counter easy hit

engine

گوگل کس طرح دوسرے سرچ انجنز کو تباہ کرکے اپنی اجارہ داری قائم رکھتا ہے، امریکہ میں عدالت میں مقدہ دائر

گوگل کس طرح دوسرے سرچ انجنز کو تباہ کرکے اپنی اجارہ داری قائم رکھتا ہے، امریکہ میں عدالت میں مقدہ دائر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) دھائیوں تک آن لائن سرج انجنز کے شعبے میں اجارہ داری کے بعد معروف ادارے گوگل کیخلاف امریکی ریاستیں میدان میں آگئی ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا کی بہت بڑی بڑی اور انتہائی کامیاب کمپنیوں میں شمار ہونے والے ادارے گوگل کے خلاف یہ مقدمہ امریکی محکمہ انصاف اور […]

وادی جن : وہ جگہ جہاں انجن بند ہونے کے باوجود گاڑیاں خود بخوچلتی ہیں، یہاں دراصل کیا راز چھپا ہے ؟ ایک معلوماتی رپورٹ ملاحظہ کیجیے

وادی جن : وہ جگہ جہاں انجن بند ہونے کے باوجود گاڑیاں خود بخوچلتی ہیں، یہاں دراصل کیا راز چھپا ہے ؟ ایک معلوماتی رپورٹ ملاحظہ کیجیے

ریاض ؛”وادی جن” جس کا تاریخی نام ” وادی بیضا” جو مدینہ منورہ سے باہر نکلتے ہوئے، احد کے بائیں طرف جاتے ہوئے قبلتین سے قبل دائیں طرف پینتیس کلومیٹر کے فاصلے پر ایک ویران علاقے میں واقع ہے، جہاں اس وقت تک کوئی انسانی آبادی نہیں ہے۔ یک طرفہ سڑک، کھجوروں اور دیگر زرعی […]

شہباز شریف کے جہاز کے انجن میں آگ لگ گئی

شہباز شریف کے جہاز کے انجن میں آگ لگ گئی

لاہور: مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف کے جہاز کے انجن میں آگ کی وارننگ کے باعث طیارے کو اڑنے سے روک دیا گیا۔ جیسے جیسے انتخابات 2018 کی تاریخ قریب آتی جارہی ہے اسی طرح سیاسی جماعتوں کی تیاریوں میں بھی تیزی دیکھنے میں نظرآرہی ہے، سیاسی جماعتیں شہر شہر جلسوں کا انعقاد کررہی ہیں، […]

دوران پرواز طیارے کا انجن پھٹنے سے مسافر ہلاک، 7 زخمی

دوران پرواز طیارے کا انجن پھٹنے سے مسافر ہلاک، 7 زخمی

فلاڈلفیا: امریکا میں دوران پرواز طیارے کا انجن پھٹنے سے ایک مسافر ہلاک جب کہ 7 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیویارک سے ڈلاس جانے والی ساؤتھ ویسٹ ایئر لائن کی فلائٹ 1380 کا انجن اچانک پھٹ گیا اور انجن کا ایک ٹکڑا طیارے کی کھڑکی توڑ کر خاتون مسافر کو لگا جس کے […]

خوشحال خان ایکسپریس کا انجن پٹری سے اتر گیا، مسافر محفوظ

خوشحال خان ایکسپریس کا انجن پٹری سے اتر گیا، مسافر محفوظ

کراچی سے پشاور جانے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس کا انجن اٹک سٹی ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹری سے اتر گیا، حادثے میں مسافر بوگیاں محفوظ رہیں، واقعہ انجن کا شاک ٹوٹنے کے باعث پیش آیا۔ ریلوے ذرائع کے مطابق ٹرین میں 300 سے زائد مسافر سوار تھے جو محفوظ رہے۔ حادثے کے بعد ٹریک […]

خیبر میل کے انجن میں آگ لگ گئی

خیبر میل کے انجن میں آگ لگ گئی

پشاور سے کراچی جانے والی خیبرمیل کے انجن میں آگ لگ گئی،ریلوےذرائع کے مطابق 2گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا جاسکا۔ ریلوے ذرائع نے بتایا ہے کہ خیبر میل کے انجن میں آگ لگنے کے بعد ٹرین کو خیرپور ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا، فائر بریگیڈ کے عملے اور ریسکیو ٹیموں […]

پاکستان ریلوے کے 7 انجن کراچی کی بندرگاہ پہنچ گئے

پاکستان ریلوے کے 7 انجن کراچی کی بندرگاہ پہنچ گئے

پاکستان ریلوے کے 7 انجن کراچی کی بندرگاہ پہنچ گئے ہیں،پاکستان نے امریکی کمپنی سے 55 انجن خریدے ہیں۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ہر انجن 4 ہزار ہارس پاور کا ہے، تمام ریلوےانجن مال گاڑیوں میں استعمال کیےجائیں گے۔ریلوے حکام کے مطابق ریلوےانجن کراچی بندرگارہ سےکول پاورپلانٹس تک کوئلےکی ترسیل میں استعمال ہوں […]

کامونکی: تیز رفتار کار ٹرین انجن سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق

کامونکی: تیز رفتار کار ٹرین انجن سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق

کامونکی : گوجرانوالہ کے قریب کامونکی میں ریلوے پھاٹک پر کار ٹرین انجن سے ٹکرا گئی جس سے کار ڈرائیور عمران، غلام دستگیر، ضیغم اور پھاٹک گارڈ جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں دو افراد ارسلان اور عابد شدید زخمی ہو گئے جن کی حالت نازک بیان کی جا رہی ہے۔ حادثہ تیز رفتاری کے […]

گوجرانوالہ ٹرین حادثے کی جگہ سےانجن کے پٹڑی سے اترنے کے شواہد ملے ہیں، سعد رفیق

گوجرانوالہ ٹرین حادثے کی جگہ سےانجن کے پٹڑی سے اترنے کے شواہد ملے ہیں، سعد رفیق

لاہور : وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ گوجرانوالہ ٹرین حادثے کی جگہ سے انجن کے پٹڑی سے اترنے کے شواہد ملے ہیں اور وہاں پرنٹ بولٹ اور فش پلیٹس بھی ٹوٹے ہوئے پائے گئے ہیں تاہم اب تک یہ تعین نہیں ہوا کہ یہ حادثاتی طور پر ہوا یا کسی نے جان […]