counter easy hit

entering

اپوزیشن کی طرف سے استعفوں کی حکمت عملی تیار، مولانا فضل الرحمن کا نواز شریف سے رابطہ

اپوزیشن کی طرف سے استعفوں کی حکمت عملی تیار، مولانا فضل الرحمن کا نواز شریف سے رابطہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مولانا فضل الرحمن آل پارٹیز کانفرنس کے اعلامیے کے مطابق اپوزیشن کی پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے آغاز کیلئے عملی اقدامات کے سلسلے میں مسلسل دورے اورملاقاتیں کررہے ہیں۔ اس سلسلے میں جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف سے […]

محبوبہ سے ملنے کی خواہش!! بھارت کے راستے پاکستان داخل ہونے کی کوشش کرنیوالا ’’بنگلہ دیشی‘‘ نوجوان پکڑا گیا

محبوبہ سے ملنے کی خواہش!! بھارت کے راستے پاکستان داخل ہونے کی کوشش کرنیوالا ’’بنگلہ دیشی‘‘ نوجوان پکڑا گیا

کراچی (ویب ڈیسک) بنگلہ دیش کا ایک نوجوان بھارتی حدود سے واہگہ بارڈر کے ذریعے پاکستان کی حدود میں داخلے کی کوشش پر گرفتار، بھارتی سرحدی فورس نے ملزم کو گرفتار کرکے بھارتی پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 20 سے 25 سال کی عمر کے نوجوانعبداللہ کا تعلق بنگلہ دیش کے […]

لاہور شہر میں داخل ہونے والے ہر مرد و عورت کو اب کیا کرنا لازمی ہو گا ؟ جرائم کے خاتمے کے لیے لاہور پولیس کا انوکھا فیصلہ

لاہور شہر میں داخل ہونے والے ہر مرد و عورت کو اب کیا کرنا لازمی ہو گا ؟ جرائم کے خاتمے کے لیے لاہور پولیس کا انوکھا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک)لاہور پولیس بھی موٹروے پولیس کی طرح شہر میں مسافر گاڑیوں کی انٹری پر ہر مسافر کی ویڈیو اپنے کیمرے میں ریکارڈ کرے گی۔ پہلے مرحلے میں بابو صابو شیراکوٹ چیک پوسٹ پر اسکا عمل شروع کر دیا گیا ہے ۔ چیک پوسٹ سے گزرنے والی ہر بس میں سوار مسافر کا ڈیٹا لاہور […]

بریکنگ نیوز : تحریک انصاف کے رہنما کو مسجد سے دھکے مار کر نکال دیا گیا، مگر ان کا قصور کیا تھا؟ حیران کن تفصیلات

بریکنگ نیوز : تحریک انصاف کے رہنما کو مسجد سے دھکے مار کر نکال دیا گیا، مگر ان کا قصور کیا تھا؟ حیران کن تفصیلات

میرپور خاص (ویب ڈیسک) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فردوس شمیم نقوی کو مسجد سے باہر نکال دیا گیا۔ میرپور خاص میں تیزگام حادثےمیں جاں بحق افرادکی نماز جنازہ ادا کی گئی، اس دوران پی ٹی آئی رہنماء فردوس شمیم نقوی بھی سانحہ تیز گام میں جاں بحق ہونے […]

بائبل اور قرآن کی آیات کو ڈی این اے میں بدل کر جسم میں داخل کر نے والا طالبعلم

بائبل اور قرآن کی آیات کو ڈی این اے میں بدل کر جسم میں داخل کر نے والا طالبعلم

پیرس (ویب ڈیسک) گرونوبل کے ایک نوجوان بائیو ہیکر آدرین لوکاتلی نے بائبل اور قرآن کی منتخب آیات کو ڈی این اے پیٹرن میں بدلا اور پھر انہیں انجکشن کے ذریعے اپنے جسم میں داخل کر لیا۔آدرین کو اُن کے انوکھے تجربے کی وجہ سے ‘احمق’ قرار دیا جا رہا ہے ۔ا  ٓدرین نے اپنے […]

سابق حکومتی عہدیدار نے حجرہِ نبوی میں داخل ہونے کا شاندار قصہ سنا دیا

سابق حکومتی عہدیدار نے حجرہِ نبوی میں داخل ہونے کا شاندار قصہ سنا دیا

سعودی عرب میں ایک سابق حکومتی عہدیدار نے شاہ فیصل بن عبدالعزیز کے دور میں خود کے حجرہِ نبوی میں داخل ہونے کا قصہ بیان کیا ہے۔ سعودی شہری شیخ عائض بن عمر الرویس نے انکشاف کیا ہے کہ مملکت کے سابق فرماں روا شاہ فیصل نے ایک مرتبہ حجرہ نبوی کے اندر کی زیارت […]

بارش کا نیا سسٹم ملک میں داخل، پنجاب میں ژالہ باری کا امکان

بارش کا نیا سسٹم ملک میں داخل، پنجاب میں ژالہ باری کا امکان

اسلام آباد: بارش برسانے والا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہونے سے پنجاب میں کہیں کہیں بارش اور کہیں ژالہ باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مرطوب ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے جو آج سے پنجاب کے بیشتر حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا اور 9 مئی تک جاری رہے گا، جس کے […]

آج پھر سیاست میں داخل ہورہا ہوں، نواز شریف

آج پھر سیاست میں داخل ہورہا ہوں، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آج پھر سیاست میں داخل ہو رہا ہوں۔ کنونشن سینٹر اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا کہ میں بھی کیا چیز ہوں مجھے بار بار مجھے سیاست سے بے دخل کرنے کی کوشش کی […]

نہال ہاشمی کو سپریم کورٹ لائرز گیٹ سے داخل ہونے سے روک دیا گیا

نہال ہاشمی کو سپریم کورٹ لائرز گیٹ سے داخل ہونے سے روک دیا گیا

سینیٹر نہال ہاشمی سپریم کورٹ پہنچ گئے تاہم سیکیورٹی عملے کی جانب سے ان کو لائرزگیٹ سے داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ چیف جسٹس نے جے آئی ٹی کے خلاف نہال ہاشمی کی تقریر پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے ان کو آج سپریم کورٹ طلب کیا تھا۔ آج جب وہ سپریم کورٹ میں داخل […]

7 مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کا امکان

7 مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کا امکان

امریکی صدرکی جانب سے7 مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کے آرڈر پر بھی دست خط کا امکان ہے، ٹرمپ کے فیصلوں پرمسلمانوں سمیت دیگر مذہبی رہنماؤں کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ہے، ترکی اور لبنان میں شامی پناہ گزینوں نے بھی احتجاج کیا جبکہ نیو یارک میں مسلم […]

امریکا میں داخلے پر کسی گروپ کو ہدف بنانےکا حامی نہیں، ٹلرسن

امریکا میں داخلے پر کسی گروپ کو ہدف بنانےکا حامی نہیں، ٹلرسن

نئے نامزد امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلر سن کا کہنا ہے کہ وہ امریکا میں داخلے کے معاملے پر کسی مخصوص گروپ کو ہدف بنانے کی حمایت نہیں کرتے۔ سینیٹ کمیٹی کے روبرو اپنی نامزدگی کی توثیق کے حوالے سے سوالات کے دوران نامزد امریکی وزیر خا رجہ ریکس ٹلر سن نے کہا کہ چین […]

عدالت میں عمران کےوکیل کہتے ہیں ان کےپاس ثبوت نہیں، محمد زبیر

عدالت میں عمران کےوکیل کہتے ہیں ان کےپاس ثبوت نہیں، محمد زبیر

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر محمد زبیر کہتے ہیں کہ عمران خان دن میں دس دس بار کہتے تھے کہ الزامات نہیں ثبوت ہیں،آج عدالت میں عمران کےوکیل کہتے ہیں ان کےپاس تو ثبوت نہیں،آج عوام کے پاس آکر اعتراف کریں کہ ان کے پاس ثبوت نہیں۔ انہوں نے مسلم لیگ ن […]