counter easy hit

enraged

لندن میں نواز شریف کے گھر ایون فیلڈ پر مشتعل مظاہرین کا حملہ، ویڈیو وائرل

لندن میں نواز شریف کے گھر ایون فیلڈ پر مشتعل مظاہرین کا حملہ، ویڈیو وائرل

لندن: برطانیہ میں نواز شریف کے گھر ایون فیلڈ فلیٹس کے باہر مشتعل افراد نے مظاہرہ کیا اور دروازے پر لاتیں ماریں جب کہ ن لیگ کے مقامی رہنما کو مارنے پیٹنے کی بھی کوشش کی۔ لندن میں نواز شریف کی ایون فیلڈ رہائشگاہ کے باہر مشتعل نوجوانوں نے ہنگامہ کردیا جس پر برطانوی پولیس کو مداخلت کرنا […]

قصور: مشتعل مظاہرین کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال پر دھاوا

قصور: مشتعل مظاہرین کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال پر دھاوا

قصور میں مشتعل مظاہرین نےڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال پر دھاوابول دیا، ٹریفک بلاک کردی، صورتحال کشیدہ دیکھتے ہوئے ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملہ اسپتال سے چلا گیا۔ قصور میں آج صورتحال سخت کشیدہ ہے، ڈنڈا بردار مشتعل مظاہرین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال پر دھاوا بول کر توڑ پھوڑ کی اورایک دروازہ توڑ دیا۔ مظاہرین […]

برسلز: ٹرانسپورٹ میں مشتعل تارکین کیخلاف کارروائی ہوگی

برسلز: ٹرانسپورٹ میں مشتعل تارکین کیخلاف کارروائی ہوگی

برسلز میں پبلک ٹرانسپورٹ میں بدتمیزی کرنے والے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائی ہوگی۔ بلجیم کے وزیر برائے امیگریشن کے مطابق بدتمیزی کے الزام میں ہونے والے غیر قانونی تارکین کو ڈی پورٹ کیا جائےگا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ غیر قانونی تارکین وطن ٹکٹ چیکرز کے ساتھ جارحانہ رویہ اختیار کرتے […]