پاکستان میں رائج نظامِ عدل
کوئی بھی معاشر ےخواہ وہ کفر پر ہی قائم کیوں نہ ہو، اگر اس کا عدل کا نظام معیاری ہے تو اس معاشرے کو کوئی طاقت ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی۔ مظلوم کوانصاف اور مجرم کو سزا دلانے والا نظام اگر انصاف پر مبنی ہو تو معاشرہ نہ تباہ وبرباد ہوسکتا ہے اور نہ […]