By Web Editor on September 23, 2017 Continous, ended, in, lack, lahore, of, petrol اہم ترین, خبریں, کاروبار
لاہورمیں جاری پیٹرول کی جزوی قلت بھی ختم ہوگئی۔لاہور کےپیٹرول پمپوں پرتیل کی دستیابی معمول پر آگئی۔شہر کے تقریباً تمام پیٹرول پمپوں پر تیل موجود ہے۔ پیٹرول کی قلت تین روز تک جاری رہی۔پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے عہدے داروں کا اس حوالے سے کہناہےکہ طلب اور رسد کا فرق قلت کی وجہ بنا ۔ […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 30, 552, arrested, ashram, case, close, Demonstration, ended, Gurmeet, people, Ram اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارت کے متنازع مذہبی رہنما اور ریپ کے ملزم گرو رام رحیم کے ہزاروں عقیدت مندوں اور حامیوں نے بھارتی فورسزکے ساتھ جاری کشیدگی کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی ریاست ہریانہ کے شمالی ضلع پنچکولا میں واقع گرومیت رام رحیم سنگھ کی تنظیم ڈیرہ سچا سودا کے ہیڈ کوارٹرز میں موجود سیکڑوں حامی […]
By MH Kazmi on August 22, 2017 asif, ended, greater, in, KP, Nawaz, Punjab, Sharif, Tsunami, wants, Zardari اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف کے دوست سرحد پار ہیں وہ گریٹر پنجاب بنانا چاہتے ہیں جب کہ کے پی کے میں سونامی ختم ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں آصف زرداری نے کہا کہ اب ہم پنجاب اور وفاق میں حکومت بنائیں گے اور ن لیگ کو […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 ended, March, Nawaz, Sharif اہم ترین, خبریں, کالم
پانامہ کیس کے فیصلے میں نااہلی کے بعد سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا اسلام آباد سے لاہور تک کا مارچ چار دن کے بعد ہفتہ کو اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ یہ مارچ کامیاب رہا یا ناکام؟ نواز شریف نے کیا کھویا اور کیا پایا اور وہ اس مارچ کے ذریعے کیا مقاصد […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 also, ended, meeting, Minister, No, nomination, of, opposition, prime, result, second, the, unanimous, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزارت عظمیٰ کا متفقہ امیدوار نامزد کرنے میں اپوزیشن کا دوسرا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ اپوزیشن میں تاحال وزیراعظم کے متفقہ امیدوار پر اتفاق رائے پیدا نہیں ہوسکا ۔ قائد حزب اختلاف کے چیمبر میں اپوزیشن پارلیمانی رہنماؤں کا دوسرا مشاورتی اجلاس بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ اجلاس کے بعد صحافیوں کے سوالات کے […]
By MH Kazmi on July 26, 2017 case, ended, investigations, JIT, Panama, team اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ختم ہو گئی ہے۔جے آئی ٹی کے تمام ارکان نے اپنے اپنے متعلقہ دفاتر میں رپورٹ کر دی۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا سمیت آئی ایس آئی ، ایم آئی، نیب ، اسٹیٹ بینک ، ایس ای سی پی کے نمائندوں […]
By MH Kazmi on July 24, 2017 are, but, delayed, drivers, ended, strike, the, train, trains, yet اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ٹرین ڈرائیورز کی جانب سے ہڑتال ختم کیے جانے کے بعد بھی ہڑتال کے اثرات برقرار ہیں اور گاڑیاں تاخیر کا شکار ہورہی ہیں۔ ٹرین ڈرائیوروں نے تنخواہوں، مراعات میں اضافے اور گرفتار ساتھیوں کی رہائی کی یقین دہانی پر ہڑتال ختم کردی ہے لیکن گاڑیوں کی آمدورفت کا نظام درہم برہم ہونے سے تاحال مختلف […]
By MH Kazmi on March 10, 2017 ALLIE, AMERICAN, be, ended, pakistan, Senator, should, status, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
واشنگٹن: امریکی کانگریس پینل کے سربراہ اور پینٹاگون کے ایک سابق عہدیدار نے حال ہی میں شائع ہونے والے اپنے ایک مشترکہ مضمون میں زہر اگلتے ہوئے ٹرمپ انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ایک اتحادی جیسا برتاؤ ختم کردیا جائے۔ نیشنل انٹریسٹ میگزین کی جانب سے شائع ہونے والے مشترکہ مضمون […]
By MH Kazmi on February 16, 2017 be, can, carrier, ended, Kohli's, Virat اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
ہندوستان کو عالمی کپ جتوانے والے سابق کپتان کپیل دیو نے خبردار کیا ہے کہ ویرات کوہلی نے مثالی فٹنس تو حاصل کر لی ہے لیکن زیادہ ٹریننگ کی وجہ سے ان کا کیریئر جلد ختم ہونے کا خدشہ ہے۔ آکاش چوپرا کی کتاب کی تقریب رونمائی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]
By MH Kazmi on February 11, 2017 13, ended, has, members, membership, MQM, of, pakistan اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی پر لیبر ڈویژن پی آئی اے یونٹ یونائیٹڈ سی بی اے کے 13عہدیداران کو تنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا ہے۔ ایم کیوایم پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے بنیادی رکنیت سے خارج ہونے والے […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 bike, ended, festival, has, international, Motor, Thailand اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
تھائی لینڈ میں 9ویں انٹرنیشنل موٹر بائیک فیسٹیول2017 کا انعقاد کیا گیا، جس میں سینکڑوں جدید ہیوی بائیکس دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک کے مرکز میں واقعہ سینٹرل ورلڈ ہال میں جاری اس فیسٹیول میں نت نئی ہیوی بائیکس سمیت اسکوٹرز، ویسپا، ٹریل بائیکس اور دیگرفیسٹیول کا […]
By MH Kazmi on January 27, 2017 advisory, as, deadline, ended, law, Ministry, Murtaza, of, Sindh, to, Wahab, withdraw اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
سندھ حکومت کو مشیر قانون مرتضیٰ وہاب سے قلمدان واپس لینے کےلیے مہلت ختم ہوگئی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سے قلمدان کی واپسی کا نوٹی فکیشن آج ہی جاری کرنے کا حکم دیا تھا۔ جسٹس سجاد علی شاہ نے ریمارکس دئیے کہ عدالتی حکم کے بعد چیف سیکریٹری کو […]
By MH Kazmi on January 18, 2017 Balochistan, crops, drought, effects, ended, in, on, positive, Snowfalls, the اہم ترین, خبریں, کالم
بلوچستان میں حالیہ برف باری اور بارش سے صوبے میں طویل خشک سالی کا خاتمہ ہوگیا ۔ اس بارش اور برف باری کےفصلوں اور باغات پراچھے اثرات مرتب ہوں گے جبکہ زیر زمین تیزی سے گرتی پانی کی سطح کو بھی سہارا ملے گا ۔ بلوچستان کے بیشتر علاقے پچھلے چھ ماہ سے خشک سالی […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 and, are, Both, disappointment, ended, expected, in, Javed, meet, miandad, Players, Shahid, to, today اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
ذرائع کے مطابق جاوید میانداد کی طرف سے میچ فکسنگ کے الزامات واپس لینے کا امکان ہے لاہور: جاوید میانداد اور شاہد آفریدی میں ناراضگی ختم ہو گئی ۔ دونوں کرکٹرز کی آج ملاقات متوقع ہے ، جاوید میانداد کی طرف سے میچ فکسنگ الزامات واپس لیے جانے کا امکان ہے ۔ جاوید میاندا کی طرف […]
By Yes 1 Webmaster on October 7, 2015 Announced, Committee, conditional, ended, islamabad, strike, اسلام آباد, اعلان, ختم, مشروط, کمیٹی, ہڑتال اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : پاکستان ایئرلائن پائلٹس ایسوسی ایشن نے گزشتہ 7 روز سے جاری ہڑتال فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کے اجلاس کے دوران پالپا کے صدر عامر ہاشمی نے کہا کہ ہم تمام معاملات حل کرنے کے لیے […]
By Yes 1 Webmaster on September 1, 2015 association, declared, ended, karachi, oil tankers, Owners, strike, اعلان, آئل ٹینکرز, آنرز, ایسوسی ایشن, ختم, کراچی, ہڑتال اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی/ کوئٹہ : آئل ٹینکرز آنرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا جب کہ کراچی کے 90 فیصد سے زائد پیٹرول پمپوں میں فیول ختم ہونے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ آئل ٹینکرزایسوسی ایشن کی جانب سے 16 فیصد ٹوکن ٹیکس عائد کئے جانے کے خلاف ہڑتال دوسرے […]
By Yes 2 Webmaster on August 18, 2015 ended, karachi, leaders, Maulana Fazlur Rehman, MQM, negotiators, welcome, استقبال, ایم کیو ایم, ختم, رہنماؤں, فائرنگ, مذاکرات, مولانا فضل الرحمان, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رشید گوڈیل پر فائرنگ کے واقعے کے بعد جے یو آئی (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان اور متحدہ رہنماؤں کے درمیان مذاکرات کچھ دیر بعد ختم کر دیئے گئے۔ مولانا فضل الرحمان اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس سے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پہنچے تو متحدہ کارکنان […]
By F A Farooqi on June 29, 2015 ended, Engineer Iftikhar Chaudhry, karachi, meeting, pakistan, taunts, time, year کالم
تحریر : انجینئر افتخار چودھری اور وہ اپنے بچوں سے ملاقات کا وقت ختم کر کے کراچی پہنچ گئے جنہیں موصوف نے بلبلہ کہا تھا اور سندھ کی دھرتی کے نام نہاد وارث سندھی ٹوپی اور اجرک کی حرمت کے دعوے دار پاکستان کے غریب عوام جب لاشیں اٹھا رہے تھے یہ لوگ عرب کی […]
By Yes 1 Webmaster on June 25, 2015 ended, islamabad, media, office, open, restriction, Save the Children, اسلام آباد, ختم, دفتر, سیودی چلڈرن, میڈیا, پابندی, کھول اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم سیودی چلڈرن پر عائد پابندی اٹھا لی ہے اور اس کے اسلام آباد میں قائم مین دفتر کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے تاہم تنظیم کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں اس کے آپریشنز کی بحالی میں وقت لگے گا۔ سیودی چلڈرن کے میڈیا […]