counter easy hit

encounter

ملتان میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2ملزمان ہلاک

ملتان میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2ملزمان ہلاک

ملتان میں رفاہِ عام اسکول کے قریب پولیس سے مبینہ مقابلے میں 2 زیرحراست ڈاکو ہلاک ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق زیر حراست ملزمان کو مسروقہ مال کی برآمدگی کے لیے لےجایا جارہا تھا کہ راستے میں ملزمان کے ساتھیوں نے حملہ کردیا۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے تاہم ملزمان کےساتھیوں […]

راولپنڈی میں رینجرز کے ساتھ مقابلے میں 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی میں رینجرز کے ساتھ مقابلے میں 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: پنڈ ملہی روڈ پر سرچ آپریشن کے دوران رینجرز سے مقابلے میں 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ تھانہ صدر واہ کے علاقے پنڈ ملہی روڈ پر رینجرز نے سرچ آپریشن کے دوران ایک گھر کی تلاشی لینا چاہی تو ملزمان نے فائرنگ کر دی، رینجرز کی جوابی کارروائی میں 2 مبینہ دہشت گرد […]

کراچی: لیاری میں مبینہ پولیس مقابلہ ، 2 ملزمان ہلاک

کراچی: لیاری میں مبینہ پولیس مقابلہ ، 2 ملزمان ہلاک

کراچی کے علاقے لیاری میں سرچ آپریشن کے دوران پولیس سے مقابلے میں دو ملزمان ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گینگ وار ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر لیاری کے علاقے کلاکوٹ ، سنگولین اور نوالین میں سرچ آپریشن کیا گیا، جس کے دوران ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی۔ پولیس کی […]

کراچی: پولیس کارروائیوں اور مبینہ مقابلے میں 2 ملزمان ہلاک، 24 گرفتار

کراچی: پولیس کارروائیوں اور مبینہ مقابلے میں 2 ملزمان ہلاک، 24 گرفتار

کراچی کے علاقے لیاری میں مبینہ پولیس مقابلہ میں 2 ملزمان ہلاک ہو گئے ہیں۔ عائشہ منزل کے قریب ریسٹورنٹ مالک کی فائرنگ سے ایک ڈاکو مارا گیا۔ سرجانی ٹاؤن سیکٹر 4 سے سیاسی جماعت کا ٹارگٹ کلر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کی مختلف کارروائیوں میں گلشن اقبال، خواجہ اجمیر نگری، شادمان، بوٹ بیسن، […]

لاہور میں پولیس کے ساتھ مقابلے میں مال روڈ دھماکے میں ملوث 10دہشتگرد ہلاک

لاہور میں پولیس کے ساتھ مقابلے میں مال روڈ دھماکے میں ملوث 10دہشتگرد ہلاک

 لاہور: مناواں میں رات گئے سی ٹی ڈی کے ساتھ مقابلے کے دوران مال روڈ دھماکے میں ملوث کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کے 10 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ مال روڈ دھماکے میں ملوث ملزمان کو اسلحہ برآمدگی کے لئے لے جایا جا رہا تھا کہ مناواں کے قریب دہشت گردوں نے اپنے ساتھیوں کو چھڑانے […]

کراچی: رینجرز سے مقابلے میں ہلاک 5دہشت گردوں کی شناخت

کراچی: رینجرز سے مقابلے میں ہلاک 5دہشت گردوں کی شناخت

کراچی میں رینجرز سے مقابلے میں مارے گئے پانچ دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی، ان کا تعلق مختلف کالعدم تنظیموں سے تھا ۔ ترجمان رینجرزکے مطابق مارے گئے دہشت گردوں میں کالعدم لشکر جھنگوی کراچی کا امیر ملک تصدق اور کالعدم جماعت الاحرار کا امیر بھی شامل تھا۔ رینجرز کے مطابق گزشتہ رات رینجرز مقابلے […]

کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک

کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک

کراچی کے علاقے نیو کراچی میں پولیس سے مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک اور دوپولیس اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے جبکہ سعود آباد اور گلبہار میں بھی فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوئے ۔ پولیس کے مطابق نیو کراچی میں فائر بریگیڈ کے دفتر کے قریب مسلح ملزمان دُکان میں ڈکیتی کرکے فرار […]

کراچی: سپر ہائی وے پر پولیس مقابلہ ، 6 دہشتگرد ہلاک

کراچی: سپر ہائی وے پر پولیس مقابلہ ، 6 دہشتگرد ہلاک

کراچی کے علاقے سپر ہائی وے پر پولیس مقابلے میں 6 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق سپرہائی وے پر ٹول پلازہ کے قریب پولیس نے دہشت گردوں کی موجودگی پر چھاپا مارا تو ملزمان نے فائنگ کردی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ […]

قصور: مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک، ایک گرفتار

قصور: مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک، ایک گرفتار

قصور مصطفیٰ آباد کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک، ایک گرفتار اور 3فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق مصطفی آباد میں سرچ آپریشن کے دوران ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کردی، جوابی فائرنگ کے نتیجے میں امتیاز عرف امتیازی نامی اشتہاری مارا گیا اور اس کا ایک […]

قصور: مبینہ پولیس مقابلہ میں 2 ڈاکو ہلاک

قصور: مبینہ پولیس مقابلہ میں 2 ڈاکو ہلاک

قصور تھانہ الہ آباد کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک اور 4 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق پولیس مقابلےمیں ہلاک ہونے والا ڈاکوؤں کی شناخت عاشق عرف عاشقی اور فیاض عرف فیاضی کے نام سےہوئی ہے۔ دونوں ڈاکو 45 سے زائد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب […]

لاہور: مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ملزمان ہلاک

لاہور: مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ملزمان ہلاک

لاہور مناواں کے علاقہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں ساتھیوں کی فائرنگ سے زیر حراست 4ملزمان ہلاک ہو گئے ہیں۔ سی آئی اے پولیس کے مطابق اغواء برائے تاوان اور قتل کے4 ملزمان ندیم، بابر، ستار اور اعظم کو نشان دہی کے لیے لیجایا جا رہا تھا۔ مناواں کے علاقہ میں گھات لگائے ملزمان کے […]

کراچی: فیروز آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

کراچی: فیروز آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

کراچی کے علاقے فیروز آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3ڈاکو مارے گئے، جبکہ دیگر ساتھی فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مددگار ون فائیو پر اطلاع ملی تھی کہ فیروز آباد کےعلاقے میں 6سے 7ڈاکو ایک گھر میں ڈکیتی کی نیت سے داخل ہوئے ہیں اور اہلخانہ کو یرغمال بناکر لوٹ مار کررہے ہیں۔ پولیس […]

کراچی :مبینہ پولیس مقابلہ، 2 اغوا کار ہلاک، مغوی بازیاب

کراچی :مبینہ پولیس مقابلہ، 2 اغوا کار ہلاک، مغوی بازیاب

کراچی کے ناردرن بائی پاس پرمبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں 2 اغوا کار ہلاک ہو گئےجبکہ16 سالہ مغوی لڑکے کو بازیاب کرا لیا گیا۔ ملزمان نے 3 کروڑ روپےتاوان مانگا تھا۔ چیف سی پی ایل سی زبیر حبیب کے مطابق ناردرن بائی پاس پر مبینہ اغواکاروں کی موجودگی کی اطلاع پر سی پی ایل […]

لاہور، اقبال ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلہ،2 ڈاکوہلاک

لاہور، اقبال ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلہ،2 ڈاکوہلاک

لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈاکو ایک شہری سے موٹر سائیکل چھین کر فرارہورہے تھے۔ پولیس نے اطلاع ملنے پر تعاقب کرکےڈاکوؤں کو گھیرا تو انھوں نے فائرنگ کردی، جوابی فائرنگ میں دونوں ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کی فوری شناخت نہیں ہوسکی،لاشوں […]

گجرات میں مبینہ پولیس مقابلہ،4 ڈاکو ہلاک

گجرات میں مبینہ پولیس مقابلہ،4 ڈاکو ہلاک

گجرات میں مبینہ پولیس مقابلے میں چارملزمان ہلاک ہوگئے ہیں ،ملزمان کو مسروقہ مال کی برآمدگی اور دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کےلئے لےجایا جارہا تھا۔ پولیس مقابلہ گجرات کے علاقہ کنجاہ میں ہوا، چاروں ملزمان ڈکیتی اور گینگ ریپ میں گرفتار تھے ، جنہیں مسروقہ مال کی برآمدگی اور دیگر ساتھیوں کی نشاندہی کے لیے لےجایا […]

سلمان اور رنبیر کی فلموں کا باکس آفس پر تصادم کا امکان

سلمان اور رنبیر کی فلموں کا باکس آفس پر تصادم کا امکان

ممبئی: بالی ووڈ میں ایک دوسرے کے سخت حریف سلمان خان اور رنبیر کپور کی فلموں کے درمیان رواں سال کرسمس کے موقع پر باکس آفس پر تصادم کا امکان ہے۔ بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور اداکارہ کترینہ کیف کی وجہ سے سلمان خان  کی ناراضی مول چکے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ طویل عرصے […]

حیدرآباد: مبینہ پولیس مقابلے میں گینگ وار کا ملزم گرفتار

حیدرآباد: مبینہ پولیس مقابلے میں گینگ وار کا ملزم گرفتار

حیدرآباد میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد لیاری گینگ وار کے ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقابلہ اسلام آباد پھاٹک قریب ہوا ہے۔ مقابلے میں ملزم یعقوب بلوچ عرف بلا زخمی ہوا اور اسے گرفتار کرلیا گیا، جبکہ اس کے دو ساتھی فرار ہوگئے ہیں۔ گرفتار ملزم کا […]

فیصل آباد: مبینہ مقابلے میں ڈاکو ہلاک، اہلکار جاں بحق

فیصل آباد: مبینہ مقابلے میں ڈاکو ہلاک، اہلکار جاں بحق

فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ایک ڈاکو بھی ماراگیا ۔ واقعہ فیصل آباد کے کینال روڈ پر پیش آیا، جہاں گشت پر مامور پولیس اہلکاروں نے مشکوک افراد کو روکنے کی کوشش کی تو مشکوک افراد نے رُکنے کے بجائے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی، جوابی […]

گجرات میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

گجرات میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

گجرات میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 3ڈاکو ہلاک ہوگئے ، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان پولیس کی نہیں بلکہ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ میں مارے گئےہیں۔ واقعہ گجرات کے علاقہ تھانہ کنجاہ کی حدود میں پیش آیا ،جہاں پولیس حکام کے مطابق سمن پنڈی چوکی پر موجود پولیس اہلکاروں نے مشکوک کار […]

قصور: منڈی عثمان والا میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

قصور: منڈی عثمان والا میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

قصور (یس ڈیسک) ڈی پی او کے مطابق 5 ڈاکو 2 موٹر سائیکلوں پر سوار ہو کر جا رہے تھے کہ قصور کے نواحی علاقے منڈی عثمان والا میں پولیس ناکے پر روکا گیا۔ ڈاکوؤں نے رکنے کی بجائے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ سے 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے جبکہ 3 […]

حق و باطل کے درمیان تاریخ ساز معرکہ … غزوۂ بدر

حق و باطل کے درمیان تاریخ ساز معرکہ … غزوۂ بدر

تحریر: رانا اعجاز حسین بدر ایک بیضوی شکل کے میدان کا نام ہے جو پہاڑوں سے گھرا ہوا ہے۔ یہ میدان مدینہ منورہ سے اسّی میل کی دوری پر وادی یلیل میں ہے، اس کی لمبائی ساڑھے پانچ میل اور چوڑائی ساڑھے چار میل ہے۔ دور رسالت مآب صلی اللہ علیہ و سلم میں تجارتی […]

لاہور: پولیس مقابلہ ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا فرار

لاہور: پولیس مقابلہ ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا فرار

لاہور : لاہور میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک اور دوسرا فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق نواں کوٹ کے علاقے میں دو موٹر سائیکل سوار ڈاکو ناکہ لگا کر رات گئے شہریوں کو لوٹ رہے تھے۔ ڈاکو نے بلال نامی شہری سے نقدی اور دیگر قیمتی سامان چھینا تو اس نے ون […]

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 اشتہاری ڈاکو ہلاک

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 اشتہاری ڈاکو ہلاک

لاہور (یس ڈیسک) مناواں کے علاقے میں سی آئی اے پولیس کے ساتھ مبینہ مقابلے میں 4 اشتہاری ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ سی آئی اے پولیس نے ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر لاہور کے علاقے مناواں میں ایک ٹھکانے پر چھاپہ مارا تو ملزمان نے پولیس کی نفری پر فائرنگ کردی۔ جوابی کارروائی میں […]