By MH Kazmi on November 2, 2019 By, Community, countries, enmity, faceing, Muslim, news, shocked, SOME, TAYYAB ERDGON, this, Worst اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بغداد (ویب ڈیسک) شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ ترکی سے کوئی عداوت نہیں . ہماری دشمنی صرف صدر طیب ایردوآن اور ان کے ٹولے سے ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شامی صدر نے ملک کے شمال مشرقی علاقوں میں ترکی اور روس کے درمیان طے پائے معاہدے کو عارضی قرار […]
By Web Editor on September 22, 2018 5, bloody, enmity, killed, people, were اہم ترین, خبریں
چکوال (ویب ڈیسک) چکوال کی ضلعی کچہری میں فائرنگ کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد ضلعی کچہری میں پیشی پر آئے ہوئے تھے ،جب وہ پیشی کے بعد واپس جارہے تھے تو ان پر ان کے مخالفین نے فائرنگ کردی۔فائرنگ کے بعد ملزمان فرار […]
By Web Editor on June 29, 2018 aimed, and, are, at, enmity, FELLOWS, I, My, nawaz-sharief, said, Worst اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
لندن(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نو از شریف نے کہا ہے کہ مجھے اور میرے ساتھیوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ انتخابا ت میں 1970والا کھیل کھیلا جا رہا ہے جب مشرقی پاکستان علیحدہ ہوگیا تھا۔اگر دھاندلی نہ روکی گئی تو نتائج ہولناک ہوں گے۔ جیو نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے ہارلے سٹریٹ کلینک کے […]
By MH Kazmi on March 29, 2017 enmity, Faisalabad, in, killing, of, old, over, the, young اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کرائم
فیصل آباد کے علاقے صدر میں پرانی دشمنی پر 18سالہ نوجوان کو قتل کردیا گیا ،مقتول کے ورثا نے لا ش سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا اور ستیانہ روڈ پر ٹریفک بلاک کردی ۔ پولیس کے مطابق تھانہ کی صدر کی حدود میں مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں […]
By MH Kazmi on February 20, 2017 another, ban, edition, enmity, example, has, imran, in, India, IPL, Next, on, pakistan, set, Tahir, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, کھیل
انڈین پریمیئر لیگ میں پہلے ایڈیشن کے بعد سے پاکستانی کھلاڑیوں کے کھیلنے پر غیراعلانیہ پابندی عائد ہے اور اس کیلئے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدہ تعلقات کو وجہ قرار دیا جاتا ہے لیکن حال ہی میں انڈین پریمیئر لیگ میں پاکستانی دشمنی کی نئی مثال رقم کردی گئی۔ انڈین پریمیئر لیگ کے دسویں […]
By MH Kazmi on December 30, 2016 3, enmity, Faisalabad, in, killed, old, over اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
فیصل آباد: تھانہ کھرڑیانوالہ کی حدود میں پرانی دشمنی پر 3 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ یس نیوز کے مطابق فیصل آباد میں تھانہ کھرڑیانوالہ کی حدود کے علاقے 109 چک میں امتیاز اور جمیل میں پرانی دشمنی چلی آرہی تھی، جمیل گروپ نے امتیاز کے بھائی کو 2 سال پہلے جھگڑے کے بعد مبینہ […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 A, arrested, enmity, Karachi., killed, murder, mystery, of, on, personal, policeman, solved, the, were اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی سرسید میں جاں بحق پولیس اہلکار رضوان کے قتل کا معمہ حل ہو گیا۔ دونوں قاتل گرفتار، گرفتار ملزمان نے ذاتی رنجش پر گولیاں کا نشانہ بنایا۔ کراچی: دو روز قبل کرائم برانچ کے اہلکار رضوان کے قتل کے الزام میں دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ہونے والوں میں بلال اور […]
By MH Kazmi on October 8, 2016 8, enmity, family, gunmen, multan, old, violence اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, ملتان, کرائم
شجاع آباد میں پرانی رنجش پر 8 مسلح افراد نےایک گھرمیں گھس کر اہلخانہ پرتشدد کیاہے۔ ملزمان تشدد کےدوران خواتین کےکپڑےپھاڑ کر انہیں سڑک پر گھسیٹتے رہے۔ پولیس کےجائے وقوعہ پہنچنے پر ملزمان فرار ہوگئے۔ ملتان کی تحصیل شجاع آباد کےعلاقے ٹھٹھ گھلواں میں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق مرکزی ملزم امتیاز […]
By Yes 2 Webmaster on March 19, 2015 Central Jail, country, criminal, Death, enmity, Mianwali, دشمنی, سزائے موت, سنٹرل جیل, مجرم, ملک, میانوالی, پھانسی اہم ترین, مقامی خبریں
میانوالی (جیوڈیسک) سنٹرل جیل میں سزائے موت کےقیدی عبدالستار کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ سنٹرل جیل میانوالی میں جیل حکام نے علی الصبح سزائے موت کے مجرم عبدالستار خان کو پھانسی دے دی۔ پھانسی سے قبل مجرم کی اہلخانہ سے ملاقات بھی کرائی گئی۔ عبدالستار نے 1992 میں ذاتی دشمنی پر ایک شخص […]