counter easy hit

enemy

سولہ دسمبر وہ دن ہے، جسے ہمیں کبھی نہیں بھولنا چاہیے، آرمی چیف

سولہ دسمبر وہ دن ہے، جسے ہمیں کبھی نہیں بھولنا چاہیے، آرمی چیف

اے پی ایس کے شہدا کو کبھی بھلا نہیں سکتے،آرمی چیف آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ معصوم اور پیارے بچوں کی عظیم قربانیاں رائیگاں نہیں گئیں ،آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہدا کو کبھی بھلایا نہیں جاسکتا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سانحہ اے پی ایس پشاور کے3 سال مکمل […]

نواز شریف بمقابلہ جمہوریت دشمن قوتیں؟

نواز شریف بمقابلہ جمہوریت دشمن قوتیں؟

وہ کسی نے کیا خوب کہا تھا کہ جس کے ساتھ اچھائی کرو پھر اسکے شر سے بھی ڈرو، اور عام طورپر ہم نےاکثر اچھائی کا بدلہ برائی میں ہی ملتے دیکھا ہے۔ نہ ہی میں نواز شریف پارٹی یا مسلم لیگ ن کی حکومت کا کوئی عہدہ دار ہوں اور نہ مجھے انکی ذات […]

باہمی انتشار ختم نہ کیا تو پھر کسی دشمن کی ضرورت نہیں، وزیرداخلہ

باہمی انتشار ختم نہ کیا تو پھر کسی دشمن کی ضرورت نہیں، وزیرداخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر ہم نے انتشار کے راستے سے خود کو نہ ہٹایا اور آپس میں یکجہتی کا راستہاختیار نہ کیا تو پھر ہمیں کسی دشمن کی ضرورت نہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر داخلہ احس اقبال کا کہنا تھا کہ اسلامی ملک میں جہاد کا […]

دشمن باہر گھات لگائے بیٹھا ہے اور ہم ملک کو کمزور کر رہے ہیں، احسن اقبال

دشمن باہر گھات لگائے بیٹھا ہے اور ہم ملک کو کمزور کر رہے ہیں، احسن اقبال

نارووال: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمارا دشمن باہر گھات لگائے بیٹھا ہے اور ہم ملک کو اندر سے کمزور کر رہے ہیں۔ نارووال میں سڑک کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد جلسے سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ 2013 میں ملک میں 20 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ […]

طیب اردگان نے جرمنی کی حکمران جماعتوں کو ترکی کا دشمن قرار دے دیا

طیب اردگان نے جرمنی کی حکمران جماعتوں کو ترکی کا دشمن قرار دے دیا

استنبول: ترک صدر رجب طیب اردگان نے جرمنی کی حکمران سیاسی جماعتوں کو ترکی کا دشمن قرار دے دیا۔ استنبول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ جرمن چانسلر انجیلا مرکل کی حکمراں جماعت کرسچین ڈیموکریٹس یونین، سوشل ڈیموکریٹس اور گرین پارٹی یہ ساری جماعتیں ترکی کے دشمن ہیں، […]

شمالی کوریا کے دشمن نہیں مذاکرات چاہتے ہیں، امریکا

شمالی کوریا کے دشمن نہیں مذاکرات چاہتے ہیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کا دشمن نہیں اور اس سے مذاکرات کا خواہاں ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہا کہ ہم شمالی کوریا میں اقتدار کی تبدیلی نہیں چاہتے، ہم نہیں چاہتے کہ وہاں حکومت کا تختہ الٹ جائے، ہم دونوں کوریاؤں کو تیزی سے […]

اصل دشمن پاکستان نہیں چین ہے، سابق بھارتی وزیر

اصل دشمن پاکستان نہیں چین ہے، سابق بھارتی وزیر

سابق بھارتی وزیر دفاع ملائم سنگھ یادیو نے واشگاف الفاظ میں کہا ہے کہ ہمارا اصل دشمن پاکستان نہیں چین ہے۔ سابق بھارتی وزیر نے اپنے دونوں پڑوسی ممالک پر الزام لگایا ہے کہ چین نے پاکستان کے ساتھ مل کر بھارت پر حملے کی تیاری کرلی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ چین نے […]

برطانوی مسلمان اندر کے دشمن نہیں، ملک کا حصہ ہیں، سعیدہ وارثی

برطانوی مسلمان اندر کے دشمن نہیں، ملک کا حصہ ہیں، سعیدہ وارثی

کنزرویٹو پارٹی کی سابق چیئرپرسن اور برطانوی کابینہ کی پہلی سابق مسلمان خاتون وزیر سعیدہ وارثی کا کہنا ہے کہ برطانوی مسلمان اندر کے دشمن نہیں بلکہ اس ملک کا حصہ ہیں۔ ایک برطانوی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے سعیدہ وارثی کا کہنا تھا کہ کسی شخص کے بنیاد پرست بننے کی مختلف وجوہات […]

عمراکمل خود اپنا سب سے بڑادشمن ہے، وقار یونس

عمراکمل خود اپنا سب سے بڑادشمن ہے، وقار یونس

 لاہور: قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے عمر اکمل کے انتخاب اور ڈراپ کیے جانے کے ڈرامے کو عجیب قرار دیدیا۔ ایک انٹرویو کے دوران سابق کپتان نے کہا کہ عمر اکمل خود اپنا سب سے بڑا دشمن ہے، وہ  سخت محنت کرنا اور  فٹ ہونا نہیں چاہتا، ٹیم مینجمنٹ نے اسے چیمپئنز ٹرافی […]

(ن) لیگ کی حکومت وفاق دشمن ہے، خورشید شاہ

(ن) لیگ کی حکومت وفاق دشمن ہے، خورشید شاہ

سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی حکومت وفاق کی دشمن ہے اور چھوٹے صوبوں میں نفرت پیدا کررہی ہے۔  روہڑی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہم سیاست کرتے ہیں منافقت نہیں لیکن نوازشریف کی حکومت وفاق کی دشمن ہے اور […]

شبہ ہے نیپال میں سابق فوجی افسر کو دشمن ایجنسی نے اٹھایا، دفتر خارجہ

شبہ ہے نیپال میں سابق فوجی افسر کو دشمن ایجنسی نے اٹھایا، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے شبہ ظاہر کیا ہےکہ نیپال میں گمشدہ پاکستانی لیفٹیننٹ کرنل ریٹائر ڈ حبیب کو دشمن ایجنسی نے اٹھایا ہے ، گمشدگی کا معاملہ نیپالی حکومت کے سامنے اٹھایا گیا ہے ، پاکستانی سفارتخانہ یہ معاملہ دیکھ رہا ہے ۔ اسلام آباد میں ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا نے ہفتہ وار […]

جو دشمن سامنے آئے گا سعودی اتحاد اس کا مقابلہ کرے گا، سعودی وزیر مذہبی امور

جو دشمن سامنے آئے گا سعودی اتحاد اس کا مقابلہ کرے گا، سعودی وزیر مذہبی امور

نوشہرہ: سعودی وزیر مذہبی امور شیخ صالح بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ جو دشمن سامنے آئے گا سعودی اتحاد اس کا مقابلہ کرے گا۔  نوشہرہ میں جے یو آئی کے صد سالہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر مذہبی امور شیخ صالح بن عبدالعزیز نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب بھائیوں کی طرح […]

بھارت میں ‘دشمن کی جائیداد’ سے متعلق متنازع بل

بھارت میں ‘دشمن کی جائیداد’ سے متعلق متنازع بل

نئی دہلی: بھارت میں گزشتہ دنوں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے متنازع بل کے حوالے سے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس بل سے غیر منصفانہ طور پر زیادہ تر مسلمان متاثر ہوں گے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق بھارتی ایوان بالا راجیہ سبھا میں ‘اینیمی پراپرٹی ایکٹ 1968’ میں ترمیم کا […]

پاک فضائیہ دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، ایئرچیف مارشل سہیل امان

پاک فضائیہ دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، ایئرچیف مارشل سہیل امان

کراچی: ایئر چیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے کہ بھارتی عزائم سے بخوبی واقف اور پاک فضائیہ دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔ کراچی میں آئیڈیا 2016 نمائش میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سربراہ پاک فضائیہ کا کہنا تھا کہ پاک فضائیہ کی تربیت اعلی […]

رسالپور (یس اردو نیوز) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ اپنی سرزمین سے دہشت گردی کا قلع قمع کر دیا ، بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں بربریت کی انتہا کر دی ، دشمن کی کسی بھی جارحیت یا سٹریٹجک غلط فہمی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا ۔ رسالپور میں پاک […]

پاک بھارت جنگ میں پاکستان کو ہر شعبے میں دشمن پر برتری حاصل ہو گی: دفاعی ماہرین

پاک بھارت جنگ میں پاکستان کو ہر شعبے میں دشمن پر برتری حاصل ہو گی: دفاعی ماہرین

اسلام آباد (یس اردو نیوز ) دفاعی ماہرین نے کہا ہے کہ پاک بھارت جنگ ہوئی تو پاکستان کی مسلح افواج کو ہر شعبے میں دشمن پر برتری حاصل ہو گی ، وطن عزیز کی بری فوج دنیا کی سخت جان فورس ہے تو ایٹمی ٹیکنالوجی میں بھی پاکستان بھارت سے کئی آگے ہے ۔ […]

‘غربت کا خاتمہ پاکستان اور ہندوستان دونوں کیلئے چیلنج’

‘غربت کا خاتمہ پاکستان اور ہندوستان دونوں کیلئے چیلنج’

واشنگٹن: عالمی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کی طرح ہندوستان کو بھی غربت کے خاتمے میں سخت مشکلات کا سامنا ہے حالانکہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ پاکستان کو بھارت سے سیکھنا چاہیے کہ غربت سے کیسے لڑتے ہیں۔ ورلڈ بینک نے اپنی […]

تیری گود کی گرم حرارت ماں

تیری گود کی گرم حرارت ماں

تحریر : وقار انسا 6 ستمبر جب بھارتی افواج نے رات کے اندھیرے میں اچانک حملہ کر دیا – مگر پاکستان کے فوجی جوانوں نے ہر محاذ پر انہیں پسپا ہونے پر مجبور کر دیا – یہ دن تجدید عہد کا دن ہے اپنے ان بہادروں سے جو دشمن کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن […]

یوم دفاع کے تقاضے

یوم دفاع کے تقاضے

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا ہر سال اگست کے ماہ میں اسلامی جموریہ پاکستان کی یوم آزادی کے موقع پر بھارت میں صفِ ماتم بچھ جاتی ہے جس کا اظہار دشمن نے 1947 سے لیکر آج تک کر رہا ہے 6ستمبر1965 اور ستمبر2016 میں جو چیز مشترکہ ہے وہ ہے ہمارا ازلی دشمن ” […]

دشمن کے تمام ناپاک ارادوں کا مقدر ناکامی ہے: وزیراعظم

دشمن کے تمام ناپاک ارادوں کا مقدر ناکامی ہے: وزیراعظم

سبی (یس ڈیسک) سبی کوہلو شاہراہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا بلوچستان کی خوشحالی ہماری منزل ہے ۔ سبی اور کوہلو کے درمیان خوشحالی کا راستہ کھل رہا ہے۔ صرف منزل کا خواب نہیں دیکھا راستے کا بھی خواب دیکھا ہے۔ وزیراعظم نے کہا انفراسٹرکچر کے بغیر کوئی […]

وطن کے غداروں سے نبٹنے کا وقت آگیا

وطن کے غداروں سے نبٹنے کا وقت آگیا

تحریر: عقیل خان پاکستان ماہ اگست میں معرض وجود میں آیا۔ ہر پاکستانی کے لیے پاکستان اللہ کی طرف سے ایک نعمت مترقبہ ہے مگر پاکستان کے اندر ہی کچھ غدار وطن اس ماہ میں پاکستان کے خلاف اپنا زہر اگل کر اپنی اصلیت دکھانے کے ساتھ ساتھ اپنے آقاؤں کو خوش کرتے ہیں۔ ویسے […]

دشمن کی دہشت گردی

دشمن کی دہشت گردی

تحریر: رانا اعجاز حسین انتہائی افسوسناک واقعات ہیں کہ یوم آزادی پاکستان سے چند روز قبل کوئٹہ میں دہشت گردی کی کاروائیاں کر کے، جشن آزادی پاکستان کی خوشیوں کو گہنانے کی کوشش کی گئی۔ دہشت گردوں کی ان بزدلانہ کاروائیوں کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ واضع طور پر محسوس کیا جا سکتا […]

پاکستان دشمن قوتیں پاکستان میں دہشت گردی کروا رہی ہیں، چوہدری قمر اقبال

پاکستان دشمن قوتیں پاکستان میں دہشت گردی کروا رہی ہیں، چوہدری قمر اقبال

اوسلو (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمر اقبال نے کوئٹہ میں ایک خودکش دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر کہاہے کہ پاکستان کی دشمن قوتیں دہشت گردی کرواکرکے ملک کے امن کو تباہ کرناچاہتی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں کوئٹہ خودکش دھماکے اوراس سے قبل بلوچستان بارکے صدربلال انورکاسی کی شہادت […]

میاں صاحب کی دوستی کس دن کام آئے گی

میاں صاحب کی دوستی کس دن کام آئے گی

تحریر : انجینئر افتخار چودھری لگتا ایسے ہے کہ پاکستانیوں کو باہر کے دشمنوں سے زیادہ اپنے داخلی دوستوں سے خطرہ ہے۔پاکستانی جو دمام کے کیمپوں میں روٹی کے ٹکڑوں کو ترس رہے ہیں جن کی تنخواہیں کئی ماہ سے بند ہیں اور مجھے جو اطلاع ملی ہے طائف میں ایک پاکستانی نے خود کشی […]