counter easy hit

encounters

جعلی مقابلوں میں 444 انکاؤنٹر کرنے والا پولیس افسر ۔۔

جعلی مقابلوں میں 444 انکاؤنٹر کرنے والا پولیس افسر ۔۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک )عدالت عظمیٰ نے پولیس مقابلوں میں444 افراد کے قتل پر انکوائری کمیشن بنانے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کا تعین کرنے کے حوالے سے ر جسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کرتے ہوئے درخواست کو نمبر الاٹ کرنے کا حکم جاری کیا ہے، وکیل نے کہا کہ سپریم کورٹ […]

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلوں کی چھان بین کی ضرورت ہے، سندھ ہائیکورٹ

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلوں کی چھان بین کی ضرورت ہے، سندھ ہائیکورٹ

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے شہر قائد میں ہونے والے ایک اور پولیس مقابلے کو مشکوک قرار دے دیا سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں پولیس مقابلے کے بعد گرفتار ملزم کی ضمانت منظور کرتے ہوئے اسے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت کے روبرو پولیس نےاپنے مؤقف میں کہا کہ 2015 میں کراچی کے علاقے پی آئی بی میں ملزم رفیق […]

قصور: مبینہ پولیس مقابلوں میں 3 ڈاکو ہلاک

قصور: مبینہ پولیس مقابلوں میں 3 ڈاکو ہلاک

قصور کے علاقے پتو کی اور سرائے مغل میں 2 مبینہ پولیس مقابلو ں میں 3 ڈاکو ہلاک اور 3 فرار ہو گئے ہیں۔ ڈی پی او قصور علی ناصر رضوی کے مطابق پتوکی اورسرائے مغل میں ہلاک ہونیوالے ڈاکوں کی شناخت شہباز،افتخار اور اکرم نام سے ہوئی ہے۔ تینوں ڈاکو 40 سے زائد وارداتوں […]

پنجاب: مختلف شہروں میں پولیس مقابلے، 4 ڈاکو سمیت 2 ملزمان ہلاک

پنجاب: مختلف شہروں میں پولیس مقابلے، 4 ڈاکو سمیت 2 ملزمان ہلاک

فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 زیر حراست ملزمان ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس کا دعوی ہے کہ ملزمان کو ریکوری کے لیے لے جایا جا رہا تھا کہ مسلح ساتھیوں نے انہیں چھڑانے کے لیے فائرنگ کی، جس سے دونوں ملزمان مارے گئے۔ پولیس ذرایع کے مطابق ڈکیٹی سمیت سنگین وارداتوں میں […]

کراچی: مختلف پولیس مقابلوں میں ملزم ہلاک، 4 گرفتار، 20 افراد زیرحراست

کراچی: مختلف پولیس مقابلوں میں ملزم ہلاک، 4 گرفتار، 20 افراد زیرحراست

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم ہلاک، جبکہ 4ملزمان کو زخمی حالت مین گرفتار کرلیا گیا ہے۔ کیماڑی سے 20مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ کراچی کے علاقے قائد آباد میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم مارا گیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزم کی شناخت فضل […]

مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم جاری، جعلی مقابلوں میں 3 کشمیری شہید

مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم جاری، جعلی مقابلوں میں 3 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر بھارتی فورسز کے مظالم جاری ہیں، بھارتی فوج نے جعلی مقابلوں میں 3کشمیری شہید کردیے،حریت رہنماؤں کی اپیل پر نماز جمعہ کے بعد مظاہروں کا اعلان کردیا۔کشمیری میڈیا کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے ، ضلع بارہ مولا اور باندی پورہ میں […]

خانیوال اور اوکاڑہ میں مبینہ پولیس مقابلوں میں 3 ڈاکو ہلاک

خانیوال اور اوکاڑہ میں مبینہ پولیس مقابلوں میں 3 ڈاکو ہلاک

خانیوال اور اوکاڑہ میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 3 ڈاکو مارے گئے جبکہ دو فرار ہو گئے۔ ڈاکوؤں سے اسلحہ اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی۔ خانیوال:خانیوال تھانہ چھپ کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران قتل اور ڈکیتی کی سینکڑوں وارداتوں میں مطلوب دو سگے اشتہاری بھائی ہلاک ہو گئے […]

کراچی : مبینہ پولیس مقابلوں میں 2 دہشتگردوں سمیت 6 ملزمان ہلاک

کراچی : مبینہ پولیس مقابلوں میں 2 دہشتگردوں سمیت 6 ملزمان ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں میں کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں سمیت 6 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ ایس پی سٹی فدا حسین نے بتایا کہ لیاری میں کشتی چوک پر پولیس کارروائی کے دوران ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے 3 ملزمان ہلاک […]