ٹھیکیدار گلی کی اینٹیں اکھاڑ کر غائب ،مکین سراپا احتجاج بن گئے
ٹھیکیدار گلی کی اینٹیں اکھاڑ کر غائب ،مکین سراپا احتجاج بن گئے وزیرآباد(نامہ نگار) ٹھیکیدار گلی کی اینٹیں اکھاڑ کر غائب ،مکین سراپا احتجاج بن گئے ۔ محلہ سچراں کی گلی ظفر والی کئی روز گزرنے کے باوجود بھی تعمیر نہیں ہو سکی ۔مکینوں کا احتجاج کرتے ہوئے کہنا تھاکہ ٹھیکیدار نے گلی کو کھنڈر […]