counter easy hit

equal

آل پاکستان پاک ڈبیلو ڈی ورکرز فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل اور پاک پی ڈبلیو ڈی عظیم ورکرز یونین سی بی اے اسلام آباد کے پیٹرن ان چیف نزیر جاوید کا وزیراعظم عمران خان سے تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور مراعات میں فرق ختم کرنے اور 120% اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد (پ ر)آل پاکستان پاک ڈبیلو ڈی ورکرز فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل اور پاک پی ڈبلیو ڈی عظیم ورکرز یونین سی بی اے اسلام آباد کے پیٹرن ان چیف نزیر جاوید نے وزیراعظم عمران خان سے تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور مراعات میں فرق ختم کرنے اور 120% اضافے کا مطالبہ کیا ھے […]

نئے پاکستان میں قانون سب کا۔۔۔۔ وفاقی وزیر کو خلاف ورزی کرنا مہنگا پڑ گیا، حماد اظہر کو فوراً سزا دے دی گئی

نئے پاکستان میں قانون سب کا۔۔۔۔ وفاقی وزیر کو خلاف ورزی کرنا مہنگا پڑ گیا، حماد اظہر کو فوراً سزا دے دی گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) موٹر وے پولیس نے پیر کو وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر کو مقررہ رفتار سے تجاوز پر ساڑھے سات سو روپے جرمانہ کر دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق وفاقی وزیر نے موٹر وے پولیس کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے خوش دلی سے جرمانہ ادا کر دیا، وفاقی وزیر […]

پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں : 2 روز قبل پیرس کے مشہور مقام ایفل ٹاور پر پاکستان زندہ باد ، پاک فوج پائندہ باد کے نعروں سے فضا گونج اٹھی ۔۔۔

پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں : 2 روز قبل پیرس کے مشہور مقام ایفل ٹاور پر پاکستان زندہ باد ، پاک فوج پائندہ باد کے نعروں سے فضا گونج اٹھی ۔۔۔

پیرس(ویب ڈیسک)فرانس کے دارالحکومت پیرس کے مشہور زمانہ ایفل ٹاور کی فضائیں“پاکستان زندہ باد”اور“پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی، پی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایفل ٹاور میں ریلی کا اہتمام فرانس میں مقیم پاکستانیوں نے کیا تھا، ذرائع کے مطابق ریلی میں پاکستانی پختونوں نے خصوصی شرکت کی، ریلی کے […]

نمک کے دانے کے برابر کمپیوٹر تیار

نمک کے دانے کے برابر کمپیوٹر تیار

آئی بی ایم نے لاس ویگاس میں ’’ تھنک 2018ء کانفرنس ‘‘ میں ایک ملی میٹر کے برابر کمپیوٹر کی رونمائی کی۔ ایک ملی میٹر چوڑی اور ایک ملی میٹر لمبی جسامت رکھنے والے کمپیوٹر کی استعداد آئی بی ایم کے ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر کے برابر ہے۔ اس کمپیوٹر کو ’کرپٹو اینکر‘ کا نام دیا […]

یکساں نظام تعلیم ۔۔۔ عمران حکومت نے شانداراعلان کر دیا

یکساں نظام تعلیم ۔۔۔ عمران حکومت نے شانداراعلان کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ ملک میں یکساں تعلیمی نصاب کی تیاری کے لیے کام جاری ہے۔ اسکولز میں بچوں کو کوئی بھی دلچسپی کا ہنر سکھانے کے لیے کام کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک […]

قانون سب کے لیے برابر : چیف جسٹس ثاقب نثار نے اپنے بہنوئی کیخلاف بڑا حکم دے ڈالا

قانون سب کے لیے برابر : چیف جسٹس ثاقب نثار نے اپنے بہنوئی کیخلاف بڑا حکم دے ڈالا

کراچی (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان میں ڈبہ پیک دودھ کی فروخت سے متعلق کیس میں سفارش کرانے پر چیف جسٹس پاکستان برہم ہو گئے اور دودھ بنانے والی کمپنی کے مالک کو طلب کر لیا، چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ میرے بہنوئی ہیں مگر سفارش کیوں کرائی؟معافی مانگیں۔ […]

عمران خان چاروں صوبوں کو ساتھ لیکر چلیں گے، عوام کو ترقی کے یکساں مواقع میسر آئینگے‘ سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف  فرانس نعمت اللہ

عمران خان چاروں صوبوں کو ساتھ لیکر چلیں گے، عوام کو ترقی کے یکساں مواقع میسر آئینگے‘ سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف  فرانس نعمت اللہ

پاکستان تحریک انصاف  فرانس کے  سینئر رہنما جناب نعمت اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان قوم کی امیدوں پر پورا اتریں گے، خیبر پختوانخواہ میں تعلیم اور صحت کے شعبوں میں اصلاحات کے انتہائی مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں اور پنجاب میں بھی اس ماڈل کو اپنایا جائے گا، پنجاب پولیس کو سیاست سے الگ کیا جائے گا جس سے عوام میں اس […]

کامن ویلتھ گیمز؛ قومی ہاکی ٹیم کا چوتھا میچ بھی براب

کامن ویلتھ گیمز؛ قومی ہاکی ٹیم کا چوتھا میچ بھی براب

 لاہور: کامن ویلتھ گیمز میں قومی ہاکی ٹیم کا چوتھا میچ بھی برابری کی سطح پر ختم ہوا، ملائیشیا کے خلاف مقابلہ میں اسکور 1-1 رہا۔ گولڈ کوسٹ میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں قومی ہاکی ٹیم میڈلز کی دوڑ سے تو باہر ہو چکی تھی تاہم ملائیشیا کے خلاف آخری گروپ میچ بھی برابری کی […]

چین پاکستان کو آسیان ممالک کے مساوی رعایت دینے پر رضامند

چین پاکستان کو آسیان ممالک کے مساوی رعایت دینے پر رضامند

بیجنگ: چین نے پاکستان کو آسیان ممالک کے مساوی رعایت دینے پر اتفاق کرلیا ہے۔ پاکستان اورچین کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے دوئم پر مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں، دونوں ملکوں کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر آئندہ ماہ دستخط ہونے کی توقع ہے، ایف ٹی اے ٹو کے تحت مذاکرات کا نواں دور چین میں ہوا۔ ذرائع کا کہنا […]

بیالیس امیر دنیا کی پچاس فیصد آبادی کے برابر دولت کے مالک

بیالیس امیر دنیا کی پچاس فیصد آبادی کے برابر دولت کے مالک

دنیا کے ان امیر ترین افراد کے پاس اس وقت ایک محتاط اندازے کے مطابق ایک اعشاریہ ایک کھرب ڈالرز ہیں برطانوی ادارے نے اپئی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 42 امیروں کے پاس دنیا کی پچاس فیصد آبادی کے برابر دولت ہے، امیر اور غریب کے درمیان خلیج وسیع ہو رہی ہے۔ برطانوی […]

اب امریکا سے تعلقات برابری کی بنیاد پر ہی چل سکتے ہیں، وزیر دفاع

اب امریکا سے تعلقات برابری کی بنیاد پر ہی چل سکتے ہیں، وزیر دفاع

وفاقی وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ امریکا سے اب تعلقات دھمکی اور دھونس کی بنیاد پر نہیں بلکہ برابری کی سطح پر ہی چل سکتے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران پالیسی بیان دیتے ہوئے خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ افغانستان میں لڑی جارہی جنگ امریکا کی ناکام ترین مسلح جدوجہد ہے […]

10 ماہ کے بچے کا وزن 9 سال کے بچے کے برابر, ویڈیو لنک میں

10 ماہ کے بچے کا وزن 9 سال کے بچے کے برابر, ویڈیو لنک میں

میکسیکو: لاطینی امریکی ملک میکسیکو میں دس ماہ کا ایک بچہ ایسی بیماری کا شکار ہے جس کی وجہ سے وہ ہمیشہ بھوکا ہی رہتا ہے اور بہت زیادہ غذا کی وجہ سے 10 مہینے کی عمر میں ہی اس کا وزن 9 سال کے لڑکے جتنا ہوگیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق میکسیکو سے تعلق رکھنے والے […]

‘شرجیل میمن کی گرفتاری نیب پر بہت بڑا داغ، قانون سب کیلئے برابر ہونا چاہیے’

‘شرجیل میمن کی گرفتاری نیب پر بہت بڑا داغ، قانون سب کیلئے برابر ہونا چاہیے’

اسلام آباد: کچھ اداروں میں لاڑکانہ اور لاہور کی سوچ ہے، اس سوچ سے باہر نکلنا پڑے گا، جن کے نا قابل ضمانت وارنٹ جاری ہوئے ان کو ایک گهنٹے میں ضمانت مل گئی: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا نیب قانون سب کے لئے برابر ہونا چاہئے، شرجیل میمن کی گرفتاری […]

مساوی قوت خرید، پاکستان دنیا کی 25ویں بڑی معیشت

مساوی قوت خرید، پاکستان دنیا کی 25ویں بڑی معیشت

پاکستان مساوی قوت خرید کے لحاظ سے دنیا کی 25ویں بڑی معیشت بن گیا، پاکستانی معیشت کا حجم 10 کھرب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ ورلڈ ڈیٹا اٹلس کے مطابق 2017 ءمیں پاکستانی معیشت کا حجم امریکہ میں رائج قیمتوں کے لحاظ سے 1060 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ ورلڈ اٹلس کے مطابق 2016ء میں پاکستانی […]

اذلان شاہ ہاکی کپ؛ برطانیہ اور بھارت کا مقابلہ 2-2 سے برابر

اذلان شاہ ہاکی کپ؛ برطانیہ اور بھارت کا مقابلہ 2-2 سے برابر

ایپوہ ، ملائیشیا: اذلان شاہ ہاکی کپ میں بھارت اور برطانیہ کا مقابلہ 2-2 گول سے برابری پر تمام ہوگیا۔ اذلان شاہ ہاکی کپ میں بھارت اور برطانیہ کا مقابلہ 2-2 گول سے برابری پر تمام ہوگیا۔ انگلش ٹیم نے دوبار برتری پانے والے بھارت کو فتح سے محروم رکھا، بلو شرٹس کیلیے کھیل کا پہلا […]

مزدور اور مالک کے بچوں کیلئے برابر تعلیم چاہتے ہیں، بلاول

مزدور اور مالک کے بچوں کیلئے برابر تعلیم چاہتے ہیں، بلاول

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ نوجوانوں کو تعلیم سے آراستہ کرنا شہید بی بی کا خواب تھا، تعلیم سے بہتر معاشرہ تشکیل دینے میں مدد ملتی ہے، ایسا معاشرہ ہونا چاہیے جہاں مزدور اور مالک کے بچوں کی برابر تعلیم تک رسائی ہو۔ شہید ذواالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس […]

انسداد تجاوزات فورس کے الاؤنس سندھ پولیس کے برابر کر دیے گئے

انسداد تجاوزات فورس کے الاؤنس سندھ پولیس کے برابر کر دیے گئے

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے انسداد تجاوزات فورس کے الائونسز سندھ پولیس کے برابر کردیےہیں ۔ سیکرٹری ریونیو سندھ کے نوٹی فکیشن کے مطابق گریڈ سترہ کے اے ایس پی اور ڈی ایس پیز کو ماہانہ فکس الائونس اور رسک الائونس کی مد میں تقریباً بائیس ہزار روپے ملیں گے، گریڈ 16 کے انسپکٹر […]

یورپ میں روبوٹس کو انسانوں کے برابر لانے کی طرف پہلا قدم

یورپ میں روبوٹس کو انسانوں کے برابر لانے کی طرف پہلا قدم

یورپی یونین نے روبوٹس کو انسانوں کے برابر لانے کی طرف پہلا قدم اٹھادیا ۔ یورپی پارلیمنٹ کی قانونی امور کمیٹی کی نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انتہائی جدید روبوٹس کو الیکٹرونک شخصیت کا درجہ دیا جانا چاہیے جسے حقوق بھی حاصل ہوں اور اس کی ذمے داریاں بھی ہوں ۔ مجوزہ قواعد […]

وزیراعظم کیخلاف رتی برابر بھی ثبوت پیش نہیں کیاجاسکا، دانیال عزیز

وزیراعظم کیخلاف رتی برابر بھی ثبوت پیش نہیں کیاجاسکا، دانیال عزیز

مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کا کہنا ہے پی ٹی آئی نے عدالت میں وزیراعظم کے خلاف رتی برابر بھی ثبوت پیش نہیں کیا۔ نعیم بخاری نے کہا کہ وہ اسٹیپنی وکیل ہیں اصل وکیل حامد خان ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام کی رائےکونظرانداز نہیں کیا […]

میلبورن ٹیسٹ جیت کر سیریز برابر کریں گے، مصباح الحق

میلبورن ٹیسٹ جیت کر سیریز برابر کریں گے، مصباح الحق

میلبورن: قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ برسبین ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی سے اعتماد بحال ہوا ہے دوسرے ٹیسٹ میں جیت کا عزم لے کر میدان میں اتریں گے۔ میلبورن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا میں ایشین ٹیموں […]

حکومت اقلیتوں کے مساوی حقوق کےلیے پر عزم ہے،وزیراعظم

حکومت اقلیتوں کے مساوی حقوق کےلیے پر عزم ہے،وزیراعظم

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت اقلیتوں کے مساوی حقوق کےلیے پر عزم ہے،ہندو برادری اور دوسری اقلیتوں کا ملکی ترقی میں کردار قابل تحسین ہے۔ دیوالی کے موقع پر وزیر اعظم نواز شریف نے ہندو برادری کو مبارکباد کے پیغام میں کہا کہ دیوالی روشنیوں اور خوشیوں کا تہوار ہے، اس […]

تمام پارٹی کارکنان دکھ کی اس گھڑی میں شوکت مقبول بٹ ،و دیگر اہل خانہ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں

تمام پارٹی کارکنان دکھ کی اس گھڑی میں شوکت مقبول بٹ ،و دیگر اہل خانہ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں

لندن برطانیہ ( پ ر ) بابائے قوم مقبول بٹ شہید کی ذوجہ محترمہ اور جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما شوکت مقبول بٹ کی والدہ کی وفات پر جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے ممبران و اراکین میں شامل جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے صدر محمود کشمیری ، جنرل […]

پاک بھارت کرکٹ سیریز کا امکان نہ ہونے کے برابر: شہریار خان

پاک بھارت کرکٹ سیریز کا امکان نہ ہونے کے برابر: شہریار خان

لاہور : شہریار خان کا کہنا تھا کہ پاک بھارت قومی سلامتی مشیروں کے مذاکرات ہو جاتے تو پھر شاید ماحول بہتر ہو جاتا اور دونوں ملکوں کے کرکٹ روابط بھی بحال ہو جاتے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اس سلسلے میں اپنی کوششیں جاری رکھے گا اور دوبارہ بھارتی کرکٹ بورڈ سے […]

ورلڈ ہاکی لیگ: پاکستان اور بھارت کا میچ دو، دو گول سے برابر

ورلڈ ہاکی لیگ: پاکستان اور بھارت کا میچ دو، دو گول سے برابر

اینٹورپ : بیلجئیم کے شہر اینٹورپ میں کھیلے گئے ورلڈ ہاکی لیگ کے اہم میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ میچ کے آغاز سے ہی دونوں جانب سے ایک دوسرے کے گول پر تابڑ توڑ حملے کئے گئے۔ میچ کے پہلے کوارٹرز میں رامندیپ سنگھ نے […]