counter easy hit

England’s

انگلینڈ کی جیت کے حوالے سے آئی سی سی نے بڑا اعلان کر دیا

انگلینڈ کی جیت کے حوالے سے آئی سی سی نے بڑا اعلان کر دیا

دبئی ( ویب ڈیسک )ورلڈ کپ کے فائنل سے متعلق تنازعات پر آئی سی سی نے خاموشی توڑتے ہوئے بیان جاری کر دیاہے جس میں کہا گیا ہے کہ کرکٹ کے میدان میں موجود ایمپائر کو کھیل کے قوانین کی تشریح کرنے کا اختیار حاصل ہے ،پالیسی کے تحت آئی سی سی ایمپائر کے فیصلوں […]

بٹلر کی سنچری، انگلینڈ کا آسٹریلیاکوون ڈے سیریزمیں وائٹ واش

بٹلر کی سنچری، انگلینڈ کا آسٹریلیاکوون ڈے سیریزمیں وائٹ واش

مانچسٹر: انگلینڈ نے 5ویں اور آخری ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو ایک وکٹ سے ہرا سیریز میں وائٹ واش مکمل کر لیا۔ آسٹریلیا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 34.4اوورزمیں 205رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی ،ٹریورس ہیڈ نے 56رنز کی اننگز کھیلی ۔شارٹ 47 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے اور کارے 44رنز […]

ٹی 20 طرز مزید مختصر،انگلینڈ کا100 بالز فارمیٹ متعارف کرنے کا فیصلہ

ٹی 20 طرز مزید مختصر،انگلینڈ کا100 بالز فارمیٹ متعارف کرنے کا فیصلہ

لندن:  انگلینڈ نے ٹوئنٹی 20 طرز کو مزید مختصر کرنے کی جانب قدم بڑھاتے ہوئے 100 بالز فارمیٹ متعارف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی جانب سے 2020 میں نئے مینز اور ویمنز 8 ٹیموں پر مشتمل ایونٹس کا آغاز ہونا ہے، اگرچہ پہلے اسے آئی پی ایل کی طرز پر ٹوئنٹی 20 لیگ […]

انگلش کرکٹ کے 54 سالہ کومب کے آخری اوور میں 40 رنز

انگلش کرکٹ کے 54 سالہ کومب کے آخری اوور میں 40 رنز

لندن: آکسفورڈ شائر کرکٹ ایسوسی ایشن کے ایک میچ میں 54 سالہ اسٹیو میک کومب نے آخری اوور میں 40 رنز جڑ کر اپنی ٹیم کو فتح دلادی۔ اسٹیو میک کومب نے یہ کارنامہ ڈورچیسٹر آن تھامیس کرکٹ کلب کی جانب سے سوئن بروک کے خلاف میچ میں انجام دیا۔ 241 رنز ہدف کے تعاقب میں […]