جو مختاراں کے خاندان نے ہمیشہ سر انجام دیا تھا۔ اسکی پردادی سے لے کر مختاراں تک کی نسل آج تک وہی اس حویلی کے […]

پڑھا لکھا دین

پڑھا لکھا دین

تحریر: شاہ بانو میر گھروں کے گھر اجڑے باپ غیر ملکی افوج کے ساتھ مقابلہ کرتے شہید ہوئے اور مائیں کارپٹ بمبنگ کے نتیجے میں ماری گئیں پیچھے کیا رہ گیا؟ اجڑے ہوئے گھروں کے یتیم مسکین بچے؟ ماوں سے جدا ہوئے تو باپ کے کسی دوست نے سر پے دست شفقت یوں رکھا کہ […]