counter easy hit

ends

انتظار کی گھڑیاں ختم۔۔۔ حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق، پاکستان کے نگران وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا گیا

انتظار کی گھڑیاں ختم۔۔۔ حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق، پاکستان کے نگران وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد: انتظار کی گھڑیاں ختم، پاکستان کے نگران وزیراعظم کے نام کر اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نگران وزیراعظم کے نام پر اتفاق طے پاگیا ہے۔ حکومت اور اپوزیشن نے سابق سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جلیل عباس جیلانی […]

اٹالین اوپن، پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام اور سانتیاگو کا سفر دوسرے راؤنڈ میں ختم

اٹالین اوپن، پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام اور سانتیاگو کا سفر دوسرے راؤنڈ میں ختم

روم: اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز میں پاکستانی اسٹار اعصام الحق اور ان کے میکسیکن پارٹنر سانتیاگو گونزالز کا سفر دوسرے راؤنڈ میں ختم ہوگیا۔ ٹاپ سیڈ جوڑی پولینڈ کے لوکاس کوبوٹ اور برازیلین پلیئر مارسیلو میلو نے انھیں شکست دے دی، ابتدائی سیٹ میں اعصام اورسانتیاگو کو ٹائی بریکر پر 6-7 (4/7) سے ناکامی […]

عدلیہ فوج کے ہاتھ باندھنے اور نیب کو ختم کرنے کا قانون

عدلیہ فوج کے ہاتھ باندھنے اور نیب کو ختم کرنے کا قانون

آج کل نواز شریف اللہ صاحب کی پکڑ میں آئے ہوئے ہیں۔ کہتے ہیں نا! کہ اللہ جس کسی کے عروج کے دن ختم کرنے پر آتا ہے تو اس سے ایسے اقدامات کرواتا ہے کہ وہ خود ہی اپنے جال میں پھنس جاتا ہے۔کچھ ایسا ہی نا اہل نواز شریف کے ساتھ ہوا ہے۔صحافیوں […]

راؤ انوار کی گرفتاری کی عدالتی ڈیڈلائن ختم

راؤ انوار کی گرفتاری کی عدالتی ڈیڈلائن ختم

کراچی: نقیب اللہ قتل کیس میں ملوث سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی گرفتاری کی عدالتی مہم ختم ہوگئی ہے۔ سپریم کورٹ نے کراچی میں قبائلی نوجوان نقیب اللہ قتل کیس میں ملوث سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی گرفتاری کے لیے آئی جی سندھ کو 72 گھنٹے کی مہلت تھی جو ختم […]

لندن میں ہوا 65ویں ٹوائے فیئر اختتام پذیر

لندن میں ہوا 65ویں ٹوائے فیئر اختتام پذیر

برطانوی دارالحکومت لندن میں 65ویں سالانہ ٹوائے فیئر کی اپنی رونقوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ اولمپیا گرینڈ اینڈ ویسٹ ہالز میں منعقد ہونے والے اس3 روزہ دلچسپ میلے میں بچوں کیلئے نئے اور جدید تکنیک سے آراستہ کھلونے نمائش پر پیش کیے گئے۔ رواں سال اس ٹوائے فیئرمیں کئی ممالک سے ہزاروں افراد نے […]

سعودی عرب میں خواتین پر عائد ایک اور پابندی ختم

سعودی عرب میں خواتین پر عائد ایک اور پابندی ختم

ریاض: سعودی عرب میں خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت کے بعد ان پر عائد ایک اور پابندی ختم کر دی گئی۔ سعودی مملکت میں خواتین پرعائد پابندیوں کو بتدریج ختم کیا جارہا ہے ۔ گزشتہ مہینہ خواتین کو ڈرائیونگ کی  آزادی دینے کے فیصلہ کے بعد اب انہیں کھیلوں سے لطف اندوز ہونے کےمواقع بھی فراہم کئے جا رہےہیں۔ سعودی عرب […]

سعودی عرب میں انٹرنیٹ کالز پر پابندی ختم

سعودی عرب میں انٹرنیٹ کالز پر پابندی ختم

سعود ی عرب میں انٹرنيٹ کے ذريعےٹيلی فون کالز پر عائد پابندی ختم کردی گئی۔ سعودی عرب کے ٹیلی کام ريگوليٹر سی آئی ٹی سی کے ترجمان عبدل ابو حميد نے بتایاکہ واٹس ايپ، فيس بک اور اسکائپ جيسے پيلٹ فارمز پر کال کرنے کی سہولت گزشتہ رات مقامی وقت کے مطابق 12 بجے سے […]

عید ختم ہوتے ہی پیپلزپارٹی نے مختلف شہروں میں جلسوں کا اعلان کر دیا

عید ختم ہوتے ہی پیپلزپارٹی نے مختلف شہروں میں جلسوں کا اعلان کر دیا

کراچی: بلاول بھٹو 14ستمبر کو تخت بھائی کے علاقہ ہتھیان میں عوامی جلسے سےخطاب کریں گے، 17 اور 18 ستمبر کو آصف علی زرداری خیبر پختونخواہ کا دورہ کریں گے۔ عید ختم ہوتے ہی پیپلزپارٹی نے پھر سیاسی میدان سجانے کا اعلان کردیا۔ 14 ستمبر کو خیبر پختونخواہ اور 20 ستمبر کو ساہیوال میں بلاول […]

احتساب پاناما پر ختم ہوگیا تو یہ احتساب کی موت ہے، شہباز شریف

احتساب پاناما پر ختم ہوگیا تو یہ احتساب کی موت ہے، شہباز شریف

لاہور: وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگر احتساب پاناما پر ختم ہوگیا تو یہ احتساب کی موت ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ یہ منصب پھولوں کی سیج نہیں کانٹوں کی مالا ہے، میں نے ایک مزدور اور خادم کی طرح اس قوم کی خدمت کی ہے، ہم جعلی […]

اردن میں ’’ملزم سے شادی‘‘ کا قانون ختم

اردن میں ’’ملزم سے شادی‘‘ کا قانون ختم

نئے قانون میں 6ماہ کی سزا نہیں ہوگی بلکہ مجرم کو دوسرے ممالک کی طرح لمبی مدت کے لیے جیل جانا پڑے گا عمان: تاجکستان ، فلپائن، شام، لیبیا، عراق ، الجزائر،اردن میں مشرق وسطیٰ کے بعض ممالک ، لاطینی امریکہ ،کچھ وسط ایشیائی اور افریقی ممالک میں خواتین کے بارے میں ایک منفرد اور […]

پاناما فیصلے کے بعد نواز شریف کا حکومت کرنے کا جواز ختم ہو جاتا ہے جب تک کیس چل رہا ہے، وزیراعظم کو گھر چلے جائا چائیے، رہنما پاکستان تحریکِ انصاف فرانس ابرار کیانی

پاناما فیصلے کے بعد نواز شریف کا حکومت کرنے کا جواز ختم ہو جاتا ہے جب تک کیس چل رہا ہے، وزیراعظم کو گھر چلے جائا چائیے، رہنما پاکستان تحریکِ انصاف فرانس ابرار کیانی

رہنما پاکستان تحریکِ انصاف فرانس ابرار کیانی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاناما فیصلے کے بعد نواز شریف کا حکومت کرنے کا جواز ختم ہو جاتا ہے جب تک کیس چل رہا ہے، وزیراعظم کو گھر چلے جائا چائیے رہنما پاکستان تحریکِ انصاف فرانس ابرار کیانی نے مزید کہا کہ عمران خان کی نواز شریف […]

جائیدادیں قطری کی ہیں تو پیسے کی منتقلی کاسوال ختم ہو جاتا ہے،سپریم کورٹ

جائیدادیں قطری کی ہیں تو پیسے کی منتقلی کاسوال ختم ہو جاتا ہے،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز کیس کی سماعت کے دوران جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیے کہ جائیدادیں قطری کی ہیں تو پیسے کی منتقلی کاسوال ہی ختم ہو جاتا ہے۔ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس اعجاز افضل خان، جسٹس گلزار احمد، جسٹس شیخ عظمت […]

فوجی عدالتوں کی مدت ختم، 2 سال میں 274 دہشت گردوں کو سزائیں دی گئیں

فوجی عدالتوں کی مدت ختم، 2 سال میں 274 دہشت گردوں کو سزائیں دی گئیں

 اسلام آباد: سانحہ آرمی پبلک سکول کے بعد دہشتگردوں کے مقدمات فوری نمٹانے کیلیے خصوصی عدالتوں کا قیام 21 ویں ترمیم کے تحت ایکٹ 2015 کے ذریعے عمل میں لایا گیا تھا جس کی مدت آج مکمل ہوگئی ہے۔ یہ عدالتیں وزیراعظم نوازشریف کی صدارت میں ہونے والی اے پی سی کے متفقہ فیصلوں کے بعد […]

سمندروں میں 2 سروں والی شارک کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ

سمندروں میں 2 سروں والی شارک کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ

لندن: ماہرین سمندروں سے دو سروں والی شارک ملنے کی بڑھتی ہوئی تعداد سے حیران ہیں اور اس پر مزید تحقیق کررہے ہیں۔ سال 2008 سے دو سر والی شارک ملنے کا آغاز ہوا اور اب دنیا بھر کے سمندروں سے دو سر والی عجیب شارک ملنے کی اطلاعات مل رہی ہیں لیکن ماہرین اس کی […]

اے عرض فلسطین، مظالم جلد ختم ہونگے

اے عرض فلسطین، مظالم جلد ختم ہونگے

تحریر : میر افسر امان یہودیوں نے فلسطین میں صدیوں سے آباد لوگوں کی زندگیاں اجیرن کی ہوئی ہیں۔یہودی تو تیرہ سو سال قبل مسیح پہلی بار فلسطین میں داخل ہوئے تھے۔ اِس سے قبل عرب فلسطین میں آباد تھے۔ تاریخی طور پر ثابت ہے کہ داخل ہوتے ہی مقامی فلسطینی آبادی کو زور اور […]